Pakistan is set to end its net metering policy for home solar panel Systems, a move that could significantly impact the country's renewable energy sector.
Пікірлер: 2 300
@RahimKhan-gl8lu14 күн бұрын
اس نظام کو بدلنے کے لئے عوام میں آزاد کشمیر جیسے جذبہ لانا ہوگا
@user-fe6tb9np4c14 күн бұрын
ناممکن ھے
@fahadmemon986614 күн бұрын
Tumhary yahan Pakistan mai buzdil qoum peda hoti hai 😢dunya mai khudar qoum hai woh na Insafi sy Larty hain
@aliatif985714 күн бұрын
عوام چھتر مارو لیکن جلدی مارو والے فارمولے پر ہی اکتفا کرے گی جناب عوام خود بھی تو چور ہی ھے اس لیۓ چور کو نہیں پکڑے گی بلکہ خود چوری کہ نۓ راستے تلاش کرے گی
@MrWorld.0214 күн бұрын
بلکل اعلان جنگ ہونا چاہیے ❤
@user-wh6sy6qy9n14 күн бұрын
Shor na😂kry Pakistani kom so rhe hy 😴🤣🤣🤣Pakistan se zinda bhag ❤🇺🇸❤️love you USA 🇺🇸 ❤😊
@Seema-wh6xl14 күн бұрын
پاکستانیوں کو بھی چاہئیے کہ کشمیریوں کی طرح اپنے حق کے لئے حکومت کے مظالم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں
@sohaibraza926913 күн бұрын
Ye cheez in logon ne ki to Bs bohat ho gaya. Haram Khor haram kha kha k Kute bun gae haen. Sood kha kha k Sood khore Bun gae haen. Hume khud uhthana pare ga. In Zaliloon ko Khoone chosne ki aadta ho gai hai.
@muhammadayyaz168312 күн бұрын
❤
@nadia1191112 күн бұрын
Protest karein awaam . Jab tak apnay haq ko nhi samjhainge uskay lye nhi laraingey tab tak hum par mushkilaat dali jaengi .. khamoshi ka matlab he k Hume koi masla nahi… khamosh reh k ronay se acha sab awam “United” ho k har maslay k lye awaz uthaen
@hamzabutt.Pakistan11 күн бұрын
Wo zinda qoum hai hum jasi begeirat murda qoum nai hai
@hurabwaqas476911 күн бұрын
Allah in ka bara girq kary inho ny awam ko taba kr k rakh deya hn 😢
@skofficial1235113 күн бұрын
اگر پورا پاکستان کشمیر کی طرح روڈو پرنکل اے حکومت کچھ نہیں کر سکے گی
@ChaskaPoint-x7 күн бұрын
Woh be lollipop 🍭 tha kashmir kay liay 23 billion ka relief ager diya hai wohi 23 billion woh taxes laga kar pura kar lay gy kisi na kisi tarha..!
@mahartvnotak221814 күн бұрын
قوم جب تک اپنے حق کے لیے نہیں نکلتی ان کا حال اس سے برا ہو گا
@humayounsaeed269814 күн бұрын
INSHA ALLAH ham hyn he is kabil
@CherryBerry-uj6qs14 күн бұрын
قوم ، قوم کی بچی ہوتی تو یہ مسائل ہوتے ہی نہی۔۔۔ ان ام بختوں نے ڈیڑھ انچ کی اینٹ بنئائ ہوئ ہے
@TheFaixee14 күн бұрын
Qoum k sath sahi ho rha ha, jb Imran khan aya tha to sbko kharish uth rhi thi kaha ha TABDEELI , yeh rhi Tabdeeli.
@SultanKhan-zv8xm14 күн бұрын
میرے پیارے پاکستانیو سنو کہ اگر عمران خان کو پاک فوج نے مارا تو میرے پیارے پاکستانی بھائیو تم افغان طالبان میں شامل ہو جاؤ گے۔ کیونکہ جو حقوق پاکستان آرمی نے 75 سال سے آپ سے چھین لیے ہیں وہ صرف افغان طالبان پاکستانی عوام کو دے سکتے ہیں۔ ورنہ پاکستان میں کبھی امن، قانون کی حکمرانی، اسلامی قانون قائم نہیں ہو گا۔ اور پاکستان میں ظلم و جبر میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ میرے پیارے پاکستانی بھائیو، الفاظ یاد رکھیں❤️ from 🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🌳🌾🌻🌻🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩❤️🔥🌻🏵️❣️🎆💗💗
@user-so9rl4te6x14 күн бұрын
Right sir.
