Рет қаралды 195
#punjabuniversity #park #shoppingcenter
🧡Lovely times of life will not return back forever...but, lovely relation & missing memories of friends will stay in the heart forever..
یونیورسٹی خوبصورت نہیں ہوتی وہ لمحے خوبصورت ہوتے ہیں جو آپ اپنے جان سے پیارے دوستوں کے ساتھ کینٹین، لان اور کلاس میں بیٹھ کر گزارتے ہیں.
ایسے کسی لمحے میں آسمان پر قوسِ قزا نمودار ہوتی ہے اور پھر ساری عمر اُس لمحے کی پتنگ آپ کے ذہن میں جھولتی رہتی ہے.
اور پھر وہ لمحہ آپ کے ذہن میں کہیں اٹک کر رہ جاتا ہے. آپ کو کئی سالوں تک اُن دوستوں کی یاد ستاتی ہے جن سے بچھڑے عرصے بیت چکے ہوتے ہیں.
آپ جانتے ہیں وہ دوست واپس نہیں آئیں گے وہ لمحے واپس نہیں آئیں گے. لیکن پھر بھی آپ اُن لمحوں کی تلاش میں بھاگتے پھرتے😍