Sheranwala Gate I Lahore's Old Port I Ships Sailed Here I Ranjit Singh's Hungry Lions I Gilani Logs

  Рет қаралды 96,901

Gilani Logs

Gilani Logs

Жыл бұрын

#lahore #pakistan #history
Sheranwala Gate I Lahore's Old Port I Ships Sailed Here I Ranjit Singh's Hungry Lions I Gilani Logs
Videography: Muhammad Tariq
Lohari Gate Video Link:
• Lohari Gate I First Ch...
Masti Gate, Taxali gate, Roshnai Gate Video Link:
• Masti Gate I Forgotten...
Bhaati Gate Video Link:
• Bhaati Gate Lahore I H...
Mochi Gate Video Link:
• Mochi Gate Lahore I My...
تب راوی دریا لاہور شہر کی دیوار کے ساتھ بہتا تھا۔۔۔مغل شہنشاہ اکبر کے دور میں بنا خضری دروازہ دریا کے گھاٹ کے ساتھ تھا اور کشتیاں یہیں سے چلتی تھیں۔
راوی دریا شاہی قلعے کے شمال مغرب سے بہتا، قلعے اور فصیل والے شہر کو گھیرتا، موری گیٹ کے بالکل باہر آج کے اردو بازار کے ساتھ جنوب مغرب کی طرف بڑھتا اور اس ٹیلے کے گرد گھومتا جہاں آج کل ضلعی عدالتیں ہیں۔
راوی کے اس وقت کے اور موجودہ راستے کو سمجھنا شاید یوں آسان ہو جائے کہ اکبر کے چچا اور لاہور کے حاکم کامران مرزا کی بارہ دری جو اب دریا کے ایک جزیرے پر ہے، اس سے ڈھائی کلومیٹر دور تھی۔قلعہ لاہور کی حالت اس زمانے میں کچھ اچھی نہ تھی۔ اس لیے کامران نے دریا کے پار اپنے لیے وسیع و گل ریز باغ کے درمیان ایک عالی شان محل (بارہ دری) تعمیر کرایا۔
لاہورمیں دو بحری جہازوں کی تعمیر 1594 اور 1596 میں ہوئی۔ مغل ہندوستان میں تیار ہونے والے جہازوں میں لوہا اور میخیں استعمال نہیں ہوتی تھیں بلکہ تختوں کو رسوں سے باندھا جاتا تھا۔پہلے جہاز کی لمبائی 35 گزالہیٰ، یعنی 93 فٹ سے اوپر، اور دوسرے کی 37 گز الہیٰ، قریباً 99 فٹ تھی۔ پہلے جہاز کو ٹھٹھہ لے جانے میں دریا میں پانی کی کمی کے باعث مشکل ہوئی تو دوسرا جہاز بجرے پر تعمیر کیا گیا جسے انگریز بحری جہاز کا اونٹ کہتے ہیں۔بدقسمتی سے جہازوں کے نام نہیں مل سکے کہ ان کی بعد کی تاریخ کی کھوج لگائی جا سکتی۔نہ جانے یہ لاہورسے ٹھٹھہ کی دوری کے باعث تھا یا اکبر کے 1598 میں دکن کی مہم کے لیے لاہور چھوڑنے کی وجہ سے، کہ جہاز سازی کا یہ تجربہ جاری نہ رہا۔
تب ٹھٹھہ اورلاہری بندر سندھ، ملتان اور پنجاب کو ہرمز، بشہر اور بصرہ سے جوڑتے اورمغربی ہندوستان کا فارس(ایران) سے تجارتی رابطہ بناتے۔
پرتگیز گجرات کے دونوں طرف موجود ہونے کی وجہ سے وہاں کی جہاز رانی کو تو کنٹرول کر لیتے تھے لیکن سندھ کے لاہری بندر پر ان کا بس نہ چلتا تھا۔ اکبر نے 1591 میں سندھ فتح کیا تو یہ بندرگاہ خالصہ یعنی شاہی انتظام میں رکھی۔لاہری بندر کے قریب جنگلات نہیں تھے، سو جہاز گجرات میں تیار اور مرمت ہوتے۔ اسی لیے اکبر کو لاہور میں جہاز بنانے کی سوجھی۔ انھیں ہمالیہ کی لکڑی سے تیار کیا اور دریائے سندھ کے ذریعے لاہری بندر لے جایا جا سکا۔
