اللہ تعالیٰ عمران خان اور دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین
@sallahsallahudin9790Ай бұрын
Mash allah
@muhammadaslamrahi4226Ай бұрын
ماشاءاللہ
@muftisarwarislamiiАй бұрын
اللہ اکبر
@AbdulRafay-ot4osАй бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب علامہ صاحب ۔۔۔ اہلبیت سے محبت ایمان کی علامت ہے مجھ بھی اہلبیت سے محبت ہے اور تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بھی اللھم صل علی محمد واعلی آل محمد
@islamulhaq7813Ай бұрын
جامع بیان ❤❤❤😂
@user-is4tg5ns6eАй бұрын
🌹🌹🌹
@user-yx1wk1pk2dАй бұрын
ہر شیعیان حیدر کرار جنتی جنتی۔
@user-nd2pf5cw6nАй бұрын
🌹🌹🌹🥰🥰🥰🥰🥰
@mdakramaliaviofficial2249Ай бұрын
#یوم #عاشورہ کے #روزہ کی #فضیلت رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: صِيَامُ يَوْمِ عَاشُورَاءَ إِنِّي أَحْتَسِبُ عَلَى اللهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ [سنن ابن ماجہ :1738 قال الالبانی صحیح۔ [ ’’عاشورا کے دن کے روزے سے، میں اللہ سے اس قدر ثواب کی امید رکھتا ہوں کہ اس سے پہلے ایک سال کے گناہ معاف فرمادے گا
@hamzanama07Ай бұрын
2812
@taqimomin4891Ай бұрын
السلام وعلیکم ھشام بھائی کشمیر بھول جایئں پاکستان کو مستحکم کرنے پر دھیان دیں معزت کے ساتھ آپ لوگوں سے مشرقی پاکستان نھیں سنبھلا کشمیر کو لے کر کیا سدھار لینا ھے آپ نے بیچارے کشمیر ی ان کو ورغلا کر کچھ حادثے کرواتے ہیں پھر وہ بیچارے زندگی بھر پریشان رہتے ہیں ان کو چھوڑ دیں کہ وہ بھی اپنا ذھن پکا کر لیں تو کشمیر میں بھی امن ھو جائے
@jamshaidzia786Ай бұрын
سبق کیا ملا ہے یہی سبق ہے کیسے چند ایک اشخاص کی وجہ سے اتنے سالوں کی محنت برباد ہو جاتی ہے چند گنتی کے لوگوں نے پوری عمارت کو برباد کر دیا بلکہ ایسا کیا کے اس کے بعد اسلام اپنے پاؤں پر کھڑا نہیں ہو سکا