ساحل عدیم سے بحث کرنے والی لڑکی کے ساتھ کیا ہوا؟منہ توڑ جواب ؟ وائرل ویڈیو کے بعد ساحل کا غلط ٹویٹ

  Рет қаралды 15,499

Alag News

Alag News

4 күн бұрын

Unraveling the Aftermath: Sahil Adeem's Controversial Tweet Post Viral Video Clash
This description summarizes the aftermath of a viral video where a girl argued with Sahil Adeem, highlighting the controversy surrounding his subsequent tweet. It explores the reactions and implications of the incident within social media and broader online communities.

Пікірлер: 361
@nargissaeed252
@nargissaeed252 2 күн бұрын
آجکل پاکستان میں motivational speakers اس طرح نکل رہے ہیں جسطرح برسات میں مینڈک۔۔۔۔بیروزگاروں کا روزگار
@Criticalanalysis786
@Criticalanalysis786 14 сағат бұрын
او بے وقوف لوگو۔ کافر کو بھی کافر نہ کہو کہا لکھا ہے؟ مشرکین کے بتوں کو گالی نہ دو تاکہ وہ جواب میں سچے خدا کو گالی نہ دیں۔ یہ بات تو ہے پر کافر کو کافر نہ کہیں تو کیا مسلمان کہیں؟ عجیب جہالت کی دوکان بندہ بٹھایا ہے۔ اسلام میں جاھل کو جاھل نہ کہا جاتا تو امر بن ہشام کو ابوجہل کیوں کہا جاتا تھا؟ جہالت کی تعریف یہ ہے کہ "حقیقت کے خلاف ذہن بن جاۓ، اور بندہ اسی پہ ڈٹ جاۓ" اس اعتبار سے دونوں ہی جاھل ہو نمونو۔ جب طاغوت عام ہے تو پچانوے فیصد کیا ننانوے فیصد جہالت ہے۔ وہ لڑکی کہ رہی تھی کہ اسلام پہ لیکچر نہ دو حقوق کی بات کرو۔ اسلام کے علاوہ کونسے حقوق؟ فیمنزم والے حقوق؟ میرا جسم میری مرضی؟ وہ تو طاغوت ہے ۔ اور طاغوت جہالت ہے۔ اس جہالت کا ڈیفینڈ کررہے ہیں یہ دین اور عقل و شعور سے دوردور کا تعلق نہ رکھنے والے خبطی؟ لعنتیو
@alshamsvlogs7628
@alshamsvlogs7628 2 күн бұрын
واذاخاطبهم الجاہلون قالو سلاما○القرآن الكريم
@Enthusiastic_Khan
@Enthusiastic_Khan 2 күн бұрын
Ye kahan hai k kafir ko kafir na kaho? 😮
@alyaqincom
@alyaqincom Күн бұрын
طعنہ کے انداز میں منع ھے
@alyaqincom
@alyaqincom Күн бұрын
طعنہ کے انداز میں منع ھے کافر کو کافر کہنا
@Criticalanalysis786
@Criticalanalysis786 14 сағат бұрын
​@@alyaqincomاو بے وقوف لوگو۔ کافر کو بھی کافر نہ کہو کہا لکھا ہے؟ مشرکین کے بتوں کو گالی نہ دو تاکہ وہ جواب میں سچے خدا کو گالی نہ دیں۔ یہ بات تو ہے پر کافر کو کافر نہ کہیں تو کیا مسلمان کہیں؟ عجیب جہالت کی دوکان بندہ بٹھایا ہے۔ اسلام میں جاھل کو جاھل نہ کہا جاتا تو امر بن ہشام کو ابوجہل کیوں کہا جاتا تھا؟ جہالت کی تعریف یہ ہے کہ "حقیقت کے خلاف ذہن بن جاۓ، اور بندہ اسی پہ ڈٹ جاۓ" اس اعتبار سے دونوں ہی جاھل ہو نمونو۔ جب طاغوت عام ہے تو پچانوے فیصد کیا ننانوے فیصد جہالت ہے۔ وہ لڑکی کہ رہی تھی کہ اسلام پہ لیکچر نہ دو حقوق کی بات کرو۔ اسلام کے علاوہ کونسے حقوق؟ فیمنزم والے حقوق؟ میرا جسم میری مرضی؟ وہ تو طاغوت ہے ۔ اور طاغوت جہالت ہے۔ اس جہالت کا ڈیفینڈ کررہے ہیں یہ دین اور عقل و شعور سے دوردور کا تعلق نہ رکھنے والے خبطی؟ لعنتیو
@shafiqahmed7841
@shafiqahmed7841 2 күн бұрын
اچھی خاصی روزی کما رہا تھا اسٹیبلشمنٹ نے اس کو بھی واردیا
@khalidjamil6199
@khalidjamil6199 2 күн бұрын
Deen ka ilm hazrat ayesha k pass sab se ziada tha
@mahnoorsw0rld482
@mahnoorsw0rld482 9 сағат бұрын
*اَللّھُمَّ نُوَّر قُلُوبَنا بِالْقُرآن.* *A PersOn WhO is Reading This May ALLAH Bless YOu With Success...*
@makdeezee4846
@makdeezee4846 2 күн бұрын
Tariq Bhai with all due respect Word jahil is not an abusive or in any way a negative word and people who ain't aware are actually Jahil It's taken out of proportion No point of these arguments Rest u do a great job God Bless u
@munazaejaz1932
@munazaejaz1932 2 күн бұрын
Beti ki byizati kr k oraton ko deen ka ilm dy rhy hain.
