Рет қаралды 1,986
Khursheed Abdullah
کیوں اہلِ طلب راہ گزر پر نہیں ملتے منزل کے نشاں خوابِ سفر پر نہیں ملتے افواہ کا یہ دور سحر خوب ہے جس میں تمغے کسی شائستہ خبر پر نہیں ملتے