جناب حاجی صاحب فوج کیس لیے ھوتی فوج صرف لڑنے کے لیے ھوتی ھے اللّٰہ تعالٰی ھماری پاک فوج کو سلامت رکھے اور شہداء کے درجات بلند فرمائے
@muhammadayubshahkakakhel632515 күн бұрын
اللہ پاک اپکا سفر حج و عبادت کو شرف قبولیت عطا فرمائے آمین ۔
@naveeddar751415 күн бұрын
جناب حاجی عبدالقیوم صدیقی صاحب اپ نے جو حج کے دوران ہمارے لیے اور اپنے لیے جتنی بھی خیر کی دعائیں مانگی تھی اللہ تعالی قبول و منظور فرمائے, امین.
@abdulrazzaq774515 күн бұрын
آمین یارب العالمین
@jamilurrehman146515 күн бұрын
صدیقی صاحب آپ فریضہ حج کی ادائگی پر بہت بہت دلی مبارکباد قبول فرمائیں ۔
@user-te6me7fp7u14 күн бұрын
صدیقی بھائی حج کی مبارکباد اللّٰہ ربلعزت آپکا آور تمام حجاج کرام کا حج قبول فرمائیں آمین
@ZafarIqbal-lv5gm15 күн бұрын
حماد صاحب اور حاجی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
@nadeemahmed651814 күн бұрын
عبدالقیوم صدیقی صاحب آپ کو حج مبارک ہو، اللہ تعالٰی آپ کا قبول فرمائے آمین
@ImtiazAhmed-tj6qf15 күн бұрын
صدیقی صاحب آپکو حج کی سعادت حاصل کرنے پر بھت بھت مبارک
@Shire74615 күн бұрын
جہانگیر عباسی صاحب کو پہلی دفعہ سنا اور اُن کا مدلل اور سادہ انداز گفتگو اچھا لگا 👍👍
@nadeemlatif428713 күн бұрын
بھائی عبد القیوم صدیقی صاحب آپ کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک قبول ہو ۔ دعا ھے اللّٰہ رب العزت آپ کی تمام مالی و بدنی عبادات کو قبول و مقبول فرمائے آمین
@khalidmahmood792413 күн бұрын
اسلام وعلیکم اللہ تعالٰی آپ کے حج کو۔قبول فرمائے آمین
@KhalidMehmood-wo2pq15 күн бұрын
جناب حاجی عبدلقیوم صدیقی صاحب اپکو حج کی بہت بہت مبارک ہو ❤❤❤❤❤
@UniversityofBirds14 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
@waqarahmed121315 күн бұрын
حج کی بہت بہت مبارکباد اللہ تعالیٰ قبول و منظور فرماۓ آمین۔
@naveeddar751415 күн бұрын
جناب حاجی عبدالقیوم صدیقی صاحب اپ کو حج کی بہت بہت مبارک ہو 💖
@waqarhussainjuttmahar578215 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپکا حج قبول فرمائے
@ansaraziz870115 күн бұрын
محترم حاجی عبدالقیوم صدیقی صاحب سلام ❤
@shamsherahmadg319815 күн бұрын
حج کی سعادت حاصل ہونے پر مبارکباد
@indusheritageclub127815 күн бұрын
Duaon Mai yaad Rakhnay ka Shukriya. Allah Pak Izzat Dai Aameen
@mohammadjawaid815415 күн бұрын
Haji Abdul Qayum Siddiqui sahib Hajj mubarak ho. 🎉❤💐Salamti ki dheron duaein👍❤
@naveeddar751415 күн бұрын
اب جب کہ وقت آگیا ہے، پوری پاکستانی قوم کو اپنی پاک فوج کے ساتھ مل کر تمام دہشت گردوں کے خلاف لڑنا ہوگا اور انہیں نیست و نابود کرنا ہوگا اور آپریشن عزم استحکام پاکستان کی بھرپور حمایت کرنا ہوگی. "پاکستان پائندہ باد💖".
@MuhammadYousaf-dv6yk15 күн бұрын
عبدالقیوم صدیقی صاحب آپ کو حج کی ادائیگی پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ھیں خیبرپختونخواہ کی پولیس میں مکمل طور پر PTI کے ورکر بھرتی کیے گئے ہیں
@azharsyed109313 күн бұрын
امید کی جا تی ہے کہ انصاف کے تقاضے تمام ججز پوری آزادی اور ایمانداری سے نجام دیں گے تاکہ حقیقی انصاف سب کو مل سکے خالی سوال و جواب سے انصاف کی توقع نہیں کی جاسکتی ہے صحیح انصاف کے فیصلے ہر چیز کو مدنظر رکھکر ہوتے ہیں
@amirsabir469614 күн бұрын
Umer itni hogai hey... Lekin establishment ki taut geeri nahi choro gay...