@strangermundda9983
@strangermundda9983 2 күн бұрын
Ye Betiyan baro sy batamezi kr k khud ko ba izzat or aalima samjhti hn or kehti hn or kehti hn unhy jahil na kaha jay or khud jahalat ka saboot derhi hn badtamezi kr k
@muhammadmustafa2343
@muhammadmustafa2343 2 күн бұрын
SAHIL ADEEM Damagi Mareez Shakhs Hai,,,,
@Riz12315
@Riz12315 2 күн бұрын
Aesi betiya Europe me kapre utar ke ghomti hy sir
@azraamjad2236
@azraamjad2236 2 күн бұрын
Sahil Adeem aik tv channel par talk show main kiya prominent huway ke apne aap ko mutabar samjhna shuru ho gaye.... Fitway dena farz samjhtay hain kiya
@muhammadmustafa2343
@muhammadmustafa2343 2 күн бұрын
SAHIL ADEEM Damagi Mareez Shakhs Hai,,
@sumbleumair2483
@sumbleumair2483 2 күн бұрын
@@muhammadmustafa2343 acha ap ko kasy pata humy bi to batay .Allah say der nai tohmet ki saza bi hai islam mai
@Gojo5613
@Gojo5613 2 күн бұрын
Apk or hmari Tara waylay ni baithay wo ....Islam bta rhay Jo two centuries SE humeinbtaya ni gya So plzzz ppl like u are no one to say this
@Gojo5613
@Gojo5613 2 күн бұрын
@@muhammadmustafa2343 m sure ap wo Hain jis nay quran Ka kbhi translation b ni parha and YOU ARE JUDGING SAHIL ADEEN .... brother plz get a life
@muhammadmustafa2343
@muhammadmustafa2343 2 күн бұрын
@@Gojo5613 SAHEEL ADEEM BEGERAT BEHUDA SHAKHS Hai, Wo Aap Ka PEER Hai, Mera Nahi, Aap Khud Be Namazi, Deen Se Door Lag Rahay Ho
@psychologicalfacts9785
@psychologicalfacts9785 2 күн бұрын
very very logical discussion happy to see some wise people
@Criticalanalysis786
@Criticalanalysis786 14 сағат бұрын
او بے وقوف لوگو۔ کافر کو بھی کافر نہ کہو کہا لکھا ہے؟ مشرکین کے بتوں کو گالی نہ دو تاکہ وہ جواب میں سچے خدا کو گالی نہ دیں۔ یہ بات تو ہے پر کافر کو کافر نہ کہیں تو کیا مسلمان کہیں؟ عجیب جہالت کی دوکان بندہ بٹھایا ہے۔ اسلام میں جاھل کو جاھل نہ کہا جاتا تو امر بن ہشام کو ابوجہل کیوں کہا جاتا تھا؟ جہالت کی تعریف یہ ہے کہ "حقیقت کے خلاف ذہن بن جاۓ، اور بندہ اسی پہ ڈٹ جاۓ" اس اعتبار سے دونوں ہی جاھل ہو نمونو۔ جب طاغوت عام ہے تو پچانوے فیصد کیا ننانوے فیصد جہالت ہے۔ وہ لڑکی کہ رہی تھی کہ اسلام پہ لیکچر نہ دو حقوق کی بات کرو۔ اسلام کے علاوہ کونسے حقوق؟ فیمنزم والے حقوق؟ میرا جسم میری مرضی؟ وہ تو طاغوت ہے ۔ اور طاغوت جہالت ہے۔ اس جہالت کا ڈیفینڈ کررہے ہیں یہ دین اور عقل و شعور سے دوردور کا تعلق نہ رکھنے والے خبطی؟ لعنتیو
@RafiqMughal-to4jy
@RafiqMughal-to4jy Күн бұрын
mashaAllah excellent analysis
@sajidakhatoon5461
@sajidakhatoon5461 2 күн бұрын
Thanks to Tariq Mateen for excellent analysis plz have an interview with man who does not know meaning of Jaheel and la elm
@myenglish7351
@myenglish7351 2 күн бұрын
بھائی جاننے والا اور نہ جاننے والا جب برابر نہیں ہے تو اس کا سیدھا سا مطلب ہے کہ جو نہ جاننے والا ہے وہ جاہل ہے
@ashrafazeemi2669
@ashrafazeemi2669 2 күн бұрын
پاکستان میں 90 فیصد سے زائد افراد مرد و خواتین رب اور الله کو خدا کہتے ہیں میں اکثر بڑے بڑے علماء کرام کو بھی خدا کہتے ہوئے سنا ہے اس میں نام نہاد ساہئل عدیم اور خلیل الرحمٰن قمر جیسے بد دماغ اور بد تمیز لوگ بھی شامل ہیں اگر لڑکی کو تاغوت کے معنی نہیں پتہ تو وہ تو جاہل ہو گئی ہے لیکن وہی خلیل الرحمٰن قمر ساہئل عدیم رب العالمين اور الله سبحان و تعالي کو خدا کہتے ہیں تو ان سے بڑا کزاب جاہل اور منافق کوئی نہیں ہے خود اس لڑکی سے بڑی غلطی کر کے اپنے آپ کو بڑا عالم فاضل سمجھتے ہیں ان کی حمایت کرنے والے ان سے بڑے جاہل ہیں ہر بچے کو اسلام کا پہلا درس ماں کی گود میں ملتا ہے کلمہ طیبہ رسول اکرم اور چھوٹی چھوٹی آیات یاد ماں کرواتی والد کرواتے ہیں اس مطلب ہے ساہئل عدیم خلیل الرحمٰن قمر کی مائیں بہنیں بیٹیاں بھی جاہل ہیں جاہل عربی زبان کا لفظ ہے تاغوت عربی زبان کا لفظ ہے اگر یہ کہنا کہ 95 فیصد عورتیں جاہل ہیں یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ اور لطیفہ ہے میں نے اکثر دیکھا ہے مردوں کو نا صلاة آتی ہے نا سارے کلمات یاد ہوتے ہیں عورتیں اس معاملے میں مردوں سے بہت زیادہ آگے ہیں
@farhatjaved6559
@farhatjaved6559 17 сағат бұрын
Jahil to Nahi kahein gay kise BAAT say laelm kah saktay hein
@raomuhammadusamarashid3256
@raomuhammadusamarashid3256 2 күн бұрын
*Taghut:* Allah k Muqablay Pr (Allah k Against) Jo bhi kharra ho woh Taghut kehlata h ... Chahay woh Baap/Maa Ho ya koi Siyasat Daan Ya Koi Pora Nizaam/System.. Allah k Assolo k Khilaf Hukam deny Wala/krny wala Taghut hai..
