No video

Allama Hisham Elahi Zaheer in Osama Tayyab Podcast

  Рет қаралды 9,754

Osama Tayyab Podcast

Osama Tayyab Podcast

8 ай бұрын

#osamatayyab #allamahishamelahizaheer
Allama Hisham Elahi Zaheer in Osama Tayyab Podcast
If you like my videos, don't forget to LIKE and Subscribe!
___________________
Follow me on:
Twitter: / osamatayyab

Пікірлер: 94
@fazalhdeaglejhankar9234
@fazalhdeaglejhankar9234 8 ай бұрын
لبیک والے اس علامہ صاحب کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں علامہ صاحب ہمیشہ حق سچ کی بات کرتے ہیں ❤
@user-bh6ui6ln4y
@user-bh6ui6ln4y 8 ай бұрын
انکے نزدیک تو سنی بدعتی مشرک ہیں ٹی ایل پی منافقت کا دوسرا نام ہے 😢
@Cricketstats500
@Cricketstats500 8 ай бұрын
Right
@JahangirAkbar786
@JahangirAkbar786 8 ай бұрын
ماشاء اللہ جی اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے اور ہم سب کو ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر پہرہ دینے اور دین اسلام کو تخت پر لانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین تاجدار ختم نبوت زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤
@user-bh6ui6ln4y
@user-bh6ui6ln4y 8 ай бұрын
جن کی کتابوں میں گستاخیاں بھری پڑی ہیں ان سے امید رکھنا کہ گستاخوں کے خلاف وہ اہلسنت کا ساتھ دیں گے تو اس سے بڑی جہالت اور کیا ہو گی ٹی ایل پی رانگ نمبر تھی اور آج بھی رانگ نمبر ہے ۔
@Shanewarn-qf9qx
@Shanewarn-qf9qx 8 ай бұрын
TLP Zindabad ہم علامہ ہشام الہی ظہیر صاحب کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے
@azyanrasheedbhattli4005
@azyanrasheedbhattli4005 8 ай бұрын
TLp zandibad Pakistani zandibad Pakistani zandibad Pakistani zandibad Pakistani
@user-bh6ui6ln4y
@user-bh6ui6ln4y 8 ай бұрын
منافقت کا دوسرا نام ٹی ایل پی ہے😭😭
@Chaman-TLP
@Chaman-TLP 8 ай бұрын
لبیک یا رسول اللہ ❤❤❤ ہم علامہ ہشام الہی ظہیر صاحب کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے 😍😍😍
@TlpKHR168
@TlpKHR168 8 ай бұрын
Allama Sahib 😍
@Salfi228
@Salfi228 8 ай бұрын
I love Allama Hisham Elahi Zaheer ❤
@irfanalijuttali5683
@irfanalijuttali5683 8 ай бұрын
ماشاءاللہ ہم بابا خادم حسین رضوی صاحب کے نظریات کے پیچھے ہے لیکن علامہ صاحب کی باتیں ماشاءاللہ بہت پسند آئی دعا ہے اللہ انکو بھی اسلام کے لیے tlp کے ساتھ مل کر جدوجھد کرنی چاہیے
@user-bh6ui6ln4y
@user-bh6ui6ln4y 8 ай бұрын
😂
@user-lm2qr8mg5t
@user-lm2qr8mg5t 8 ай бұрын
Osama Bhai AP ny uras pak shirqat ki apka bht bht shukria Allah pak apko sehat dy lambi Zindagi dy Haq or such ki awaz bnany par best of 🤞
@mabubaker4662
@mabubaker4662 8 ай бұрын
علامہ ہشام الہی صاحب ❤ ویسے علامہ صاحب کے آنکھوں کے نیچے ہلکے بہت زیادہ ہیں لگتا ہے نیند پوری نہیں لیتے ۔۔۔۔۔ ایک مفکر عوام ❤
@user-cg3zd1vt7e
@user-cg3zd1vt7e 8 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@harisali4849
@harisali4849 8 ай бұрын
قائد ابنِ قائد محترم علامہ ہشام الہٰی ظہیر صاحب ببر شیر 🦁 لیڈر
