Рет қаралды 127,761
سن انیس سو بتیس میں تعمیر کیا گیا یہ بہائی سینٹر کراچی میں موجود بہائی مذہب کے پیرو کاروں کے اکٹھا ہونے کا ايک مرکزی مقام ہے ۔ بہائی دين کی بنياد اٹھارہ سو چوالیس میں سید علی محمد باب نے ایران کے شہر شیراز میں رکھی اور حضرت بہاءاللہ کے پیش رو کی حیثیت سے تعلیمات کا آغاز کیا۔ ان کے بعد حضرت بہاء اللہ نے دین بہائی کا اعلان اٹھارہ سو تریسٹھ ميں کیا۔ بہائيوں کی سب سے مقدس کتاب کو کتاب اقدس کہا جاتا ہے۔
-----
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu