Рет қаралды 2,687
السلام علیکم
اپ سب لوگوں کو میری جانب سے رمضان المبارک 2024 دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو
میرے چینل کو نیو ویڈیو اپلوڈ ہو چکی ہے اس میں جو استری دکھائی گئی ہے وہ اور وہ نیو ہے
فلپس اور کین وڈ
استری کے پرائز 1800 روپے ہیں
کین روٹ کے بھی اور فلپس کے بھی
پورے کراچی میں ان لائن ڈلیوری کے چارجز صرف 300 روپے ہیں
وہ بھی اپ اپنے ایڈریس پہ منگوائیں پہلے پروڈکٹ لیں اور اس کے بعد پیمنٹ ادا کریں
کراچی سے باہر پورے پاکستان میں 400 روپے سے لے کر 800 روپے تک خرچ ا سکتا ہے جو کہ کسٹمر کو خود ادا کرنا ہوگا
اپ سب کا بے حد شکریہ
#Philips iron#kenwood iron#Philips dry iron 2024#kenwood dry iron 2024#online shopping vlogs#online shopping vlogs Pakistan#all Philips electronics items#kenwood electronic item