@hamzarajpout7352
@hamzarajpout7352 8 ай бұрын
TLp zindabad 🥰 usama bahi shukriya ❤
@NaveedAhmed-sd4jj
@NaveedAhmed-sd4jj 8 ай бұрын
ماشاء اللّٰہ ❤
@ibtisammeher8704
@ibtisammeher8704 7 ай бұрын
ماشاءاللہ
@zulfiqarhussain9771
@zulfiqarhussain9771 8 ай бұрын
علامہ صاحب حق سچ کی بات کرتے ہیں اللہ پاک ان کو استقامت عطا فرمائیں حق سچ بات کرنے کی۔ لبیک یا رسول اللہ ﷺ ۔ ٹی ایل پی زندہ باد۔ اج وی میرے بابا جان کی کیا بات
@user-bh6ui6ln4y
@user-bh6ui6ln4y 8 ай бұрын
وہابیوں کے مطابق تو اہلسنّت بدعتی مشرک ہیں کیا وہ حق فرماتے ہیں ؟؟؟؟؟
@zulfiqarhussain9771
@zulfiqarhussain9771 8 ай бұрын
جی بھائی سچ فرماتے ہیں اہل سنت میں بہت سی بدعات رواج پا چکی ہیں@@user-bh6ui6ln4y
@Salfi228
@Salfi228 8 ай бұрын
MashaAllah ❤
@hafizarslan5527
@hafizarslan5527 8 ай бұрын
علامہ صاحب میرا تعلق تحریک لبیک پاکستان سے ہے لیکن ہم دل سے اپ کو سپورٹ کرتے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کارکنان کے اپ تحریک لبیک کے ساتھ اتحاد کر کے الیکشن
@TlpKHR168
@TlpKHR168 8 ай бұрын
Masha Allah ❤
@Natures_moments
@Natures_moments 8 ай бұрын
MaShaaAllah MaShaaAllah MaShaaAllah Allah Tala Alama Sahb ko seht o salamti r iman wali lambiiiiiiii umr ata farmay....... Ameen YaRabulAlameen
@raheelbashir5858
@raheelbashir5858 3 ай бұрын
Masha’Allah ❤
@user-eq8sd2ky3x
@user-eq8sd2ky3x 8 ай бұрын
Mashaallah nice person
@hafizluqman7178
@hafizluqman7178 8 ай бұрын
علامہ صاحب گریٹ آدمی 💞
@azyanrasheedbhattli4005
@azyanrasheedbhattli4005 8 ай бұрын
❤ mashallah g MASHALLAH g MASHALLAH g MASHALLAH g MASHALLAH g MASHALLAH
@hafizluqman7178
@hafizluqman7178 8 ай бұрын
ماشاءالله 💞
@madihadia4236
@madihadia4236 8 ай бұрын
It's Nice to listen this knowledge full n pleasured talk..
@OsamaTayyabPodcast
@OsamaTayyabPodcast 8 ай бұрын
It's my pleasure
@umarpathan968
@umarpathan968 7 ай бұрын
Love you ❤❤❤ from India
@TareekhkAuraqSe
@TareekhkAuraqSe 8 ай бұрын
ماشاءﷲ، اسامہ صاحب بہت اچھا انٹرویو لیا، علامہ ہشام حافظہ ﷲ بہت کمال عالم ہیں
@Cricketstats500
@Cricketstats500 8 ай бұрын
Mashallah
@muhammadzainulabideenowaisi
@muhammadzainulabideenowaisi 8 ай бұрын
Osama bhai in wazaif ko zra shorts me upload kr den to mehrbani ho gi
@OsamaTayyabPodcast
@OsamaTayyabPodcast 8 ай бұрын
g zaroor insha allah
@muhammadzainulabideenowaisi
@muhammadzainulabideenowaisi 8 ай бұрын
@@OsamaTayyabPodcast جزاک اللّٰہ خیرا بھائی 🌹🌹🌹
@Quranrecitation427
@Quranrecitation427 8 ай бұрын
Allama Hisham sab zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤
@TlpKHR168
@TlpKHR168 8 ай бұрын
*خیبر خیبر یا یہود* *جیش محمد سوف یعود* *محمد عربی ﷺ کی فوج پھر واپس آئے گی* *سربراہ تحریک لبیک کا عرس امیر المجاہدین نور اللّٰه مرقدہ میں اسرائیل کو پیغام*
@faizullahfaiz9509
@faizullahfaiz9509 8 ай бұрын
