PTI reserved seats: Which judges switched side at last moment? Is Qazi Faez Isa seeking extension?

  Рет қаралды 73,616

Umar Cheema Exclusive

Umar Cheema Exclusive

26 күн бұрын

PTI reserved seats : Which judges switched sides at last moment? Constitutional or Influenced Verdict? Is Qazi Faez Isa seeking an extension? l Umar Cheema Exclusive
#ImranKhan #Reserveseatscase #supremecourtofPakistan #JusticeQaziFaizIsa #BreakingNews #UmarCheema #UmarCheema Exclusive

Пікірлер: 680
@CubeandToysMaster
@CubeandToysMaster 24 күн бұрын
نظریہ ضرورت پھر ژندہ ہوگیا بندیال کورٹ کی باقیات ابھی بھی باقی ہیں
@nasrmobin9530
@nasrmobin9530 24 күн бұрын
W S 🎉🎉🎉 After Bindal court today once again SC thrown the constitution in a dust bin which will create instability in the country. 😢😢
@eleghari
@eleghari 24 күн бұрын
Special credit goes to Mansoor Ali Shah, the next CJ....be ready for BandialSC 2...
@aslammuhammad2553
@aslammuhammad2553 24 күн бұрын
​@@eleghari it means Baygayrat international playboy mindset is still in action !!!
@usmancheema8587
@usmancheema8587 24 күн бұрын
انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا دباو لگتا ہے چائنا کی مخالفت میں کیونکہ اگر خان آتا ہے تو چائنا جاتا ہے
@jalilmirza7350
@jalilmirza7350 24 күн бұрын
Absolutely very true
@mohsinali-ub3pu
@mohsinali-ub3pu 24 күн бұрын
Yes exactly . Ladla Jo Hua
@khizarhayat3309
@khizarhayat3309 24 күн бұрын
پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان ان نظریاتی ججوں نے دیا ھے جو اپنی اور اپنی فیملی اور سیاسی خواھشات کیلئے نطریہ ضرورت کے تحت فیصلے کرتے ہیں
@riazakram1
@riazakram1 24 күн бұрын
یہ عدلیہ اور فوج کی لڑائی ہے ، عدلیہ نے اپنی طاقت دکھا دی اب فوج کی باری ہے ، نہ کبھی عوام کے مسائل کو سمجھا گیا نہ اب کوئی امکان نظر آتا ہے
@rizwanvirk7856
@rizwanvirk7856 22 күн бұрын
Polticise Judge
@tayyabmehmood3815
@tayyabmehmood3815 24 күн бұрын
سیاسی فیصلہ پانامہ سے اقامہ نلال دیا پھر منیب فیضی گروپ
@abdulrasheed8428
@abdulrasheed8428 24 күн бұрын
دیکھیے 8 جج اپنے محض مفروضے کی بنیاد پر کہتے ہیں کہ وہ لوگ جو سنی پارٹی میں شامل ہوئے وہ PTI میں شامل ہوتے۔ اس دعویٰ کا کیا ثبوت ہے؟ ثبوت نہیں تو یہ فیصلہ کیسا!
@nizabadkhan5993
@nizabadkhan5993 24 күн бұрын
یہ فیصلہ آئینی نہیں 😢
@abdulhaseebazeempanhwar3690
@abdulhaseebazeempanhwar3690 24 күн бұрын
*مالک کائنات سب پر اپنا کرم فرمائے. آمین ثم آمین*
@foziaaltaf8959
@foziaaltaf8959 24 күн бұрын
مطلب کہ ایک میاں بیوی کا کیس ہو بچے کی کسٹڈی کا اور عدالت بچہ پڑوسی کی کسٹڈی میں دے جو مانگ ہی نہیں رہا 😂
@aslammuhammad2553
@aslammuhammad2553 24 күн бұрын
Bilkul Sahi
@shariqiqbalrai
@shariqiqbalrai 24 күн бұрын
اس کیس میں دراصل بچہ پڑوسی کا ہی تھا۔ اس صورتحال میں بچہ پڑوسی کے حوالے کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
@foziaaltaf8959
@foziaaltaf8959 24 күн бұрын
@@shariqiqbalrai تو بھائی پھر آئین آئین کھیلنا بند کر دیں یہ ججز اور صاف کہیں کہ ہماری مرضی ہم جو بولیں وہی آئین ہے کیونکہ آئین میں ایسی مرضیوں کی گنجائیش ہی نہیں
@rakaroaring9737
@rakaroaring9737 24 күн бұрын
Sabit karo parosi ka tha​@@shariqiqbalrai
@nadeemanwer2451
@nadeemanwer2451 24 күн бұрын
ہو سکتا ہے بچے کا DNA پڑوسی سے میچ کرتا ہو😅😂
@imtiazchaudhary8974
@imtiazchaudhary8974 24 күн бұрын
Umar Cheema Sahib, you have rightly said that motive-driven or agenda-driven analysts are criticizing Qazi Sahib for no reason. Qazi Sahib is an honest constitutional judge.
