امیر ملت الحاج الحافظ روحانی بانی پاکستان ابو العرب سنوسی ہند مقبول عرب و عجم پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا فیضان جاری رہے گا
@pstqilaahmadabad56523 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب
@mnomanjamati50506 ай бұрын
اعلی حضرت عظیم المرتبت حضور شہنشاہ امیر ملت مجدد دین و ملت سنوسہی الہند ابوالعرب قطب الاقطاب عالم ربانی غوث زماں قطب دوراں محی السنہ قبلہ عالم فاتح مرزائیت الحاج الحافظ پیر سید جماعت علی شاہ شیرازی مجددی نقشبندی محدث یگانہ علی پوریؓ کا فیضان جاری رہے گا
@user-pg8re7sh1r Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ نبی کریم ﷺ کے صدقے قبلہ استاد محترم کی قبر انور پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے آمین ثم آمین
@user-pg8re7sh1r Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب قبلہ استاد محترم کیا بات ہے
@qaririfatmahmood67343 жыл бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان ھے۔ اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے آمین۔ یارسول اللہ تیرے چاہنے والوں کی خیر ہو۔ تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد۔