Utmost respect and blessings for you. Osma bhaie
@user-dx1wh6nz2i
@user-dx1wh6nz2i 7 ай бұрын
Mashalla Allah hifazat format apki
@ArifAli-nx5sb
@ArifAli-nx5sb 8 ай бұрын
I am Ahl E Sonat Butt best Parson ❤
@user-bh6ui6ln4y
@user-bh6ui6ln4y 8 ай бұрын
اس کے باپ کی کتاب ہے بریلویت اسے پڑھ لیں ایک بار۔۔۔ پھر گریٹ پرسن کے بارے میں رائے قائم فرمائیے گا ۔
@user-px2dt8jj8h
@user-px2dt8jj8h 8 ай бұрын
Allma sahib ❤
@Mujtabarehman-ol8mp
@Mujtabarehman-ol8mp 8 ай бұрын
very good vlog bhai very good
@usamaafzal4949
@usamaafzal4949 8 ай бұрын
Maza a gya😊
@fizi6367
@fizi6367 8 ай бұрын
Very nice vido
@Vet_Dr_Hamza_Jawad
@Vet_Dr_Hamza_Jawad 8 ай бұрын
Good work
@mabubaker4662
@mabubaker4662 8 ай бұрын
اسامہ بھائی صاحب اپ کا انداز گفتگو بہت اچھا اور خوبصورت ہے اپ پلیز علامہ ابتسام الہٰی ظہیر صاحب کا بھی لے نا ۔۔۔۔۔پلیز
@haseeburrehman9967
@haseeburrehman9967 8 ай бұрын
اللہ تعالیٰ علامہ برادران کی حفاظت فرمائے آمین
@TiktokShopUSA
@TiktokShopUSA 7 ай бұрын
❤❤
@usmanashraf4522
@usmanashraf4522 8 ай бұрын
Mirza Jihlumi ulma main shomar he nahi hotta wo khoton main shomar hotta hai
@AH_Sheikh.
@AH_Sheikh. 8 ай бұрын
Hahaha
@WorldRealpoint
@WorldRealpoint 8 ай бұрын
ہشام الہی ظہیر❤❤ love TLP
@Dr.subayyalShorts
@Dr.subayyalShorts 8 ай бұрын
❤❤❤
@nazarabbas4379
@nazarabbas4379 8 ай бұрын
❤tlp
@Dubaivillage
@Dubaivillage 8 ай бұрын
Greet insan ha ye bi
@RanaRazvisViews
@RanaRazvisViews 8 ай бұрын
Main Baba G Fana Fi Khatim-e-nabuowat (Darood) ka muqalid hu or mjhy baba g ki taaleem ki roshni me ma inki her bat ko right kehta hu. لبیک یا رسول اللہ ، درود ضروری ہے
@user-bh6ui6ln4y
@user-bh6ui6ln4y 8 ай бұрын
اندھ بھگتی اسی کو کہتے میرے بھائی۔۔ علم دین سیکھنے سے طبیعت بحال ہو سکتی ہے کوشش فرمائیں
@malikawais8063
@malikawais8063 8 ай бұрын
Tlp zindbad
@aftabahmad9243
@aftabahmad9243 8 ай бұрын
TLP zinda baad ❤❤❤
@AbbasRaffta
@AbbasRaffta 8 ай бұрын
❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤
@user-ph9hj9dz6h
@user-ph9hj9dz6h 8 ай бұрын
علامہ صاحب اپ کو بھی بابا جی کورس پر انا چاہیے تھا سعد بھائی کو بلانا چاہیے تھا اپ کو کیونکہ اپ کی باتوں میں اور بابا جی خادم حسین رضوی صاحب کی باتوں میں ہمیں کوئی ذرا سا بھی فرق محسوس نہیں ہوتا تو لہذا اب جو ہے نا فرقہ واریت کو ہم نے چھوڑ کر اور باطل نظریات اور مذہبی لوگوں کے درمیان جنگ کا مسئلہ ہے تو لہذا باطل نظریات کو ہم نے ہرانا ہے اور اسلام کو دین کو تخت پر تخت پر لانا ہے لہذا ہم سارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام ہیں کوئی فرقہ واریت نہیں
@user-bh6ui6ln4y
@user-bh6ui6ln4y 8 ай бұрын
کم از کم منافقت تو نہیں کی اس نے میلے پہ جا کر وہابیوں کے نزدیک عرس منانا بدعت ہے اور ہر بدعت جہنم میں لے جاتی بقول وہابی علماء ۔۔
@abdulhanan1046
@abdulhanan1046 8 ай бұрын
46:41 Why did he say hasbiAlllah it is hasbunAllah...?
