Sahaba Ki Jageerain? Hazrat Imam Hassan ki Hazrat Ameer Muawiya sai Sulah | Saeed Asad to Riaz Shah

  Рет қаралды 3,643

Allama Sadam Hussain Official

Allama Sadam Hussain Official

23 күн бұрын

Sahaba Ki Jageerain? Hazrat Imam Hassan ki Hazrat Ameer Muawiya sai Sulah | Saeed Asad to Riaz Shah
⚠️ یاد رہے اہلبیت اطہار کا فقر اختیاری تھا ناکہ غربت!
🟡 حضرت امام حسین مجتبیٰ رضیﷲعنہ کی حضرت امیر معاویہ رضیﷲعنہ سے صلح
• صلح کی اہم شرط - بخاری شریف سے حوالہ
HAZRAT IMAM HASSAN ki HAZRAT AMEER MUAWIYA sai Sulah (Radi Allahou Anhum)
Sulah - Hazrat Imam Hassan O Hazrat Ameer Muawiya (Anhum)
Hazrat Ali ka (Razi Allahou Anhou) ka Faqar
Sahaba ki Jageerain?
Shaba ki Milkiyat
Bayt ul Maal
.
.
.
Imam ul Munazareen, Allama Muhammad Saeed Aed Asad
. قرآن و سنت پر اجماع امت علامہ محمد سعید احمد اسعد رحمت اللہ علیہ کی ہمیشہ خواہش رہی، اس نیک مقصد کے حصول کے لئے انتھک کاوشیں کیں اور یہی حسرت لئے دنیا سے رخصت ہو گئے
Riyaz Hussain Shah.
Reply to Riyaz Hussain Shah
Riaz Hussain Shah
.
.
.
.
.
.
. اپنے آخری خطاب میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا
خان فاضل بریلوی (رحمتہ اللہ علیہ) فرمانے لگے : شاید ہم آئندہ نہیں ہونگے۔۔۔ پھر فرمایا ! جس شخص کو ﷲ و رسول ﷺ کی شان میں ادنی سی بھی توہین
"کرتا پاؤ تو فوراََ اس سے جدا ہو جاؤ
تعلیمات امام احمد رضا، ص: (۵)
سلام آپ کی عظمت پر اے مجدد دین و ملت
حضور ﷺ کی عظمتوں کے پاسبانوں کو سلام
.
.
.
.
.
.
#bayan #Sahaba #HazratAli
#Sahaba #SahabaKaram
#AllamaSaeedAhmedAsad #SaeedAsad#AllamaSadamHussain #SaddamHussainQadri #SaeedAsad #ImamUlMunazreen #Imam #Taqleed
#AllamaSaddamHussainAttariAmeeni
#Qadri #Ameeni #Islam #Quran #Mosques #Masjid #Allama #JamiaAmeeniaRizvia #SaddamHussain #SadamHussain #QuranicRecitation #FearALLAH
#Islam #Quran #Sunnah #AllamaSaddamHussain
#Namaz #Allah #HazratMuhammad #ImamAhmed #MolaAli #AliMola
Paksitan #Beliefs #Hadith #Hadees #Falsebeliefs #nonmuslims #Muslims
#ReligiousScholar #AllahKaKhof #MuftiRashid MahmoodRazvi #MuftiRashidRazvi #MuftiRashid Mahmood #MuftiRashid #MuftiRashid MahmoodRizvi #MuftiRashidRizvi #Ahle_Sunnet_Wal_Jammat #HazratAli
#Imam_Ahmed_Raza_Khan_Barelvi #vlogs #religions #christanity #christmas #Fear #towardseternity #faith #revert #Sunnah #mirzahasbeenrun #Sunni #AhleSunnah #Sunnah #QuranMajeed #AllamaSaeedAhmedAsad #jageer #property #AllamaSadamHussain #SaddamHussainQadri #Qadri #Ameeni #Islam #Quran #Mosques #Masjid #Allama #JamiaAmeeniaRizvia #SaddamHussain #SadamHussain #QuranicRecitation #AllamaSaeedAhmedAsad
#Islam #Quran #Sunnah #AllamaSaddamHussain
#Namaz #Allah #HazratMuhammad
