عظیم الشان محفل "مرشد دی آمد غریباں دے ویرے" انشاء اللّه 12 نومبر 2022 بروز ہفتہ کو ہوگی
@ShahidAli-vr7id3 жыл бұрын
میرے آقا صلی الله عليه وآلہ وسلم آپ کی اک نظر کا محتاج ہے زمانہ سارا اس چشمِ نور سے اک کرن ہمیں بھی نصیب ہو
@sohaibharoon26915 жыл бұрын
یہ قوالی بہت اچھی اور صیح ہے جب میں اپنے مرشد پاک کو دیکھتا تھا تو اتنا کچھ خاص نہیں لگتا تھا لیکن ایک دن جب انہوں نے دیکھا تو آج تک میں وہ نظر نہیں بھول سکتا
@mohammadzakwannadeem47454 жыл бұрын
اس چینل پہ غزل کی جو خدمت ہورہی ہے، واللہ وہ تو کئی کتب نویسی سے بھی نہیں ہو پائے گی۔ حضرت والا ! کا ادبی مذاق بہت اعلیٰ ہے۔ میں چاہوں گا کہ کبھی ایسی سماع میں شریک ہو سکوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
@malikramzan846221 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام
@AbdulKhaliq-zq9sg9 сағат бұрын
پاؤں نہ دور دور بھی اپنی خبر کو میں پھر ڈھونڈتا ہوں آ پ کی پہلی نظر کو میں جس نے ھے دیوانہ بنایا پھر ڈھونڈتا ھوں آ پ کی پہلی نظر کو میں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@asifbajwa6150
مرشد بری شاہ لطیف
@saadfareed10843 жыл бұрын
تڑپتا چھوڑ گیا دل فگار کر کے مجھے۔ کہا گیا وہ شکاری شکار کر کے مجھے
@siratemustqeem1018 Жыл бұрын
اللہ اللہ اللہ کیا کلام ہے۔۔۔
@ImtiazAhmad-sc1zv Жыл бұрын
بہت ہی اعلی کلام بہت ہی اعلی انداز میں بہت ہی اعلی لوگوں کے سامنے پیش کیا گیا❤
@muhammadyasirshafi4478 Жыл бұрын
اے دل بے مل بک گیا
@ShahidAli-vr7id3 жыл бұрын
پاوُں ناں دور تلک خود کی خبر کو میں
@awaisansari60912 жыл бұрын
ایسا تلاش یار میں گم ہو گیا ہوں میں
@SpongeBob336 Жыл бұрын
آؤں گا اب نظر کسی اہل نظر کو میں
@Allinone-tv3cq4 жыл бұрын
ظاہر غمِ جاناں کا اثر ہونے نا دیں گے
@amarsinghchouhan5544
नायाब महफ़िल वाह सुभानल्लाह शुक्रिया जनाब आपका इस महफिल ए शमा के लिए वाह
@aveshsolanki94353 жыл бұрын
Ek ek nigah me senkro teero k waar hai
@soniajan71032 жыл бұрын
خدا بہتر جانتا ہے لیکن مُرشَدِ کامِل کے بغیر عشقِ خدا ممکن ہی نہیں ہے
@ijazijaz72302 жыл бұрын
Dil ka sdha howa Chandni rat me mashallah Haq Muhammad ya muhammad
@Ranjitsingh-nq2oh5 жыл бұрын
OSM no wording awesome ya allha subhan allha .....