@muhammadzafariqbal4851
@muhammadzafariqbal4851 24 күн бұрын
ایک سول جج کے پاس کسی کیس میں کوئی ایسی بات کی جائے تو وہ یہ کہہ کر مسترد کر دیتا ہے کہ اس کی تو آپ نے pray ہی نہیں کی اور آج نیازی صاحب کو بن مانگے سب کچھ دے دیا گیا۔ واہ قربان جاوں پاکستانی ججوں پر۔
@malikcawan8703
@malikcawan8703 24 күн бұрын
نہ یہ قانونی ھے، نہ ہی آئینی ھے، ان ججوں نے دباؤ کے تحت یہ فیصلہ دیا ھے، دباؤ سوشل میڈیا کی ٹرولنگ سے بچنے کے لئے، یہ فیصلہ ملک کو نقصان پہنچانے گا، جو دوسرے ملکوں کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے میں مشکلات ہوں گی۔
@ayubmirza663
@ayubmirza663 24 күн бұрын
This is a wrong decision not good for the country, imrando judges has become hero for PTI but in history like Bhutto case nd Panama/ Aqama case will get a bad name too
@SubaKhanJappaSuba-x4v
@SubaKhanJappaSuba-x4v 23 күн бұрын
9:33
@fareenshah3202
@fareenshah3202 21 күн бұрын
Yes. When Nawaz Sharif is acquitted from life long disqualification then the same court is a good court otherwise it is bad one.
@iqbalali6177
@iqbalali6177 24 күн бұрын
اس فیصلے کا توڑ فلور کراسنگ ہی ہے ، فلور کراسنگ کو قانونی پروٹیکشن مل گئی ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ جس پارٹی کو چاہیں جوائن کر لیں۔
@rafiqkhak384
@rafiqkhak384 24 күн бұрын
اگر دس بارہ سماعتوں کی جھک مارنے کے بعد میٹنگ کر کے ہی فیصلہ کرنا تھا تو پہلے دن ہی کر دیتے آٸین قانون کو بیچ چوراہے ٹانگنے کی کیا ضرورت تھی۔
@rafiqkhak384
@rafiqkhak384 24 күн бұрын
نظریہ ضرورت زند باد
@siddiquemaan7848
@siddiquemaan7848 24 күн бұрын
Inna Lilah he wa inna ilihe rajioun.....