@user-ql4vp2bc2z14 күн бұрын
جب تک پاکستان میں غداروں کو نیست ونابود نہ کیا گیا تب تک کچھ بھی نہ ہوگا ۔
@user-jx9zy7gi2v14 күн бұрын
اڈوانس میں مبارکباد پاکستانی قوم کو بہت جلد ہی پاکستانی قوم انقلاب کے گھر جانے والی ہے
@kashifali722310 күн бұрын
انشااللہ
@teasellermodi58979 күн бұрын
Like Iran 1979
@shahid654560008 күн бұрын
ان شاء اللہ ان شاء اللہ ان شاء االلہ
@mohammadjaffar724110 күн бұрын
تمام مسلمان بھائی دُعا کریں میں عمرہ کرنا چاہتا ہوں جلد بلاوا آجائے ۔
@ansarzamani-14 күн бұрын
آئی ایم ایف کا بائیکاٹ کریں کوئی ضرورت نہیں قرضے لینے کی عوام کو باہر نکلنا چاہیے ان سب ناانصافیوں کے خلاف کب تک سوتیں رہوں گے
@sanakust14 күн бұрын
قرضوں کا الزام فوج پر ڈال دیا۔ جو سیاستدانوں نے مشرف کو ہٹانے کے بعد پاکستان کو تباہ کرنے کیلیے لیے. 2008 میں جب مشرف کو ہٹایا گیا تو پاکستان کا قرضہ صرف 6 ٹرلین روپے تھا۔ جو کہ پیپلز پارٹی کے اگلے پانچ سالوں میں 135 فیصد بڑھ کر 2013 میں 16 ٹرلین روپے تک پہنچا دیا- سولہ ایکم سولہ سولہ دونے بتیس سولہ ترے اڑ تالیس.... زرداری نے 16 ٹریلین روپے تک پہنچا دیا - نواز شریف حکومت نے 29 ٹریلین تک پہنچا دیا- عمران نیازی نے اگلے 4 سال میں 50 ٹریلین روپے تک پہنچا دیا-
@user-fv5kn1wu7m14 күн бұрын
ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا نا تو اس ھجوم میں بائیکاٹ کی جرآت ھے نا حکمرانوں طاقتوروں کی اوقات ھے بائیکاٹ کریں ۔🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾
@johnroy4814 күн бұрын
لوٹی ہوئی دولت واپس کیوں نہیں لاتے
@shoaibshamsi78614 күн бұрын
Ager imf Ka boycott Kia Tu ye ju oper Bethay hy inki ayashi k paisay Kaha SA aeygay Laken mujhay paida Kia is deesh main Tu nay .. Jis deesh k banday hy gulami pe raza mand
@jibranafridi624014 күн бұрын
ھاھاھاھاھا دنیا کی بے حس ترین اور بے غیرت ترین قوم غیرت کی توقع کر رہے ہیں آپ۔
@KamranKhan-re1hh14 күн бұрын
مرشد ہمارے فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی😂
@sanakust14 күн бұрын
قرضوں کا الزام فوج پر ڈال دیا۔ جو سیاستدانوں نے مشرف کو ہٹانے کے بعد پاکستان کو تباہ کرنے کیلیے لیے. 2008 میں جب مشرف کو ہٹایا گیا تو پاکستان کا قرضہ صرف 6 ٹرلین روپے تھا۔ جو کہ پیپلز پارٹی کے اگلے پانچ سالوں میں 135 فیصد بڑھ کر 2013 میں 16 ٹرلین روپے تک پہنچا دیا- سولہ ایکم سولہ سولہ دونے بتیس سولہ ترے اڑ تالیس.... زرداری نے 16 ٹریلین روپے تک پہنچا دیا - نواز شریف حکومت نے 29 ٹریلین تک پہنچا دیا- عمران نیازی نے اگلے 4 سال میں 50 ٹریلین روپے تک پہنچا دیا-
@MuhammadNadeem-ng3bk14 күн бұрын
Galat bhi theak in ko humy lotny sy forsat ni mili
@waqas0075714 күн бұрын
😂😂😂😂
@Gunbullets14 күн бұрын
🤣🤣🤣
@user-vz3wn9zd2n14 күн бұрын
In ko hmin lootny sy Fursat nhi milli 💯 percent Right
@mahmoodahmadashraf749513 күн бұрын
تین منٹ کی بات تھی جو آپ نے سات گنا زیادہ وقت میں کی ہے۔
@janijaan194613 күн бұрын
خبر کو پوری طرح سے بتایا کریں دو سیکنڈ کی خبر اور پانچ منٹ کا تبصرہ اس طرح سے ویلاگ میں مزہ نہیں آتا
@ahmad92khan10 күн бұрын
Well said 😂
@saqibkhawaja13309 күн бұрын
مزے کے لیے خبریں پڑھتا ہے خبر اصلیت جاننے کے لیے پڑھو بک بک نہ کرو
@abdulsamad-123487 күн бұрын
انتہائی چور ادمی ہے ایک ہی لفظ کو بار بار دہرا رہا ہوں
@amirqureshi7313 күн бұрын
پاکستانی عوام زندہ لاشیں ہیں جو گھروں میں پڑے رھیں گے لیکن اپنے حق کے لیئے لڑیں گے نہیں۔
@bricksowner979012 күн бұрын
کونسے حق کے لیئے کس سے لڑوانا چاہتے ہیں عوام کو عوام کہاں نکلے تو اپنے حقوق حاصل کر لے گی اور آپ کی کیا حیثیت ہے جبکہ کروڑوں لوگ ژندہ لاشیں ہیں
@amirqureshi7312 күн бұрын
@@bricksowner9790 اچھا آپکو یہی پتا نہیں کہ عوام کو کونسے حقوق نہیں مل رھے آپ پر تو آفرین ھے آپ مجھے ن لیگ کے ووٹر لگتے ھیں۔
@muhammadsarwar572110 күн бұрын
@@bricksowner9790😊,
@tullo556410 күн бұрын
@@amirqureshi73 لڑ سکتےہو ناپاک فوج سے؟
@mahmoonayounas98138 күн бұрын
Jo lar rahy hen unka hal dekha hy kya ho rha hy
@MuhammadRamzan-uu9wb14 күн бұрын
اس فوج کو سیدھا کردو سب کچھ سیدھا ہو جائے گا
@khadijafaiz114 күн бұрын
صحیح بات یہی ھے
@zahoorelahi134914 күн бұрын
سنا ہے کتے کی دم کبھی سیدھی نہیں ہوتی
@user-fe6tb9np4c14 күн бұрын
فوج ملک کو سیدھا کرتا ہے فوج کو نہیں
@waqas0075714 күн бұрын
جرنیلوں کو سیدھا کردیا تو سب ٹھیک ہو جائے گا ان شاءاللہ تعالیٰ
@user-fe6tb9np4c14 күн бұрын
@@khadijafaiz1یوتھیوں کو سیدھا کرنا چاہیۓ فوج کے ذریعے
@tahiryounas99014 күн бұрын
سب مسلمان بھائی میرے لیے دعا کرنا میرے پاس کچھ نہیں ہے میرا دل کرتا ہے کہ میں عمرہ ادا کرو اللّٰہ پاک میری مدد فرمائے آمین ثم آمین
@user-ut4lj2ot2c14 күн бұрын
Bekar Batn Mat kia karo. Logo say Dua say Behtar Hai.Allah say Khud or Alaly M Mago.
