RUBARU WITH PROF ABDUL HAQ | PART 2 | REKHTA

  Рет қаралды 2,158

Rekhta

Rekhta

Жыл бұрын

Rekhta Recommends (Must Watch)
- Most Shared Videos
• Most Shared Urdu Shaya...
- Most Viewed Urdu Shayari & Discussions
• Most Viewed Urdu Shaya...
- Selected 'Urdu Poetry' by Rekhta Studio
• Selected 'Urdu' Poetry...
Subscribe & Click the notification bell :
/ rekhtashayari
Connect with us -
Visit the largest online resource for Urdu poetry and literature-
www.rekhta.org
Follow us on Social Media -
Instagram : / rekhta_foun. .
Facebook : / rekhtaofficial
Twitter : / rekhta

Пікірлер: 11
@moirfan7685
@moirfan7685 Жыл бұрын
عمدہ تعارفی انٹر ویو۔ معلوماتی گفتگو قابل مبارکباد
@qudsiakhan544
@qudsiakhan544 Жыл бұрын
اقبال کے حوالے سے بے حد اہم گفتگو👍
@Ashorts1.1
@Ashorts1.1 Жыл бұрын
پاکستان سے السلام علیکم محترم ❤️🌹
@drzakir8225
@drzakir8225 Жыл бұрын
جزاک اللہ
@drdeepikaagarwal
@drdeepikaagarwal Жыл бұрын
🙏🙏
@jawedjahadpoetry1267
@jawedjahadpoetry1267 Жыл бұрын
👍💐
@milansarblr2016
@milansarblr2016 Жыл бұрын
"دیکھ رہا ہے ونود" بات کو کیسے گھوما گھوما کے کہا جاتا ہے
@abdulhaq1432
@abdulhaq1432 Жыл бұрын
Mr. Faridul Islam's statement is absolutely mistaken and febricated. Prof. Abdul Haq Delhi University.
@FaridUlIslam-co2ys
@FaridUlIslam-co2ys Жыл бұрын
How ironical people from UP praising recognizing and admitting the staure and contribution of allama Iqbal but we know that in the sittinga gatherings and meetings of allama in his resident there was always a tendency to criticize and to downrate the people of UP ,very sad and a bias of people of Punjab for the muslims of UP!!
@nafishasan4276
@nafishasan4276 Жыл бұрын
[6/13, 3:56 PM] Nafis hasan: ذرائع ترسیل و ابلاغ اور سوشل میڈیا کے اس جہانِ نَو میں اردو زبان وادب کے تعلق سے ریختہ ڈاٹ کام کی خدمات خصوصیت سے اہمیت کی حامل ہیں.ریختہ ڈاٹ کام کے پروگرام "روبرو" میں استاذی محترم پروفیسر ایمریٹس جناب عبدالحق صاحب کا انٹر ویو بلا شبہ ایک تاریخی دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے.ڈاکٹر معید رشیدی کے منتخب سوالات کا تنوّع بھی با دیدنی ہے. عبدالحق صاحب نےایک گھنٹہ سولہ منٹ اور ایک گھنٹہ دس منٹ کےدو حصّوں پر مشتمل اس اطویل نٹرویو میں میں [6/13, 3:56 PM] Nafis hasan: انٹرویو میں "روبرو" ہوکر جن اہم نکات کو اپنے منفرد نیازمندانہ لب و لہجے میں پیش کیا ہے وہ محض ان کی داستانِ حیات کے اوراقِ گزشتہ ہی نہیں'ان کے خاندان'خطّہء پیدائش' بچپن اور ان کی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ جونپور کی تاریخی'تہذیبی اور علمی و ادبی تاریخ کا بھی آئینہ ہیں. اپنے تمام اساتذہ خواہ وہ ان کے ابتدائی دورِ تعلیم کے ہوں یا اعلیٰ تعلیم کےدوران ان سب سے متعلق جو گفتگو عبدالحق صاحب نے کی ہے وہ ایک طرف ان اساتذہ کی عظیم تر علمی اور تہذیب و اقدار سے مرصّع شخصیت کی ترجمان ہے تو دوسری طرف بحیثیت شاگرد عبدالحق صاحب کی سعادت مندی اورنیازمندانہ طرزِ حیات کی بھی عکّاس ہے. ہم بخوبی واقف ہیں کہ عبدالحق صاحب کی زندگی کا بڑا حصّہ دہلی یونیورسٹی کے شعبہء