@M.F.F.B
@M.F.F.B 7 ай бұрын
Hasbiallah ( حسبي الله) is singular and Hasbunallah حسبنا الله is pleural. As u say rabbi ربي Rabbuna ربنا
@Mughal_baba313
@Mughal_baba313 8 ай бұрын
Osama Bhai Dr ashraf Jalali sab ka interview le😊
@azyanrasheedbhattli4005
@azyanrasheedbhattli4005 8 ай бұрын
🇸🇩 zandibad
@azyanrasheedbhattli4005
@azyanrasheedbhattli4005 8 ай бұрын
TLp zandibad Pakistani zandibad Pakistani zandibad Pakistani zandibad ❤
@SmartKamboh
@SmartKamboh 8 ай бұрын
mera taluq TLP se hai but Allama Hisham Elahi Zaheer sahb aik good personality hain, me inki izat krta hon or degar ulma karam ki izat krta hon jin me M. Ali Mirza sahb ki bhi izat krta hon, baki ikhtilafaat alag matter hai..
@user-bh6ui6ln4y
@user-bh6ui6ln4y 8 ай бұрын
😂😂😂😂
@technicalnoob6320
@technicalnoob6320 7 ай бұрын
Lagta hai ap bunnu ummaya say hai.
@abdullahsahu5097
@abdullahsahu5097 8 ай бұрын
Deeni jamaaton k sath itehaad hona chaye tlp sb se best hy
@TUFOUNDATION
@TUFOUNDATION 8 ай бұрын
میرا کمنٹ کیوں ڈیلیٹ کر دیا
@RanaRazvisViews
@RanaRazvisViews 8 ай бұрын
Usama Bhai Apki bi khawahish-e- Wazifa krny ka irada to nahi ???????
@azadmahlanvi9858
@azadmahlanvi9858 8 ай бұрын
Engineer ki parshani se chuthkara se kon sa waizefa ha🤭
@NoorEPakistan92
@NoorEPakistan92 8 ай бұрын
Mohtram sunni wahabi deobandi ke maslo ko bagher chere b podcast ho skti ha Q ke agr in maslon mei par jaye to shyd bht c cheze solve hone ki bajaye mazeed khrab hojati ha
@user-bh6ui6ln4y
@user-bh6ui6ln4y 8 ай бұрын
آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ سارے ہی حق پرست ہیں ؟؟؟
@NoorEPakistan92
@NoorEPakistan92 8 ай бұрын
@@user-bh6ui6ln4y haq parast ki bt e ni firqo pr bat kre to hr ksi ke msly khtm ni hongy or haq parasti ki bt kren to phr ahle sunnat wa jamat e haq pr ha
@user-bh6ui6ln4y
@user-bh6ui6ln4y 8 ай бұрын
@@NoorEPakistan92 یہی تو اسلام مخالف لوگوں کی تمنا ہے کہ سب گڈ مڈ ہو جائیں حق کسی کو سمجھ ہی نہ آۓ عوام کو کنفیوز رکھنے کے لیے یہ ضروری ہے ۔ فکر رضا پہ عمل سے ہی اہلسنت کی بقاء مضمر ہے باقی جمہوریت جمہوریت کھیلتے رہیں سب کوگلے لگاتے رہیں مگر اس کی قیمت عوام اہلسنت کے عقائد میں بگاڑ ہے
@TUFOUNDATION
@TUFOUNDATION 8 ай бұрын
اسامہ صاحب آپ اپنا عقیدہ بھی ظاہر کریں کہ آپ سب مکاتبِ فکر کے لوگوں سے پوڈ کاسٹ آخر وجہ
@user-bh6ui6ln4y
@user-bh6ui6ln4y 8 ай бұрын
