Q&A Session سوال و جواب کی نشست - Ahmad Javaid | احمد جاوید

  Рет қаралды 5,029

Ahmad Javaid

Ahmad Javaid

Күн бұрын

Swal o Jawab ki nishast - Ahmed Javed
𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
** فہرست **
00:00 (Q1: Favorite Paan - Favorite Paan)
01:30 (Q2: Great poet and great poetry - بڑا شاعر اور بڑی شاعری)
07:17 (Pehla Darja: Taqdeeri Shairi - پہلا درجہ: تقدیری شاعری)
08:35 (Dosra darja: دوسرا درجہ: فنی بڑائی)
15:46 (Hafiz's Couplet - حافظ کا شعر)
دهانِ یار که درمانِ دردِ حافظ داشت
فغان که وقتِ مُرُوَّت چه تنگ حوصله بود
19:35 (Mir's Couplet - میر کا شعر)
کھلنا کم کم کلی نے سیکھا ہے
اس کی آنکھوں کی نیم خوابی سے
21:46 (Saib's Couplet - صائب تبریزی کا شعر)
غم عالم فراوان است و من یک غنچه دل دارم
چسان در شیشه ساعت کنم ریگ بیابان را
23:40 (Great poet by Anwari - بڑا شاعر از انوری)
آفرين بر روان فردوسي
آن همايون نژاد فرخنده
او نه استاد بود و ما شاگرد
او خداوند بود و ما بنده
34:00 (Q3: قرآن مجید کے معنی کے حوالے سے)
احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#
#
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial

Пікірлер: 20
@user-zht55
@user-zht55 5 ай бұрын
سوال کرنے کے قرینے میں تربیت کی ضرورت ہے ۔ سوال اگر چند پیراگراف کا ہو تو خامی ہے
@wruhvoice
@wruhvoice 5 ай бұрын
سوال نہیں تھا اپنی فکر کو تھوپنا تھا۔ باقی احمد جاوید سے کسی طرح کا اختلاف کیا جاسکتا ہے کہ انھوں نے راستہ کھلا رکھا ہے
@zulfiqarmahmood8015
@zulfiqarmahmood8015 5 ай бұрын
اللہ کریم احمد جاوید صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے صحت اور تندرستی کے ساتھ ایمان کی سلامتی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمين
@tourismhub278
@tourismhub278 5 ай бұрын
Javed sb Allah pak AP ko ajr de. AP hamara assasa ho
@asadmawaz
@asadmawaz Ай бұрын
I live abroad so I have never met Javaid Saab. Started listening to him a few year ago. No one has never, so profoundly impacted my life before. I feel like, he has made me a better person ( I hope) Thank you very much. Please pass this on to Javaid Saab if possible.
@zahidqureshi5641
@zahidqureshi5641 5 ай бұрын
Allah aapko salamat rakhe Javed Sahab ♥️
@PirzadaAnasShah
@PirzadaAnasShah 5 ай бұрын
سر یہ سلسلہ جاری رکھیے گا بہت مفید ہے میرے جیسے طالب علم کے لیے۔ جزاک اللہ❤
@dr.yasirhussainsattialkhairy
@dr.yasirhussainsattialkhairy 5 ай бұрын
نصف شعبان کی رات کی فضیلت کا ثبوت شاید متنازع فیہ ہو، البتہ عین اس موقع پر یہ بحث اٹھا کر لوگوں کے جذبہ عبادت میں تخفیف کی کوئی فضیلت قطعاً ثابت نہیں۔ یہ ضروری ذمہ داری باقی دنوں میں بھی ادا کی جا سکتی ہے۔ (ڈاکٹر عمار ناصر)
@maq739
@maq739 5 ай бұрын
MashaAllah Barakallah
@nafsesoukhta475
@nafsesoukhta475 5 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@yasinbantva2953
@yasinbantva2953 5 ай бұрын
Bahtreen malomat milli
@shoukatbeigh7482
@shoukatbeigh7482 5 ай бұрын
Questions asked .. please keep your questions brief, precise, clear with good intention , kindly avoid this in future.
@hashiriqbal6022
@hashiriqbal6022 5 ай бұрын
❤❤❤
@magrayfayaz1478
@magrayfayaz1478 5 ай бұрын
Love you
@cine4551
@cine4551 5 ай бұрын
please add timestamps
@Khulsimsim
@Khulsimsim 5 ай бұрын
اس نشست کے ناظم (Anchor) اور سائلین نے بہت مایوس کیا- بصد احترام عرض ہے کہ جاوید صاحب کو اپنے حق خود اختیاری کو ذرا شدت سے استعمال کرنے کی ضرورت ہے ۔ اس معاملے میں ڈھیل نہ دیں۔
@jamilkhan715
@jamilkhan715 5 ай бұрын
شاعری کی حد تک بہت دانشورانہ گفتگو ہوئی. استفادہ بھی ہوا. متشابہات اور محکمات کے حوالے سے کچھ سمجھ نہیں آیا. انسان میں ٹیڑھ والی بات میرے سمجھ سے بالاتر ہے. ہر انسان خدا ہی کا پراڈکٹ ہے وہ ٹیڑھی تصویر کیوں بناے گا. کوئی باشعور آدمی اپنا دشمن نہیں ہوسکتا. جیسا زھن اس کا ہے اسی کے مطابق زندگی سمجھے گا. مزہب میں عقل پیدل ہے. منزل سے دور ہی رہے گا. معزرت. میں ایک ان پڑھ آدمی ہوں. 78 سال کا ہو چکا اور ابھی تک کچھ نہیں سمجھا. مرض بڑھتا گیا جوں جوں دواکی. شاعری اور تنقید کے بارے جاوید صاحب اعلیٰ مقام. باقی خیریت. اللہ آپ کو سلامت رکھے.
@Info_Mindset
@Info_Mindset 5 ай бұрын
آپ کے سوال میں ہی آپ کا جواب ہے،جیسااس کا ذہن ہے اس کو ہی وہ سمجھے گا اس کے مطابق زندگی گزارے گا تو وہ جو زندگی گزارے اس کی سمجھ قران پاک کی بنیاد کے مطابق ہے اور اس نے قرانی فہم کے مطابق اپنی فہم کو ڈھال لیا ہے؟
@randomlythings
@randomlythings 5 ай бұрын
ہو سکتا ہے ٹیڑھا پن اللہ کی نظر میں عیب ہو ہی نہ. اگر ہم ٹیڑھے پن کو یہ تصور کر لیں کہ انسان کو پرفیکٹ نہیں بنایا تو اس طرح تو کوئی انسان بھی پرفیکٹ نہیں ہے تو ہر انسان ہی ٹیڑھا ہے اور یہ ایک عیب نہیں
@muhammadbilalbaqi56db
@muhammadbilalbaqi56db 5 ай бұрын
❤❤❤❤❤
Ustad Mehboob Niralay Alam - Ahmad Javaid | احمد جاوید
54:49
КАК ДУМАЕТЕ КТО ВЫЙГРАЕТ😂
00:29
МЯТНАЯ ФАНТА
Рет қаралды 10 МЛН
Sigma girl and soap bubbles by Secret Vlog
00:37
Secret Vlog
Рет қаралды 15 МЛН
Guftugu - Ahmad Javaid |  گفتگو - روایت، جدیدیت اور فکر غامدی |  09
37:56
Questions Answers About Javed Ahmed Ghamidi - Molana Ishaq
1:46:42
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 154 М.
КАК ДУМАЕТЕ КТО ВЫЙГРАЕТ😂
00:29
МЯТНАЯ ФАНТА
Рет қаралды 10 МЛН