Рет қаралды 3,331
روات میں اصیل مرغوں کا منگل بازار
اج کے بازار میں مرغا اور مرغی بہت سستی تھی 3000 ,4000, 5000 ہزار تک اچھا مرغا مل رہا تھا جس میں لاکھا ,ہیرا ,جاوا ,مشکا, میاں والی ,سندھی ,لسانی اور پیلا مرغا وغیرہ شامل تھے
aseelmurghmandi #aseelmurgamandirawalpindi #aseelmurgamandilahore#aseelmurga