اردو میں ہی بسر ہوا. ع اسی گھر میں جلایا ہے چراغِ آرزو برسوں. "روبرو "کا یہ تاریخی انٹرویو اس اعتبار سے بھی اہم ہے کہ یہ دہلی یونیورسٹی کے اس ممتاز و معروف شعبہء اردو کی تقریباً نصف صدی سے بھی زیادہ انفرادی حیثیت کے گوناگوں پہلووءں کا ایجاز و اختصار اور والہانہ ذوق و شوق کے ساتھ اس شعبے کی گراں قدر علمی خدمات اور عظیم تہذیبی روایات کی پاسداری سے بھی ہمیں روشناس کراتا ہے. ماضی و حال کے آئینہ میں ہم اس شعبہ کی تاریخ اور موجودہ فرق کو بخوبی محسوس کر سکتے ہیں. عبدالحق صاحب ایک نہایت مشفق استاد'عظیم مصنّف'محقّق و نقّاد'خاکہ نگاری' تبصرہ نگاری'مخطوطہ شاسی'لغت نویسی وغیرہ نمایاں اصناف کے مردِ میدان ہیں اوران کی گراں قدر یہ علمی خدمات ادب و تحقیق کے چمنستاں کا عطرِ مجموعہ ہیں. لیکن عبدالحق صاحب کے جہانِ فکر اور وجیہہ شخصیت میں اقبالیات بطورِ خاص گلِ سرسبد کی مانند ہے. معید رشیدی نے بھی آپ کی شخصیت اور علمی تخصّص کے حسبِ حال اقبالیات کے ضمن میں جن اہم 'ہنوز تشنہ اور توجّہ طلب گوشوں کو چھیڑا ہے وہ قابلِ داد ہیں. نیز عبدالحق صاحب نے بھی رگِ جاں محسوس کرتے ہوئے ان سب گوشوں کا جس فرطِ مسرت و اشتیاق اور والہانہ جذب و کیف کے ساتھ ا اپنی بلیغ علمی گفتگو میں احاطہ کیا ہے وہ بلاشبہ اقبالیات کے ضمن میں آپ کے عمیق مطالعہ و تحقیق 'وسیع النظری'اور اقبالیات سے آپ کی والہانہ شیفتگی وروحانی و قلبی وابستگی کا مظہر ہے.اقبالیات کے ان نادر گوشوں پر اظہارِخیال بلا شبہ عبدالحق صاحب کا ہی حقِّ دل کشا ہے. مجموعی طور پر "روبرو" کے یہ دونوں سوا سوا گھنٹہ پر مشتمل انٹرویو یقیناً ہماری علمی وادبی تاریخ اور تہذیبی روایات کا ایک نقشِ ثباتِ دوام ہیں. یقیناًہر اعتبار سے یہ ایک نایاب و کمیاب تاریخی انٹرویو شمار ہوگا. عبدالحق صاحب کی صحت مندی و درازیِ عمر کی دعا کے ساتھ اس طالب علمانہ تبصرہ کا اختتام کیا جاتا ہے. جناب ریختہ پٹولوی صاحب کا یہ شعر "روبرو"کے حسبِ حال محسوس ہوتا ہے. مجھ کو کیا تو بھلائے گی تاریخ تیری قیمت بڑھارہا ہوں میں
RUBARU WITH PROF ABDUL HAQ |  PART 1 | REKHTA
1:16:36
Rekhta
Рет қаралды 4,3 М.
Clowns abuse children#Short #Officer Rabbit #angel
00:51
兔子警官
Рет қаралды 74 МЛН
Looks realistic #tiktok
00:22
Анастасия Тарасова
Рет қаралды 105 МЛН
Ego - Regret - Emotions || Podcast || Shaykh Atif Ahmed & Shaykh Adeel Arfeen
57:05
Allama Rasheed Turabi - Topic "RIZQ" A rare video
39:37
Aijaz Farruq
Рет қаралды 62 М.
Tery baghechy se jab wo Benaqab guzra ho ga,,,,, Professor Ahmad Rafique Akhtar,
35:28
Remembering Jaun Elia
1:38:01
The Second Floor
Рет қаралды 180 М.
RUBARU WITH PROF. DR. M. ASLAM PARVAIZ | REKHTA
1:13:21
Rekhta
Рет қаралды 5 М.
Urdu in Indian Film Lyrics I Annu Kapoor I Rumy Jafry I Jashn-e-Rekhta 2017
1:35:22
RUBARU WITH IFTIKHAR ARIF | REKHTA
1:29:38
Rekhta
Рет қаралды 24 М.
La emociones de Bluey #歌ってみた #bluey #burrikiki
0:13
Bluey y BurriKiKi
Рет қаралды 13 МЛН
БАБУШКИН КОМПОТ В СОЛО
0:23
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 9 МЛН
Выйграли Много Денег с Сыном
0:55
Карман
Рет қаралды 8 МЛН
Это ежегодное настроение 😉 #tiktok #юмор #жиза #funny
0:10
Ангелина и Тая
Рет қаралды 3,7 МЛН