بحری جہاز بننا تو بند ہوا مگر بڑی، چھوٹی کشتیاں بنتی رہیں کیوں کہ پل نہ ہونے کے باعث دریا کے پار جانے، دریائی سفر اور تجارت کی ضرورت تھیں۔لاہور کی آبادی 12 کوس کے محیط میں تھی۔ اونچی دیوار، بارہ دروازے جہاں نوبت بجتی، ہاتھی اور محافظ گرز اور نیزوں کے ساتھ کھڑے ہوتے جنھیں دیکھ کر دل کانپ کانپ جاتا۔ راوی لاہورکے ساتھ ساتھ بہتا تھا۔ یہاں ہمیشہ بہت سی کشتیاں ہوتیں اور صاف شفاف پانی میں بطخیں اور بگلے تیر رہے ہوتے۔
لاہور سے راوی اور سندھ دریاوں کے راستے، 60 ٹن یا اس سے اوپر کی کئی کشتیاں سندھ میں ٹھٹھہ تک جاتی تھیں اور یہ تقریباً 40 دنوں کا سفر تھا۔مارچ 1639 میں بھی لاہور سے ٹھٹھہ تک 1000 اور 2000 من سامان کی عام نقل و حمل کشتیوں کے ذریعے ہوتی تھی۔ملتان سے دریا سے آمدورفت ہر وقت ممکن رہتی لیکن لاہور سے مارچ کے شروع سے اکتوبر میں ٹھنڈ شروع ہونے تک نقل و حمل جاری رہتی ۔ ٹھٹھہ سے لاہور جانے میں تاجروں کو چھ سے سات ہفتے اور لاہور سے واپسی پر 12 سے 18 دن لگتے۔پانچ سو سے 2000 من تک کی تمام کشتیوں کی راہداری 1000 روپے سے بہت کم آتی۔ اس کے علاوہ ملاحوں کو 10 یا 12 روپے اور محافظوں کو 20 روپے دیے جاتے۔ کسٹم مارکیٹ ریٹ کے مطابق ادا ہوتا۔جہاز رانی سے دلچسپی مغل شہنشاہوں جہانگیر، شاہ جہاں اور اورنگ زیب کے تحت بھی جاری رہی۔ اس کا مقصد تجارت اور حج ہوتا تھا۔
1662 میں اس کا رخ بدلنے کی وجہ سے شہر کو لاحق خطرے کے پیش نظر بادشاہ اورنگ زیب نے اس کے کنارے تقریباً چار میل کے فاصلے تک پختہ اینٹیں اور چونا گارے سے ایک بڑا بند تعمیر کروا دیا جس سے یہ شہر تباہی سے بچا رہا۔کچھ مورخین دریا کے رخ بدلنے کا واقعہ محمد شاہ بادشاہ کے دور یعنی 1719 سے 1748 کا درمیانی عرصہ کا بتاتے ہیں۔
محمد شاہ بادشاہ کے زمانے میں بند عالمگیری کی وجہ سے دریا کا بہاؤ باغ کی دیواروں تک آ پہنچا۔ سکھوں کے زمانے تک دریا نے باغ کی دیواروں کو منہدم کر کے شاہی محلات کا صفایا بھی شروع کر دیا۔ چنانچہ رنجیت سنگھ کے آخری دس سالوں میں پانی کے بہاؤ نے بارہ دری کی قدم بوسی شروع کر دی۔یہ 1830 سے 1832 کے زمانے کا ذکر ہے۔ ایک سو سال سے زیادہ عرصہ راوی کی لہریں بارہ دری سے ٹکراتی رہیں۔ پہلے میرزا کامران کا عالی شان باغ دریا برد ہوا پھر بارہ دری بھی دریا کی نذر ہونے لگی اور وہ دریا کے اندر آ گئی۔راوی کے رخ بدلنے پر کامران کی بارہ دری اب دریا میں ابھرے ایک جزیرے پر ہے۔
زمزمہ توپ کو مہاراجا رنجیت سنگھ نے ملتان کی جنگ کے لیے کشتی میں لاد کر ہی بھیجا تھا۔
واس دروازے کا پرانا نام خضری دروازہ بھی ہے۔ جس کی وجہ تسمیہ یہ روایت بتائی جاتی ہے کہ حضرت خضر اس دروازے سے باہر نکل کر راوی دریا میں اتر گئے تھے۔ سکھوں کے زمانے میں خضری دروازہ شیراں والا دروازہ کے نام سے جانا جانے لگا، یہ ان دو شیروں کی وجہ سے تھا جو رنجیت سنگھ نے وہاں پنجروں میں رکھے تھے۔ انگریزی عہد میں وہ پنجرے اُٹھوائے گئے مگر دروازے کا نام شیراں والہ دروازہ بحال رہا۔
Follow us on:
Facebook:
/ ​. .
Twitter:
/ gilanilogs
Instagram:
/ zulfiqargil. .