@tehzeebali252814 күн бұрын
Janazeb abbasi sahab s analysis is so good. He speaks humbly with wisdom. Please invite him more
@user-qp7mw6us9s14 күн бұрын
ماشاءاللہ حج مبارک ہو سرِ بہت پیارے لگ رھے ھیں
@MrArshadParvez15 күн бұрын
اللہ پاک کا کا حج قبول فرمائے 🎉🎉🎉❤❤❤
@shamsherahmadg319815 күн бұрын
صدیقی صاحب ؛؛؛ پانچ چھ جون کی رات اسلام آباد سے آپکے ساتھ ہم پرواز ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ سلامت رہیں
@waqassahab444815 күн бұрын
SADIQI SAB AP KO BOHAT BOHAT HAAJ MOBARIQ
@wakilrao311014 күн бұрын
بصد احترام مولانا فضل الرحمن صاحب کی اس وقت کی سیاست نہ قومی ھے اور نہ ھی صوبائی بلکہ ذاتی مفاد کی سیاست کر رھے ھیں۔
@RindMalik15 күн бұрын
جزاکم اللہ احسن الجزاء۔۔عبد القیوم صاحب اور حماد بھائی کو محبت بھرا السلام علیکم
@abubakarali731915 күн бұрын
صدیقی صاب ۔۔۔حج بھت بھت مبارک ہو ۔۔۔۔۔آپ کی تجزیہ کاری کمال کی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔اور ساتھ بیٹھے صاب بھت ہی اچھے تجزیہ کار ہے ۔اللہ سلامت رکھے آمین۔
@raomazharahmed587815 күн бұрын
جناب حاجی قیوم صدیقی اور حماد صاحب کو اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ حاجی صاحب کو حج کی سعادت نصیب ہوئی بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ تعالٰی قبول فرمائے آمین ثم آمین آپ دونوں کے تبصرے بہت اچھے ھوتے ھیں اللّٰہ تعالٰی دونوں حضرات کو خوش رکھے آمین ثم آمین ھمارے لئے بھی دعا کیا کریں
@nusratsarwar752415 күн бұрын
Hajj Mubarak Abdul Qayyum Sahab. 🎉. Duaon mein yaad rukhkhain
@dilawarali516414 күн бұрын
دعاوں کی درخواست ھے
@zafarakhtar266615 күн бұрын
اسلام علیکم جناب صدیقی صاحب حج اللہ کریم قبول فرمائے اپکو حج مبارک❤❤❤❤❤
@1966zain15 күн бұрын
Siddiqui sahab Haj Mubarak ho, Allah aap k hajj ko maqbool wa Manzoor Framay. Ameen
@sirajkazi250715 күн бұрын
جناب الحاج عبدل قیوم صدیقی صاحب۔ اپ کو حج کی مبارک باد پیش کرتے ہیں امید ھے کے سفر خوبصورت ھوا ھوگا اللہ پاک قبول فرماے امین
@nasirshuaib299115 күн бұрын
Excellent analysis
@MuhammadRashid-xc7tg15 күн бұрын
Hajj Mubarak ho Abdul Qayyum Bhai,
@raoshahid575215 күн бұрын
عبدالقیوم صدیقی بھائی ! السلام وعلیکم ! آپ کو میری طرف سے دلی حج الکبریٰ کی مبارکباد قبول ہو 🎉❤
@nasirshah290015 күн бұрын
Hajj Mubarak. May ALLAH bless you . request for pray.
@AshrafQuraishi15 күн бұрын
حج مبارک اللہ تبارک وتعالی قبول فرمائے
@akbarqureshi612015 күн бұрын
السلام وعلیکم صدیقی صاحب حج کی مبارک ہو
@muhammadkhan-rt1ft15 күн бұрын
Hajj Mubarak,see a layer of Noor on your face ALLAH Bless you and keep you safe.