@wahidshaikh5368
@wahidshaikh5368 2 күн бұрын
Sir me ek adna sa talib e ilm hun. Aap ka kehna k kafir ko bhi kafir kehnay se Islam mana krta he. Sir is ka hawala, agar Quran pak se to surah aur ayatollah no., agar hadees se he to complete reference bhi. Aap ko haq phelanay ka sawab milay ga. Baqi reh gai Ali Mirza, sahil, liberals and roshan khayal maslan marvi sarmad, hazim bhangra, Ali sethi jesay log...... sb k sb Allah k hawalay. Wohi un se hisaab lega. Aap plz ref lazmi dena, aap ko is ka ajar milayga.
@user-qb4mc7rx7h
@user-qb4mc7rx7h Күн бұрын
جناب طارق صاحب ساحل صاحب کو سمجھنے کے لیے اُنکی شروع سے ویڈیوز دیکھئے اور سنئے
@Gojo5613
@Gojo5613 2 күн бұрын
In my view the way of talking of that lady was soooo absurd
@lovehumanity1815
@lovehumanity1815 2 күн бұрын
Baqwa...s Karay ga hr aurat pr ...TU abhi aur bhi bohot Kuch ho ga
@Gojo5613
@Gojo5613 2 күн бұрын
@@lovehumanity1815 chlo aik or jaahil
@IshfaqAhmad-vn9sk
@IshfaqAhmad-vn9sk 2 күн бұрын
Sahil is absolutely right
@BirdsGalareyShow
@BirdsGalareyShow 2 күн бұрын
Bhai tariq ap sahil adeem ka interview kr k un se poch lein wo magroor kyon hein hum sb ko b pata chal jay ga
@Criticalanalysis786
@Criticalanalysis786 14 сағат бұрын
او بے وقوف لوگو۔ کافر کو بھی کافر نہ کہو کہا لکھا ہے؟ مشرکین کے بتوں کو گالی نہ دو تاکہ وہ جواب میں سچے خدا کو گالی نہ دیں۔ یہ بات تو ہے پر کافر کو کافر نہ کہیں تو کیا مسلمان کہیں؟ عجیب جہالت کی دوکان بندہ بٹھایا ہے۔ اسلام میں جاھل کو جاھل نہ کہا جاتا تو امر بن ہشام کو ابوجہل کیوں کہا جاتا تھا؟ جہالت کی تعریف یہ ہے کہ "حقیقت کے خلاف ذہن بن جاۓ، اور بندہ اسی پہ ڈٹ جاۓ" اس اعتبار سے دونوں ہی جاھل ہو نمونو۔ جب طاغوت عام ہے تو پچانوے فیصد کیا ننانوے فیصد جہالت ہے۔ وہ لڑکی کہ رہی تھی کہ اسلام پہ لیکچر نہ دو حقوق کی بات کرو۔ اسلام کے علاوہ کونسے حقوق؟ فیمنزم والے حقوق؟ میرا جسم میری مرضی؟ وہ تو طاغوت ہے ۔ اور طاغوت جہالت ہے۔ اس جہالت کا ڈیفینڈ کررہے ہیں یہ دین اور عقل و شعور سے دوردور کا تعلق نہ رکھنے والے خبطی؟
@AsmaUsman-ro5py
@AsmaUsman-ro5py 2 күн бұрын
There's a way of correcting people.