Пікірлер: 308
@malikakbarakbar3385
@malikakbarakbar3385 Жыл бұрын
گیلانی صاحب بہت مبارک ہو۔آپ پاکستان کی تاریخ کو جس طرح کوزے میں بند کر رہے ہیں۔کمال کررہے ہیں۔۔۔اور جو تفصیل بیان کرتے ہیں یہ پہلے کبھی نہیں سنی۔you are great historian
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کا بہت شکریہ
@fidatamimi9478
@fidatamimi9478 Жыл бұрын
بہت بہت شکریہ گیلانی صاحب بہت اچھا لگتا ہے آپ کے پروگرام دیکھ کر۔ جزاک اللہ خیر۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بے حد شکریہ جناب
@rubinalatifpoetry1141
@rubinalatifpoetry1141 Жыл бұрын
Ameen mashalla
@afzalgujjar2847
@afzalgujjar2847 5 ай бұрын
❤ بہت بہت شکریہ گلانی صاحب اللہ اپ کو جزا دے اپ کے پروگرام تاریخی ورثے بہت اچھے ہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔
@sheikhsakhawatdin7789
@sheikhsakhawatdin7789 Жыл бұрын
بہت خوب ، گیلانی صاحب بہت اچھا لگتا ہے تاریخ کے دریچوں میں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کا بہت شکریہ
@anabiasheikh4310
@anabiasheikh4310 Жыл бұрын
you work hard making videos ۔. May Allah Pak give you health and happiness Amen ۔. your videos are very nice ۔. MashaAllah. ۔....Overseas Saudi Arabia ..🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Really grateful for prayers. You are so nice and caring. May Allah bless you too.
@KSVOICE
@KSVOICE Жыл бұрын
لاجواب پیشکش بہت شکریہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت نوازش۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@khalidiqbalkhan1811
@khalidiqbalkhan1811 Жыл бұрын
بہت عمدہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
شکر گزار ہوں آپ کا
@pakison909
@pakison909 Жыл бұрын
very informatics and history revealing video
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Glad you enjoyed it
@ayyazgull-mm8nu
@ayyazgull-mm8nu 2 ай бұрын
Most informative log Jazak ALLAH
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
Thanks for liking. Stay blessed.
@Waseem786Official
@Waseem786Official Жыл бұрын
بیت عمدہ پیشکش گیلانی بھائی۔آخری بیان بہت عمدہ تھا۔ ہوئے نامور ہے نشاں کیسے کیسے زمین کھا گئی آسماں کیسے کیسے بیشک انسان کی آخری منزل مٹی ہے۔ اور ہے حیات کا سفر مٹی سے مٹی تک کا ہے۔ بیت بلوگ ۔اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے آمین ۔ وسیم رضا فروم بنارس انڈیا۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ جناب آپ کی بات بالکل درست ہے۔ انڈیا سے دلی خیرمقدم آپ کا ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ ویڈیو پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
@nawizawand6929
@nawizawand6929 Жыл бұрын
زبردست
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ
@afzalmoghal5081
@afzalmoghal5081 Жыл бұрын
Thank you very much for a very informative vlog.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
You are most welcome
@haleemshahtv4876
@haleemshahtv4876 Жыл бұрын
Wah Shah G Wah....Syed Haleem Shah Gelani Lhr
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Shukriya Gilani Sb
@KhalidKhan-ki9bi
@KhalidKhan-ki9bi Жыл бұрын
بہت عمدہ چینل، excellent thanks
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot for your appreciation
@faranexplorer8340
@faranexplorer8340 5 ай бұрын
چشم ما روشن دل ما شاد
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
جزاک اللہ
@shashibhushansatya5328
@shashibhushansatya5328 Жыл бұрын
Mindblowing Logs
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot for your appreciation.
@UmmeOwaiS893
@UmmeOwaiS893 Жыл бұрын
سبحان اللّٰہ عزوجل جزاک اللّٰہ خیرا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ سرکار
@AMJADKHAN-hp7ro
@AMJADKHAN-hp7ro Жыл бұрын
Assalam-u-Alaikum Gilani Bhai. As usual a wonderful show once again. By profession I'm a Banker but it seems your Vlogs have stolen my night sleeps. No doubt I'm addicted to these. Every day, I try to see your one or two Vlogs but it instigate me to further watch and so on so forth. May Allah Almighty keep you safe and sound with sound health and prosperity and you keep on giving us such gorgeous informative historic material.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Wa Alekum us Salam Janab Thanks for watching, liking and commenting my vlog. It's interesting that you are addicted of my vlogs. I always try to deliver as many details as I can. Other God Gifted things are my style and words which are being praised from my viewers otherwise so many persons are doing history vlogs. I think that you are eager to get knowledge and that's why you are watching my vlogs regularly. May Allah bless you.
@tmk5
@tmk5 Жыл бұрын
Excellent 👌 history presented. سوری گیلانی صاحب غالباً ولندیزی پرتگالیوں کو نہیں بلکہ ہالینڈ کے لوگ جنہوں ڈچ بھی کہتے ہیں آج کل ہالینڈ کا سرکاری نام نیدرلینڈز ہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
جی س، یہ میری غلطی تھی، معذرت Many many thanks for watching, liking and commenting
@shahnilanusrat2547
@shahnilanusrat2547 Жыл бұрын
You have a great knowledge masha Allah
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
So nice of you
@chaudhryammaryasir1220
@chaudhryammaryasir1220 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ھی معلوماتی ویڈیو ھے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ سرکار
@fazalhakeem9068
@fazalhakeem9068 Жыл бұрын
Very interesting
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Glad you think so
@arbutt2384
@arbutt2384 5 ай бұрын
I like it and I love💓💓💓lahore thanks Gelani sahib history ke sath aap ke mohabat qabil tareef ha👍💞
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
My pleasure dear
@aslamahmad1009
@aslamahmad1009 Жыл бұрын
Very interesting and informative video . . . . . jazakallah. .
