No video

Sada e Imam e Mahdi(ajl) || Sada e Imam e Zamana(ajl) || Sada e Wali ul Asar(ajl) | Akram Ali 2020

  Рет қаралды 11,467

Al Zaman Production Layyah

Al Zaman Production Layyah

Күн бұрын

"Hai Hamare Seeno Par Likha Howa, "Nasir e Shahenshah e Zmn (ajl) "
یا امامِ زماںؐ العجل العجل
یا امامِ زماںؐ العجل العجل
مقامِ خضریٰ سے آ رہی ہے سنو سنو یہ صدا اے لوگو
ہم آ تو جائیں حجاب اٹھا کرکروگے کیا تم وفا اے لوگو؟
ہزاروں صدیوں سے ہم اے لوگو لہو کے آنسو بہا رہے ہیں
نہ جانے کیوں بے خبر ہو ہم سے تمہیں تو کب سے بلا رہے ہیں
اٹھو اٹھو ساتھ دو ہمارا پھر آج تم کو بتا رہے ہیں
قریب تر عدل ہے ہمارا ہم آ رہے ہیں ہم آ رہے ہیں
روِش تم اپنی بدل بھی ڈالو
کرو نہ خود کو فنا اے لوگو
یقین کر لو تمہاری خاطر ہی گھر کا گھر سب لٹا دیا ہے
تمہارے ناداں بچا کے ہم نے صغیرؐ اپنا سلا دیا ہے
جوانیاں دے کے نوجوانوں تمہیں تو ہم نے بچا لیا ہے
مگر جو ہمشکلِ مصطفیٰؐ تھا اسے کہیں پہ گنوا دیا ہے
ہمارے بھی ہیں حقوق تم پر
کرو اگر وہ ادا اے لوگو
ہمارے اجداد کے لہو سے کھلے تمہارے چمن ہیں لوگو
ہو تم تو آباد سب گھروں میں جہاں میں ہم بے وطن ہیں لوگو
ہمارے گھر میں پڑے ہیں لاشے وہ بھی بے گور و کفن ہیں لوگو
وہ گھاؤ ہم روز کھا رہے ہیں نڈھال غم سے بدن ہیں لوگو
ہم اپنے پیاروں سے آج بھی ہیں
تمہاری خاطر جدا اے لوگو
وہ شام کی پُر ہُجوم گلیاں عجب قیامت سی ڈھا گئیں تھی
وہاں نبی زادیاںؐ ہماری تمہاری خاطر ہی آ گئیں تھیں
نہیں تھے کم درد کربلا کے وہ درد اپنے بڑھا گئیں تھیں
تمہیں تو احساس تک نہیں وہ تمہارے پردے بچا گئیں تھیں
وہ زخم کھائے ہیں ہم نے دل پہ
نہیں ہے جن کی دوا اے لوگو
خطا نہ کرنے کا عہد کر لو پھر ہم سے پوچھو کہ دین کیا ہے
اگر ہیں دیں اب بدن تمہارے تمہاری آنکھوں میں گر حیا ہے
اگر ہمارے ظہور کی پھر تمہارے ہونٹوں پہ بھی دعا ہے
نہیں پھر ہم دور تم سے لوگو نہ درمیاں کوئی فاصلہ ہے
ہاں پوچھو پوچھو کسی ولی سے
ہمیں ہے اکثر گِلہ ہے لوگو
کبھی تو دیدہءِ دل سے دیکھو ہم ہی امامِ مبین ہیں ہم
ہیں ہم ہی بیتِ خدائے واحد ظاہر میں ربِ زمین ہیں ہم
ہماری نصرت ہے تم پہ واجب سنو حقیقت میں دین ہیں ہم
ہماری جانب ہے سب کو آنا ولیءِ کُل عالمین ہیں ہم
ہمارے ناصر بنو اگر تم
ہے اس میں سب کی بقا اے لوگو
ہیں ہم ہی وحدت کا راز اول اور راز کے رازدان ہیں ہم
ہماری ہے ہر ادا عبادت سنو سراپا قران ہیں ہم
ہیں ہم ہی الغیب عین اللہ تا حدِ کُنّ کی زبان ہیں ہم
ہیں بے کراں وصعتیں ہماری مکین کون و مکان ہیں ہم
'نجف' بتائیں گے ہم ہی آ کر
ہیں ہم حقیقت میں کیا اے لوگو
تنویر نجف
© 2019 Al Zaman Production. All rights reserved.
Sada e Imam e Mahdi(ajl) || Sad e Imam e Zamana(ajl) || Sada e Wali ul Asar(ajl) | Akram Ali 2020
➽ Subscribe ➽Al Zaman Production🔔 Stay updated!
Uploading any of our audio & visual content on any website, channel and on social media without our permission is a copyright violation which is a criminal.
Al Zaman Production does not take any responsibility if your website, channel or social media is shutdown due to our copyright take down.
Connect with Al Zaman Production: Al Zaman Production
Whats App Contact : +923137251214
Facebook: / alzamanproduction
Official Website: www.jamanshah.com
sraiky noha, urdu noha, punjabi noha,
#ImamEwaqtAJFS#AlzamanProduction#Layyah

