No video

Shah Noorani Dargah | Story 58 | Solo Bike Adventure | YK TRAVEL VLOG Balochistan

  Рет қаралды 102,904

Yahya Khan

Yahya Khan

6 ай бұрын

In today's solo bike adventure vlog, we will check out Lahoot La Makan as well as shah noorani dargah which is quite famous in Baluchistan
~
My Socials | linktr.ee/yahy...
IG | / yahyakhan25
~
Order From YK STORE Now !
Use WhatsApp | 03409675770
YK STORE VID | • INTRODUCING YK STORE |...
🧡
~
Support My Channel
www.paypal.com...

Пікірлер: 410
@YahyaKhannOfficial
@YahyaKhannOfficial 6 ай бұрын
ORDER FROM YK STORE NOW WHATSAAP | 03409675770 YK STORE VIDEO | kzfaq.info/get/bejne/epOXYMaDzt6UnZ8.html
@daniyalhaiderdani1015
@daniyalhaiderdani1015 4 ай бұрын
بے شک خدا انسان کی شہ رگ سے قریب ہے لیکن انسان کی اتنی بساط نہیں کہ وہ ڈائریکٹ اللّٰہ سے مانگ سکے اگر ایسا ہوتا تو حضرت موسیٰ علیہ السلام خدا کے سب سے لاڈلے نبی تھے کوہ طور پر اللّٰہ پاک کی تجلی دیکھ کر بے ہوش نہ ہوتے
@daniyalhaiderdani1015
@daniyalhaiderdani1015 4 ай бұрын
وسیلے کے بغیر آپ ایک چھت پر نئیں چڑ سکتے تو دعا تو پھر بھی ایک معتبر چیز ہے
@daniyalhaiderdani1015
@daniyalhaiderdani1015 4 ай бұрын
خدا نے ابلیس کو بھی حکم دیا تھا آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے کا لیکن اس نے انکار کیا اور ذلیل و رسواء ہو گیا
@bakhtawarkhan5223
@bakhtawarkhan5223 3 ай бұрын
آپ کا عقیدہ بہت صحیح ہے سب دینے والا اللہ تعالیٰ ہے اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں ❤❤❤
@khanbhai-tu1yt
@khanbhai-tu1yt 3 ай бұрын
Beshak Allah pak k siwa koi mabood nhin❤️❤️❤️❤️❤️
@Risingshiningparrots3618
@Risingshiningparrots3618 2 ай бұрын
Beshak
@FAZALMEHMOOD-ds2cb
@FAZALMEHMOOD-ds2cb 5 ай бұрын
ماشاءاللہ یحییٰ خان بھائی اس سفر میں آپ نے توحید کا پیغام دیا ہے کہ سب دیو مالائی کہانیاں ہیں اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں عزت والا زات اللہ تعالیٰ کی ہے
@AlKhalidNashriyat
@AlKhalidNashriyat 3 ай бұрын
ماشاء اللہ یحییٰ بھائ آپ نے شرک و بدعات کی جگہ کو اچھے انداز میں ایکسپوز کیا۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطافرمائے
@khanbhai-tu1yt
@khanbhai-tu1yt 3 ай бұрын
Allah pak hum sabh ko shirk bidat se bachai ameen
@aijazrajpar3812
@aijazrajpar3812 6 ай бұрын
Salam hai yahya bhai aap ki soch ko.is dour mn bhi aap jaise sache log jo sach bol dete hn.aap ki yehi baten hm ko inspire krti hn.god bless you bro 🙏🤗❤️
@mahreennaveed-nz3vv
@mahreennaveed-nz3vv 4 ай бұрын