@nizabadkhan5993
@nizabadkhan5993 24 күн бұрын
اعتزاز احسن گروپ کا فیصلہ تھا ۔
@CubeandToysMaster
@CubeandToysMaster 24 күн бұрын
قاضی صاحب ژندہ باد
@masoodahmed4582
@masoodahmed4582 24 күн бұрын
ملک کا نظام کیسے چلے گا جب عدلیہ قانون کے مطابق فیصلہ نہیں کر ے گی اور دوسرے ادارے بھی قانون کے مطابق کام نہ کریں
@kashifdar8075
@kashifdar8075 23 күн бұрын
اگر اس وقت حکومت نے عطا بندیال ، اعجاالاحسن اور منیب اختر کے خلاف 63A میں آئین کی تشریح کے نام پر آئینی ترمیم کرنے کے جرم میں ایکشن لیا ہوتا تو آج منصور شاہ اور اطہر من اللہ بھی یہ جرات نہ کرتے ۔
@shazigaming786
@shazigaming786 24 күн бұрын
aise Imran dar judges ne Pakistan k aayeen or qanoon ko tabah kr k rakh dia hai enhe article 6 k tehat saza deni chahiye
@user-fo5zo5xb9o
@user-fo5zo5xb9o 24 күн бұрын
انصاف وہ جو بن مانگے مل جائے
@akhtariqbal2763
@akhtariqbal2763 24 күн бұрын
😂😂😂
@Imtiazhashmat-zf8dm
@Imtiazhashmat-zf8dm 24 күн бұрын
آئینی طور پر شیشہ دیکھ کر ثابت ھو گی ایسے ہی تو 139نمبر ھے پاکستان کا
@omarmansoor7192
@omarmansoor7192 24 күн бұрын
قاضی صاحب زندہ باد
@umairbirdshouse7055
@umairbirdshouse7055 24 күн бұрын
جو پارٹی🐷 اپنے قانون پر قائم نہیں 😇👎ملک میں قانون کیسے رائج کرے گی 🤑
@sajjadahmed5268
@sajjadahmed5268 24 күн бұрын
فیصلہ آئین و قانون کے تحت نہیں بلکہ اپنے اپنے مفاد کے تحت ہے ۔۔
@ArifBhatti-pf2ho
@ArifBhatti-pf2ho 24 күн бұрын
ye judge nahin ye laantie kirdar hen supreme court men
@aadilsattar6575
@aadilsattar6575 24 күн бұрын
سر یہ پاکستان ہے یہاں وہ ہوتا ہے جو ہوتا نہیں ۔ اور یہاں جو نہیں ہوتا ہے وہی ہوتا ہے۔ ایسے ہی نہیں کہ ملک تنزلی اور ذلت کا شکار ہے اللہ تعالیٰ پاکستان پر اپنا فضل وکرم فرمائے ۔ آمین
@syedovais289
@syedovais289 24 күн бұрын
CJP IS A LIVING LEGEND. A MAN OF CHARACTER AND INTEGRITY......THIS NATION AND ITS PEOPLE DOES NOT DESERVE HIM, THEY DESERVE LIKES OF SAQIB, KHOSA , GULZAR AND BANDYAAL AND ARE HAPPY WITH THEM TOO.....
@naveeddar7514
@naveeddar7514 24 күн бұрын
It is sad to say that the eight judges sitting in the Supreme Court of Pakistan today after delivering their judgment have revived the old history of the judiciary and distorted the Constitution of Pakistan and revived again the doctrine of necessity.
@abdulrazzaq7745
@abdulrazzaq7745 24 күн бұрын
پاکستان میں عدلیہ میں غیر مسلم ججوں کو تعینات کیا جائے کیونکہ غیر مسلم ججوں نے ہمیشہ آئین کے مطابق فیصلے کیے پاکستان کی تاریخ میں جسٹس کارنیلئس، جسٹس دراب پٹیل ، جسٹس بھگوان داس اور جسٹس قسطائین)چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ 1954ء جس نے مولوی تمیز الدین کیس میں گورنر جنرل غلام محمد کے اسمبلی توڑنے کو اڑا دیا تھا) مسلمان ججوں نے ہمیشہ نظریہ ضرورت کے تحت فیصلے دیے 24 اکتوبر 1954ء، مولوی تمیز الدین کیس فروری 1978ء اور مارچ 1969ء ذوالفقار علی بھٹو کیس، 30 جون 2012ء یوسف رضا گیلانی کیس، 28 جولائی 2017ء کیس
@akhtariqbal2763
@akhtariqbal2763 24 күн бұрын
Totlly agree with you zindabad
@shaukatjahangir1396
@shaukatjahangir1396 24 күн бұрын
سر بہت ذوانت سے بات بھی کہہ گے اور جان بھی بچا گے واہ جناب بہت خوب
@rajamurrawat3311
@rajamurrawat3311 24 күн бұрын
Wah jee Wah maza aa gia order Ka petition Kia thi aur decision Kia aaya. Masha Allah ye hai Pakistani supreme court.
