شوق کامول ویڈیو دیکھ کر لگائیں میسی فرگوسن 385 ٹریکٹر 1985 ماڈل صرف دکھانے کے لئے حاضر ہے
Пікірлер: 10
@irfangondal10243 жыл бұрын
ماشااللہ بہت خوبصورت
@mianyasin31333 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه بہت بہت شکریہ
@irfangondal10243 жыл бұрын
اس کے ڈک منٹ پر دکھاو کیا لکھا ہے
@mudassirlock21893 жыл бұрын
انگلینڈ والے بھائی کو انگلش میں بولو کہ بھائی یہ ڑریکڑر 265 ھے 385 نہیں شاید ان کو معلوم ھو جائے اور اگر انگلش میں نہیں سمجھ پا رہے تو پنجابی میں سمجھا دو ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ
@irfangondal1024 Жыл бұрын
285 ایرانی ہے جناب
@irfangondal10243 жыл бұрын
یار عوام کو بیوقوف مت بنا و 265 سپیشل ہے
@araintractor3 жыл бұрын
بھائی جان ٹریکٹر کے اوپر کیا لکھا ہے آپ نے پڑھا نہیں
@imtiaznoon23 жыл бұрын
Mf 265 hai ye
@mudassirlock21893 жыл бұрын
385 ماڈل سن 2000 کے بعد ایا ھے بھائی پہلے چیز کی پہچان کرو اس کے بعد ریویو کرو یہ 265 ھے
@chyasirslife12257 ай бұрын
Yaar yah Banda England mein rahata hai isko batao Chori Nahin Hota Chaudhari Hota Hai😂😂😂 Tractor 265 hai Maar ka 385 ka hai tractor badhiya Koi shak Nahin per Chori Banda shauke hai