#zakirnaik #exposed #waseela #drzakirnaik #waseela #debate #Paksitan #Beliefs #Hadith #Hadees HazratAli #HazratAliQuotes #Quran #Recitation #YarFarid #reels #DaroodShareef #facebookviral #blogger #Nnewshd #arydigital #samaatv #ptv #liveshow #Ramadan #blog #Islamic #Islamicremainder #HazratAli #Ali #IslamicBayan #Allama #islamicreels #Islamabad #Photography #writersofig #writerslife #good #recipes #harpalgeo #writersofinstagram #writer #writerscommunity #fbreels23 #reelsfyp #makkahreels #Islam #Quran #Hadith #quotes #motivationalvideos #raddeshia #hypocrisy #motivationmonday #Pakistan #shia #SunniBarelvi #Barelvi #exams #fbise #HazratAli #Shahadat #Falsebeliefs #nonmuslims #Muslms
#ReligiousScholar #vlogs #religions #christanity #christmas #towardseternity #faith #revert #Sunnah #mirzahasbeenrun #Sunni #AhleSunnah Relate to zakir naik #zakirnaikexposed #zakirnaikspeech #zakirnaikspeechesb #religion #hindu #debate #zakirnaik #questionsanswer #live #shiazakir #zakirnaikdebate #zakirnaikspeaks #zakir #raddeshia #Sunnivsshia #Sunnivswahabi #zakirnaikaboutWaseela #challengetozakirnaik
#shia #haram #youtubeshorts #shorts #ytshorts #india #Muslim #malaysia #Pakistan #shortvideo #theology #Islamictheology #IslamicWisdomHub #Barelvi #Hanfi
#HazratAliQuotes #ShaneSiddiqueeAkbar
#zakirnaik #exposed #waseela #drzakirnaik #waseela #debate #
#khof #AllahkaKhof
#religion #hindu #debate #zakirnaik #questionsanswer #live #news #harpalgeo #shiazakir #zakirnaikdebate #zakirnaikspeaks #arydigital #zakir #raddeshia #Sunnivsshia #Sunnivswahabi #shirk #buddhism #study #zakirnaikaboutWaseela #challengetozakirnaik #towardseternity #towardssuccess #IslamicStudy #study #life #lessons #motivation
#shia #haram #youtubeshorts #shorts #ytshorts #india #Muslim #malaysia #Pakistan #shortvideo #theology #Islamictheology #IslamicWisdomHub #Barelvi #Hanfi #Ushar #Zakat #Ushr #SadqaeFitr #AhleSunnah
.
.

Пікірлер: 42
@sayadmujtabashah2530
@sayadmujtabashah2530 21 күн бұрын
ہر صحابی نبی جنتی جنتی 💖🌼 چار یارانِ نبی جنتی جنتی 💖🌼
@MuhammadNasir-wz8zb
@MuhammadNasir-wz8zb 19 күн бұрын
اللہ پاک حضرت علامہ سعیداحمد اسد رحمتہ اللہ تعالی علیہ کی قبر کو جنت کا باغ اور ان کے دراجات بلند فرمائے آمین
@sayadmujtabashah2530
@sayadmujtabashah2530 21 күн бұрын
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ 💖🌼🥰❤️🌹💝😘
@IslamicWisdomHub125
@IslamicWisdomHub125 22 күн бұрын
سلامت رہیں ✨
@rizwan8bpyt545
@rizwan8bpyt545 22 күн бұрын
آپ وفات پا گے ہیں
@IslamicWisdomHub125
@IslamicWisdomHub125 22 күн бұрын
@@rizwan8bpyt545 جی جی ! علامہ محمد سعید احمد اسعد رحمتہﷲعلیہ کے شاگرد ہیں نا علامہ محمد صدام حسین قادری امینی ' تو انکے لئے لکھا۔۔۔۔ ﷲ کریم ' علماء اہلبست کو سلامت رکھے، اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھے۔۔۔ اور جتنے عاشقان اہلبیت و صحابہ کرام جہان فانی سے کوچ کر گئے جیسے علامہ محمد سعید احمد اسعد رحمتہﷲعلیہ ، ﷲ انکو رزق حسن وافر عطا فرماۓ آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ السلام علیکم ورحمتہ ﷲ وبرکاتہ!