@foodscape8294
@foodscape8294 24 күн бұрын
I agree with you 💯 👍🏻
@parvezali415
@parvezali415 24 күн бұрын
NO WONDER PAKISTAN' S JUDICIARY IS RANKED AT THE LOWEST RUNG IN INTERNATIONAL RANKING.
@mohsinali-ub3pu
@mohsinali-ub3pu 24 күн бұрын
Nice sarcasm 😂😂😂
@akhtariqbal2763
@akhtariqbal2763 24 күн бұрын
😂😂😂😂
@abdulmalikkhan6426
@abdulmalikkhan6426 24 күн бұрын
Jo khilwar aap loghon ne kia hua tha. SC ne ussay theek kia ha. Aap logh 2 no.kam kartay han... .aap ko tu marchain laghain ghi....hahahahahaha.....ab mazeed andr kia jai gha
@aghaaligoharkhan2058
@aghaaligoharkhan2058 23 күн бұрын
پی۔ٹی۔آئی کی جیت، آئین اور قانون کی ہار۔۔۔!
@MMMalik-ki5zr
@MMMalik-ki5zr 23 күн бұрын
You are right Qazi Sb really and truly a great, brave and honest judge.
@awanmalik0
@awanmalik0 24 күн бұрын
It's not about pti or pmln, nation comes first, judges should give verdicts as per constitution, not personal preferences. 8-5 ..
@shazigaming786
@shazigaming786 24 күн бұрын
ye 1 judicial marshal law hai aayeen ki sakht khilaf warzi hoi hai
@UniversityofBirds
@UniversityofBirds 21 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
@ShahidKhan-jo8ml
@ShahidKhan-jo8ml 24 күн бұрын
Very logical and convincing arguments you present. Second credit goes to Qazi for formation of 13 members bench and give the opportunity to complainent free and fair trial opportunity. 👍
@yasinabbasi2995
@yasinabbasi2995 24 күн бұрын
Judges are either influenced from PTI or afraid from PTI bashing and trolling 😂
@rashidkiani5544
@rashidkiani5544 24 күн бұрын
محترم چیف جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب جیسا صاف گو اور دلیر جج ہم نے آج تک نہیں دیکھا اور یوتھڑ نظریہ ضرورت ججز کا مینا بازار لگا ہُوا ہم 75 سال سے دیکھ رہے ہیں
@bilalahmad-ph5vj
@bilalahmad-ph5vj 24 күн бұрын
یہ فیصلہ ٹھیک ھے 👏👏👏 ۔۔ قصور الیکشن کمیشن کا ھے۔ تحریک انصاف کے تمام امیدواروں کو آزاد کیوں کہا؟؟ پھر سنی اتحاد کو کیوں پارلیمانی پارٹی کہا۔۔۔پھر الیکشن کمیشن نے کہا کہ سنی اتحاد کو نشستیں زیرو؟
@rakaroaring9737
@rakaroaring9737 24 күн бұрын
Zero tu koi seat na jeetnay per hua
@TheHummingbird16
@TheHummingbird16 24 күн бұрын
Qasur basically PTI leadership Ka hai, jinhon waqt pey intra party election Nahi kieya
@zarkishanzar5986
@zarkishanzar5986 24 күн бұрын
Sunni ko kab parlimani kaha? Nahi kaha. Isi liye to nashisten na di
@hananawan19
@hananawan19 24 күн бұрын