Пікірлер: 56
@pakistanpunjab4101
@pakistanpunjab4101 Жыл бұрын
آذان اللّٰه اكبر اللّٰه اكبر اللّٰه اكبر اللّٰه اكبر اشهد ان لآ اله الا اللّٰه اشهد ان لآ اله الا اللّٰه اشهد ان محمد رسول اللّٰه اشهد ان محمد رسول اللّٰه اشهد ان عليآ ولی اللّٰه اشهد ان عليآ ولى اللّٰه حى على الصلواة حی علی الصلواة حى على الفلاح حى على الفلاح حى على خير العمل. حى على خير العمل اللّٰه اکبر اللّٰه اکبر لآ اله الا اللّٰه لآ اله الا اللّٰه ---------------------------------------- لآ اله الا الله محمد رسول الله على ولى الله اللهمه صل على محمد و على آل محمد و بارك وسلم و عجل الله فرجهم
@aliwaliallahali2139
@aliwaliallahali2139 3 жыл бұрын
ﻵ اله الا الله محمد رسول الله على ولى الله ....
@mahreenshah8919
@mahreenshah8919 Жыл бұрын
Alajal Alajal Alajal Ya mera Moula Imam e Zamana as
@mohammedaliameer6802
@mohammedaliameer6802 2 жыл бұрын
Alajal Alajal Ya Moula Ya Sahib E Zaman 🤲
@Studio-lx2gh
@Studio-lx2gh 4 жыл бұрын
Alajal Alajal Ya Imam E Zamana (Ajfs)
@MuhammadAli-nd7mf
@MuhammadAli-nd7mf 4 жыл бұрын
Bismillah bs wo aa jaen.chahy hm mitt jaen.
@bilalbhutta133
@bilalbhutta133 4 жыл бұрын
العجل اے ہمارے ہادی،رہبر و رہنما مولا ہمیں آپ کی اشد ضرورت ہے آپ کے بغیر کوئی زندگی نہیں۔۔آ جائیے اور پاک خاندان کو آباد کر دیجئے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے۔۔الہی آمین
@nohakhawanghulammukhtiar6139
@nohakhawanghulammukhtiar6139 2 жыл бұрын
My respected teachar baset Noha Khawan Akram Ali mola salmat rakhay sir g AP ko
@alwakeellawfirm
@alwakeellawfirm 4 жыл бұрын
MOLA ajtf HUM AAP K SATH HAIN ...HMARI JAAN APKI AMANAT HAI JAB CHAHYE JAISY CHAYE HAZIR KHIDMAT E AQDAS HAI...BS AAL E MUHAMMAD SLWT KO ABAD KAR DIJIYE ELAHI AMEEN
@51214
@51214 4 жыл бұрын
Elahi Ameeeeeeeeen ... Labaik Ya Sahib u Zaman Ajal Allah fara Labaiiiiiiiiik
@jaffarmehdi4800
@jaffarmehdi4800 3 жыл бұрын
@@51214 amen.bhai jan syed jaffar uz zaman naqvi al bukhari sahib ko. Kya hua tha ke jis bais itni jldi prda farma gaye?
@syedkashif4852
@syedkashif4852 4 жыл бұрын
Alajal Alajal Ya Muntaqim Al Mazlomeen ajtf Alajal Alajal
@sadiq5m286
@sadiq5m286 3 жыл бұрын
Darood pak
@ahsaanali5077
@ahsaanali5077 4 жыл бұрын
😭😭😭 Sarkar Alajal ka jald zahoor ho ......
@haqalikhan1109
@haqalikhan1109 4 жыл бұрын
Sadqy ❤️
@ehsannaqvi7724
@ehsannaqvi7724 3 жыл бұрын
HY HY LAHKO SALAM SAJOOD PAK WARIS ( AJFS) SHANSHAH KREEM PER WASAY MARA MURSHAD KREEM SONA
@gogeeshah9678
@gogeeshah9678 4 жыл бұрын
Best Kalam
@syedasamanabukhari9955
@syedasamanabukhari9955 2 жыл бұрын
Alajal ya moula alajal
@smanabhutta4583
@smanabhutta4583 3 жыл бұрын
The Best Kalam
@shiningeyes166
@shiningeyes166 4 жыл бұрын
