یہ عشق وغیرہ ٹھیک ہو جاتا ہے وقت کے ساتھ اگر انسان اس گلی جانا چھوڑ دے ‘ اس شخص سے ملنا اور اسے دیکھنا چھوڑ دے.. اور خود کو کہیں اور مصروف کر لے۔ زندگی میں کوئی نیا رشتہ آ جائے‘ ایک اچھا ساتھی تو وہ پرانی محبت یاد بھلے رہ جائے ‘ تکلیف نہیں دیتی ۔ مگر یہ سب صرف تب ہو سکتا ہے جب انسان کی نیت صاف ہو‘ اور ارادہ’’ آگے بڑھ جانے ‘‘... کا ہو۔جو لوگ مرضِ عشق سے شفا یاب نہیں ہو پاتے ‘ ان کی دراصل ’’نیت ‘‘ نہیں ہوتی محبوب کی یاد کے ’’نشے‘‘ سے نکلنے کی۔ #Namal
@waqarjutt3602 жыл бұрын
Sis plz react Bar lo karam NAL jholiyan natt by owais raza qadri
@qasiarali44072 жыл бұрын
Hello beautiful
@meerriazkhan69332 жыл бұрын
Song ki awaz nai a ràhi hai
@muddasarali77192 жыл бұрын
Kese ao tum kidr te atnie time se 😠 jab eise tera ae w8 karwna aota hy to na video up loud kiyea kro🤕