آج سے تقریباً ھم 28 سال پہیلے ھم نورانی گۓ تھے وہ بھی بس بک کروا کر پوری گلی کے لوگ صبح دس بجے نکلتے تھےاور رات دو یا تین بجے نورانی پہچتے تھے کیا نہرے تھی کیا باغ کیکڑا گاڑی میں نیچے اترتے اور مولا علی کے قدم جس پر ھم اس وقت چھوٹے بچے تھے تو ھم کو انکے قدم پر ھاتھ رکھ کر دعا مانگنے کو کہیتے تھے اس وقت پوری پانی سے بھری نورانی میں ھر جگہ نہرے ھی نہرے تھے پھر پریوں کا باغ جس میں مور پھر کوکل دیو کا پہاڑ اور اگے چل کر خوبصورت جھرنہ پھر صبح چار بجے خوبصورت تلاوت اور سورچ نکلنے کا انتہائی خ۔بصورت منظر وہ نا قابل بیان ھے بس پھر پڑھائی پھر شادی اور بس زندگیوں میں مصروف لیکن آج آپکی وڈیو دیکھ کر سب یاد آگیا اب پتا نہیں وہ خوبصورتی بچی ھے یہ نہیں لیکن یاد تازہ ھوگئ
@aulakh65a
@aulakh65a 4 ай бұрын
ہائیکنگ، پیدل سفر ایک چھوٹا، آسان سفر ہے، جو عام طور پر ڈھکے ہوئے نشان زدہ پگڈنڈیوں، پیچھے پیچھے، یا یہاں تک کہ منزل کے لیے پیدل سفر ہے۔ ٹریکنگ میں ہمیشہ ایک مخصوص منزل شامل ہوتی ہے۔ ٹریکنگ کا راستہ مختلف، اکثر کھردرے خطوں سے گزرتا ہے اور اسے کرنے والے شخص کے مزید سامان اور تیاری کی ضرورت ہوتی ہے۔
@AbdulRauf-rw9bu
@AbdulRauf-rw9bu 6 ай бұрын
جیو یحیی خان جیو بلوچستان جیو پاکستان
@Special-Guy
@Special-Guy 6 ай бұрын
Mash'Allah... Me yahan taqreeban 27 saal se jaata raha hun. Us waqt mere paas aik Honda S110 hoti thi, aur apne waqt ki kia bike thi woh, jo taqreeban 110-120 touch kar jaati thi, smooth bilkul... Us waqt road nahi tha is raste me, aur 6 ghante se zuada lagte thay pahonchne me, aur mitti paani ki trha urh kar apko pura white kardeti thi. Saaf paani ki neher raste me milti thi aur Shah Noorani k mazaar ka area kaafi saaf tha. Lahoot la maqaam ki seehrian dusri side se thi, aur behad khofnaak hota tha unpar se upar jaana aur us jagha par pahonchna, jahan unthni hai aur jis jagha ko "maa ka pait" kehte hain, ghaar k andar. Kia yaadain apne diladi Yahya bhai, jab waqt aur halaat bhot behtar hote thay, aur log k dilon me muhabbat ziada thi...
@whoami.67
@whoami.67 6 ай бұрын
یحییٰ خان میں نے آپ کا چینل 6-7 سال بعد دیکھا آپ بہت لگن سے اور محنت کر کے وڈیوز بناتے ہو لیکن پزیرائی نہ ہونے کے برابر ہے ۔ اتنے عرصہ میں صرف 44.9K سبسکرائیبرز سراسر ناانصافی ہے ۔
@bashirkhanofficial9633
@bashirkhanofficial9633 6 ай бұрын
Bilkul janab😢😢
@user-mm4ko9mk7m
@user-mm4ko9mk7m 5 ай бұрын
In Shaa Allah ek din UN Ka channel top pr ho ga mehnt kabi zaya nhi jati ap tension na lo
@THEMKWORLD60775
@THEMKWORLD60775 5 ай бұрын
Pihli wala chanel acha ta likin meri khyal sai wo hack hogaya ta
@raqeebbangash51272
@raqeebbangash51272 5 ай бұрын
بجا فرمایا آپ نے
@kashanzaidi92
@kashanzaidi92 5 ай бұрын
yahya khan 2.0 wala channel pe inke 3lac se zaida sub hai Masha Allah
@ahsananis9645
@ahsananis9645 5 ай бұрын
ما شا اللّه - سو فیصد درست عقیدہ رکھتے ہیں آپ۔ اپکی محنت کو بھی سلام ہے ۔ آپنے اچھی سیر کرادی وہ جگہ جو ھم نے کبھی نہیں دیکھی تھی۔
@ExplorewithHabib
@ExplorewithHabib 5 ай бұрын
