*ماشاءاللہ جی اللہ تعالٰی براق کمپنی کو کامیاب کرے۔*
@muhammadazeemkhan4695Ай бұрын
ameen .sir g apko commision milta ha ?
@Abdullah96994Ай бұрын
Zabardast 😊
@user-pv7zr6oz4jАй бұрын
السلام علیکم ٹریکٹر بہت اچھا ہے اگر اس میں سویٹی گیر ہو جائے اٹو جس طرح شیول کا گھیر ہوتا ہے تو پھر کیا بات ہے
@kpktracktorskpk7745Ай бұрын
ملت کے ڈاکٹر😂😂😂
@sajidsajid3503Ай бұрын
یہ کمپنی ملت کے ٹریکٹرز کی کاپی میسی فرگوسن کے نام سے بیچ رہی تھی، ورنہ 2000 ٹریکٹرز کی برآمد ممکن نہیں تھی۔ ملت کو ایسی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے جو میسی فرگوسن کا نام دوسرے ممالک میں بدنام کر رہی ہیں۔ لوگوں نے ٹریکٹر مارکیٹ میں بتایا کہ برآمد کنندگان نے اپنے باقاعدہ گاہک کھو دیے ہیں جب انہوں نے ان کے ٹریکٹرز بھیجے۔
@nabeelofficial8603Ай бұрын
😂ملت بھی لکیر کی فقیر ہے۔ کوئی تبدیلی کرنے کی اوقات نہیں ہے انکی اور معیار انتہائی گھٹیا۔ میسی کو ملت نے ہی بدنام کیا ہے