میرے خیال میں یہ وہ 15 دن نکالنا چاہتے ہیں جن میں آزاد امیدواروں نے PTI میں شامل ہونا ہے۔ یہ ڈرا رہے ہیں آزاد امیدواروں کو۔ آپ دیکھنا 15 دن کے بعد یہ معاملہ ختم ہو جائے گا
@sohailaslam5961Ай бұрын
عامر متین آپ کا پروگرام آج بھی سُننے کو دل کرتا! رؤف کلاسرا حق اور قانون کی بجائے عجیب باتیں کرتے! معاملہ کون اچھا یا بُرا نہیں بلکہ قانون اور آئین کی پامالی پر بولیں لکھیں