Yahya bhai آپ کا ولاگ دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ آپ کے اندازِ بیان اور ویڈیوز کی کوالٹی نے واقعی مجھے متاثر کیا ہے۔ آپ کے مواد میں جو تنوع اور اصالت ہے، وہ نایاب ہے۔ آپ کی محنت اور لگن واضح طور پر نظر آتی ہے، اور یہ بتاتی ہے کہ آپ اپنے کام کے سچے عاشق ہیں۔ آپ کی ویڈیوز نے مجھے نہ صرف معلومات دیں بلکہ میرے دل کو چھو لیا۔ آپ کا ہر ولاگ ایک نئی دنیا کا دروازہ کھولتا ہے، جس سے نہ صرف علم میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ دل کو بھی سکون ملتا ہے۔ آپ کا ہر نیا ولاگ انتظار کے قابل ہوتا ہے۔ آپ کی محنت، جذبہ، اور اخلاص کو دیکھ کر میں دعا گو ہوں کہ آپ اسی طرح کامیابی کی نئی منزلیں طے کرتے رہیں۔ آپ کی محنت اور لگن نے آپ کو اس مقام پر پہنچایا ہے، اور یقیناً آپ کا مستقبل روشن ہے۔ آپ کی ویڈیوز کا انتظار رہتا ہے، اور ہر بار آپ کا کوئی نیا ولاگ دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ آپ کے کام میں جو محبت اور خلوص ہے، وہ واقعی قابل تعریف ہے۔ آپ کے فن اور جذبہ کو دیکھ کر ہمیں بھی اپنے کام میں محنت اور لگن سے کام کرنے کی تحریک ملتی ہے۔ آپ کی کامیابیاں اور محبت آپ کے قدم چومتی رہیں، اور آپ ہمیشہ اسی طرح کامیابیوں کی نئی بلندیوں کو چھوتے رہیں۔ بہت بہت شکریہ کہ آپ اپنے فن کو ہم تک پہنچاتے ہیں، اور ہمیں اپنے خوابوں کی تعبیر تلاش کرنے کی تحریک دیتے ہیں۔ آپ کا ہر ولاگ ایک نیا سبق، ایک نیا تجربہ لے کر آتا ہے۔ آپ کے فن اور تخلیقی صلاحیتوں کے لئے دل سے داد وصول کیجئے۔ آپ کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات اور دعائیں۔
@zahidhussain5709
@zahidhussain5709 6 күн бұрын
Mashullah very excellent
@vilmafavorito
@vilmafavorito 2 ай бұрын
SUBHANALLAH WHAT A BEAUTY
@PadmChaudhary-uf8ig
@PadmChaudhary-uf8ig 4 ай бұрын
Yahya bhai Documentry bahut achhi banate or fir cinematic shot and backgroud music ek alg hi dunia ka ahsas hota h Love from India🇮🇳
@PadmChaudhary-uf8ig
@PadmChaudhary-uf8ig 4 ай бұрын
Thanks
@SAMGaming4478
@SAMGaming4478 6 ай бұрын
یحیی بھائی ویڈیو بہت ہی خوبصورت تھی اور ڈرون فوٹیج بھی ہی اعلیٰ تھے وہ سبزہ وہ بھی بہت پیارا لگ رہا تھا❤ پوری ویڈیو دیکھی ہے تو فریش ہو گیا ہوں ویڈیو دیکھ کر اللّٰہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ♥️
@Sunil-xv8tj
@Sunil-xv8tj 5 ай бұрын
Yahya pathan bhai, lale di jaan, I watch you from Delhi, India and I am a Hindu from Kashmir. Love your stuff. Loads of love.
@YahyaKhannOfficial
@YahyaKhannOfficial 5 ай бұрын
❤️
@yasirmalik2339
@yasirmalik2339 3 ай бұрын
Ma shaAllAH Bhai.
@brokenheart-fd9ho
@brokenheart-fd9ho 5 ай бұрын
Hiking is a shorter, easier journey, commonly walked on looped marked trails, to-and-back, or even destination hikes. Trekking always involves a specific destination. A trekking path goes through different, often rough terrains and requires more equipment and preparedness of the person doing it.