@lovehumanity1815
@lovehumanity1815 2 күн бұрын
Company ka asset he
@abdulsalambasit8146
@abdulsalambasit8146 2 күн бұрын
Free Imran Khan
@Abbas-vh2hh
@Abbas-vh2hh 2 күн бұрын
"کافر کو بھی کافر نہ کہو"... جناب طارق متین صاحب یہ قرآن و حدیث میں کہاں لکھا ہے؟ آج ہمارا مسئلہ یہی ہے کہ اسلام کو پڑھے بغیر اپنی رائے دیتے ہیں بلکل اسی طرح جس طرح ساحل عدیم صاحب کررہے ہیں۔
@sadiaasghar4138
@sadiaasghar4138 2 күн бұрын
تھوڑا ٹائم نکال کر دوتین گھنٹے سر ساحل عدیم صاحب کی وڈیو دیکھ لیں آپ پلیز ساحل سر کی پوری وڈیو کہ بیچ میں ایک منٹ کا وڈیو کلپ دیکھ کر بات کو توڑ مڑور کر پیش مت کریں ساحل عدیم صاحب اللہ کی رحمت سےعلم کا سمندر ہیں اللہ پاک ساحل عدیم صاحب اور ایسے تمام سچے بہادر پختہ ایمان والے لوگوں سے دین اسلام کو مزید طاقت دے آمین
@GazalaAnjumKhanpathan
@GazalaAnjumKhanpathan 2 күн бұрын
Ameen summa ameen
@tahseenn5649
@tahseenn5649 Күн бұрын
Sahil adeem nay tau apni amma ko bhi jahilon mein shamil ker dia , ilm ki inteha dekho.
@tahseenn5649
@tahseenn5649 Күн бұрын
تم غوطے لگاؤ اس سمندر میں اور ڈوب مرو۔
@khayal_se_awaaz_tak
@khayal_se_awaaz_tak 2 күн бұрын
I think organizers of talk shows & general public should boycott Shail Adeem & Engineer Mirza in the best interest of Islamic society as both of them seem to be ill mannered & short tempered with arrogant approach. Islam Zindabad - Pakistan Paendabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@taimoursherkhan4166
@taimoursherkhan4166 2 күн бұрын
یار ساحل عدیم سے ہزار اختلاف سہی ۔لیکن اس لڑکی کے سوال کرنے اور معافی طلب کرنے کا طریقہ بھی ٹھیک نہیں تھا۔۔
@CrafterAreesha
@CrafterAreesha 2 күн бұрын
چھا لت ایسے ہوتا ہے اور جہالت ایسے یا جھالت بھی چلے گا
@roadsideobserver8197
@roadsideobserver8197 2 күн бұрын
طاغوت کا ذکر علامہ اقبال کی شاعری میں بھی ہوا ہے، جن کو ہم نے قومی شاعر کا درجہ دیا ہوا ہے. ساحل عدیم سے متفق ہوں.
@Criticalanalysis786
@Criticalanalysis786 14 сағат бұрын
او بے وقوف لوگو۔ کافر کو بھی کافر نہ کہو کہا لکھا ہے؟ مشرکین کے بتوں کو گالی نہ دو تاکہ وہ جواب میں سچے خدا کو گالی نہ دیں۔ یہ بات تو ہے پر کافر کو کافر نہ کہیں تو کیا مسلمان کہیں؟ عجیب جہالت کی دوکان بندہ بٹھایا ہے۔ اسلام میں جاھل کو جاھل نہ کہا جاتا تو امر بن ہشام کو ابوجہل کیوں کہا جاتا تھا؟ جہالت کی تعریف یہ ہے کہ "حقیقت کے خلاف ذہن بن جاۓ، اور بندہ اسی پہ ڈٹ جاۓ" اس اعتبار سے دونوں ہی جاھل ہو نمونو۔ جب طاغوت عام ہے تو پچانوے فیصد کیا ننانوے فیصد جہالت ہے۔ وہ لڑکی کہ رہی تھی کہ اسلام پہ لیکچر نہ دو حقوق کی بات کرو۔ اسلام کے علاوہ کونسے حقوق؟ فیمنزم والے حقوق؟ میرا جسم میری مرضی؟ وہ تو طاغوت ہے ۔ اور طاغوت جہالت ہے۔ اس جہالت کا ڈیفینڈ کررہے ہیں یہ دین اور عقل و شعور سے دوردور کا تعلق نہ رکھنے والے خبطی؟ لعنتیو
@nadiramufti6773
@nadiramufti6773 2 күн бұрын
طاغوت کا پتہ نہ ہونے والا جاہل؟ٹھیک ہے ھو سکتا ھے طاغوت کا مطلب پتہ نہ ہو لیکن کوئ شرک نہیں کرتا،عجیب بات ہے۔
@fehmidaagha7443
@fehmidaagha7443 2 күн бұрын
Very insulting actoin of A lady
@fehmidaagha7443
@fehmidaagha7443 2 күн бұрын
Yes right he is doing wrng Actions
@abdulhameed7884
@abdulhameed7884 2 күн бұрын
Tariq Bahi do not take interview of Sahil adeem
@yasminlimbada5785
@yasminlimbada5785 2 күн бұрын
بلکل اس جاہل کا انٹرویو نہ نشر کریں پلیز
@user-oo8pn2kl1u
@user-oo8pn2kl1u 2 күн бұрын
Is per afssos kerna chahiye ye bhi istimal ho ker zalil hogaya bechara.