Bohat hi khoobsurat kalam aur awaz. Maula (ajfs) qabool farmain.... Al Ajal Ya Imam e zamana (ajfs).........
@ehsannaqvi7724
@ehsannaqvi7724 4 жыл бұрын
WASAY MARA SONA KREEM MURSHAD PAK
@WAcreations512
@WAcreations512 4 жыл бұрын
😭😭
@Abbas512Production
@Abbas512Production 2 жыл бұрын
﷽﷽
@takhleekali8373
@takhleekali8373 4 жыл бұрын
🙏🙏
@nohakhawanakramali7062
@nohakhawanakramali7062 4 жыл бұрын
Jio ap log
@syedkashif4852
@syedkashif4852 4 жыл бұрын
Khuda kre k haqeeqato ka izhar bhhhhhht jald ho
@abdulkabir270
@abdulkabir270 4 жыл бұрын
Bahat assa
@akhtardhillon5065
@akhtardhillon5065 9 ай бұрын
😭😭😭😭😭😭
@gulamabbas1880
@gulamabbas1880 6 ай бұрын
Ya mola Kareem salwat kiram kiray
@FazalRomanNohaykhawan
@FazalRomanNohaykhawan 3 жыл бұрын
Mashallah bahot khoob Nice soz with akram jeooo
@kareemdikhair486
@kareemdikhair486 4 жыл бұрын
lakh pal salamt rahvy lakh lakh wari barbad hovy.
@SyedHaseebAliShah
@SyedHaseebAliShah Ай бұрын
سرکار السید محمد جعفرؔ الزمان نقوی البخاری (دام ظِلہ تعالیٰ) کا مقصد پاک جلد سے بھی پہلے پورا ہو۔ مولا پاک شہنشاہ امام زمانہ (عجل اللہ فَرَجہ الشریف) آپ کو اپنے لشکر پاک میں شمار کریں اور جلد سے بھی پہلے امر اِلہٰیہ سے ظہور فرما کر صحنِ آلِ رسول (علیھم الصلواۃ والسلام) سے فرشِ عزا اٹھا کر ابدی خوشیوں کا آغاز فرمائیں۔ اللھم آمین 🤲🏳️🕋
@nohakhawanakramali7062
@nohakhawanakramali7062 4 жыл бұрын
Ameen all freands thanks ham
@WAcreations512
@WAcreations512 3 жыл бұрын
Kindly Ye Walay noha Pak ka link send kr dein 👇🏻👇🏻 اے قائم آل عبا ص مجھ س پر احسان یہی فرما دیں
@51214
@51214 3 жыл бұрын
kzfaq.info/get/bejne/iKmarNilubmYYJc.html جی بھائی یہ اس نظم کا لنک ہے
@kissamalik7320
@kissamalik7320 4 жыл бұрын
Murshad saein ki likhi hoi h yeh ?
@51214
@51214 4 жыл бұрын
Nahee yeh Sarkar ki nahe , Tanveer najaf sb ki hy yeh sarkar k shagird hain poetry main ,
@kissamalik7320
@kissamalik7320 4 жыл бұрын
@@51214 okay.
@muntazirmehdi3859
@muntazirmehdi3859 4 жыл бұрын
Ali a had bukhari ne is bar nohey nhi Parry?
@nabeelazhar3793
@nabeelazhar3793 2 жыл бұрын
is kalam ke shair Janab NAJAF shb ka contact info mil skta hai?
@51214
@51214 2 жыл бұрын
03061211214 Yeh is noha khan ka no hy jo perh rahay hain. Ap in sy najaf sb ka no ly lain plz
@nabeelazhar3793
@nabeelazhar3793 2 жыл бұрын
Maula ajl apka hame-o-nasir ho.
@nabeelazhar3793
@nabeelazhar3793 2 жыл бұрын
Akram Ali shb ka number off ja rha hai.
@batoolnaqvi4634
@batoolnaqvi4634 4 жыл бұрын
It’s Iceland . Right ?
@51214
@51214 4 жыл бұрын