@coolcoolzindagi8324
@coolcoolzindagi8324 6 ай бұрын
اسلام وعلیکم یحییٰ بھائی نورانی بابا کے مزار کی وڈیو آپ نے بہت خوبصورت انداز میں عکاسی کی ھے ڈرون مناظر نہایت خوبصورت ہیں آپ کا بہت شکریہ یحییٰ بھائی میں دو سال پہلے اس مزار پر آ چکا ھوں اور لاھوت لا مکاں پر بھی جا چکا ھوں لیکن اس جگہ سے وابستہ کئی باتیں حقیقت پر مبنی نہیں ہیں اور یہ زیادہ تر افسانوی لگتی ہیں لیکن حضرت نورانی شاھ بابا کا مزار حقیقت پر مبنی ھے لیکن اپنی بات پر قائم ھوں لوگ اس مزار پر آتے ہیں لیکن ان کی حاجت اور دعائیں قبول کرنے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ھے جیو یحییٰ بھائی
@user-lw9uz4gi6b
@user-lw9uz4gi6b 3 ай бұрын
Bhot shndar sfr lgta he hm bhi ap k sath sfr krhre hen
@user-wk2yi6of9j
@user-wk2yi6of9j 2 ай бұрын
Apki bat sun hansi nekl gae khoto ka julosss😢😅😮😢😊
@akhtarzaidi9454
@akhtarzaidi9454 6 ай бұрын
This video of Shah Noorani is very excellent one for me. Long live Yahya Khan. God bless you. Jesus kiss you.
@TibHijamaOnline
@TibHijamaOnline 4 ай бұрын
20:30 kamal ki baat ki ap ne.. shirk sub se bara juram hai.. kash log Quran E Majeed ko parhty kash
@user-mo8xs2kt3j
@user-mo8xs2kt3j 6 ай бұрын
ان میں اور بت پرستوں میں کوئی فرق نہیں ہے اور دوسری بات یہ سب منگھڑت باتیں ہیں اللہ تعالیٰ آ پ کو۔ خوش رکھے اپنے خرچے پہ❤
@user-mo8xs2kt3j
@user-mo8xs2kt3j 6 ай бұрын
Thanks
@rmukhtar3302
@rmukhtar3302 4 ай бұрын
Nice video 📹 bhai keep it up
@user-fr2ss6wo6i
@user-fr2ss6wo6i 6 ай бұрын
Hiking = پیدل سفر کرنا Tracking = ڈھونڈنا find search track یا پھر tracker لگتے ہیں گاڑیوں میں گم ہو جانے کی سورت میں ڈھونڈنے کے لیے وغیرہ وغیرہ۔
@mubashir1096
@mubashir1096 17 күн бұрын
Geo yahya Khan
@user-lw9uz4gi6b
@user-lw9uz4gi6b 3 ай бұрын
Abhi dhki hen ap ki video bhot achi lgi mujhe .apna bhot klayal rkhen
@user-ey2rg8pz4h
@user-ey2rg8pz4h 6 ай бұрын
پہلی جو درگاہ آئی اس کو آپ محمد فقیر کہہ رھے تھے حالانکہ اس کا نام محبت فقیر ھے اور جب آپ ہل اسٹیشن جا رہے تھے راستے میں آپ نے چائے پی اس شھر کا نام جوھی تھا اور آپ اس کو جوھو کہہ رہے تھے اور پھر جب درگاہ آئی جس کا نام گاجی شاہ تھا پر آپ اس کا نام گادی شاہ لے رہے تھے ۔۔ عبداللطیف شیخ لاڑکانہ سندہ ۔۔
@madinaqandil3611
@madinaqandil3611 5 ай бұрын
Allah pak aapki madad or hefazat kry Teri jurat ko salaam good zabardast Masha Allah good yahya Khan good
@FarooqnooraniNoorani
@FarooqnooraniNoorani 3 ай бұрын
Congratulations 🎉 The Great Achievement 🎉 Beat off luck 🎉 ALLAH bless you and your family every where and everytime Aameen Suma Aameen ya RabulAalmeen 🇵🇰
@vinoddabi5161
@vinoddabi5161 5 ай бұрын
Bhai im from India !🇮🇳❤️ I really like your videos! Kya baat hai ji ..... Kya baat hai.....! Awara gardi chalti rahe 🌹
@LifeOfDaniyal
@LifeOfDaniyal 5 ай бұрын
Aapnay haqeqaaat bayan kardi es jaga ke bohot say loug shirk ma hain Allah en sab ko hedayat day ameen ❤
@dr.muhammadtalha1978
@dr.muhammadtalha1978 5 ай бұрын
القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام آیت نمبر 79 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنِّىۡ وَجَّهۡتُ وَجۡهِىَ لِلَّذِىۡ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ حَنِيۡفًا‌ وَّمَاۤ اَنَا مِنَ الۡمُشۡرِكِيۡنَ‌ۚ‏ ۞ ترجمہ: بے شک میں نے اپنا چہرہ اس کی طرف متوجہ کر لیا ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے، ایک (اللہ کی) طرف ہو کر اور میں مشرکوں سے نہیں۔
@hassi6865
@hassi6865 6 ай бұрын
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ ابْتَغُوْۤا اِلَیْهِ الْوَسِیْلَةَ وَ جَاهِدُوْا فِیْ سَبِیْلِهٖ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ(35) ترجمہ: کنزالایمان اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور اس کی طرف وسیلہ ڈھونڈو اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ. وسیلہ کی تلاش عین حکم قرآن ہے لہذا آپ سے گزارش ہے کہ احتیاط فرمایا کریں اولیاء اللہ کے مقامات پہ آئے ہوئے زائرین کے مطلق اپنے خیالات کا اظہار فرماتے ہوئے
@99952715
@99952715 6 ай бұрын
Here's a shorter breakdown: Hiking: Shorter (hours to a day), easier terrain, basic prep, starts & ends at same point. Think: casual nature walk. Trekking: Multi-day, challenging terrain, extensive prep, camping or remote stays. Think: adventurous journey of self-reliance.
@shajanbrohi1087
@shajanbrohi1087 3 ай бұрын
22sal phely bike ride me bohat mza ta ab to Sara road pakka hai off road ka mza kuch ot ta
@wildae.
@wildae. 6 ай бұрын
wow parrtos, i remember there were wild parrots in lahore before
@babarhussain2354
@babarhussain2354 3 ай бұрын
You're working very hard Allah Almighty bless on you and your family back home
@user-vf4gh9ix8f
@user-vf4gh9ix8f 6 ай бұрын
Asalm alikhum Bhut axcha Aya Hy ya video Bhai...mashAllah Allah pak apko salmat rakhen or sehat den
@noormughal9969
@noormughal9969 6 ай бұрын
Mashallah Yahya bhai very nice,your videos are very different and special.Your efforts are appreciable because you are capturing these videos in very difficult areas.so many thanks and Allah bless you❤❤
@BilalHaroonVohra
@BilalHaroonVohra 6 ай бұрын
Geo Yahya Khan 🙂👍
@lkhan6204
@lkhan6204 5 ай бұрын
یار مسجدوں میں اعلان کروا کروا کے تھک گئے سب لوگوں سے بھی پوچھ لیا لیکن Yahya the great missing ہے last time شاہ نورانی درگاہ کے آس پاس دکھائی دیا تھا آوارہ گردی کی دنیا کا چسکا لگا کے خود غائب سر آپ کی ویڈیوs کا سب کو california میں بھی انتظار رہتا ہے even گوروز کو بھی hope آپ save and healthy ho
@YahyaKhannOfficial
@YahyaKhannOfficial 5 ай бұрын
جان من بس ایک ھفتہ انتظار کیجے اسکے بعد ایک زبردست سیریز آرھا ہے
@FarhatYasmin-mw6kd
@FarhatYasmin-mw6kd 6 ай бұрын
MashaAllah nice
@beautyofhills8853
@beautyofhills8853 5 ай бұрын
Yahya bhai Kabhi Taunsa sy Agy Koh E Suleman "Barthi" ka chakar bhi lagaen bhut khobsorat ilaqa hy humara❤
@mramzan1175
@mramzan1175 6 ай бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ماشاءاللہ سبحان الله الحَمْدُ ِلله جی بشک دورست فرمایا
@huzaifazulfiqar6697
@huzaifazulfiqar6697 6 ай бұрын
Allah hum sab ko shirk or fasad sa roke or inko islam ke sahi deen sa arasta kare Ameen