@MuhammadAsif-lp1bc14 күн бұрын
Aameen
@RjSaami14 күн бұрын
Ameen
@user-ku9gk1lg8e14 күн бұрын
AMEEN YA RAB ❤❤❤❤
@rohankhan152114 күн бұрын
Ameen
@user-ey2dk8rp9n14 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ حماس مجاہدین کی مدد فرمائے اور مسلمان کو اسرائیل کے خلاف جہاد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲🎉😢🎉😢🎉
@BULLETGIRL99 күн бұрын
Apni madad to karo pehly 😂😂😂😂
@user-ey2dk8rp9n9 күн бұрын
@@BULLETGIRL9 پہلے تم کر رہی ہو کیا ؟؟
@BULLETGIRL99 күн бұрын
@@user-ey2dk8rp9n Overseas say ziyada or kon janta hay k es waqt sab say ziyada maddad ko kiske zarorat hay 😜
@miankashif14312 күн бұрын
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
@usmankhalid535114 күн бұрын
جب تک عوام اپنا حق نہیں مانگے گی اسی طرح ذلیل ہوگی اور حق چھیننا پڑتا ہے ویسے جیسے کشمیری بھائیوں نے حاصل کیا
@h.hidayattaheri482113 күн бұрын
Allah Paak Hamary Piyare Mulik ko sada Abad rakhy or gadaaron se nijaat atta fermai. Ameen
@imranzargar621014 күн бұрын
بھائی ان لوگوں کی قسمت اچھی ہے کہ پنجاب ابھی بھی سو رہا ہے جس دن اٹھا ان کو بھاگنے کے لیے راستہ بھی نہیں ملے گا انشاءاللہ ☝
@SaadAli-ii6es14 күн бұрын
Panjab sota he rahy ga Panjab na angreez ke khelaf nahi utha basakli Mal khor ha . Us ke gerat Hira mandi ne khatam ker de thi Mughal dor me
@sanakust14 күн бұрын
قرضوں کا الزام فوج پر ڈال دیا۔ جو سیاستدانوں نے مشرف کو ہٹانے کے بعد پاکستان کو تباہ کرنے کیلیے لیے. 2008 میں جب مشرف کو ہٹایا گیا تو پاکستان کا قرضہ صرف 6 ٹرلین روپے تھا۔ جو کہ پیپلز پارٹی کے اگلے پانچ سالوں میں 135 فیصد بڑھ کر 2013 میں 16 ٹرلین روپے تک پہنچا دیا- سولہ ایکم سولہ سولہ دونے بتیس سولہ ترے اڑ تالیس.... زرداری نے 16 ٹریلین روپے تک پہنچا دیا - نواز شریف حکومت نے 29 ٹریلین تک پہنچا دیا- عمران نیازی نے اگلے 4 سال میں 50 ٹریلین روپے تک پہنچا دیا-
@ranarizwan295714 күн бұрын
سوئی ہوئی قومیں کبھی بھی اپنے حق کے لئے کھڑی نہیں ہوتیں 😢🤭🤫💯
@user-pj4cf1gm2i14 күн бұрын
Itna asaan nhi hy ye krna log wesay aag bagola hoye way hai uth jaye jb ye hoga hukumat ka akhri time hoga inshaAllah ye karay TU sahi
@abdulraqeeb925114 күн бұрын
@@SalimmJanTum jesy Punjab me aty Hy oar kmaty Hy oar hram khor Punjab ko bora bolty Hy aisy logo ne qoam prasti ke wjha Sy bngla dash alag ho gia tmhary mulak me sadar abb Sindh ka Hy ye SB loat k kha gy Hy
@tahiraejaz395814 күн бұрын
ہمارے ملک کے طاقتور لوگ اور فوج سب اپنے ملک سے غداری کرپشن کررہیں یہ سب ان کے دھندے اور کاروبار ہے
@sohaibraza926913 күн бұрын
100% ese hi hai ager ye na hoon to esa nizan nahi hota.
@commonman773013 күн бұрын
Army of Pakistan True muslim & love poor of Pakistan Extremely honest
@sohaibraza926913 күн бұрын
@@commonman7730 Is Dhoke se jitni judi ho sakte nikal aao. Werna ap ki Naslaen bhi Wo kuch Bhoktaen gi jo humne bhi nahi Bhikta.
@mrwh560113 күн бұрын
مسجد اقصی جب تک شہید نہیں ہوتی ہر مسلمان ملک میں مسلمانوں پہ ظلم ہوگا ظلم کرنے والا دجال کی ٹیم کا بندہ ہوگا😢 ❤🇵🇸🇵🇰❤
@samikhan-qg8te12 күн бұрын
100% Sahi farmaya aap ne.