@Criticalanalysis786
@Criticalanalysis786 14 сағат бұрын
او بے وقوف لوگو۔ کافر کو بھی کافر نہ کہو کہا لکھا ہے؟ مشرکین کے بتوں کو گالی نہ دو تاکہ وہ جواب میں سچے خدا کو گالی نہ دیں۔ یہ بات تو ہے پر کافر کو کافر نہ کہیں تو کیا مسلمان کہیں؟ عجیب جہالت کی دوکان بندہ بٹھایا ہے۔ اسلام میں جاھل کو جاھل نہ کہا جاتا تو امر بن ہشام کو ابوجہل کیوں کہا جاتا تھا؟ جہالت کی تعریف یہ ہے کہ "حقیقت کے خلاف ذہن بن جاۓ، اور بندہ اسی پہ ڈٹ جاۓ" اس اعتبار سے دونوں ہی جاھل ہو نمونو۔ جب طاغوت عام ہے تو پچانوے فیصد کیا ننانوے فیصد جہالت ہے۔ وہ لڑکی کہ رہی تھی کہ اسلام پہ لیکچر نہ دو حقوق کی بات کرو۔ اسلام کے علاوہ کونسے حقوق؟ فیمنزم والے حقوق؟ میرا جسم میری مرضی؟ وہ تو طاغوت ہے ۔ اور طاغوت جہالت ہے۔ اس جہالت کا ڈیفینڈ کررہے ہیں یہ دین اور عقل و شعور سے دوردور کا تعلق نہ رکھنے والے خبطی؟ لعنتیو
@idkmaybefairyyyydust
@idkmaybefairyyyydust 16 сағат бұрын
Pov: when you dont have right arguments to counter😊
@zainabejaz8694
@zainabejaz8694 2 күн бұрын
Tweet ap jaisoo k baray he mn thaa pic aur topic use krtay hway views lain aur ghurbat b khtam hojeygi😂 doosra nothing wrong in this video about sahil adeem words or statistics or psychology... so called sahafi ho taw jaa kr pura program dekho
@blustatic7588
@blustatic7588 Күн бұрын
I still can't understand Sahil Adeem and other motivational speaker we only follow the right and practiceingAlims and Mufties
@muhammadasifazam7001
@muhammadasifazam7001 2 күн бұрын
اللہ اکبر اللہ الحق
@r3v3n4ntboi
@r3v3n4ntboi Күн бұрын
Fight on religion I'm chilling😂
@nausheenqureshi9694
@nausheenqureshi9694 Сағат бұрын
I hundred percent agree with you Sahil adeel has been exposed
@sairaafridi8846
@sairaafridi8846 22 сағат бұрын
Aaj itni khuwaten jahil hain akhair education to li hogi to in jasay logon se li hogi is liye bachri jahil reh gai.
@ifty2010
@ifty2010 2 күн бұрын
ساحل صاحب کی مثال ۔۔۔ چیل کا چلانا کیا ۔۔۔ چ کیا ۔۔۔ 😊
@RetroRealityTV
@RetroRealityTV 2 күн бұрын
SAhil Adeem Aik Kamzarf Insan hai
@BlueLadderDevelopers
@BlueLadderDevelopers 2 күн бұрын
کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے ساحل عدیم پہ ویڈیو بنا کے ویوز نہ لیے ہوں۔
@Razzi055
@Razzi055 2 күн бұрын
He has no brain how to talk with people.😊
@suraiyap342
@suraiyap342 Күн бұрын
bila wajh log pichy prh gy hein sahib adeem ko samjhny waly abhi piyda nahi huy wo waqi apna waqet zaiya ker rahy hein
@fine-art001
@fine-art001 2 күн бұрын
ساحل عدیم صاحب سے درخواست ہے کہ وہ فلسطین کے حق میں اپنے فالورز کے ساتھ ریلی یا دھرنا دیں ، جیسا کہ وہ مسلمان اور یہود کے متعلق باتیں کرتے ہیں.
@iltafkhan5580
@iltafkhan5580 2 күн бұрын
Once again the anti Pukhtoon Tariq Mateen somehow dragged Afridi into something where he has nothing to do with it
@sumramalik9510
@sumramalik9510 2 күн бұрын
@7:50 onwards, O please ! Typo mistakes are common when writing through these gadgets. C'mon...grow up. Stop critising for the sake of crtisicm. I feel media is a golden trap and it deluges every single person that comes in its way. ISS HAMAM MAIN SAB NANGAY HAIN.
@lovehumanity1815
@lovehumanity1815 2 күн бұрын
O stop behaving like jahil e Azeem
@user-me5ry1yx9x
@user-me5ry1yx9x 2 күн бұрын
Kia nabi pak sw b abi beti or ortun se kehty thy tum sb jahel ho . Kabi nhi .wo orat ko izat dety thy. Apni chadar bicha dety thy. Sahel khud jahel hy
@sarwerahmed6
@sarwerahmed6 2 күн бұрын
Theek kaha. Lekin larki ka ye kehna ke mujhe quran ka hawala na do. Aayaten mat parhao. Ye kehna sahi tha? Tabhi angry hue khalil sahab.
@user-kl3ff2bk7s
@user-kl3ff2bk7s Күн бұрын
Sary apna munjan bejny nikal pary .sahil bhai is ryt n straight forward
@kashifishtiaqahmed8355
@kashifishtiaqahmed8355 2 күн бұрын
Bhai sab imla ki ghaltia chore.... wo Jo soch dena cha raha he ap ne wo point nhi observe kya
@lovehumanity1815
@lovehumanity1815 2 күн бұрын
Konsi ghutya soch ...
@sumramalik9510
@sumramalik9510 2 күн бұрын
That lady was also so rude and arrogant. She persistently kept on saying MUAFI MANGO. MUAFI MANGO. that was an absolute disgrace. Her attitude and body language had clearly proved that Sahil Adeem was right.
@Ayan-Trader
@Ayan-Trader 2 күн бұрын
no she was not arrogant sahil adeem is arrogant narcissist chutiya ... the better the early you lean this
@najeebbukhari1762
@najeebbukhari1762 2 күн бұрын
Men has no rights to insult any woman.