@mkkhan6860
@mkkhan6860 5 ай бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بہت خوشی ھوٸی تمھاری یہ ویڈیو دیکھکر۔۔ کافی عرصے سے سنتا چلا آرھا ھوں نورانی شاہ کی اس درگاہ اور لاھوت لا مکاں کے بارے میں ۔۔ لیکن کبھی ھمت نہیں ھوٸی یہاں جانے کی۔۔۔ لیکن آج آپکی ویڈو کے زریعے سے دیکھنے کا موقع ملا۔۔ اللہ سبحانہ تعلٰی تمھیں خوش و خرم رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔ تمھاری سیاحتی ویڈیوز دیکھکر۔۔ ایک جوش و جزبہ پیدا ھوتا ھے۔۔۔ ایک ولولہ پیداھوتا ھے۔۔ سیاحت کا۔۔۔ لیکن بیٹا اب عمر اور صحت اجازت نہیں دیتی۔۔ اس لٸے اپنی یہ پیاس تمھاری سیاحت کی خوبصورت ویڈیوز دیکھ دیکھ کر بجاتا ھوں۔۔😊
@mkkhan6860
@mkkhan6860 5 ай бұрын
بجھاتا ھوں۔۔۔ ٹاٸیپنگ کی غلطی ھوگٸی۔۔ معذرت۔۔😢
@mkkhan6860
@mkkhan6860 5 ай бұрын
اس ویڈیو کے آخری جملے نے میرے اندر کی ایک کسک دور کردی۔۔۔ جو تم نے کہا کہ یہ ایک سیاحتی مقام ھے اس سے زیادہ کچھ نہیں۔۔ اللہ سبحانہ تعلٰی تمھارے ایمان اور عقیدے کی حفاظت فرماٸے۔۔ آمین❤
@AsadKhan-lh7ot
@AsadKhan-lh7ot 6 ай бұрын
Yra Yahya Bhai I appreciate your efforts in making such informative and very interesting videos. Whenever I watch your videos I just feel like I am traveling along with you. I love to travel but due to my job, I can't explore in a limited time. Keep visiting and keep exploring......
@techsolutions298
@techsolutions298 6 ай бұрын
yahya bhai ap meri favt jaga ah gae waoo me march me vlog bnaounga idar ka..🥰
@GR_Mplo
@GR_Mplo 6 ай бұрын
First time video dekhi ap ki, app ki batun mn sach aur bhaduri shujat hy.thanks maza agaya
@BachalShar
@BachalShar 6 ай бұрын
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ
@gardeninginuae
@gardeninginuae 3 ай бұрын
baloch people are very calm and peaceful people
@moonraza539
@moonraza539 5 ай бұрын
Jo jhoot hai wo to jhoot hai Hazrat Adam A S Ko Sri Lanka Me mojud Adams peak per utara gaya jiske baare me Kaha gaya k Dunya Me maujood sub se khubsurat wadi Adam's peak hai Subhan Allah God Bless You Yahya Bhai
@AamirsArt
@AamirsArt 4 ай бұрын
Khan sb the best
@khanengineering4787
@khanengineering4787 4 ай бұрын
Masha Allah.. Deer kha ror...... da zai kho da bidaatano ,shirk kawanko garh dy...... Mata hom deer shoq dy chi dasi bideos jorr kadam kho bus....nokri majbori 😢
@BakhtAli-iy8id
@BakhtAli-iy8id 6 ай бұрын
Bhai buht bra nam Allah ka hy❤
@mmr4878
@mmr4878 5 ай бұрын
Most awaited vlog ❤ Thank you Yahya bhai ❤
@niamatullah5916
@niamatullah5916 6 ай бұрын
یہ بلکل درست ھے۔بنوں کے علی شوبابا کے قبرستان میں بھی لوگ ایک نشان کو قدم گاہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ بتاتےہیں۔یحیی خان کبھی ادھر بھی چلےجائیں ۔
@afaq973
@afaq973 6 ай бұрын
Specially Karachi sea sides hawsabay, sunhara beach French beach turtle beaches and so many beaches
@azmatali4494
@azmatali4494 4 ай бұрын
Bhot piyare video haen apki Bhai
@AbdulBaloch-ce1vt
@AbdulBaloch-ce1vt 5 ай бұрын
I love your enjoy your videos, Yahya bhai.