براہ کرم اسے پڑھیں، میں پی ٹی آئی کا حامی نہیں ہوں۔ 1. سپریم کورٹ نے وہ "ریلیف" کیسے دیا جو اس کے سامنے موجود جماعتوں نے خاص طور پر نہیں مانگا تھا؟ چیف جسٹس اور جسٹس مندوخیل کا کہنا ہے کہ اپیلیں/درخواستیں الیکشن کمیشن کے سامنے انتخابی کارروائیوں کا تسلسل ہیں، جو سپریم کورٹ کو قانونی دفعات کے تحت الیکشن کمیشن کے طرز عمل کا جائزہ لینے کی اجازت دیتی ہیں۔ 2. کارروائی سے ظاہر ہوتا ہے کہ اکثریت کے آٹھ جج آئین کے آرٹیکل 187 پر بھی انحصار کرتے ہیں، جو خاص طور پر سپریم کورٹ کو زیر التوا معاملات میں "مکمل انصاف" کے لیے ہدایات دینے یا ضروری احکامات جاری کرنے کا اختیار دیتا ہے۔ 3. سالوں کے دوران، سپریم کورٹ نے آرٹیکل 187 کی تشریح کرتے ہوئے کہا کہ "مکمل انصاف" کرنے کے احکام جاری کرنے کا اختیار فطری ہے اور جماعتوں کی کسی درخواست پر منحصر نہیں ہے۔ واحد حد یہ ہے کہ ایسی ہدایات بنیادی حقوق یا آئین کی دفعات کی خلاف ورزی نہیں کرنی چاہئیں۔ 4. اور اس معاملے میں، سپریم کورٹ کے 11 ججوں کی جانب سے الیکشن کمیشن کو دی گئی کسی بھی ہدایت میں کسی آئینی دفعہ یا بنیادی حق کی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔ بدقسمتی سے، جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ سپریم کورٹ نے "آئین کو دوبارہ لکھا ہے" وہ خود آئین کو دوبارہ لکھنا چاہتے ہیں اور آرٹیکل 187 کو مکمل طور پر نکال دینا چاہتے ہیں۔ 5. آخر میں، یاد کریں جب سپریم کورٹ اس سال کے شروع میں انتخابات کے لیے اہلیت کے حوالے سے مختلف اپیلیں سن رہی تھی، تو اس نے پارٹیوں کی مانگی گئی چیزوں سے آگے بڑھ کر، سمیع اللہ بلوچ (عمر بھر نااہلی) کے فیصلے کو مسترد کیا اور آرٹیکل 62(1)(ف) کو عملی طور پر معطل کر دیا۔ 6. سپریم کورٹ نے اپنے احکامات میں جس حد تک اضافہ کیا ہے، آیا یہ قانونی طور پر جائز ہے اور تجاوز کے خدشات کا بہتر اندازہ تفصیلی فیصلے کی اشاعت کے بعد کیا جا سکتا ہے۔ تاہم، یہ واضح ہے کہ سپریم کورٹ کا دیا گیا ریلیف ہمیشہ جماعتوں کی خاص طور پر مانگی گئی چیزوں پر منحصر نہیں ہوتا۔
@atiquenawaz1477
@atiquenawaz1477 24 күн бұрын
Nazria e zaroorat 😊
@eleghari
@eleghari 24 күн бұрын
Aur judges aik bar phic claim karaiN gay "Hum naiN nazria e zaroorat ko hamaysha Kay liyay dafn ker diya!" 🤭
@user-rr5pz3yk9b
@user-rr5pz3yk9b 24 күн бұрын
Great cheema sab❤❤❤
@muhammadnasirali4348
@muhammadnasirali4348 24 күн бұрын
No doubt Qazi is great man an hourable juge.
@naziralam658
@naziralam658 24 күн бұрын
Don't blame ECP only because the ECP verdict was upheld by Peshawar High Court
@ghazanfarjanjua3471
@ghazanfarjanjua3471 24 күн бұрын
Faisla bivi bachoon kay pressure par kiya gya hay.
@zahidkashmiri1851
@zahidkashmiri1851 24 күн бұрын
ایسے ہی لگتا ہے۔ واہ رے انصاف!
@ahsenchaudhrymd
@ahsenchaudhrymd 24 күн бұрын
بہت اچھا تجزیہ پیش کیا ہے آپ نے ویسے سادہ سی بات ہے کہ کچھ ججوں نے لیٹر آف دی لا کو فالو کیا ہے اور اکثریت نے قانون کی منشا کو جواز بنایا ہے۔ اس میں بھی کوئی حرج نہیں ہے ۔
@saifurrahmanyousaf
@saifurrahmanyousaf 24 күн бұрын
ججز نے سیاسی فیصلہ دیا۔اس فیصلے کے خطرناک نتایج نکل سکتے ھین۔فیصلے سے ملک قوم کو نقصان ھو گا۔یوسف بھکر
@nusratzahra5828
@nusratzahra5828 24 күн бұрын
It's not a "good decision" as it sets a precedent for deciding cases according to what the judges think is popular and "right" not in any way circumscribed by the law and constitution, entirely neglectful of jurisdiction. Not a good decision at all.