@lovehumanity1815
@lovehumanity1815 2 күн бұрын
Woh Is Liye rude thi k jahil e Azeem us ki zaat k about baq....was kr raha tha...usko mafi mangni chahiye thi
@tahseenn5649
@tahseenn5649 Күн бұрын
Wah kya logic hai , kisi ki body language say sahil adeem ki credibility bun rahi hai . Young logon k saath psychology game khel raha hai.
@rehanayousuf6677
@rehanayousuf6677 2 күн бұрын
Musleem ko utna deen sikhna zaroori he jo allah ne hukum dia he
@ijaz4272
@ijaz4272 2 күн бұрын
Tariq sb i agree most of the things you said sahil could definitely improve but right now we are severely underattack by Taghooti powers or TAGHOOT from all directions so at this very moment if somebody have no clue about it then he or she is definitely a Jahil to me as well being a muslim....and i too get angry as well over such foolishness....so i can relate to Sahil's disappointment and reasons of his desperation knowing what sort of challenges he is up against.... To have a little insight i can point out couple of Stooges of Taghoot ... Pervez hoodbhoy and Ali Sethi etc.
@TanveerAhmed-ku8qq
@TanveerAhmed-ku8qq 2 күн бұрын
رزاق اللہ کے علاؤہ کسی نہیں
@naseemurrahman3767
@naseemurrahman3767 2 күн бұрын
آپ کو مشورہ ہے کہ اس فتنہ پرور کا انٹرویو نہ کریں..... اپ کا یہ عمل اس فتنے کی پروموشن میں مددگار ہوگا..... اب فیصلہ آپ کے ہاتھوں میں ہے
@adnanhumayun3498
@adnanhumayun3498 2 күн бұрын
I support this request
@lovehumanity1815
@lovehumanity1815 2 күн бұрын
Sama isko promote kr raha he...just think...is Baar company ne apnay is asset ko use kia he
@Abouthamid-p2p
@Abouthamid-p2p 2 күн бұрын
But it's true Pakistan women are what sahil seem said
@lovehumanity1815
@lovehumanity1815 2 күн бұрын
Like your mother and Sahil Adim's mother but not all women...
@azraparveen7667
@azraparveen7667 2 күн бұрын
ہمرا دین اسلام تو اس بات کی تلقین کرتا ہے کہ دین کی تبلیغ کرو حکمت سے مجھے حیرت ہے ساحل صاحب جو اپنے آپ کو مذہبی سکالر کے ساتھ ماہر نفسیات ھونے کا دعویٰ بھی کرتے ہیں وہ تبلیغ کے اس بنیادی نقطے کو کیسے بھول جاتے ہیں اور لوگوں کو دین کی طرف راغب کرنے کی بجائے انھیں (جو انکے خیال میں جاھل ھیں) اپنے جیسے مذہبی سکالرز سے متنفر کیوں کر رہے ث
@hafeezullah1543
@hafeezullah1543 Күн бұрын
Samaa ne kis k hukam pe sahil adeem ko bulaya!!!!! Duffers aur kitno ki mitti paleed krvayen gy
@nelofarkhan6642
@nelofarkhan6642 2 күн бұрын
Azbhu bhi bohat fast lag rahi hian jawab k bawajod behass jari rakhi
@alinoor6508
@alinoor6508 2 күн бұрын
Shahid Afridi is a humble, decent man. Sahil and khalil big jahil, narcissist
@rehanayousuf6677
@rehanayousuf6677 2 күн бұрын
Jisko deen ki maloomat nahi uske bare me behes karna gunah e kabeera he
@mona60102
@mona60102 2 күн бұрын
ہے کو ھ سے بھی لکھا جا سکتا ھے
@abidatahir9978
@abidatahir9978 2 күн бұрын
Don't agree with u 1st time ,not liking ur video
@mohammedghaznavi2552
@mohammedghaznavi2552 2 күн бұрын
I am 88 years old and request you not to invite Sahil on your show anymore please.
@mobeenakhan3630
@mobeenakhan3630 21 сағат бұрын
Ap Allah Allah kru toba kru Akhri Umer mein kuch nayki kr ly
@user-qb4mc7rx7h
@user-qb4mc7rx7h Күн бұрын
الفاظ نہیں پکڑیں
@hameedainam3900
@hameedainam3900 2 күн бұрын
صبیح کاظمی کے انٹرویو کے بعد ساحل دیوانہ ہو گیا ہے ۔ جس نے خان کو برا کہا وہ منہ کے بل گرتا ہی گرتا ہے۔
@jamieducator
@jamieducator 2 күн бұрын
@@hameedainam3900 Absolutely right 👍
@fine-art001
@fine-art001 2 күн бұрын
👍
@ImranKhan-kb2tz
@ImranKhan-kb2tz 2 күн бұрын
Q Allah na Kary Imran Khan koi prophet hai kia...yeh fazul concept hai k Khan ko koi Kuch kehta hai to usk sath Buda shuru ho jata...woh ek aam.admi hai r UN main b bhut si kjamiyan hai...