@farzanarupani75899 күн бұрын
اللہ پاک پاکستان اور پاکستانی عوام کی پریشانیوں پر رحم فرمائے آمین ثمآمین
@NasirNisar72013 күн бұрын
واقعی پاکستان میں رہنا بہت مشکل ہے۔ جب میں سولر پینل خریدنے گیا تو سیلز مین نے مجھے بتایا کہ جب کوئی سولر پینل خریدنے آتا ہے تو وہ اکثر اسے کہتے ہیں کہ سولر پینل خریدنے کے لیے انہیں اپنا سونا یا اپنی گاڑی بیچنی پڑی ہے۔ لگتا ہے ہماری حکومت ہماری زندگیوں کو اجیرن بنانے کے لیے سخت محنت کر رہی ہے۔
@safdaralishah14 күн бұрын
اس سارے معاملے کا حل عوامی اتحاد ہے جس کو سٹرائیک کرنا پڑے گا جس کو ترجمہ کرنا پڑے گا جس کو احتجاج کرنا پڑے گا اور بھرپور احتجاج کو کوئی بندہ گھر نہ بیٹھے
@ukashafatma744911 күн бұрын
Kab neklaingy hum
@safdaralishah11 күн бұрын
@@ukashafatma7449 jab ilam ho ga bekar ki behas ki bajay constructive discussion hamry drwing rooms mn shru ho
@MuhammadFarooq-sy8dl14 күн бұрын
اللہ تعالٰی افواج پاکستان کو ہدایت دے رحم کرنے کی توفیق دے آمین
@khanfarh209014 күн бұрын
Kbuberdar ubb hudyaiyt neih strict punishment deeni ha
@mirzafarazbaig114 күн бұрын
Haram zadi army ha ya
@pashapasha128914 күн бұрын
بیٹے تمہاری غلطی نہیں ہے غلطی تمہارے نانا کی ہے جو اپنی بیٹی کو اسلام اباد دھرنے پر لے گیا تھا اور اپ جیسا ح**** پیدا ہوا
@MrX-yh6zt14 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ڈنگروں کو ہدایت نہیں دیتا ، کیونکہ یہ اس اہل ہی نہیں
@cattyDesigns14 күн бұрын
Fooj ki jagah qoom kay liya hadiayat ki Dua Karen ...qoom ik ho jia to edaray khod line par Jain gay
@TALHAAHTalha9 күн бұрын
ھمارے حکمران غفلت کی نیند میں سو رہے ہیں ملک کے بارے میں نہیں سوچتے ہیں بلکہ ہم سب کے پیسے کماتے ہیں اے ملک والوں ابہی بہی وقت ھے کہ سب کا اللہ کی رضا کے لیے آزاد اٹھاؤ 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢 اور فلسطین کے لیے خاص طور پر دعا کریں جزاک اللّہ
@user-ow7fg2gb7r14 күн бұрын
آحر کب تک یہ ظلم چلے گا
@muhammadkamrankhan925214 күн бұрын
Jub tak Pakistan rahy ga jub tak
@waqas0075714 күн бұрын
Jab tak awam Nahi niklay gi
@munawarhussain571014 күн бұрын
Jab tak Punjabi log soay rhay gay!😥
@armaan0079514 күн бұрын
Jab tab in begairato ka software update nai hota
@92sheeraz10 күн бұрын
Mout tak
@khanjee365614 күн бұрын
ہم سے بہتر تو کشمیری بھائی ہے جن نے اپنے حق کے لئے نکل کے حکومت سے جو لینا تھا لے لیا باقی ہم پاکستانی قوم جو ہے نا مری ہوئی اور سوئی ہوئی قوم ہے، جب تک ہم نیند سے بیدار نہیں ہوں گے نا یہ فوج یہ حکمران ہم کو نوچتے رہیں گے لوٹتے رہیں گے اور ہمارے اوپر جتنے وزن ڈالنے ہیں ٹالتے رہیں گے اس لئے خدارا جاگ جاؤ۔۔۔ 😢😢
@ZaheerAhmed-cd9by14 күн бұрын
Only kashmiri farmola Timber da sota
@tahirshafiq725014 күн бұрын
Agree
@dhabijirana924210 күн бұрын
ہمارے ملک کا سب سے بڑا مسلہ کرپشن ھے۔ اوپر سے نیچے تک اسمبلی میں بیٹھے لوگ سب مل ملکان ہیں۔ نظام کیسے ٹھیک ھو گا۔ یہاں غریب عوام امیروں کو پال رہی ھے۔ جو ادارہ دیکھو وہ کرپٹ ھے چاہیے کوئی سا بھی ادارہ دیکھ لو۔ یہاں ہر کوئی لوٹنے کے لیے دن رات تیار بیٹھا ھے اگر ہمارے ادارے حکومت سے نہی چل سکتے تو ملک کو ٹھیکے پر دے دینا چاہیے۔ قرضہ لے کر جاتا کہاں ہے۔ یہ سب کو علم ھے۔
@NisarAli-ij7fo12 күн бұрын
Allah Ap ke Chanel ko bohat kamyabi atta fermae….Ameen
@kingtv29114 күн бұрын
مختصر بات میں مضمون بیان کیا کریں ❤
@akhtarfirdous40614 күн бұрын
Asal bat nhain btai ga...kahai dale jaye ga haqeeqt wala
@abdullahjavid264613 күн бұрын
Sahi kaha , ye kahani baaz ha
@DrYaminKhalid13 күн бұрын