@naveeddar7514
@naveeddar7514 24 күн бұрын
Now Prime Minister Shehbaz Sharif and President of Pakistan Mr. Asif Ali Zardari should resign from their positions so that the judiciary and military establishment can run this country by itself.
@lightofbansair3393
@lightofbansair3393 24 күн бұрын
آئین میں تین دن کا ذکر صاف الفاظ میں موجود ہے تو عدالت کس آئین کے تحت پندرہ دیتی ہے کیا یہ آئین سے انحراف نہیں ؟ اور اس انحراف پر کوئی سزا نہیں اور کون یہ سزا دیگا ؟؟
@mohammadazhar4303
@mohammadazhar4303 23 күн бұрын
قاضی فائز عیسیٰ صاحب زندہ باد انہوں نے اپنی بجائے انصاف کا بول بالا کیا ۔
@hasanmansouri816
@hasanmansouri816 24 күн бұрын
پروفیسر آف سیاست کا بیان یاد نہیں "ہم حکومت بنانا بھی جانتے ہیں اور حکومت گرانا بھی"
@drtariqhabib
@drtariqhabib 24 күн бұрын
Great analysis. Thanks
@hussainaarzu1137
@hussainaarzu1137 24 күн бұрын
کیا سپریم کورٹ میں بھی یوتھیاز جج ہیں جو آئین اور قانون سے ہٹ کے ایسے ون سایٹ فیصلے دیتے ہیں
@tariqrasheed3792
@tariqrasheed3792 22 күн бұрын
Qazi Faiz is an honest judge and the Supreme Court of Pakistan is honoured to have such a person as Chief Justice of Pakistan. Great judge
@atiquenawaz1477
@atiquenawaz1477 24 күн бұрын
How interesting and unfortunate that instead of discussing court decision, character and personal interest of judges is being discussed. Judiciary should be worried and needs to look into its professional competence.
@azizullahsharif5572
@azizullahsharif5572 24 күн бұрын
Masha'Allah! Wonderful analysis. Surely, those who thought the CJP Qazi Faez Isa will not allow reserved seats to PTI bcoz he is interested in getting two years extension are living in fools' paradise. QFI is a man of principle, and an upright Justice as he alwaýs go by the book.
@SaifUllah-xn4wg
@SaifUllah-xn4wg 24 күн бұрын
Government is already in power and judges making opposition powerful. Now 100% fight in Pakistan is certain.
@mirzarashid235
@mirzarashid235 24 күн бұрын
Very balanced analysis.Justice Mansoor Ali Shah game? Is look correct.
@sohailghaffar4611
@sohailghaffar4611 24 күн бұрын
Cheema Jaani ki Jai ho 😘🙋‍♂️😜
@mushtaqfive
@mushtaqfive 24 күн бұрын
7:57 چیمہ صاحب ۔۔ یہ سب کچھ ثاقب نثار اور عطاء بندیال نے پیچھے رہ کر تحریک انصاف سے محبت کا حق ادا کر دیا آج ۔ دونوں نے موجودہ ججوں کو رام کیا ۔۔۔ ان دونوں کا نام جلد منظر عام پر آ جائے گا ۔ یہ تاریخ کا واحد فیصلہ ہو گا جس میں کسی آئینی اور قانونی شق کا کوئی ذکر نہیں ۔ اس فیصلہ نے تو نظریہ ضرورت سے بڑھ کر نظریہ یوتھیاپا کو جنم دیا گیا ھے ۔
@GrussGott786
@GrussGott786 24 күн бұрын
Sir, PTI did nit pray for that and was not the party in the case nor PTI advocate was appointed to defend their point...😮😮😮
@abdulwahabsiddiqui5420
@abdulwahabsiddiqui5420 24 күн бұрын
Tamam retired judges Sy bullet proof gariyan wapis li Jain free electric bill ka charge Kiya jay in k bap ka mulk ni k free Mai ayyashiyan krty phirain
@thehonest7674
@thehonest7674 24 күн бұрын
All political parties are involved as they dont want to do millitary law changes . Now Establishment has to think more .
