Рет қаралды 41
#muharram2024 #muharram1446 #karbala #hazratmuslim #ashura #breakingnews #gtvnews #gtvislamic
Safeer e Imam Hussain A.S Hazrat Muslim bin Aqeel A.S | 4th Muharram 2024
چارمحرم الحرام ہے ،چارمحرم کوسفیرامام حسین ؑحضرت مسلم بن عقیلؑ اوران کے صاحبزادوں کے فضائل اورمصائب بیان کیے جاتے ہیں، امام حسین نے جناب مسلم کو سفیر بنا کر کوفہ بھیجا تھا جہاں ابن زیاد نے انہیں عید قرباں سے ایک روز پہلے یعنی یوم عرفہ پر شہید کیا، طفلان مسلمؑ واقعہ کربلا کے بعد اسیرہوکرکوفہ گئےاوردوبرس تک قید رہنے کے بعد جیل سے نکلے لیکن دربدر ی میں بائیس ذی الحج کو نہرفرات کے قریب شہیدکردیئے گئے