Рет қаралды 111
محترم ناظرین سلامت رہیں
مدحت رسول کریم MiddhateRasooleKareem
یوٹیوب چینل میں بنائی گئی ایک پلے لسٹ کا نام ہے علمائے ہلسنت بریلوی اس پلے لسٹ میں اس چینل میں موجود تمام علمائے کرام کے خطابات کی ویڈیوز موجود ہیں آپ اس پلے لسٹ میں بہت سے علمائے کرام کے خطابات سن سکتے ہیں اگر آپ نے ابھی تک یہ چینل سبسکرائب نہیں کیا تو ابھی کرلیں اور گھنٹی کے بٹن کو ضرور دبائیں