Рет қаралды 177
Jhumir is cultural dance of Saraiki area and performed at the eve of happiness to express the feelings. It is played with Dhol and Been & Sharnai. People dance in a circle to express their feeling of love, happiness and compassion.
جھمر سرائیکی ثقافتی ڈانس ہے اور یہ جنوبی پنجاب اور باقی سرائیکی علاقوں میں خوشی موقع پہ اپنے جذبات کے اظہار کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے - یہ ڈھول، بین اور شرنائی سازوں کے ساتھ کھیلا جاتا ہے ۔ لوگ ایک دائرے میں ناچ کر اپنے خوشی، محبت اور مٹی سے جڑے جذبات کا اظہار کرتے ہیں۔
#pakistan #punjab #rdr #rangpurdeyrang #saraiki #sariky #saraikiculture #saraikidance #jhumir #rangpur #rangpurculture #rangpurculture