کلپ میں کیا کچھ بتایا بھی گیا ہے؟ صرف ویوئر کا وقت ضائع کیا گیا ہے
@saimawan469213 күн бұрын
مثال کے طور پر مری سے اسلام آباد آنا ہو تو یہ بھائی صاحب لاہور یا ملتان پہنچ جاتے ہیں
@saimawan469213 күн бұрын
مثال کے طور پر مری سے اسلام آباد آنا ہو تو یہ بھائی صاحب لاہور یا ملتان پہنچ جاتے ہیں
@Gadgets75314 күн бұрын
یہ حکمران اس ملک کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں اور اس عوام کے ساتھ اور کتنا ظلم کریں گے
@ammarahmad22813 күн бұрын
جب تک عوام اپنے حقوق کے لیے نہیں نکلتی یہی حال ھوگا
@mzbazar5212 күн бұрын
Allah ho Akbar Sir jo mrzi kr lain jb tk jaaan m jaan h jena to pray ga es system ko ak na ak din sahi hona hi prega kabi na kabi Allah pk es country ko sahi hokran khan jasa zaror mily ga❤thanks
@explorewithsaher13 күн бұрын
ارے ایسا کچھ نہیں ہونے والہ حقیقت ٹی وی کو بس انجوائے کیا کریں۔۔۔جزاک اللہ
@relextime142612 күн бұрын
Aji mujhe bhi Kuch aesa hi lag raha he. Just chill yaaar
@anasahmedbaloch935911 күн бұрын
😂😂😂😂 Same Here
@akazhoneymirza441611 күн бұрын
Harami Govt ha ya kahi sy bi haram khany k tareeqay nikal laity han
@aamkem572214 күн бұрын
bijli selling 78% PMLN aur PPP waloon ki hai
@user-kh7zm2mc1e14 күн бұрын
Inshallah Azad kashmeer k baad Punjab kpk k awaam bahir Ayan gy
@sanakust14 күн бұрын
قرضوں کا الزام فوج پر ڈال دیا۔ جو سیاستدانوں نے مشرف کو ہٹانے کے بعد پاکستان کو تباہ کرنے کیلیے لیے. 2008 میں جب مشرف کو ہٹایا گیا تو پاکستان کا قرضہ صرف 6 ٹرلین روپے تھا۔ جو کہ پیپلز پارٹی کے اگلے پانچ سالوں میں 135 فیصد بڑھ کر 2013 میں 16 ٹرلین روپے تک پہنچا دیا- سولہ ایکم سولہ سولہ دونے بتیس سولہ ترے اڑ تالیس.... زرداری نے 16 ٹریلین روپے تک پہنچا دیا - نواز شریف حکومت نے 29 ٹریلین تک پہنچا دیا- عمران نیازی نے اگلے 4 سال میں 50 ٹریلین روپے تک پہنچا دیا-
@bakhtakhan931414 күн бұрын
Panjab Ka Tu pata nhi kpk tayar hai Kashmir ki Tara khali hat nhi
@AscentTechnical14 күн бұрын
Aesa nhi hoga
@hamzaoffical553914 күн бұрын
Ase hoga inshallah
@SultanKhan-zv8xm14 күн бұрын
میرے پیارے پاکستانیو سنو کہ اگر عمران خان کو پاک فوج نے مارا تو میرے پیارے پاکستانی بھائیو تم افغان طالبان میں شامل ہو جاؤ گے۔ کیونکہ جو حقوق پاکستان آرمی نے 75 سال سے آپ سے چھین لیے ہیں وہ صرف افغان طالبان پاکستانی عوام کو دے سکتے ہیں۔ ورنہ پاکستان میں کبھی امن، قانون کی حکمرانی، اسلامی قانون قائم نہیں ہو گا۔ اور پاکستان میں ظلم و جبر میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ میرے پیارے پاکستانی بھائیو، الفاظ یاد رکھیں❤️ from 🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩❤️🔥❤️🔥🌻🌻🤝🤝🎑🎑🎑🎆🤲🤲🖤🌿🌼💞🎇🎇🫥🍒🎇❤️🔥🌻🌻💙💙🏵️🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩
@MVoiceIsrar9 күн бұрын
24-5-2024⏲️⏲️ اللہ تعالیٰ ہم سب کو تمام بیماریوں سے محفوظ رکھے اور سجدے کی حالت میں موت دے آ میں ❤️🤲 اللہ تعالیٰ رحم فرما 🤲
@naeemzahid951614 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب مزہ آیا ویڈیو کا جس رفتار سے آپ لگے ہیں انشاء اللہ بہت جلد ھم پتھر کے دور مے چلے جائیں گے جیتے رہیں اور مایوسی پھیلاتے جائیں
@ZumarKhan-vk7ct14 күн бұрын
G facts that he's telling r true but assumptions ,he's making as a result of those facts could b exaggerated nd frustrating..Khuda rehm frmaey.
@iftikharahmad547214 күн бұрын
lanty imrandos
@haseebawan115714 күн бұрын
Pakistanio kashmir ki tarah stand lena parega
@NisarAli-ij7fo12 күн бұрын
So informative so nice vedio…..