جی جزیرہ خضرا امریکہ کی ریاست فلوریڈا سے 200 بحری میل کے فاصلے پرiceland کا ایک لمبا سلسلہ ہے جو دنیا کی نظروں سے پوشیدہ ے جسے برمودہ ٹرائی اینگل بھی کہا جاتا ہے ، ہمارے کتب میں اس کی تفصیلات بھی موجود ہیں اور جن چند خوش نصیبوں کو اجازت ملی اس پاک مقام کی زیارت کی ان کی داستانیں بھی موجود ہیں ، اس کے علاوہ جو لوگ شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے توصل کرتے ہیں وہ بھی اس بات سے با خبر ہیں کہ جزیرہ خضرا وہ مقام ہے جہاں ہمارے پاک وارث کی پاک اولاد آباد ہے جہاں سارا نظام ان کی زیر نگرانی چلتا ہے وہاں پانچ مرکزی جزیرے ہیں اور پانچ ہی ہمارے پاک شہنشاہ کے سلامت ہوں فرزندان علیہم الصلوات والسلام ہیں اس طرح ہر جزیرے پر ایک ایک فرزند کی ظاہری حکوت ہے ، وہاں دین اپنی اصلی بنیادوں پر قائم ہے وہاں جو کلمہ پڑھا جاتا ہے اس میں بھی اپنے وقت کے پاک امام کی گواہی دی جاتی ہے یعنی لاالہ اللہ محمدؐ رسول اللہ علیؐ ولی اللہ ابن الحسنؐ حجت اللہ باقی اندازہ آپ خود لگا لیں ۔ خروج پاک کےوقت یہ تمام لوگو وہاں سے اس زمین پر آئیں گے اور اپنے اجداد طاہرین کا انتقام لیں گے ، ظاہری ٹیکنالوجی میں بھی وہ مقام ہماری دنیا سے ہزار سال آگے ، تو یہ ہے اس کا مختصر تعارفِ
@batoolnaqvi4634
@batoolnaqvi4634 4 жыл бұрын
Al Zaman Production Layyah thanks for reply but most of the places in your video is from the country in Europe Iceland . I know as I have visited that country .
@bilalbhutta133
@bilalbhutta133 4 жыл бұрын
@@51214 مولاعج اجر عظیم عطا کریں آپ کو بھائی
@51214
@51214 4 жыл бұрын
@@batoolnaqvi4634 جی جی آپ بالکل صحیح کہ رہی ہیں یہ میں نے ایسے ہی تشبیہاتی سین لگائے ہیں باقی ان جزائر کی تو کوئی ویڈیو نہیں ہے نہ ہمارے پاس نہ ہی ہماری دنیا کے پاس ، سیٹلائٹ تک وہاں دیکھنے سے قاصر ہیں جتنے بھی جہاز وہاں معلومات لینے کے لئے بھیجھے گئے وہ اکثر واپس ہی نہیں آئے اور جو آئے تو ان میں ایک بھی زندہ شخص نہیں تھا بلکہ کیفیت یہ تھی کہ جیسے حیرات سے ان کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے ہوں اور روح اسی حیرت میں پرواز کر گئی ہو۔ تو یہ ویڈیو تو بس سمجھیں کہ ایک خیالی تصوراتی ویڈیو ہے
@dua5592
@dua5592 4 жыл бұрын
@@51214 bhut khoob ❤❤
@aliwaliallahali2139
@aliwaliallahali2139 3 жыл бұрын
ﻵ اله الا الله محمد رسول الله على ولى الله ....
@ahsaanali5077
@ahsaanali5077 4 жыл бұрын
😭😭😭 Sarkar Alajal ka jald zahoor ho ......
@aliwaliallahali2139
@aliwaliallahali2139 3 жыл бұрын
ﻵ اله الا الله محمد رسول الله على ولى الله ....
طردت النملة من المنزل😡 ماذا فعل؟🥲
00:25
Cool Tool SHORTS Arabic
Рет қаралды 25 МЛН
Люблю детей 💕💕💕🥰 #aminkavitaminka #aminokka #miminka #дети
00:24
Аминка Витаминка
Рет қаралды 724 М.
Dard puranay Chhairen
8:28
Sami Kanwal - Topic
Рет қаралды 20
Majlis(79/222)-(Taaruf Shahenshah e Imam Zamana ajfs)(1-2)
59:42
Al Zaman Production Layyah
Рет қаралды 8 М.
Ae Shere Nestan e Hyder (Syed Ali Rizvi Sachay)
8:43
Zulfiqar e Haideri Regd
Рет қаралды 12 М.
New Nohay 2020 - 1442 | KHUDARA YA IMAM ع | Tribute to Ali Safdar | Ya Imam e Zaman Ajf
10:16
Taha Mehdi Official سید طحہٰ مہدی
Рет қаралды 328 М.