@QadriAttariRazvi
@QadriAttariRazvi 6 ай бұрын
بھاٸی ان پیروں فقیروں سے کوٸی نہیں مانگتا۔ ہے۔ ان کو اللہ پاک کی بارگاہ وسیلہ دے کر مانگا اللہ سے ہی جاتا ہے۔ مثال کے طور پے۔ اللہ پاک اپنے نیک بندوں کا صدقہ ہماری تمام حاجات پوری فرما۔ آمین
@azeem-
@azeem- 6 ай бұрын
سب کچھ کیجیے بس ایک بار قرآن ترجمہ کے ساتھ پڑھ لیجئے آپ کے سارے سوالوں کا جواب اس میں ہے بس تھوڑی سی کوشش کیجیے اللّٰہ آپ کی اور ہماری رہنمائی فرمائیں آمین
@nisartechnical042
@nisartechnical042 6 ай бұрын
Masha Allah
@jhonsnow194
@jhonsnow194 6 ай бұрын
Yaar yahya apki quality or content improve kraha hai congratulations 🥳
@ghulamhussaindahri857
@ghulamhussaindahri857 5 ай бұрын
Tamam behtreen
@muhammadazamkhanyosufzai7497
@muhammadazamkhanyosufzai7497 5 ай бұрын
ٹریکنگ اور پیدل سفر میں کیا فرق ہے؟ پیدل سفر ایک چھوٹا، آسان سفر ہے، عام طور پر ڈھیلے نشان زدہ پگڈنڈیوں، پیچھے پیچھے، یا یہاں تک کہ منزل کی طرف پیدل چلنا۔ ٹریکنگ میں ہمیشہ ایک مخصوص منزل شامل ہوتی ہے۔ ٹریکنگ کا راستہ مختلف، اکثر کھردرے خطوں سے گزرتا ہے اور اسے کرنے والے شخص کی مزید ساز و سامان اور تیاری کی ضرورت ہوتی ہے۔
@nicknack9691
@nicknack9691 4 ай бұрын
hicking means climbing on mountains and tracks means ( path or way ) which you follow for climbing to mountains.
@georgenolis7824
@georgenolis7824 5 ай бұрын
Trekking ka matlab hain jab aap kisi taisudha makam par jaate hain aur isme raasta pahado, chattano aur muskil raah se gujarti hain. Manzil chote darmiyaan par hoti hain. Hiking tab kehte hain jab aap kisi lambe doori ko tai karte hain. Haan dono mein Safar paidal hi karte hain.
@aasif1100vlog
@aasif1100vlog 5 ай бұрын
amazing💚💚💙 content❤❤❤
@rahmatali8416
@rahmatali8416 6 ай бұрын
يحيى خان بهائ هم آپ كو آواره گردوں كى دنيا ميں خوش آمديد كہتے ھیں❤
@Gullygully786
@Gullygully786 6 ай бұрын
Wah g wah balochistan ki kia bat e
@techsolutions298
@techsolutions298 6 ай бұрын
ap ko shabash he kasam se ap asi jga be chale gae ho jahan khatra be ho sakta he salute he
@mujeebbutt2883
@mujeebbutt2883 5 ай бұрын
Maashahallah very beautiful massage bro Mujeeb Butt New York
@yaqoobali1985
@yaqoobali1985 5 ай бұрын
Khushi hoi...
@mathematics4kids
@mathematics4kids 4 ай бұрын
Yahya brother as you cross the Hamdard university from Northern bypass then you enter to Balochistan. And Shah Noorani is in Khuzdar, Balochistan,
@waqasahmad8015
@waqasahmad8015 5 ай бұрын
Yahya bhai meney suna hay yahaa is mazaar par jana maghrib kay baad mana hay Meney bee suna hay kuch logo nay maghrib kay baad entry kee koshish kee or baad aza ghayb ho gaey they or aaj tak recover nahee huwey May logo say ka hoon ga aap zaroor jaen mazaraat ya chila gaho my buzurgo kay lekin wahaa duaaa karen or extra hor kuch na karen jis kee waja say aap ko ya ehley khana ko takleef uthanee parey
@user-ks8yz2oc7l
@user-ks8yz2oc7l 6 ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ماشاءاللہ جی یا بھائی کیا بات ہے ماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور بہت اچھی دنیا دکھا رہے ہیں اللہ اپ کو جزائے خیر دے غلام صابر ساہیوال
@premkaur-bt8pj
@premkaur-bt8pj 4 ай бұрын
Sir, hiking in shorter and easier journey. Tracking is rough and requires equipments. Just a fast and simple answer to your question 😊😊😊
@FarhatYasmin-mw6kd
@FarhatYasmin-mw6kd 5 ай бұрын
Yahya bhai agli video kab arahi ha
@jahanzaibkhan-fp7yg
@jahanzaibkhan-fp7yg 5 ай бұрын
Bohat khoob v log ha Jahanzaib khan from sahiwal
@HusseinSayeed
@HusseinSayeed 5 ай бұрын
Nice Trip. I think its fastest travel from Karachi to DG Khan. Bus is not too fast but due to mostly empty road and Indus Highway its possible.