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you so much
@Recitedurood
@Recitedurood 2 ай бұрын
Jazak ALLAH khair
@65sumit
@65sumit Жыл бұрын
یاد ماضی عذاب ہے یارب چھین لے حافظہ میرا، کیا شان وشوکت عطاء کی تھی اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو، اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آپ تاریخ کے گم ہوتے با ب کو محفوظ کر رہے ہیں، آپ کسی یورپی ملک میں ہوتے تو وھاں کی گورنمنٹ آپکو سر آنکھوں پہ بٹھاتی
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کی بات سچ ہے کیونکہ یورپی ممالک میں تاریخ کو ورثہ تصور کیا جاتا ہے لیکن ہمارے ہاں یہ کوڑے کرکٹ کے ڈھیر ہیں جو دھرتی کے سینے پر بوجھ ہیں۔ اللہ ہمیں اپنے ماضی کو سنبھالنے، اس سے سبق حاصل کرنے اور اسے محفوظ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
@nasreensiddiqui2473
@nasreensiddiqui2473 10 ай бұрын
Achi history de rahe Han ap SHOKREA
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 10 ай бұрын
Aap ka comment meray liye khushi ka bais hai. Jazak Allah.
@syedtauseefhaider7968
@syedtauseefhaider7968 Жыл бұрын
Very nice information
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
So nice of you
@raosheharyar7402
@raosheharyar7402 Жыл бұрын
zabardast Sir
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
@sabrasultana9047
@sabrasultana9047 Жыл бұрын
Bhot khob
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat Shukriya
@KhalidMahmood-wm1qz
@KhalidMahmood-wm1qz Ай бұрын
Wow,choona mandi.me,my brothers,and sisters, even my grand parents were born and lived there.unfortunately by the time I started remembering my family moved to Karim Park ravi road.great history that I didn't know,thank you SHAH SAHIB.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Ай бұрын
That's great. Stay blessed.
@shahkafilahmed5710
@shahkafilahmed5710 Жыл бұрын
masha allah bohat khoob
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya janab
@sahilabbas5398
@sahilabbas5398 Жыл бұрын
Very informative video! THANKS
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
You are welcome
@rubinalatifpoetry1141
@rubinalatifpoetry1141 Жыл бұрын
Jazakallah ameen good job mashalla ameen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Nawazish aap ki
@Recitedurood
@Recitedurood 2 ай бұрын
Ma sha ALLAH Jazak ALLAH khair
@rajamushtaqahmed2204
@rajamushtaqahmed2204 Жыл бұрын
Very interesting, informative and historically video Allah Bless you
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks for liking
@Hamsafarrasty
@Hamsafarrasty Жыл бұрын
❤❤❤❤❤ Well done
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much
@anjumasif1737
@anjumasif1737 10 ай бұрын
Gillani Sahib bhot hi unda vlog, aur asp ka dilkash andaz-e-bian, maza aa gia. Good work, keep it up.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 10 ай бұрын
Bohat shukriya sarkar. Khush rahen, salamat rahen.
@muhammadzaheer5601
@muhammadzaheer5601 Жыл бұрын
Super excellent💯
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much
@sahar11084
@sahar11084 Жыл бұрын
Very informative thanks for sharing
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
My pleasure
@MuhammadAli-yb3ze
@MuhammadAli-yb3ze Жыл бұрын
Good 👍👍👍👍👍👍👍👍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you so much
@NotYourSyed
@NotYourSyed 9 ай бұрын
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ MashaAllah g bht khoob Excellent Work Keep it up❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 9 ай бұрын
وعلیکم السلام Bohat Shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
@zafarsulehri3408
@zafarsulehri3408 Жыл бұрын
Beautiful information old history thank you Gilani sh
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
My pleasure Sir
@zulfiqarali-qj1ik
@zulfiqarali-qj1ik Жыл бұрын
Well done Gillani sahb Aap k vlogs se wo batyn bhi pata chal rahi hn jo aaj tak hamen pata nai tha realy Bundle of thanks
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Vlog pasand karnay par aap ka bohat shukriya. Aap k comment ne bohat hausla badhaya hai.
@bashirvlog1
@bashirvlog1 Жыл бұрын
Masha Allah Bohot Achy Sir
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
@powermilk3201
@powermilk3201 Жыл бұрын
شکریہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
جزاک اللہ
@shayankhan3598
@shayankhan3598 Жыл бұрын
Masha Allah ❤️ we are very interested in the history of Pakistan and your videos are very informative 👍 thanks for sharing your information 👍❤️🌞🌹
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
You are most welcome
@ImranKhan-hm1re
@ImranKhan-hm1re Жыл бұрын
Sir,it seems You are a lecturer ..if you are ,Students are lucky then having teacher like you..stay blessed always
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
It's my pleasure but luckily I'm still a student of history and always be. May Allah bless you too.