@wasikhan635811 күн бұрын
Kash k ye bill sadar , wazir e Azam , tammam ministries , tammam 17 se 22 grade k officers or tammam bary aser o rosukh waly logh apni salery mein se dety to aaj Pakistani k politicians k pechy curpt idary , u awam pe na tot thy
@usmanadvocate744514 күн бұрын
جس قیمت پر واپڈا والوں کو بیچ رہے تھے اسی قیمت پے یونٹ ساتھ رہنے والوں کو اور رشتہ داروں کو بیچ دے
@maisrahansari932713 күн бұрын
قانون کی خلاف ورزی ہے بجلی خود سے بیچنا
@thegreatfisherman520713 күн бұрын
😂😂😂😂
@asifalichandio496814 күн бұрын
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ اپنے حقوق کے لیے ہجڑے بھی نکلے تھے. مگر ایک قوم تھی جو اپنی تباہی کا تماشا دیکھتی رہ گئی 🙏
@Criticalanalysis78613 күн бұрын
ہجڑوں سے بدتر
@shamaakber428513 күн бұрын
Punjabi buzdil ha
@mostfunnyshort-kc2ny14 күн бұрын
Ap ki video achi huti hy or ap ki aj ki video I Love hy
@Muntaha-pb1nf14 күн бұрын
عوام اس حکومت کو زبردستی باہر اٹھا کر پھینکے کیا ھم اپنے لئیے آسانی بھی نہی کر سکتے۔
@MrKids00514 күн бұрын
حقیقت ٹی وی کے مطابق کل قیامت آئے گی۔😅
@UlcerativeColitis2514 күн бұрын
ھھھھھھھھھ
@mumtazakhter220214 күн бұрын
Ye laant tu roz pakistan main qayamt k khwab dekhta hay ,,,?😁
@sohailpopatya562414 күн бұрын
آپکو اندازہ نہیں ہے غربت کا۔ وہ صحیح کہتا ہے ذرا سمجھو۔ہر بات مذاق نہیں ہوتی۔
@user-sd6je5ny3h14 күн бұрын
سنڌ میں تو قیامت آگئی ہے 😂😢😮😅
@mumtazakhter220214 күн бұрын
@@user-sd6je5ny3h Achha G ?
@okman968414 күн бұрын
Next - Air Tax - Water Tax - Life Tax - Footpath Tax - Tree Tax
@mahmoonayounas98138 күн бұрын
Allah reham kry hum pr b r is gov pr b jisy smj ni arhi k country kasy run krni hy
@user-vh2tb2ow4y14 күн бұрын
جیسی عوام ویسے حکمران اللّہ ھم سب کو ہدایت دے
@ayazkh4n14 күн бұрын
ma kehta hu lagae pabandi, aur aik unit ka rate 1000 rs ho aur aik roti 1000 ki ho, pani aur gas bhi kisi ko na milay,, Shyd us k bad he ye pakistani awam bahir Nikl k aye gi... tabhi is pakistan k halaat change hoge werna to bus bethe rho aur mou dekhte rho .
@malikkamranahmed849614 күн бұрын
Ya Allah koi Khalifa da Pakistan ko jo hum insano ki maddad kra or is system sa hmari jaan churaey Ameen 🤲🤲
@ghulamsakeena927411 күн бұрын
Ameen summa Ameen 🤲🤲🥰🥰🥰
@alialiali666310 күн бұрын
ALLAH us qoum ki halat nahi badalta jab tak woh qoum khud apni halat badalnay ki koshish na kare. Yahan jaise aap "Khalifa" maang rahe hain .. waise hi India main log "Modi" ko apna Maseeha maan kar "BHAGWAN" ka status de rahe hain. Yeh Mentality (Zehniyat) Ghulamana (Slavery) Soch rakhne walon ki hoti hai. Aur jo qoum apne haq ke liye awaz uthati hai aur Hukmarano ko Accountable karti hai wohi qoum taraqi karti hai
@Am_Had13 күн бұрын
@ Haqeeqat TV Thanks again.
@tabraizanwer745414 күн бұрын
Allah zalmin ko hidayat atta frmae agar nahi TU nishanee ebrat banae
@adilnnj14 күн бұрын
اللہ آپ کی اور عمران خان اور اس کے حواریوں اور اس کے عوام اور محب وطن لوگوں کی مدد اور حفاظت فرمائے، آمین ثم آمین May Allah help and protect you and Imran Khan and his followers and his people and patriots, Ameen Suma Ameen
@kingking-fy7xd14 күн бұрын
حواریوں نہیں آپ نے لفظ چاہنے والے استعمال کرنا تھا
@Lpha198514 күн бұрын
Abhi to moon adjustment tax baki hai.
@user-fm7oj6ni7c13 күн бұрын
عوام اپنے حق کے لیئے نہی اٹھتے تو حکمران فرعون بنتے ہیی
@MUSLIMtv202014 күн бұрын
🌺بِسْــــــــــــــــمِﷲِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم🪴 🍁اللَّهُمَّ صَلِِّ وسلم وبارك عَلٰى نبينا محمدﷺ💖
@Hinavlog211 күн бұрын
عوام اگر اب بھی باہر نہ نکلی اپنے حق کے لیے ۔ تو سوچیں کیا ہوگا آگے
@arssssssssful9 күн бұрын
App niklay Pehly
@arssssssssful9 күн бұрын
Ap Kay mu per lit tar pary gay to Pata laga apko😊
@mujahidepakistan452514 күн бұрын
ان شاءاللہ وہ دن دور نہیں جب اس ملک میں کوئی پٹواری نہیں ہوگا ہر طرف انسان ہی انسان ہوں گے روشن خوشحال پاکستان ہوگا 🇵🇰💕
@ARshorts13314 күн бұрын
IMF na agr ya kah dya k apni maa b Bach dan to ya govt ya b krnay ma daar nahi lagai gi.lanat ha asi govt pa.
@faisalshah523911 күн бұрын
پاکستانی عوام کو اجتماعی توبہ کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ حکومت نہیں ہے عذاب ہے جو ہم پہ قہر بن کر ٹوٹا ہے۔ پٹواری اب بھی مطمئن
@ARshorts13314 күн бұрын
Budget k Baad govt ka end hanay ja Raha ha..enough is enough.
