ماشاءاللہ سبحان اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@ranazahid39493 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@ahmadnawaz81523 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@khanmuhmmadqadriofficial16633 жыл бұрын
جزاک اللہ
@muhammadarfanrizvi93883 жыл бұрын
Mashallah bohat Khob Mashallah
@abidsultaani3729 Жыл бұрын
Subhan Allah ❤❤❤
@sajidsajidali14 Жыл бұрын
MASHALLAH
@M.Azhar98003 жыл бұрын
Mashallah bahot khob
@muhammadirfan86093 жыл бұрын
MASHA ALLAH
@SketchSightsNTravel Жыл бұрын
🇸🇦
@fastvisualislamicchannel2 жыл бұрын
Ma Sha Allah 🌹💓🌹💓🌹🌷Subhan Allah
@h.adogar73863 жыл бұрын
❤️❤️❤️❤️
@ranazahid39493 жыл бұрын
💓❤❤❤❤💝💞
@abdulraees64763 жыл бұрын
عبدالکعبہ۔۔۔۔سے۔۔۔ابوبکر عبداللہ کاسفرایک نگاہ التفات کاانتخاب کاپرتو۔۔۔۔عبداللہ۔۔۔ سے۔۔۔۔ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا سفر اس عدیم النظیر اور معجز واقع کی تصدیق کا عنوان جو خالق ومخلوق،محب ومحبوب دونوں کےالفاظ و معانی کاعکس جمیل ھے۔افضل البشر بعد الانبیاء والمرسلین علیھم السلام روےزمین کےانسانوں میں اول نمبر پرھیں۔وہ وحی متلو وغیر متلو دونوں کےمخاطب بھی ھیں اور موضوع بھی۔یہ انفرادی ومابہ الامتیاز روےزمین کےصفحہ قرطاس پر کسی اور کےزمرےمیں نہیں ھے۔وہ سیدنا صدیق اکبر قرآن کی نص قطعی کی لفظی اور معنوی مراد ھیں۔۔۔ والذی جاء بالصدق وصدق بہ اولئک ھم المتقون۔ (الزمر:33)۔ "اور وہ جو سچائی لےکر ھےاور جس نےاس(حق)کی تصدیق کی وہی لوگ پارساھیں"۔ کاش ھم اس راستےکی اڑتی غبار کا حاشیہ بن جاتے۔یا غار ثور کےپکڈنڈی راستوں خاک بن جاتے جن پر سےمحب اور محبوب،آقا اور مولا کا گذر ھوتاتھا۔ان آنکھوں کی پلکوں پرسے امام الانبیا وتاجدار امم علیہ الصلوۃ والتسلیم اور افضل البشر بعد الانبیاء کا گذر ھوتا۔رفاقت اور عشق کا سلیقہ اور آداب محبت کی سحربندی اور چاشنی کےذائقہ سےھماری زبانیں ملذوذھوتی۔۔۔پھر ھم اتنےکج فہم اور حیوانی قلب کی صفات سےمتصف نہ ھوتے جو زبان کی گستاخیاں اس روےزمین پر وہ بھی اصحاب رسول پر۔۔۔اور ھم گونگے،بہرے بن جاتے۔۔۔۔۔۔ھم تو در صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نہیں بلکہ ان کےغلاموں کےغلاموں کےسگ ھیں۔ھم محبت و عشق کےراہی اور مسلکی ومشربی ھیں۔جس دل میں محبت اورعشق نہیں وہ اجاڑ جھونپڑی ھےجس میں آصف رضا علوی جیسےدشنام درازبچھو اور بھیڑیے گھس آتےھیں۔ ۔۔انکی زبان میں سگ وآگ ھے جو بدبختی کا ایندھن لےکر پیداھوتےھیں۔
@qaririfatmahmood67342 жыл бұрын
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔ ماشاءاللہ بہت خوب
@sayyedindia003 Жыл бұрын
لکھتے ہو مکمل خطاب، لیکن سارے خطبات ادھورے ہیں ۔ خیانت کرتے ہو تم