@pakistanipakistani12115 күн бұрын
اگر تو قانون پر عمل درآمد کِیا گیا تو پھر پوٹی ائی کو مخصوص سیٹیں نہیں ملیں گی اور اگر قانون کی طشر ی اپنی مرضی سے کی گئی تو پھر کُچھ بھی ہو سکتا ہے کیوں کہ یہ پاکستان ہے یہاں کُچھ بھی ہو سکتا ہے
@zafariqbal-zo8gd15 күн бұрын
Sadeque Sab aap ka v loge no 1. Pay hy aap such or Haq ke bat kartay Han dono hatho say aap ke azmat ko Salam or sir aap ko have ke mubarak ho
@ZafarIqbal-lv5gm15 күн бұрын
❤ Ma Sha Allah
@bakhtiarqadeer516415 күн бұрын
سر آ پ کو حج کی سعادت حاصل کرنے کی مبارک ھو۔
@AQSLive15 күн бұрын
بہت شکریہ
@abidshah196515 күн бұрын
قیوم صدیقی صاحب حج کی سعادت کی مبارک ہو
@bilalbaig762815 күн бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جناب صدیقی صاحب آپکو حج مبارک ھو اللہ پاک قبول فرماٸیں
@m.javaidiqbal930915 күн бұрын
Hajj mubarak sir
@tariqbhatti429315 күн бұрын
Heartiest congratulations to you My dear A Q S for performing Hajj this year.Allah qabool Karin.Aameen ya rabul aalameen
@shabbirbukhari227415 күн бұрын
Sir thank you for your news updates and it's analysis...
@user-ek7dh8ph8m15 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ حاجی صاحب حج کی بہت بہت مبارک ہو
@ShaukatAli-xw4it15 күн бұрын
فریضہ حج کی ادائیگی مبارک ہو
@ZafarIqbal-vj6sl15 күн бұрын
حج کی مبارک ہو تسی حج کی گئے پچھے ککڑیاں بانگاں دین لگیاں
@MuhammadIrfan-ex2hh15 күн бұрын
سیٹ حکومت کو نہیں مل سکتی لکھ لیں سنی تحرک کو ملیں گئ حامد رضا
@SherHassan-dc4qn15 күн бұрын
عبد القیوم صدیقئ صاحب حج بہت بہت مبارک ھو
@syedimam554115 күн бұрын
قیوم صدیقی صاحب سے زیادہ اور کوئی صحافی اطہر من اللہ کو نہیں جان سکتا کیونکہ افتخار چودھری کی جعلی آزاد عدلیہ تحریک میں صحافتی محاذ پہ اسی طرح متحرک تھے جیسے اعتزاز احسن صاحب وکلاء کے محاذ پہ تھے اور اطہر من اللہ افتخار چودھری کے واحد ترجمان تھے جسکے بدلے میں اطہر من اللہ کو جج بنا دیا گیا تھا
@rehan92815 күн бұрын
حماد صاحب نے گڈ تجزیہ کیا
@khalidmanhoodkhalidmahmood608914 күн бұрын
اللہ کے بندے بندوں سے ڈر گئے اور ظالموں کے ہم نوا ہو گئے
@iqbalhussain262115 күн бұрын
Hajj mobarak siddiqui sahib. Good analysis.