@99952715
@99952715 6 ай бұрын
समय: हाइकिंग - 1 दिन, ट्रैकिंग - कई दिन। दूरी/कठिनाई: हाइकिंग - कम दूरी/आसान, ट्रैकिंग - लंबी दूरी/कठिन। प्लानिंग: हाइकिंग - कम तैयारी, ट्रैकिंग - विस्तृत तैयारी। अनुभव: हाइकिंग - सरल आनंद/फिटनेस, ट्रैकिंग - रोमांच/चुनौती। अन्य: हाइकिंग - अकेले/समूह, ट्रैकिंग - गाइड/साथी, हाइकिंग - पहाड़ियाँ/जंगल, ट्रैकिंग - दूरदराज/ऊंचाई। चुनाव आपकी फिटनेस और पसंद पर निर्भर करता है!
@zahoorjan4838
@zahoorjan4838 6 ай бұрын
An amazing video if yaya khan, congrates to him
@wildae.
@wildae. 6 ай бұрын
although i have never been out of lahore but i love seeing balochistan through your videos
@user-lw9uz4gi6b
@user-lw9uz4gi6b 3 ай бұрын
Mein bhi gi thi aek mrtba norani .aese nhi dekh ski jese ap ne dekhaya
@user-pl1ve7xy6o
@user-pl1ve7xy6o 6 ай бұрын
Mashallah kiya beautiful area hai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@WaqasAkram40721
@WaqasAkram40721 5 ай бұрын
Apki videos buht achi hein.
@stayaway402
@stayaway402 6 ай бұрын
ALLAH ENKO HADAYT DE OR UE SEEDE RASTAY PR AA JAI
@MustafaKamal-wl6yx
@MustafaKamal-wl6yx 5 ай бұрын
Beautiful❤
@ansarkhan5812
@ansarkhan5812 Ай бұрын
نورانی کے سفر کا مزا کچے پکے راستوں سے گذر کر آتا تھا سڑک بنے سے وقت کی بچت تو ھوتی ھے مگر مزا ختم ھو گیا ھے،
@bilaltajik
@bilaltajik 6 ай бұрын
Speechless, bro. You are a great story teller and it usually has a lot of truth.👍
@user-pl1ve7xy6o
@user-pl1ve7xy6o 6 ай бұрын
Mujhe petrol chote bhai urdu achi lag rhi thi ❤❤❤❤❤
@rameezjallani
@rameezjallani 6 ай бұрын
Very interesting and informative video Yahya BHai, More POWER to you ! Yahya bhai Hiking jo ha vo Usually Maximum one day ki hoti hai yeh short trip hota hai Jabkeh Trekking 2 ya 2 sy zayda days ki hoti hai or yeh usually long trip hota hai yeh basic difference hai Hiking or trekking ma.
@beautifulworld1M.
@beautifulworld1M. 6 ай бұрын
Yahya bai❤
@nasirbangash3670
@nasirbangash3670 5 ай бұрын
sir jee jab Karachi ana muj se milna mai all vedeo dakta Ho aap ka massg intizar Karo ga inshaullah Allah pak khush aur abad rake Ameen suma Ameen
@AwanBiker
@AwanBiker 6 ай бұрын
Nice video and great vlog Yahya Khan bhai, Love from Germany
@ijazseemabdawoodzaie8811
@ijazseemabdawoodzaie8811 4 ай бұрын
Good work keep it up
@murtazazaman1396
@murtazazaman1396 6 ай бұрын
Rohaniyat or sariyat alag alag chezz h bhai
Sunglasses Didn't Cover For Me! 🫢
00:12
Polar Reacts
Рет қаралды 5 МЛН
Secret Experiment Toothpaste Pt.4 😱 #shorts
00:35
Mr DegrEE
Рет қаралды 42 МЛН
Yahya Khan Journey -  How he got 134,000 Subscribers within 1 year 😮
31:40
Sunglasses Didn't Cover For Me! 🫢
00:12
Polar Reacts
Рет қаралды 5 МЛН