@suhrabkpk5340
@suhrabkpk5340 24 күн бұрын
U are great ❤
@shiningcomet782
@shiningcomet782 24 күн бұрын
تاریخ ھمیشہ ان لوگو کو یاد رکھتی ھے جو سچایی پر ھو قاضی صاحب جیسی شخصیت پی ٹی أیی سے کبھی بھی ھضم نھیں ھوسکتی قضی صاحب کاقد کاٹھ اتنا اونچا۔ھے کہ اکثریت انکے سامنے زیرو ھے ضروری نھہں کہ اکثریت ھربار ٹیھک ھو سقراط ایک تھا تاریخ میں احترام سقراط کا ھے اسکو زھر کا پیالہ پینے پرمجبور کرنے والے ھجوم کا نھیں گڈ ٹو سی یو والے کے باقیات موجود ھے سلیوٹ قاضی صاحب کے حوصلے اور ھمت کو
@fareenshah3202
@fareenshah3202 21 күн бұрын
قاضی صاحب ایک دن بھی نظر نہیں آئینگے پاکستان میں ریٹائرمنٹ کے بعد۔
@mahmoodgujjar1841
@mahmoodgujjar1841 24 күн бұрын
This clearly speaks of the credibility of your analysis honorable cheema sb
@aghaaligoharkhan2058
@aghaaligoharkhan2058 23 күн бұрын
یہ کرشمہ اندر کے جج صاحبان نے دکھایا ہے۔۔۔جو عمراندار ہیں۔
@aminqazi1916
@aminqazi1916 23 күн бұрын
بہت اچھا تجزیہ ہے۔
@MuhammadIqbal-ol3iu
@MuhammadIqbal-ol3iu 24 күн бұрын
Bro you are a genious good example Butto case.sub kuch loota kay hosh mein Aay to kia houa
@KhalidMahmood-kg5xc
@KhalidMahmood-kg5xc 24 күн бұрын
The best analysis among all others who spoke on this issue. Well done 👍
@mohammadyamin8873
@mohammadyamin8873 24 күн бұрын
Good discussion
@muhammadraza8488
@muhammadraza8488 24 күн бұрын
عمر چیمہ صاحب جسٹس منصور علی شاہ نے بھی ڈبل گیم کی ہے
@ahmadrazakhan507
@ahmadrazakhan507 24 күн бұрын
All of you screwed up😂😂😂😂
@shabbirbukhari2274
@shabbirbukhari2274 24 күн бұрын
Thank you so much for your news updates and it's analysis...
@khalidramay103
@khalidramay103 24 күн бұрын
سر سوائے جماعت اسلامی کے باقی تمام جماعتوں میں سے جس نے انٹرا پارٹی الیکشن درست کروائے ہیں پلیز اس پارٹی کی نشان دہی کر دیں۔
@pakistanunityandsolidarity5878
@pakistanunityandsolidarity5878 23 күн бұрын
محترم کوئی بھی نہیں ہے اور ہماری بد قسمتی ہے کہ ہم لوگ ایک غلام قوم ہے کیونکہ ہم لوگ خاندانیوں پارٹیوں یا بندوں کو سپورٹ اور ووٹ کرتے ہیں
@MuhammadSaleem-st4gi
@MuhammadSaleem-st4gi 24 күн бұрын
رات گیاره بجے صا في محمد مالک 8 - 5 نے پہلے بتادیا تھا ان سے پوچھنا چاہئیے کہ ایڈوانس میں ان کو کس نے بتایا تھا
@AnwarSuri-jn6li
@AnwarSuri-jn6li 23 күн бұрын
The political forces, PMLN in particular has to tackle the matter with cool mind & seriously. Any emotional act will not be in favour of the state and nation.