@usmanrasheed14014 күн бұрын
Imran Khan zindabad ❤❤❤
@nabeelmajeed481512 күн бұрын
Hum jo apni electricity created kar rahai hain wo hum yahai walai wakt mhai istamal kar sakai ghai Inshallah 😊
@rajpootrathor353114 күн бұрын
اس بندے سے عوام کا سکھ برداشت نھی ہوتا کوئ نا کوئ چیز نکال کے لے آتا ھے جس سے عوام کا سانس سوکھتا رہے
@ghulamabba775014 күн бұрын
پاکستان کی وہ حالت ہے کہ رضیہ پھنس گئی عنڈوں میں
@asifkhan-pl4fp14 күн бұрын
😂😂😂😂😂
@smnaz83089 күн бұрын
Haqeeqat
@waheedmurad251714 күн бұрын
Jb tk ayk qoom ni bnny gy kashmeeryon ki tra to hmara hal aysa hi Hoya rahy inshaahj
@Pakistanijugaad-official13 күн бұрын
Ya Allah reham Kar Pakistan py ameen ya Allah utha in sab ghadaru KO hum pe reham Kar 😢
@azharmehmood429514 күн бұрын
Harrm khor chief Justice and harrm khor chief of army is responsible for today, and some harrm khor leaders like asif zadarie
@fahadmemon986614 күн бұрын
You’re also haram Khor although knowing they’re stealing your resources and brought up corruption and you didn’t fight for.
@AliAhmed-qo8ip14 күн бұрын
Mubarak ho 🎉🎉🎉🎉🎉 Welcome to Pakistan ❤
@asimnoor231112 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائے بے ضمیر قوم کے ساتھ ہوا ہی ہوتا ھے
@makkah5457 күн бұрын
پاک فوج ہے تو پاکستان ہے
@tariqsiddiqui844614 күн бұрын
Yeh yehi chah rhy hyn awam Bahar aajaye Stablishment to apny Aaqa ki gulam hy unhi k pass chaly jaye gy Duel national hyn maximum
@sohailsaqib686514 күн бұрын
اسکی مثال ایسے ہے جیسے آپ بازار سے اپنے لیے کپڑے خرید کر لائے ہیں پھر درزی کو رقم ادا کر کے وہ کپڑے آپ نے سلائی کرا لیے جب کپڑے پہن کر باہر نکلے تو آپ پے ٹیکس لگ گیا۔کپڑے پہنیں تو ٹیکس دینا پڑے گا۔ مطلب اب آپ کپڑے نہیں پہن سکتے ہیں۔
یا اللہ اس سوئ ہوئ قوم کو جگا دے اور ان کو عقل ،غیرت اور ہمت عطا کر کہ وہ اپنے حق کے لیے اُٹھ کھڑے ہوں۔آمین
@informativeworld948214 күн бұрын
آپ پاکستان کے حوالے سے کبھی اچھی خبر بھی لے کر آیا کریں 😊
@shazil718914 күн бұрын
sb fazul bakwas is vlog ma kya tha btany wala siwaey cheekhny k
@sanakust14 күн бұрын
قرضوں کا الزام فوج پر ڈال دیا۔ جو سیاستدانوں نے مشرف کو ہٹانے کے بعد پاکستان کو تباہ کرنے کیلیے لیے. 2008 میں جب مشرف کو ہٹایا گیا تو پاکستان کا قرضہ صرف 6 ٹرلین روپے تھا۔ جو کہ پیپلز پارٹی کے اگلے پانچ سالوں میں 135 فیصد بڑھ کر 2013 میں 16 ٹرلین روپے تک پہنچا دیا- سولہ ایکم سولہ سولہ دونے بتیس سولہ ترے اڑ تالیس.... زرداری نے 16 ٹریلین روپے تک پہنچا دیا - نواز شریف حکومت نے 29 ٹریلین تک پہنچا دیا- عمران نیازی نے اگلے 4 سال میں 50 ٹریلین روپے تک پہنچا دیا-
@user-ip8pm9py8n14 күн бұрын
Yeh admin hamesha bakuwas hi karta rehta
@mohammadalimohammadali990714 күн бұрын
Vlog wa
@rajpootrathor353114 күн бұрын
یہ زہنی مریض ھے بھائ
@mrskhurshidmalik663714 күн бұрын
Allah in zalimoun ko tubbah o burbaad kuraiyn
@ZafarIqbal-id3ri14 күн бұрын
Koum apny haq k lia nikaly jo karza ly wohe wapas kry phir jay
@toheedprast28310 күн бұрын
شاباش اسی طرح شغل میلا لگائی رکھو آخرت میں خود بھی لتر کھانا اور حسبِ توفیق ہمیں بھی پڑوانا
@SardarMehranperviez14 күн бұрын
دوبئی میں ساری عمر مزدوری کرنے والے پاکستان میں ایک پلاٹ نہیں خرید سکتے جب پاکستان میں نوکری کرنے والوں نے پورا دوبئی خرید لیا 🤨
@pakfones14 күн бұрын
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے, میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے- We are ready to fight
@sheryargaming972013 күн бұрын
❤
@Criticalanalysis78613 күн бұрын
ساحل عدیم کے والد عدیم ہاشمی کا شعر ہے۔ اور اس پر عمل پیرا ساحل محسوس ہوتا ہے
@Pakistan73114 күн бұрын
کشمیر کی عوام کچھ بھی نہیں ہے جو کراچی ٹریلر دے گا خدا کی قسم انہوں نے کبھی خوابوں میں بھی نہیں سوچا ہوگا
@artmagicwithbukhari804214 күн бұрын
اللہ پاک پاکستان کے حال پر رحم فرمائے آمین
@apnapk802514 күн бұрын