@imransheeran2042
@imransheeran2042 15 күн бұрын
ہر صحابی نبی جنتی جنتی
@rizwan8bpyt545
@rizwan8bpyt545 22 күн бұрын
اللّه کی اپ پر رحمت ہو اور اپ کے صدقے ہما ری مغفرت ھو امین ثما آمین
@IslamicWisdomHub125
@IslamicWisdomHub125 22 күн бұрын
آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ
@user-rg2qd2pc9u
@user-rg2qd2pc9u 21 күн бұрын
حضرت نے آخر میں ایک علامہ صاحب کا نام لیا ہے وہ سمجھ نہیں آیا جنہوں نے ریاض شاہ کے بارے پیش گوئی کی تھی علامہ ارشد القادری ہے یا اشرف القادری صاحب رحمت اللہ علیہ ہے۔ مہربانی ہوگی لکھ کر بتا دیں۔
@Saddamhussain828
@Saddamhussain828 21 күн бұрын
علامہ ارشدالقادری
@user-rg2qd2pc9u
@user-rg2qd2pc9u 21 күн бұрын
​@@Saddamhussain828اسلام علیکم حضرت صاحب ایک سوال کر سکتا ہوں آپ سے اجازت ہے۔
@Saddamhussain828
@Saddamhussain828 21 күн бұрын
@@user-rg2qd2pc9u وعلیکم السلام ورحمةالله وبر کاته جی پوچھ لیں
@ubaibrehman7204
@ubaibrehman7204 21 күн бұрын
جیو
@sadaqatmehmood9692
@sadaqatmehmood9692 17 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@kayanicos1968
@kayanicos1968 8 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس چیز کا حوالہ چاہیے ہے کہ مجدد پاک نے فرمایا کہ جو 12 اماموں کو نہیں مانتا اس کو ولایت نہیں مل سکتی جن 12 اماموں کو شیعہ مانتے ہیں ان کو اہل سنت و جماعت زیادہ بہتر مانتے ہیں مگر یہ کہنا کہ ان کی امامت کو مانا جائے جس طرح شیعہ مانتے ہیں یہ قطعا مجدد پاک نہیں فرما سکتے
@saifullahsultani8512
@saifullahsultani8512 18 күн бұрын
علامہ سید اسد صاحب نے بڑوں بڑوں کی منجی ٹھوک دی ہے
@MuhammadAbdullah-em1cl
@MuhammadAbdullah-em1cl 18 күн бұрын
یہ سابقہ شاہ جی نیو شیعہ جی جماندرو بدواۓ ہوۓ تھے۔
@ghazaligamer4049
@ghazaligamer4049 21 күн бұрын
کیا مو جودہ امام کعبہ کے پچہے نماز ہو جائ گی ؟
@sajidmehmood8497
@sajidmehmood8497 18 күн бұрын
Nahi kukab norani ya Riyaz Shah ko Imam E kahba bharti Karwa dein
@ghazaligamer4049
@ghazaligamer4049 18 күн бұрын
آپ غلط مطلب لے گے
@nazirhussain9800
@nazirhussain9800 18 күн бұрын
مولانا یہ بدری صحابہ کے بارے میں ھے جب خالد بن ولید نیا نیا مسلمان ھوا تھا اس نے ایک غریب اصحاب کو گالیاں دیں اور جب رسول اللہ کو معلوم ھوا تو خالد ولید کی کلاس لی اور خالد بن ولید کو کہا کہ میرے اصحابہ کی برابری کے تم نہیں ۔ میرے اصحاب تم سے لاکھوں گناء بہترین ھیں ۔ دوسرے الفاظ میں خالد بن ولید کو اصحابہ اجمعین سے بہت کم قرار دیتے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@abdulaziz-rz2kx
@abdulaziz-rz2kx 11 күн бұрын
ہر جماعت اور کلاس میں مستقدمین اور مستاخرین ہوتے ہیں ۔ مانا کہ اصحاب بدر سابقون الاولون ہیں ۔ خالد بن ولید قبل از فتح مکہ ایمان لائے ۔ اور فتح مکہ میں فاتحانہ مکہ میں داخلہ کے وقت حضور ع نے ایک دستہ کی کمان خالد کو سونپی تھی ۔ نیز اپ رض کو سیف اللہ کا خطاب دیا ۔ اور کرار کا لقب دیا ۔ اخری صحابی ابوالطفیل عامر بن واثلہ جو 110ھ میں فوت یوئے ۔ ان تک سب صحابہ رض ہیں ۔ اور صحابہ کا ادب نسبت نبوی ص کی بناء پر واجب ہے ۔یہ وہ جماعت ہے جن کیلئے اللہ نے راضی ہونے کا اعلان رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ کہہ کر تمام خطاءوں سے درگزر فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا ۔ خالد سابقون میں نہیں تو مستاخرین میں تو ہے ۔ تو صحابہ کے باہمی معاملات میں تم جیسوں کو کس نے جج بنایا کہ تم خالد رض کے بارہ میں بکواس کر رہے ہو ؟ اولین و اخرین سب نے ایمان کے ساتھ دیدار مصطفے کی دولت حاصل کی انہیں نصیب ہوئی ۔ تم خالد کو جانتے نہیں ہو ۔اگر حضرت علی رض نے ایک مرحب کو شکست دی تو خالد نے کئی مرحب شکست سے دوچار کئے ۔ اگر جناب علی رض نے ایک خیبر فتح کیا تو خالد نے کئی خیبر فتح کئے ۔ فتوح البلدان پڑھ کے دیکھو عراق شام فلسطین کی فتوحات میں خالد سیف اللہ کا معتد بہ حصہ ہے ۔ درویش لاہوری اقبال بھی کہہ اٹھا ۔ گر ہاتھ میں تلوار بھی ا جائے تو مومن + یا خالد جانباز ہے یا حیدر کرار رض ۔ اذا ذکر اصحابی فامسکوا ۔ فرمان مصطفے ہے ۔ جب میرے صحابہ رض کا ذکر ا جائے تو اپنی زبانوں کو روک لو ۔ لگام دو ۔ اور اس سے مراد بدر احد خندق فتح مکہ حتی کہ خطبہء حجہ الوداع میں شامل سب صحابہ کرام رض ہیں ۔سب کیلئے اعلان ہے ۔رضی اللہ عنھم ورضوا عنہ ۔ اگر اصحاب بدر محترم ہیں تو نسبت صحابیت اور دیدار مصطفے کی وجہ سے ہیں ۔ ان کا احترام بعد میں انے والوں کیلئے لازم ہے ۔ تو یہی نسبت ان بعد والوں کو بھی حاصل ہے ۔ اور ہم ان کے بعد ائے ہیں ۔ امت محمدی ص میں شامل ہیں تو ہم پر ان صحابہ کا احترام لازم ہے جو اگرچہ بدری نہیں لیکن ہم سے تو پہلے ہیں لہاذا ہم پر اپنے سے پہلے تمام مسلمانوں کا احترام لازم ہے ۔ ہماری دعا وہ ہونی چاہئے جو قران مجید نے ہمیں سکھائی ہے ۔ ربن اغفر لنا ولاخواننا الذین سبقونا بالایمان ۔ فرمان مصطفے ص کی حقیقت سمجھو ۔ اگر خالد پر لازم ہے کہ وہ بدری صحابہ کا احترام کرے تو ہم پر لازم ہے کہ ہم خالد رض اور ابوالطفیل رض تک تمام اولین و اخرین صحابہ کا احترام کریں ۔
@softwareengineer5764
@softwareengineer5764 22 күн бұрын
Hazrat sahab aaj in shah ji walon ka haal ye hai k in k samany Aqa ki hadees ki bat kro tou bat kaat kr agla topic start kr dety. Mere saath aik sayed kehlanay wala job krta hai. Meri bat hui k tum jis marzi masjid mea jaty ho jumma parhty ho tum ny kabhi apnay imam ka aqeeda jana hai? jawab diya k molvion ny tmasha lgaya hua. Phir bat hui k mirza kafir hain tou kehta hai mujhe tou knowledge nai hai mea tou kisi ko bhi kafir nai kehta jo khud ko musalman kehta hai. Lekin us ko itna pta hai k nabi ny farmaya hai sayed pr zakat nai lgti. Ab esy koi pochain jahan maal pani ki bat hai tou apnay jad ki bat ka pata hai lekin jahan us jad S.A.W ki namoos ki bat aai tou kehta aaj modern wolrd hai soch ko aagay lejana chahiye.
@user-rg2qd2pc9u
@user-rg2qd2pc9u 21 күн бұрын
اللہ پاک ہدایت عطا فرمائے اسے بھی اور ہمیں بھی
@IslamicWisdomHub125
@IslamicWisdomHub125 21 күн бұрын
یہ جو خود جو کہتے ہیں 'ہم تو بھئی مسلمان ہیں بس۔۔۔۔ " آخرکار نکلتے وھابی ہی ہیں۔۔۔۔ ﷲ پاک ان کے شر سے محفوظ فرماۓ! آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ
@softwareengineer5764
@softwareengineer5764 21 күн бұрын
@@user-rg2qd2pc9u Ameen
@softwareengineer5764
@softwareengineer5764 21 күн бұрын
@@IslamicWisdomHub125 Ameen.
