اللہ اکبر کیا شان ہے اہل بیت اطہار کے لوگوں کی کیا ہی خوبصورت اور پاکباز لوگ تھے ایسی ہستیوں کے بارے میں آج کل سوچا ہی جا سکتا ہے کیونکہ وہ لوگ اولاد رسول اللہ سے تھے کیا ہی خوبصورت تربیت کی گئی تھی ان ہستیوں کی بیشک ان سے مودت اور محبت ایمان کا حصہ ہے / اعظم میں جانتا ہوں راہ و رسم عاشقی + تعلیم یافتہ ہوں کسی کی نگاہ کا / دوسری صورت صاحب زادہ نصیر الدین نصیر رح کی ہے یہ بھی رسول اللہ کی اولاد سے ہیں بہت بڑا مقام ہے اولیاء اللہ میں صاحب زادہ نصیر الدین نصیر رح کا ایسا عشق سوز اور گداز میں نے اپنی زندگی میں پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا جیسا صاحب زادہ نصیر الدین نصیر رح کا تھا اور ظاہر ہے آپ پیر مہر علی شاہ صاحب کے پوتے تھے اللہ کریم انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے کیا عاشق صادق شاعر تھے ایسے رنگ بھی ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتے اللہ کریم صاحب زادہ نصیر الدین نصیر رح کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤
@ISLAMICWORLD-7869
ماشاءاللہ جو بات پیر صاحب سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ ہماری سمجھ میں نہی آرہی ہم کیا کرتے ہیں آے نعرے مارے واہ واہ کی کھایا پیا اور اپنے اپنے گھروں کو چلے گیے اور آگلے دن پھر وہی کھنڈی 🔪 ہوتی ہیے جس سے ہم اپنے تھوڑے سے فائدے کیلئے لوگوں کے گلے کاٹ رہیے ہوتے ہیں تو پھر پیر صاحب کی بات پر واہ واہ کس لیے صرف لوگوں کو دیکھانے کیلیئے کہ ہم بہت متقی اور پرہیز گار ہیں ❤لوگوں کے کام آنے کی کوشش کیا کریں اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤️
@zaingujjar9092
امام سجاد زین العابدین علیہ السلام 🕌🇸🇦🙏🏻❤
@saeedahmed418
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم ❤❤❤❤❤
@zeebhai7797
❤میں تو پنجتن کا غلام ہوں ۔۔۔۔
@IftikharHussain-sg7rz
جزاک اللہ خیرا کثیرا امین امین امین
@mhussnainrazzaq4003
لبیک یا حسین ❤ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤️
@junaidahmed467914 күн бұрын
سبحان اللہ العظیم بےشک اللھم صل علی محمد و آل محمد ص سلام جناب حضرت امام حسن علیہ السلام ،سلام جناب حضرت امام زین العابدین علیہ السلام حق اللھم صل علی محمد و آل محمد ص
@IftikharHussain-sg7rz
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم صلی اللہ تعالی علی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر استغفر اللہ
@mhussnainrazzaq4003
اللہ اکبر کبیرا ❤️ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
@user-lm4tz7pb3c12 сағат бұрын
MASHA ALLAH.. kia bayan hy.. subhan Allah
@user-sn8ym8sf5y15 сағат бұрын
Allaha karhim jnhoot Al fardhos ma Ala drjaaat Sy nivazy Ameen Suma Ameen
@shahidamjadali73382 сағат бұрын
Mashallha 🌹
@RobiBb-fb7ok2 сағат бұрын
Robi Akrm Rajpoot Wahcantt 😢😂❤
@abuobaida81164 сағат бұрын
SUBHAN Allah Masha Allah jazakallah ❤
@masteraslam78677 сағат бұрын
میں تو پنجتن کا غلام ہوں
@ZiaRehman-ik7vr7 сағат бұрын
Subhanallah ❤❤
@HannahmurcuryHannah-bt6gv21 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@AmjadHussain-kn6wy21 күн бұрын
SUBHAN ALLAH ❤MASHA ALLAH 🎉SUBHAN ALLAH 🎉SUBHAN ALLAH ❤MASHA ALLAH 🎉SUBHAN ALLAH ❤MASHA ALLAH 🎉SUBHAN ALLAH ❤MASHA ALLAH 🎉SUBHAN ALLAH ❤