امریکی عوام نے 30فیصد سولر پینل لگوا کر امریکہ کے ویثرن 2030تک جس میں یہ کہ 60فیصد امریکہ سولر سے بجلی حاصل کر ے گا 50 فیصد ٹارگٹ حاصل کر لیا ھے 15/5/2024 کی خبر ھے۔
@asimshah251314 күн бұрын
hamry government mafiaz bani huey hai bohat jald awam is government ka parra utarny waly hai is sub haram khor mafiaz government patwari systems awam ka paoun ka neechay any wala hai awam ka para full high hai bus aik jingari ka intezar hsi
@user-ol2nt2tv2v8 күн бұрын
یہ اللّٰہ پاک کی ذات ہے کہ اس نے اپنی مخلوق پر جو سہولیات فراہم کر رکھیں ہیں۔ ان پر کوئی ٹیکس نہیں ۔وہ کہتا ہے اے انسان نماز کی صورت میں میرا شکر ادا کر دے۔ میں اسی سے تجھ سے خوش ہو جائوں گا بلکہ اس کے عوض تجھے جنت العالیہ میں بھی سکون دوں گا ۔ انسان تو بس دوسروں کو تنگ کرنے کا ہی مطالبہ کرتا ہے ۔
@H1212314 күн бұрын
❤WHATEVER HOLD THIS DUA,ALLAH UTILIZE ME FOR SOME CONTRIBUTION IN THIS WORLDہمیشہ یہ دعا کیا کریں کہ اللہ اس دنیا میں آپ سے کچھ کام لے، اللہ سب کچھ جانتا ہے۔
@Gadgets75314 күн бұрын
ان حکمرانوں کو کب عقل اے گی
@rehanabbasi38014 күн бұрын
hukamran nh ye boots palish krte h general0 asal gaddar generalz h Pakistan ke bajwa ne America ke kehne pe khan ko hataya tha
@armaan0079514 күн бұрын
Jab ye mulk bech dengy tab wo saman smait kar london US europe nikal jayengy aur awaaaaam Aaaam chosti rahegi
@Criticalanalysis78613 күн бұрын
کبھی نہیں۔ حتی کہ تم بھی اپنے باپ دادا کی طرح قبر میں جاپہنچو گے
@mushtiar_Engineer13 күн бұрын
Karachi me 6 ganta loadshiding he
@user-sj2gt2zt6r13 күн бұрын
Haqeqat waly bhai allah apko hidayat day kabhe to koi bat asi bhe kardia karo jis say bunda khush hojae
@amirgill547414 күн бұрын
Very informative Programm
@mujahidepakistan452514 күн бұрын
آنے والی نسلیں عمران خان کو ایسے یاد کریں گی جیسے ہم آج قائد اعظم کو کرتے ہیں ان شاءاللہ 🇵🇰🇵🇸🇳🇱❤❣
@NisarAli-ij7fo12 күн бұрын
Jazak Allah khair…..
@drfarahdeeba16014 күн бұрын
Very lnformativ news
@MuhammdRizwan10 күн бұрын
Thank God im from Azad Kashmir Mirpur❤ Bill he ni aya is maheny jb aye ga bhi to 100s me
@naeemshah511314 күн бұрын
جب سارے ان پڑھ حکمران اسمبلی میں پہنچ جاتے ہیں تو ملک کا خدا ہی حافظ
@IR.IR333314 күн бұрын
السلام علیکم حقیقت بھائی میں جس کام کا بھی سوچتا ہوں اپ کی ویڈیو دیکھتا ہوں اسی لئے غریب کا غریب رہ گیا سولر پینل کے بارے میں اج ہی سوچ رہا تھا😢😢😢
@ConfusedFlowerPot-so7fx14 күн бұрын
Ma be
@user-ql7kt6me1p14 күн бұрын
بھائی میرے ساتھ بھی یہی معاملہ ھے۔ جس کام کا سوچتا ھوں اسی کام میں معلوم پڑتا ھے کہ نقصان ھونا شروع ھو جاتا ھے تو آئیڈیا ھی ڈراپ کرنا پڑتا ھے۔
@user-ql7kt6me1p14 күн бұрын
حقیقت بھائی ھماری بے غیرت حکومتوں نے جو آئ پی پیز کے ساتھ معاہدے کئے ھیں وہ دو دھاری تلوار ھے۔ کپیسٹی چارجز کی مد میں عوام سزا بھگت رھی ھے۔ خود کک بیکس کھائے بیٹھے ھیں۔
@gullmehmood154614 күн бұрын
Apni Marzi kren Bhai ye Pakistan he
@gullmehmood154614 күн бұрын
Apni Marzi Karen Bhai ye Pakistan he. Ap na sune in logo ki baten. Bs view time Pura krna hota he inho ne. Point ki BAAT to batai nai Jo thumbnail me lagi hui thi bs Dara Rahe hn logo ko
@ABDULLAHKK75013 күн бұрын
Jitna zulm ho ga itna he inqlab ka rasta hmwar hoga
@bassamhassan471313 күн бұрын
People should protest agar esa kuch hota hai awam wse hi ghussay me hai bht shadeed
@nayabajktv631214 күн бұрын
اس کا بہترین حل،جو کام کشمیریوں نے کیا ھے وھی طریقہ اختیار کریں،سب کچھ ٹھیک ھو جائے گا انہوں نے پہاڑوں سے نیچے گرائے ھیں آپ دو چار کو یادگار پاکستان سے گرائیں تو پاکستان کے حالات ٹھیک ھو جائیں گے،لیکن اگر بزدل بنے رھے تو حالات نہیں بدلیں گے،خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی،نہ ھوخیال جسے خود اپنی حالت کے بدلنے کا،یہ علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا شعر بھی ھے اور قرآن مجید کی آیت مقدسہ کا ترجمہ بھی۔اب آپ لوگ خود سوچ لیں کہ کیا کرنا بہرحال کشمیریوں نے راستہ دکھا دیا ھے