@SAJJADAHMED-cm7gf
@SAJJADAHMED-cm7gf 22 күн бұрын
جلسہ گاہ میں موضوع پر اپنا بیان مکمل کر کے اعل اعلان کہنا کہ اب جو چاہیے میرے موضوع پر سوال کر سکتا ہے ۔ یہ خاصہ خداوندی اپنے مخالفین سے 18 مناظرے جیتنے والے مناظر اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد سعید احمد اسد صاحب رحمتہ اللہ تعالی علیہ کہ حصہ میں آیا ۔ آپ اپنے مخالفین کے سٹیجوں پر کھڑے ہو کر اعلان کیا کرتے تھے کہ ہم اہلسنت ( بریلوی ، دیوبندی ، اہلحدیث ) میں صرف تین موضوعات پر اختلاف ہے ۔ 1️⃣ شرک 2️⃣ بدعت 3️⃣ گستاخانہ عبارات آؤ میرے ساتھ مل کر بیٹھو ان تینوں کی قرآن وسنت اور احادیث کی روشنی میں متفقہ پہچان کی تعریف ( Definition ) کر لیتے ہیں ۔ جس میں جو برائی ہوگی وہ اس کو چھوڑ دے اور اپنی محسن کا شکریہ ادا کرے ۔ مگر مرض ہے کہ بڑھتا ہی چلا گیا جوں جوں دوا کی
@rizwan8bpyt545
@rizwan8bpyt545 22 күн бұрын
بیشک بےشک بےشک بےشک بےشک بےشک
@IslamicWisdomHub125
@IslamicWisdomHub125 22 күн бұрын
درست باشد 🌼
@muhammadakber7863
@muhammadakber7863 18 күн бұрын
ریاض شاہ سے ریاض سیاہ ھوگئے ھیں ان کی باتوں پر کان نہ دھریں
@sajidmehmood8497
@sajidmehmood8497 18 күн бұрын
Maulana shb Masha Allah ap ny dil khush kar diya. Is ka MATLAB hai k faisla imam Hassan Razi Allah ny he kiya agar wo khilafat apny pas rakhte toh Muawiya Razi Allah un ki itahat karny ke liye tayar thay lakin unhu ny Muawiya bin Abi Sufyan Razi Allah ka kakonati amoor mein wasih tajurba kar hony ki waja se khilafat un ke hawaly ki Mein toh is natija per pohncha hu k khilafat e Muawiya Razi Allah per ehtraz karny wala shakhs asal mein Hasan bin Ali Razi Allah ka munkir hai
@MuhammadAbdullah-em1cl
@MuhammadAbdullah-em1cl 18 күн бұрын
یہ سابقہ شاہ جی نیو شیعہ جی جماندرو بدواۓ ہوۓ تھے۔
Nutella bro sis family Challenge 😋
00:31
Mr. Clabik
Рет қаралды 13 МЛН
THEY made a RAINBOW M&M 🤩😳 LeoNata family #shorts
00:49
LeoNata Family
Рет қаралды 35 МЛН
Survival skills: A great idea with duct tape #survival #lifehacks #camping
00:27
THE POLICE TAKES ME! feat @PANDAGIRLOFFICIAL #shorts
00:31
PANDA BOI
Рет қаралды 25 МЛН
Allama Saeed Ahmad Asad MUNAZRA new bayan 2023
13:50
Akash Sound & Video Productions
Рет қаралды 36 М.
dawat o tabligh ka tariqa|Maulana Saad Sahab kandhlavi V's Hazrat Ji Maulana peer Zulfiqar Ahmad
3:44
Markaz Nizamuddin Nayi Baat Naya Nehaj
Рет қаралды 2,1 М.
جناب مرزا  محمد اطہر | Dehriya
10:10
Wird e Ali
Рет қаралды 6 М.
Hazrat Usman e Ghani Ko Q Shaheed Kiya || Allama Syed Muzaffar Shah Qadri
18:41
Islamic Digital Studio
Рет қаралды 113 М.
Allama Saeed Ahmed Asad 23 June 2021
36:39
Saifi Sound Sangla hill
Рет қаралды 34 М.
Nutella bro sis family Challenge 😋
00:31
Mr. Clabik
Рет қаралды 13 МЛН