@mmumtazalam
@mmumtazalam 24 күн бұрын
زبردست تجزیہ
@salmanahmed6695
@salmanahmed6695 24 күн бұрын
Unfortunately our country ka kutch b thek nahe ha. The most inefficient and corrupt is our judiciary
@user-te6vl3pc2v
@user-te6vl3pc2v 22 күн бұрын
Great analysis and very well described in details keep up good job 🎉
@ZafarBhattiOfficial
@ZafarBhattiOfficial 22 күн бұрын
Assalam o aalaikum Cheema sahib, remain blessed, safe and happy always.
@razajamali2801
@razajamali2801 24 күн бұрын
Bahi jee you didnt elaborate on the part where PTI got more than they asked for...was waiting for more detail on thta. still great vlog though. CJP is a great character.
@mozzammilaslammalek1106
@mozzammilaslammalek1106 24 күн бұрын
Hazoor, you are quite a shrewd investigative journalist, why can't you figure out the reason for this reversal! "They" did it to deal with the American angst knowing that they could get it reversed anytime they deem it necessary. They have got everything under total control n Pakistan surely needs their monopoly, particularly, these crucial years of our history.
@hakeemkhan2903
@hakeemkhan2903 23 күн бұрын
Very good assessment nd analysis of da current politico-legal situation in Pakistan.
@zahidramay8610
@zahidramay8610 24 күн бұрын
جب پی ٹی آئی سے تمام تر آئینی حق کے باوجود سب کچھ چھین لیا گیا تھا اس وقت حکومت کی خوشامد میں مصروف تھے
@JavedIqbal-ld1el
@JavedIqbal-ld1el 24 күн бұрын
Best analysis, so far I have heard from various corners ❤
@ReazAhmed-mg6no
@ReazAhmed-mg6no 23 күн бұрын
Justice has been done. An excellent decision taken by 8 judges. PTI deserved the seats. Critics can cry as much as they like . I can understand why Mr.Cheema is in so much pain. No wonder the best remedy to lessen the pain is to find some wild conspiracy theory and mislead the people.
@shahidbilal3080
@shahidbilal3080 24 күн бұрын
واہ! چیمہ صاحب کمل کا تجزیہ کیا ہے آپ نے اور جن لائنز کو آپ نے چنا ہے میں تب سے ان ہی لائینز کو سچ رہا ہوں جب سے سپریم کورٹ سے فیصلہ آیا ہے
@SMstudio2.0544
@SMstudio2.0544 24 күн бұрын
❤❤❤
@naghmanlatif9415
@naghmanlatif9415 23 күн бұрын
Qazi is man of characters but Imran khan is a man of full lose character
@AnwarSuri-jn6li
@AnwarSuri-jn6li 23 күн бұрын
Above than excellent explanation/analysis. History repeats itself. This verdict will be considered more controversial than justice Munir's services for the nation.
@user-sm7hr2ts6o
@user-sm7hr2ts6o 24 күн бұрын
Afreen Hy ayse judges per or lanat Hy ayse faslon per issi leye to ye log dunya MN Apne faslon ki waja h se last number on per hn bohat afsos howa Hy k ASE log hamari adalton MN bathe hn
@AbdulBasit-dp2sb
@AbdulBasit-dp2sb 24 күн бұрын
Good analysis. Qazi great man
@rasheedahmedmemon1300
@rasheedahmedmemon1300 24 күн бұрын
there is two much difference between Jusice Qazi and Chief justice Qazi
@ArshadSandhu-h7h
@ArshadSandhu-h7h 24 күн бұрын
Siasi Faisla he
@tariqhashim7571
@tariqhashim7571 21 күн бұрын
Good analysis, very convincing arguments, good job
@miqbalnaz5535
@miqbalnaz5535 22 күн бұрын
ایک صورت میں فیصلہ متنازعہ نہیں ھونا تھا اگر یہ سیٹس خالی چھوڑ دیں جاتی تو پاکستان کا اربوں روپے بچ جاتے لیکن اس طرف کسی جج صاحبان نے نہیں سوچ ھے بس اپنی مراعات انے وقت میں لینے کے لئے سب کچھ دائو پر لگا دیاھے اللہ تعالی ھم سب پر رحم فرمائے امین ثم امین
محسن بیگ کے انٹرویو کا ان سنسرڈ حصہ لیک
14:52
Social Media Talk Show
Рет қаралды 51 М.