Рет қаралды 92,539
#allahusamad #quran #zikir #rooh
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آج آنے والا اپلوڈ ذکر کی دو پارٹس کی سیریز کا دوسرا حصہ ہے "اللہ الصمد" یہ ذکر پاک روحانیت میں انتہائی درجے کی اہمییت کا حامل ہے۔ اس ذکر کو با اجازت کرنا چاہیے البتہ اسکا سننا بھی انتہائی تیز اثرات رکھتا ہے۔ جن صاحبان کو روحانی ترقی پانی ہو اور دوسرے عالم کی سیر کرنی ہو، جن لوگوں کی روحانی ترقی رکی ہوئی ہو یا جنہیں دوسری دنیا کی ایک جہت یا Dimension میں سفر کرناہو، جن کی دعاؤں کی قبولیت میں کوئی رکاوٹ ہو وہ اس ذکر پاک کو سن سکتے ہیں۔ ذکر کا ابتدائیہ آج اپلوڈ ہوگا جبکہ خاص فریکوئنسی پر مشتمل ذکر اس ہفتے کے آخر میں اپلوڈ ہوگا انشاء اللہ