@sheikhshahidmahmood719715 күн бұрын
جناب صدیقی صاحب آپ کو حج کی سعادت حاصل ہونے پر بہت ، بہت مبارک ہو
@syedimam554115 күн бұрын
پی ٹی آئی والوں کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان آپریشن کو پہلے قومی اسمبلی میں لانا چاہتے تھا جبکہ انکی خیبرپختونخواہ کی حکومت نے بغیر وفاقی حکومت اور دفاع کی وزارت سے مشورہ کیئے طالبان پاکستان کو عام معافی دیکر پاکستان میں داخل کرلیا تھا پھر موت کی سزا کے مجرمان کو اپنے صدر سے معافی دیکر رہا کردیا تھا جبکہ قانون کے مطابق صدر معاف تو کرسکتا ہے آزاد نہیں کرسکتا تھا
@akhtariqbal276315 күн бұрын
Right jazakallah shah ge ❤
@maqayoummaqayoum434915 күн бұрын
جناب عبدالقیوم صدیقی صاحب آپ کو حج مبارک ہو
@khalidmasood763315 күн бұрын
AQS Haj Mubarak ho
@zafaralikhan656115 күн бұрын
Hajj Mubarak
@rajpoot450514 күн бұрын
Excellent ❤❤❤
@fareedrathore15 күн бұрын
صدیقی صاحب ماشاءالللہ چہرہ پررونق ہےڈاڑی بہت ہی اچھی لگتی ہے اب پختہ نیت کر لین
@mirzazulfiqaralibaig-cw7sj15 күн бұрын
عبدالقیوم صدیقی صاحب حج کی سعادت حاصل ہونے پر دلی مبارکباد قبول ہو اللہ تعالیٰ آپ کے حج عمرہ عبادات اور زیارات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین یا رب العالمین ذوالفقار علی بیگ گلستان جوہر کراچی
@rajalehrasub430515 күн бұрын
صدیقی صاحب جوانی کا حج مبارک ھو
@HabibRahman-wt4xv15 күн бұрын
حج بہت بہت مبارک ماشاءاللہ داڑھی بھی پوری رکھی دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ۔فرنچ والی اچھی نہیں لگ رھی تھی
@dilawarali516414 күн бұрын
حج کی بہت بہت مبارک ھو پیارے بھائی
@indusheritageclub127815 күн бұрын
Bohat Bohat Mubarak ho janab
@khalidzeb758715 күн бұрын
صدیقی صاحب مکمل سنت رسول مبارک
@naveedahmed67815 күн бұрын
Hammad sab ap analysis bhot amazing hota ha
@KhalilAhmad-mn7ym15 күн бұрын
Mar Allah SWT accept your Hajj and prayers
@zareenrazzaq730415 күн бұрын
❤❤❤❤ MashaaAllah Haaj Mubarak ho ❤❤❤❤❤
@user-sm4ok3su3r15 күн бұрын
قیوم صدیقی صاحب آپ کو حج بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
@TheMoments-dg7me15 күн бұрын
It is good that you and your family will also live in this Pakistan,becoming more worst due to supreme court .
@rajaazeemshehzad432415 күн бұрын
Janab haj mubarak ho or ALLAH pak ap ka haj kabol farmain
Abdul Qayyum sadque Sahib Hajj Mubarak Sir۔Allah Pak aap ko apni Hifzo Aman m Rakhye Ellahi Amin Ya RABULLALMIN ❤❤❤❤❤۔Qasim Buzdar
@naveed-ur-rahmanshamsi36314 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@muhammadyasinmahr375415 күн бұрын
صدیقی صاحب، آپ کو حج مبارک ہو۔ اللہ قبول فرمائے۔
@AsifHussain-zq9qh15 күн бұрын
Congrats of Haj AQS
@arshadkayani986015 күн бұрын
Hajj Mubarak 🎉🎉
@victoriamalik768215 күн бұрын
Missed you both. Welcome back and stay put
@AbdulMajeed-cl6gq14 күн бұрын
Abdul Qayyum sahib apko Hujj Mubarak
@tahirmahmood705714 күн бұрын
نون لیگ کے ٹاؤٹ ھیں حق سچ بات کرنے کی کوشش کرنے کی عادت ڈالین
@liaquatjamali51415 күн бұрын
حاجی صدیقی صاحب مبارکبات ہو
@mazharmalik662313 күн бұрын
Qayyum Sb AP ko Hajj ki boht Mubarak hu
@user-yl2nt7db8j15 күн бұрын
حج مبارک ہو انکل۔۔۔اللہ پاک آپ کا حج مقبول و منظور فرمائے۔اور اللہ ہمیں بھی یہ سعادت عطا فرمائے اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نسبت سے ۔ انکل پاکستان کے لیے بھی خوب خوب دعائیں فرمائیں ۔ سب انتشار اور انتشاریوں سے پاکستان محفوظ رہے امین ثمہ امین
@muhammadqasim822413 күн бұрын
Janab Hajmubarak Vlog Bohat khub
@syedfaridahmed763814 күн бұрын
AQ Sb, Hajj mubarak....... wish you all the best.......
@saqibnoveed714415 күн бұрын
Allah Pak apko sehat oo afiat ke sath baqi zindgi Allah ke ehkaamat ke pabandi krny ke taufeeq ataa farmaee
@this555215 күн бұрын
Haj Mubarak
@Sakhawatchaudhary-cj7ef15 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍
@peoplesnewsnetwork897415 күн бұрын
آج سماعت کے دوران جسٹس منیب کی کلبلاہٹ اور جسٹس اطہر من اللہ کی بیلبلاہٹ دید کے قابل تھی