Рет қаралды 1,622
well come to my fishing chanal
fishing in ponch river peetr point
یہاں پر اپ کمال کی گیدرنگ کر سکتے ہیں اور مووی وغیرہ بھی بہت ہی زبردست بن سکتی ہے اس کے علاوہ اپ بہت سے لوگوں کی یہاں پر دعوت کر سکتے ہیں یہاں پانی کے کنارے پر گاڑی جاتی ہے فشنگ کا بھی یہ لاجواب پوائنٹ ہے سردیوں میں یہاں کی مارننگ سب سے کمال کی ہے اور لاجواب ہے ویڈیو دیکھیں اور خوب لطف اندوز ہوں
Here you can have amazing gatherings and movies etc. can also be very awesome and also you can invite many people here. The morning here is most amazing and amazing watch the video and enjoy
#aqibshikari
#carpfishing
#fishingvideo
#solotrip
#kotliriver