@irshadbutt869
@irshadbutt869 Жыл бұрын
Very comprehensive information regarding PORT at Lahore .
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks and welcome
@babarsafvi
@babarsafvi Жыл бұрын
Mashaallah
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Jazak Allah
@ZulfiqarAli-pm2yf
@ZulfiqarAli-pm2yf Жыл бұрын
Good work 👍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much
@razzaqabdul304
@razzaqabdul304 10 ай бұрын
You took us back to many hundreds years, bravo
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 10 ай бұрын
My pleasure ❤
@ImranKhan-hm1re
@ImranKhan-hm1re Жыл бұрын
Thank you Sir for informative videos
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Always welcome
@aghaijaz4040
@aghaijaz4040 Жыл бұрын
very informative thnx
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
My pleasure
@asadali8075
@asadali8075 Жыл бұрын
السلام و علیکم شاہ جی آ پ بہت محنت سے ویڈیوز بنا تے ہیں اللہ تعالیٰ کامیابی دے آ مین ،👋👋👍👍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وعلیکم السلام آپ کی دعاوں اور نیک تمناوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
@inayathulla5290
@inayathulla5290 Жыл бұрын
مجہےبہی لا ہور سے کیا بلکہ سارے ہند وپاک سے محبت ہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
اچھی بات ہے
@vilmafavorito
@vilmafavorito Жыл бұрын
THANK YOU SHOWING HISTORICAL VIDEO KEEP GOING GOD BLESS YOU
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
So nice of you
@mahmoodali9134
@mahmoodali9134 Жыл бұрын
Jazak Allah Gilani Murshad sahib Lahore ki History,khas kar River Ravi ki direction. Thanks 👍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
You are always welcome
@shaistanawaz8082
@shaistanawaz8082 Жыл бұрын
Hats off to u again
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Grateful to you for this precious feedback
@sameerch1168
@sameerch1168 8 ай бұрын
Sir ji bhwt aalaaa i love your vlogs ❤️
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 8 ай бұрын
Bohat shukriya aap ka
@BabarAli-su5ne
@BabarAli-su5ne Жыл бұрын
Nice video 👍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
@engr.abidrazabokhari.sheik9403
@engr.abidrazabokhari.sheik9403 2 ай бұрын
AoA. As usual, an excellent video.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
Wa Alekum us Salam Thank you so much
@noorfirdouschudhry5504
@noorfirdouschudhry5504 Жыл бұрын
Thanks sir for providing such unique information; many things are coming to our knowledge for the first time. Keep on making such informative videos
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
I'm trying my level best to deliver correct & authentic history for my viewers. Thanks a lot for watching, liking and commenting. Stay blessed.
@shahnazperveen3554
@shahnazperveen3554 Жыл бұрын
1998میں کامران کی بارہ دری بذریعہ کشتی دیکھنے کا اتفاق ہوا ٹب میں اپنی pTCL یونین کی ریجنل presidentتھی اور اکثر لاھور جانے کا اتفاق ہوتا تھا بہت شکریہ اپ نے دوبارہ یادیں تازہ کروا دیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Meray liye khushi ki baat hai. Salamat rahen.
@Muhammad-cl2rw
@Muhammad-cl2rw Жыл бұрын
Well done shah g
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot sir
@mahmoodali9134
@mahmoodali9134 Жыл бұрын
Nice Murshad ji👍🌹🌹🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Shukriya Sarkar
@MuhammadArif-gl7mz
@MuhammadArif-gl7mz Жыл бұрын
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Allah aap ko jaazaye khair de
@khadijaahmad7437
@khadijaahmad7437 Жыл бұрын
Very informative video and camera work is good 👍 📸. From Lahore ❤️
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks for appreciation and your precious feedback. Also enjoying your city's ❤ nowadays
@shashibhushansatya5328
@shashibhushansatya5328 Жыл бұрын
Mindblowing Video Your Vogue are Mindblowing Sir Ji INDIA
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much. Welcome to Pakistan dear.
@rakhshindajabeen9318
@rakhshindajabeen9318 7 ай бұрын
👍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Thank you very much. Stay blessed.
@ablaabla7857
@ablaabla7857 Жыл бұрын
💕 🌃 👏👏👏👏
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
@malikilyas6156
@malikilyas6156 Жыл бұрын
ہمیں اپنے کلچر اور تاریخ میں دلچسپی لینا ہوگی ورنہ یہ کلچر اور عظیم تاریخ مٹ جاۓ گی جو قومیں اپنی تاریخ کو بھول جاتی ہیں وہ بے نام ہو کر مٹ جاتی ہیں اور یہ ایک حقیقت ہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ درست کہتے ہیں
@shaikhbadar2830
@shaikhbadar2830 Жыл бұрын
Boat aala 👌
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya
@JavedKhan-mk4vn
@JavedKhan-mk4vn Жыл бұрын
Gilani Saheb long live , Thanks such a informative video, hope you will worker another historical places of lovely Pakistan.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you sir. I think you were busy somewhere, otherwise my videos are publishing regularly.
