Рет қаралды 39,796
Website:www.tajdaregolra.com
ثم يقال (ارفع رأسك يا محمد، سل تعطى ، واشفع تشفع ) متفق عليه.
گلا سجدے میں کٹوایا نہ جنبش کی نہ دم مارا
جو آل مصطفیٰ ہو انکی ہمت ایسی ہوتی ہے
شیخ پڑھے محراب حرم میں پہر دوگانہ پڑھتے رہیں
سجدہ ایک اس تیغ تلے کا ان سے ہو تو سلام کریں
میر تقی میر
شاہ است حسین بادشاہ است حسین
دین است حسین دین پناہ است حسین
سر داد نہ داد دست در دست یزید
حقا کہ بناے لا الہ است حسین
خواجہ خواجگان معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ الله علیہ
کپڑوں سے آ رہی تھی رسول ضمن کی بو
دولہا نہ سونگھی ہو گی ایسی دلہن کی بو
حیدر کی فاطمہ کی حسین و حسن کی بو
پھیلی ہوئی تھی چار طرف پنجتن کی بو
میر ببر علی انیس لکھنوی
چراغ گولڑہ پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی
Facebook Page:
/ tajdaregolra
KZfaq Channel:
/ tajdaregolra2011
Blogger:
tajdaregolraofficial.blogspot....