اس کا عقیدہ بھی صلح کلی والا ہے جو کہ ٹی ایل پی والوں کا ہے بابے نے بہت محنت کی تھی اس عقیدے کو فروغ دینے کے لیے ۔
@user-ph9hj9dz6h
@user-ph9hj9dz6h 8 ай бұрын
علامہ شامی صاحب اپ کا نقطہ نظر بالکل ٹھیک ہے لیکن اپ ساجد میر کو بھی نکال دیں اور مولانا فضل الرحمان کو بھی نکال دیں اور جماعت اسلامی کو بھی نکال دیں اپ کا اتحاد اور طریقے لبیک کا اتحاد ہونا چاہیے اس پہ ہمیں کوئی شک نہیں ہے اپ کا اور خادم صاحب کا ایک ہی نظریہ ہے تو میرا تعلق طریق لبیک یا رسول اللہ سے ہے اور اپ کی باتوں میں اور خادم حسین رضا کی باتوں میں ہمیں کوئی فرق نظر نہیں اتا ہم اپ کو بڑا پسند کرتے ہیں تو یہ دوسرے کچر سے ہمیں باہر نکلنا چاہیے
@muhammadtahir1372
@muhammadtahir1372 8 ай бұрын
بہشتی دروازے کے متعلق درست نہیں کہا۔۔۔۔بخاری شریف کی حدیث مبارکہ ہے جو 100کا قاتل ابھی اللّٰہ کے ولی کے پاس نہیں پہنچا فوت ہوگیا جنت و دوزخ کے فرشتے آئے آپس میں بحث کرنے لگے رب العالمین نے فرمایا جس طرف کا فیصلہ زیادہ ہے اس طرف والے فرشتے لے جائیں جہاں سے توبہ کا ارادہ کیا اور جہاں تک پہنچا اور جہاں پہنچنا تھا پہنچا نہیں اس کو بھی ماپ لو رب العالمین نے زمین کو حکم دیا جو فاصلہ طہ کیا تھا تھا لیکن زمین کو ادھر سے بڑھا دیا دوسری طرف زیادہ رہتا تھا اسے تھڑا کردیا اس طرح وہ بنی اسرائیلی جنتی ٹھہرا ۔۔۔محترم یہ بنی اسرائیل کے ولی کی شان ھے جو میرے بابا فرید الدین گنج شکر علیہ الرحمہ کے دروازے پر جائے کیسے خالی واپس آ سکتا ھے ۔۔۔۔۔
@hafibilalhameed5479
@hafibilalhameed5479 8 ай бұрын
Good
@muhammadtahir1372
@muhammadtahir1372 8 ай бұрын
@@hafibilalhameed5479 شکریہ محترم 🌹
@arifmahmood600
@arifmahmood600 8 ай бұрын
سکن کی بیماری کا وظیفہ 48 منٹ ہر بہت تیزی کے ساتھ بولا ہے جو سمجھ نہیں ارہا اگر کوئی بھائی لکھ دے کمنٹ میں تو مہربانی ہوگی
@adaniqbal7086
@adaniqbal7086 6 ай бұрын
Aise corollaries na banao.... Wo sirf logon k chandy ka darwaza ha😅
@muhammadtahir1372
@muhammadtahir1372 6 ай бұрын
تم لوگوں کو کیا پتہ مقام ولایت کا۔۔ رب قرآن کریم میں فرماتا ہے کہ ۔۔۔ خبردار !بے شک اللّٰہ کے ولیوں پر کوئی خوف نہیں اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے ۔۔
ОБЯЗАТЕЛЬНО СОВЕРШАЙТЕ ДОБРО!❤❤❤
00:45
Они так быстро убрались!
01:00
Аришнев
Рет қаралды 2,7 МЛН
Exclusive Talk with Zahid Qavi | Osama Tayyab Podcast
26:28
Osama Tayyab Podcast
Рет қаралды 143
Sardar Latif Khosa Featuring in Osama Tayyab Podcast | Osama Tayyab Podcast
1:32:20
Allama Hafiz Anas Hussain Rizvi. / Allama Syed Khurram Riaz Rizvi.
2:25
Allama Syed Khurram riaz Rizvi official
Рет қаралды 6 М.