@hamidkiani3880
@hamidkiani3880 Жыл бұрын
تاریخ گواہ ہے کہ مسلمان کا سب سے بڑا دشمن مسلمان ہی تھا ، ہے اور رہے گا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بدقسمتی سے یہی سچ ہے
@asifali-fc8xt
@asifali-fc8xt Жыл бұрын
bohat acha vlog kiya hy aap ny aap your presentation is best
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
So nice of you sir
@WaliKhan-zw4lw
@WaliKhan-zw4lw Жыл бұрын
Assalamoalaikum Gelani sb bahut aala malumaat di aapney jaza
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Wa Alekum us Salam Meray liye khushi ki bat hai k mera kaam aap ko pasand aata hai
@adnanshuja4075
@adnanshuja4075 Жыл бұрын
Thank you Gilani Sb for this very much useful information, I belong to Walled City of Lahore (Delhi Gate) by Birth and Sheranwala Gate was in our range to go to Streets for Purchasing etc are Passing Through for Going to Circular Road, Although I do not live there now but there is a heartiest link which your Video has raised too much. Thanks a Lot ALLAH Reward and Bless you too much.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Time passes but the days spent in a special place are remembered. You may no longer live at Sheranwala Gate and you may not even use Delhi Gate, but their pleasant memories will remain with you forever. This is the past that does not forget even by disregarding. I'm glad my video triggered your memories, thank you for watching and giving feedback. Stay blessed
@anabiasheikh4310
@anabiasheikh4310 Жыл бұрын
Syed Zulfiqar Geelani very good personality owner .. MashaAllah. ۔.....Overseas Saudi Arabia ..🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much. Love and regards from Pakistan.
@Recitedurood
@Recitedurood 2 ай бұрын
Ma sha ALLAH
@asadshamim3944
@asadshamim3944 Жыл бұрын
Sir ur show is amazing its my very first comment to any vlog......and its only because ur program is really outstanding ...i saw noor jahan's vlog n this is second one
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
So nice of you dear. You are most welcome. Please continue commenting so that I can know my mistakes and omissions.
@mehmoodurrehman9322
@mehmoodurrehman9322 Жыл бұрын
Dear Sir, This V-Log ❤️ is rich in historical information. I would like to say worthy you & your team "a respectful thanks". 🙏
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot sir
@rubinalatifpoetry1141
@rubinalatifpoetry1141 Жыл бұрын
Beshak good job mashalla ameen
@ameensubban5236
@ameensubban5236 4 ай бұрын
Great jnb bht acha andaaz hai aapka ....Allah or b ilm m izafa framein shah g ...mery liy b please dua frmaein aap!!
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
Bohat shukriya janab. Aap k liye bohat si duaen. Allah aap ko apni panah men rakhay.
@ameensubban5236
@ameensubban5236 4 ай бұрын
JzakAllah shah g
@naghmakaukab4914
@naghmakaukab4914 Жыл бұрын
bohat umdah.very informative.many tarikh e lahore by kaneyhilal and by syyed Latif pri h.but still thi vlog add alot ships ki kahani mery lia new thi.Sr aap k sabhi vlog heart touching hoty hn.love ur efforts jazaq Allah khaer♥️
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Woh books main ne bhi padhi hen lekin research to unke bad bhi hoti rahi hai. Har din koi nai cheez samnay aati hai aur main iski talash men rehta hon. Vlog dekhnay, pasand karnay aur feedback ka bohat shukriya. Umeed hai aayenda bhi apni raye deti rahen gi. Stay bleesed
@naghmakaukab4914
@naghmakaukab4914 Жыл бұрын
jis jagah Lahorevrailway station ki building h.Dara Shako ka kaaly pather ka mahal tha britin ny gira h station tameer kiya.😒
@candle318
@candle318 Жыл бұрын
Thank you for your this vlog indeed you have enlighten us with this very valuable historocial facts.Today we have not only destroyed our heritage but defaced our culture too.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
It's my pleasure that you watched my vlog. We are an unfortunate nation which can't preserve its past as well as present.
@nasirbasra
@nasirbasra Жыл бұрын
Shakal to badal hi jati hain lykin khizri Darwazy ki tarikh change nhi ho sakti ❤️✨👍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Tareekh to unchanged hai bas ham uska huliya bigar detay hen. As a nation agar thodi si care kar len to bohat se tareekhi monuments ko ab bhi bahaal kiya ja sakta hai, jesa k Khizri Darwaz.
