Palestinian prisoner returns to Gaza; house destroyed and homeland reduced to rubble, dust

  Рет қаралды 1,541

VOA URDU

VOA URDU

23 күн бұрын

ایک فلسطینی قیدی کئی سال تک اسرائیلی جیل میں خواب دیکھا کرتے تھے کہ ایک دن جب وہ رہا ہوں گے تو ایک خوشحال غزہ میں واپس لوٹ کر اپنے گھر والوں کے ساتھ بھرپور زندگی گزاریں گے۔۔ دو دہائیاں سلاخوں کے پیچھے گزارنے کے بعد جب بالآخر انہیں رہائی ملی اور انہوں نےغزہ میں قدم رکھا توان کے احساسات کیا تھے۔۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzfaq.info...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 6
@AmirKhan-xi8lx
@AmirKhan-xi8lx 20 күн бұрын
😢😢
@Aaffaan
@Aaffaan 19 күн бұрын
No word🤕
@angelarbish1118
@angelarbish1118 19 күн бұрын
😢
VOA URDU| Headlines | 07 PM | July 31 , 2024 | Khalid Hameed
11:04
Looks realistic #tiktok
00:22
Анастасия Тарасова
Рет қаралды 106 МЛН
Mama vs Son vs Daddy 😭🤣
00:13
DADDYSON SHOW
Рет қаралды 44 МЛН
WORLD'S SHORTEST WOMAN
00:58
Stokes Twins
Рет қаралды 64 МЛН
Hamas leader Ismail Haniyeh killed ; reaction from Israel
2:53
Who was Hamas' top leader Ismail Haniyeh?
1:17
VOA URDU
Рет қаралды 2,2 М.
Pakistan's Influence on Taliban Will Diminish, Robin Rafael
3:49
What is happening in Gwadar?
2:51
VOA URDU
Рет қаралды 20 М.
Looks realistic #tiktok
00:22
Анастасия Тарасова
Рет қаралды 106 МЛН