Aqd e Hazrat Qasim (as), tarfain kay dalail ka aik jaiza Regards., / madrasaalqaaim madrasatulqaaim / madrasaalqaaim vimeo.com/alqaaim/videos +923332136992
Пікірлер: 23
@shazianaqvi384519 күн бұрын
سلامت رہیں آمین 🤲❤️ بہت ہی زبردست دلائلی گفتگو ❤❤❤
@aunmuhammad684717 күн бұрын
Mashallah
@herbalistferozali19 күн бұрын
Masha Allah❤
@zeenatnaqvi128119 күн бұрын
JazakAllah
@amaannaqvi339419 күн бұрын
Mashallah Bht Khoob
@alwayshappy75116 күн бұрын
💯🙏
@user-ig9wc6eh3i18 күн бұрын
jazak allah agha jan
@user-eh2uj9bg6c19 күн бұрын
تمام بہترین
@hhrizvi958613 сағат бұрын
مدرسہ قائم کا اولین فریضہ یہ ہے کہ جو پاک و ہند میں ہو رہا ہے اس کو کھینچ تان کر شرعی حدود میں داخل کیا جاے چاہے شریعت کا بیڑہ غرق ہی کیوں نہ ہو جائے نماز وحشت قبر اور اربعین کی روایت اور تاریخی واقعے کو ایک جگہ ملانا عیاری و مکاری کے حدود میں آتا ہے
@user-ip6li3hk8u19 күн бұрын
پلیز کچھ اس بارے میں بھی بتائیں کہ حضرت رقیہ بنت علی علیہ السّلام کا روضہ لاہور میں جو ہے وہی ہے؟؟
@madrasaalqaaim18 күн бұрын
ثابت نہیں ھے
@user-ip6li3hk8u17 күн бұрын
وہاں جا کر سلام کیا جا سکتا ہے ؟ احتمال کے طور پر
@user-ip6li3hk8u17 күн бұрын
یا جو یقین رکھتے ہیں کہ کہ انکی ہی ضریح ہے یہ ،انہیں سلام کرنے جانے پہ منع تو نہیں کرنا چاہیے ؟؟
@madrasaalqaaim17 күн бұрын
@@user-ip6li3hk8u جی بالکل جا سکتے ھیں ، سلام عرض کر سکتے ھیں
@madrasaalqaaim17 күн бұрын
@@user-ip6li3hk8u نہیں ، منع نہیں کرنا چاھئے
@AbdullahJafar-n1k18 күн бұрын
Salamun alekum ye jo kaha jata hai ke janabe abbas ki zoja ka naam bager wuzu nhi lena chahiye
@madrasaalqaaim18 күн бұрын
یہ خود ساختہ باتیں ھیں ، جب حضرت فاطمہ زھراؑ کے لئے یہ حکم نہیں ھے تو حضرت عباسؑ کی زوجہ ان سے افضل تو نہیں ھیں
@hhrizvi958612 сағат бұрын
بات واضح ہے کہ جب عقد ہوا ہی نہیں تو پھر عقد کے واقعے کو پڑھنا جھوٹ مانا جائے گا اور جو جھوٹ کی حمایت کرے وہ ملعون ہے
@hhrizvi958612 сағат бұрын
واعظ کاشفی شیعہ نہیں تھا لیکن مدرسہ قائم کو شیعیت کا بیڑا غرق کرنا ہے چاہےمنحوس کاشفی کی عزت کرنا پڑے
@tariqabbas833913 күн бұрын
اکٹر حطباء جو اس کو پڑھتے ہیں وہ معلومات پہچاننے کے لئے نہیں پڑھتے ہیں بلکہ مصائب کے چند جملوں کے لئے پڑھتے ہیں ۔ حضرت قاسم کی شادی کو ہمارے ماحول کے مطابق پیش کیا جاتا ہے اور اج تک حضرت قاسم کی مہندی کی رسم بھی چلی آ رہی ہے اگر سادگی سے نکاح پڑھا جائے تو شاید پڑھنے والوں کو بھی اتنا فائدہ نہ ہو اور اس کو پڑھنے سے خود ہی پرہیز کریں
@madrasaalqaaim13 күн бұрын
کتاب کے حوالے سے اسے پڑھنے کو کسی فقیہ نے منع نہیں کیا حتی جن کے نزدیک ثابت نہیں ھے وہ بھی اسے پڑھنا منع نہیں کرتے البتہ اب یہ اتنا پڑھا نہیں جاتا