Рет қаралды 383,204
میوزک کو چھوڑنا میرے لیے سب سے ذیادہ مشکل کام تھا۔ میوزک کے بغیر گانا اس سے بھی مشکل۔ مگر جب اس راہ پر چلنا ہے تو کیا ڈرنا، علامہ اقبال کے الفاظ کو سمجھنا اور اسے پڑھنا اللہ مجھے نصیب کرے۔ اس وڈیو میں میری نئ ذندگی کی کچھ جھلک ہے۔ دعا میں یاد رکھیں۔ 🙏🏻
It was impossible for me once to sing without music. But Allah Has helped me everytime. Here is a small effort in my new life. Feedback needed. JazakAllah