@fine-art001
@fine-art001 2 күн бұрын
@@ImranKhan-kb2tz درویش بندہ ہے
@IqbalFahad-vq7ph
@IqbalFahad-vq7ph Күн бұрын
جس نے خان ستایا اس نے رکشہ چلایا دلوں کی دنیا شہرت کی پٹڑی پر چلتی ہے لیکن پٹڑی ٹریک کردار کیریکٹر سے بنتی ہے پھر شہرت مفید ہوتی ہے
@aliqazi8227
@aliqazi8227 2 күн бұрын
After this incident sahil adeem will lose 95 % of their female followers and 25% of male followers. 😢😮
@lovehumanity1815
@lovehumanity1815 2 күн бұрын
Dont take sahil interview...he wants that ..and we really hate to listen him..he is using his psychological dgrees to manipulating
@TanveerAhmed-ku8qq
@TanveerAhmed-ku8qq 2 күн бұрын
اور ض عن الکا ھلین (القرآن)
@cryptotech9871
@cryptotech9871 2 күн бұрын
Wah wah kiya kamal bat ki hai salamt rahin. Koi to hai jo orat k haq main bola.
@qudsianasiruddin6004
@qudsianasiruddin6004 2 күн бұрын
Jee tou Kya inn 95 percent aurtoon mei Sahil Adeem jee maan,Behan,beti,biwi,dadi nani phuppi khala sab shamil hein??
@nadiasif78
@nadiasif78 2 күн бұрын
Mazhabi mamlaat me bhi sahil adeem ke pass knowledge nahee he
@abdulazizabdulaziz9003
@abdulazizabdulaziz9003 2 күн бұрын
درجنوں اور ہزاروں باتوں سےساحل لاعلم ہو تو کیا وہ جاھل بن سکتا ہے ؟
@jawaidakhter08
@jawaidakhter08 2 күн бұрын
Sari batain apni jaga theek. Magar Islam bagair daleel koi baat karnay say mana karta hay. To phir Quran say Sora Kafroon nikal Dani chahay (na'auzu billah)
@tahseenn5649
@tahseenn5649 Күн бұрын
Nikal k dekh kaferoon
@user-qb4mc7rx7h
@user-qb4mc7rx7h Күн бұрын
آپ صرف اس فلسفے کو سمجھیں جو وہ سمجھا نا چاہتے ہیں
@ambreenbasit3762
@ambreenbasit3762 2 күн бұрын
Agree with you Tariq sb!Islam kisi arrogant bdtmeez so called alim ke jageer nhin jo doosron ko insult kr k apni lffazi ka khel shru krta he..Be aml insan.He should learn from Dr.Israr Dr Farhat hashmi ,Zakir Naik sb before taking this platform
@abdulrehmanali4391
@abdulrehmanali4391 2 күн бұрын
Kafir ko kafir na kaho... Magar Abu jahal ko laqab abu jahal mil sakta hai.... Kia Baten?
@shabeersoomro5234
@shabeersoomro5234 2 күн бұрын
Agr ap k pass knowledge h tu bohut asha mgr proudly kuch beyan na karein Kesi ko b jahil nhn kehna chaheye En sab sy ye mehsos hota h sahil adeem khud jahil h
@artthinker8344
@artthinker8344 6 сағат бұрын
Sahil adeem ny apny walida ke waja sy 95% kaha hi warna to wo 100% ko he jahil ke dety
@yasminsaqib05
@yasminsaqib05 2 күн бұрын
I'm not agree with you being a women I agree with sahil adeem because we learnt Quran from our parents we don't know what Quran says Allah orderd us what and what we are doing totally 100% opposite to Quran we don't know the knowledge of Islam
@abdullahshaheen7229
@abdullahshaheen7229 2 күн бұрын
Sahil ny kaunsa Islamic rawaya dikhaya . Ap ki soch ko salam aik aurat hoty huay khud khud ko jahil tasleem kar Liya. Personality following mein khud ko itna degrade nai krein behn
@yasminsaqib05
@yasminsaqib05 2 күн бұрын
​@abdullahshaheen7229 I know my limits you don't worry about me I'm not degrading myself I'm deciding my level upon my knowledge of islam .in akhirah when Allah ask all of us about Quran and it's knowledge then jahil would be very minute word then what ? Think about akhirah dunyia is very limited
@ajaobadshah1835
@ajaobadshah1835 2 күн бұрын
Bakwas only for views La elm ko hi jahil kahte Hain Urdu mai
@IshfaqAhmad-vn9sk
@IshfaqAhmad-vn9sk 2 күн бұрын
Iam.not agree with you
@jamieducator
@jamieducator 2 күн бұрын
@@IshfaqAhmad-vn9sk کسی کی عزت نفس مجروح کر کے اس کی اصلاح نہیں کی جا سکتی۔
@user-qb4mc7rx7h
@user-qb4mc7rx7h Күн бұрын
چھوڑیں آپ سے نہیں ہو گا 😂
@afshanshaukat9675
@afshanshaukat9675 2 күн бұрын
Ahle ilm ko tameez se baat kerni chageyey . Sawal jasa bhi ho jawab politely dein .
@abdulazizabdulaziz9003
@abdulazizabdulaziz9003 2 күн бұрын
سا حل عدیم ایک باقاعدہ عالم نھیں لھذا اس طرح کی باتیں کر جاتے ہیں ظاھر ہیں عالم اور غیر عالم کی بات میں فرق تو ہوگا نیز جاھل کو جاھل کہنا فرض اول نھیں طاغوت شیطان کو کہتے ہیں
@asmatariq8632
@asmatariq8632 2 күн бұрын
Sahil saheb bht ghalat tareeqe se baat kerte hn....unke nazdeek sub buray hn...
@styleshstar12345
@styleshstar12345 2 күн бұрын
Sahil adeem apni to galti tasleem nahi kearty mujhe to marrze lagtey hi😂
@farhatjaved6559
@farhatjaved6559 17 сағат бұрын
Sahil Adeem Sahab khud itnay baray jahil khud hein Jo taseh or tazlel mein tameez Nahi maloom
@jrana4459
@jrana4459 2 күн бұрын
عد یل ایک رانگ نمبر ہے کمپنی کا گماشتہ 🖐🏿
@haideralibaig5210
@haideralibaig5210 2 күн бұрын
ساحل سائکائٹرسٹ تو ہے عالم نہیں
@lovehumanity1815
@lovehumanity1815 2 күн бұрын
And practicing black psychology he knows how to manipulate
@muhammadmustafa2343
@muhammadmustafa2343 2 күн бұрын
SAHIL ADEEM Damagi Mareez Shakhs Hai
@ShakeelMalik-u8q
@ShakeelMalik-u8q 2 күн бұрын
Sahil adeem SB na words sahiii nahi use kiaaa beshaq but Jo batt wo karna chata tha larki ko Sunna chahiaa thii aur samajna chahiaa thii...jus traa sa larki na kaha kahh app mafi 🙏🙏🙏mangee jis sa us ki tarbiat ka pata chalta haa kahh woo waqii jahill haa
@rabitariq2961
@rabitariq2961 2 күн бұрын
Everyone should ban that channel.
@saraufshah2541
@saraufshah2541 2 күн бұрын
Sahil sab ke bath bilkul theek ha per ya jo papa mama vala han in ko samajh nhn aya ge jub hutna he 12 baja ha tho deen coffee house ma nhn ha
@lovehumanity1815
@lovehumanity1815 2 күн бұрын
Sahil ko konsa Deen pata he? Isko Tu ikhlaq cho k Nahi guzra ...he is so clever but in Sha Allah khud apnay daam me phansay ga Ameen
@s.s.z.z6580
@s.s.z.z6580 2 күн бұрын
Sahil Adeem,lambay balo ko (rebonding) hair iron kr k anay wala,eyebrows ki plucking krna..ye style kisi motovational speaker ka to ho sakta hoga kisi alim ka nai ho sakta..wo aik spaeaker ha ,youth mein usk discuss kiya gay topics pr uski following barh gai..banday ka karobar chamak utha ..bus is sey zada kuch nai jesay baki motivational speakers bht hain wesay aik sahil sb b hain..takkabor ,gharoor, salht zaban wala banda alim nai ho sakta,(businessman ho sakta ha)ye teeno batein hmaray mazhab mein sakhta napasandeeda hain
@farhatjaved6559
@farhatjaved6559 17 сағат бұрын
Mateen Sahab in Sahil Adeem ka interview na karen kukay khawateen inka social baycot karen gee jab tak ya mafe na mangen
@saleemuddka
@saleemuddka 2 күн бұрын
Please take a survey in the country you will found ratio is more than that; Sahil has given the Example of Abu-Jahal is clear distinction.
@bestcreations2321
@bestcreations2321 Күн бұрын
Amazing, top kerti hoe girls Nazar Nahin ati, Jo Yahan top ker rahi Hain wo Nazar Nahin ati, Islamic taleem mein bhi achi hon gi. APNI umer AUR bachi ki umer BHI dekhain.
@bestcreations2321
@bestcreations2321 Күн бұрын
Taghot baghi ko kehty Hain, and many meanings.
@shortsworld6462
@shortsworld6462 2 күн бұрын
Sorry to say ap log itni chindi batain le kar JA HIL he lag rahya hain Thora bara sochain plz admi aurat ki larai se bahar nikal ayen mil kr kam krneka waqt hai....beti jahil ka matlab us larki ko taunt krna nai tha is mashry ki aurto ko Islam ka kam ilm hai uskay uper bat thi.
@nahidshah4708
@nahidshah4708 Күн бұрын
Who is this sahil ? He has no knowledge of religion he was talking s..t. he should be banned by all channels.
@BlueLadderDevelopers
@BlueLadderDevelopers 2 күн бұрын
توبہ او پائی look who is talking واقعی وہ اپکے روزگار کا وسیلہ بن گیا ہے۔
@fehmidaagha7443
@fehmidaagha7443 2 күн бұрын
We were thinking Sahib is a intellectual person And a educated man But we now become very disappointed
@mahmad-xl6ez
@mahmad-xl6ez 2 күн бұрын
Agreed
Objections on Sahil Adeem
7:41
Professor Dr Javed Iqbal
Рет қаралды 88 М.
DO YOU HAVE FRIENDS LIKE THIS?
00:17
dednahype
Рет қаралды 52 МЛН
Мы никогда не были так напуганы!
00:15
Аришнев
Рет қаралды 5 МЛН
Luck Decides My Future Again 🍀🍀🍀 #katebrush #shorts
00:19
Kate Brush
Рет қаралды 8 МЛН
Sahil Adeem Vs Girl | Dr. Nabiha Exposes Truth In Samaa Podcast
10:15
Сначала скажи, а потом не мамкай 🗿 #shorts
0:16
Вика Андриенко
Рет қаралды 2,2 МЛН
WHO LAUGHS LAST LAUGHS BEST 😎 #comedy
0:18
HaHaWhat
Рет қаралды 8 МЛН
THE POLICE TAKES ME! feat @PANDAGIRLOFFICIAL #shorts
0:31
PANDA BOI
Рет қаралды 20 МЛН
Became invisible for one day!  #funny #wednesday #memes
0:25
Watch Me
Рет қаралды 27 МЛН