@ansaraziz8701
@ansaraziz8701 Жыл бұрын
🌿🌿👍👍👍👍👍👍🌿👍👍👍👍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you so much
@suhailkhan159
@suhailkhan159 Жыл бұрын
Gilani sb i have seen before a lot of vlogs about this great city Lahore but your presentation, knowledge and information is something else, your unique and amazing style is always a attraction for history lovers to watch your vlog as soon as it is uploaded, really enjoyed your informative 34:34 minutes vlog than any other many hours long documentary now you're looking much fresh and energetic than your previous vlogs of Lahore best wishes for you
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
It's my pleasure. Your feedback always boosts my courage as you not only watch the vlog content but also keep a close eye on my movements. I try to give a good presentation and convey as much information as possible to my audience. From your comment it seems that Allah is opening the way for my success and my hard work is being rewarded. Stay blessed my dear.
@suhailkhan159
@suhailkhan159 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani May Allah bless you with more success prosperity and blessings, my prayers and wishes are always with you
@irshadbutt869
@irshadbutt869 Жыл бұрын
Agreed. Mr. Gilani is a valuable historian as he communicated wonderful and unbelievable information regarding Lahore as a source of transportation by river transferring ships to another rivers and ultimately into the sea. Amazing information.
@yaseenarain7264
@yaseenarain7264 Жыл бұрын
Gillani sahib, Murshad you are creating difficulty for your future by presenting better n better vlogs. Every time your bar is getting up n up. Bhai Allah Pak Aapke knowledge aur communication skill me aur betterment de. Aameen. Love 💖💖😍💕💕 n respect a lot for you and off course for your lovers n well-wishers too.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
I'm happy that you gave your precious feedback. I know that I'm creating difficulties for myself but have faith of followers and admirers like you. I will try my best to deliver more significant vlogs in future in sha Allah. Please pray for me.
@syedirfanahmadgillani4903
@syedirfanahmadgillani4903 Жыл бұрын
Shah SB ap ka vlog information ka khazana hay ...
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya Sarkar
@asgharrafiq4083
@asgharrafiq4083 Жыл бұрын
السلام علیکم ، گیلانی صاحب ! آپ جو کام کر رہے ہیں یہ ہم جیسوں کے لئے بہت ہی معلوماتی ہیں گو کہ یہ ہماری تاریخ کی تعمیرات کی چھوٹی چھوٹی جگہیں ہیں مگر ہمارے لئے اپنی تاریخ جاننے کے لئے بہت ہی اہم ہیں ، اللہ تعالیٰ آپکو ہمت دے اور آپ کے اس جذبے کو اور زیادہ ترقی دے اور آپ ہم تک ہماری اپنی تاریخ پہنچاتے رہے ، میرا تعلق کراچی سے ہے کراچی کی تاریخ لاہور جتنی پرانی تو نہیں ہے لیکن یہاں بھی کچھ یادگاریں موجود ہیں مگر اب یہ معدومیت کی طرف تیزی سے جا رہی ہیں اسکی وجہ حکومت کا توجہ نہ دینا اور کچھ ہم عوام کا بھی عمل دخل شامل ہیں ان قیمتی عمارتوں کو گرا کر اونچی اونچی بلڈنگیں بنائی جا رہی ہیں ، باقی ہمارے سندھ میں ٹھٹھہ کا مکلی کا قبرستان ہے وہ بھی اپنی ایک تاریخ رکھتا ہے مگر وہ بھی عدم توجہی کی وجہ سے معدومیت کی طرف تیزی سے جا رہا ہے یہاں پہ مقبروں میں کچھ قبریں موجود ہیں مگر باہر ہزاروں کی تعداد میں موجود قبریں اب ختم ہوکر پتھریلے میدان میں تبدیل ہوچکی ہیں ، صرف ٹھٹھہ کی شاہی مسجد اپنی اصلی حالت میں موجود ہے ، گیلانی صاحب اگر آپ کبھی سندھ کی طرف آئو تو یہاں کی بھی ویڈیوز ضرور بنائے ، جس طرح ہم یہاں بیٹھ کر اپنے پنجاب کی تاریخ سے روشناس ہوتے ہیں ، اسی طرح ہمارے پنجاب کے لوگ بھی سندھ کی تاریخ سے واقفیت حاصل کر سکیں ، آپ کا بہت بہت شکریہ ، میں نے آپ کا بہت وقت لے لیا ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کا طویل تبصرہ پڑھ کر اچھا لگا کہ آپ اپنے ملک کی تاریخ میں اتنی دلچسپی لیتے ہیں۔ میں کراچی، اور سندھ کو بہت اچھے سے جانتا ہوں کیونکہ میری تعلیم سکھر اور کراچی کی ہے۔ میں نے گریجوئیشن سکھر سے اور ماسٹرز کراچی یونیورسٹی سے کیا ہے۔ پنجاب تو پہلی بار میں نے 1999 میں دیکھا ہے جو میرے لیے اتنا ہی نیا تھا جیسے کسی بچے کے لیے دنیا نئی ہوتی ہے۔ مکلی اور چوکھنڈی درجنوں بار جانا ہوا جبکہ اندرون سندھ بھی بہت گھوما۔ آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں کہ اونچی اونچی عمارتیں ہماری تاریخ کو نگل رہی ہیں۔ سندھ آوں گا انشا اللہ اور وہاں کی تاریخ بھی بتاوں گا۔ میرا خود بھی جی چاہتا ہے وہ سب دوبارہ دیکھنے کو جو جوانی میں دیکھا تھا۔ زندگی رہی تو ضرور ہو گا ایسا۔ پچھلے دنوں دو ویڈیوز تھیں سندھ کے بارے میں۔ میں لنک شئیر کرتا ہوں۔ دیکھ کر اپنی رائے ضرور دیجیے گا۔ kzfaq.info/get/bejne/kMiGp5SWsJPFo3U.html kzfaq.info/get/bejne/fZ2Bm6-Ev9i7iJ8.html
@sulemanshamshuddin7077
@sulemanshamshuddin7077 2 ай бұрын
Gilani saheb aap bey bahot tanz kita hey har idaaro per lekin afsous kisi ko bhee ahesaas nahi hua ke kam az kam is taarikhi virsey ki tazin-o-aaraish hee kardee jaaey.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
Yeh hamari bad qismati hai
@khalidfarooq7822
@khalidfarooq7822 10 ай бұрын
گیلانی صاحب چونیاں بھی تاریخی شہر ہے اس کے ساتھ بھی دریائے ستلج بہتا تھا جس کے قدیم نشان اج بھی موجود ہے کبھی وقت ملے تو تحصیل چونیاں تشریف لائے یہاں پر بھی اثار قدیمہ ہے اور یہ شہر بھی دروازوں کے اندر ہوتا تھا اکبر کے وقت کا یہ شہر اس کے 12 رتنوں میں سے ایک رتن کی بیٹی کے نام پر رکھا گیا تھا یہاں پر بھی مغلوں کے وقت کی 12 دریاں اور اثارات ہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 10 ай бұрын
ضرور آوں گا سرکار۔ اگر وہاں کسی سے رابطہ ہو سکتا ہو تو میری مدد کیجیے۔ میرے لیے کچھ آسانی ہو جائے گی۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@zubairyaqub7424
@zubairyaqub7424 Жыл бұрын
Kabhi Mera muhala ki b video bana dost. Mohni road. Peeeer makki. Kareeeempark. Bilal Gung. Shahjahaaaan road. Sheeeesh mehel park. Data darbar. Start from mohni road. Yea Sara aik he elaka hai. Close to minar e pakistan 🇵🇰 ♥️
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Zrur banayen gay Sarkar. lahore ki bohat si videos banani hen abhi. In sha Allah aayen gay Mohni Road bhi.
@aft3134
@aft3134 Жыл бұрын
مولانا احمد علی لاہوری کا شمار پاک و ہند کے بڑے علماء میں ہوتا ہے۔لاہور کو اہمیت تو سلطان ۔محمود غزنوی کے دور میں ہی بہت تھی بعد میں مختلف ادوار میں لاہور مرکز رہا اور اب بھی ہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
درست کہا آپ نے
@MuhammadIqbal-wo2ls
@MuhammadIqbal-wo2ls Жыл бұрын
ماشاءاللہ۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو سدا سلامت اور اباد رکھے۔تاریخ کا بیان کرنا آپ پر ختم ھے۔مجھے کچھ کچھ اندازہ ھے کہ تاریخ بیان کرنا کتنا محنت طلب کام ھے۔ کبھی وقت ملے تو ضلع اٹک میں دریائے سندھ کے کنارے اباد مکھڈ شریف بھی جائیں۔ اور ھمین تاریخ سے نوازیں۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
سر، مکھڈ وہ جگہ ہے جس کے بارے میں ہم کہتے ہیں کہ تاریخ یہاں ٹھہر سی گئی ہے۔ پروگرام ہے جانے کا اور انشا اللہ جائیں گے بھی ضرور۔ ویڈیو پسند کرنے کا بہت شکریہ جناب
@irfansayed414
@irfansayed414 Жыл бұрын
گیلانی صاحب' بہت شکریہ آپ کا۔۔۔۔کہ آپ نے وہ تاریخی حقائق پیش کئے جن کا' کم از کم' مجھے علم نہیں تھا۔ لاہور کی شناخت بندرگاہ کی نسبت سے کروائ جو نہایت دلچسپ بات ہے۔ دیگر تاریخی کوائف بھی قابلِ توجہ ہیں۔ میری رائے میں وڈیو ذرا طویل ہو گئی ہے۔ کچھ حصہ حذف کیا جا سکتا ہے' بالخصوص جہاں تفصیلات دہرائی گئی ہیں۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ جناب۔ آپ ٹھیک کہتے ہیں کہ ویڈیو مختصر ہو سکتی تھی لیکن اب تو جو ہونا تھا، ہو گیا۔ کوشش کر رہا ہوں کہ نئی ویدیوز قدرے مختصر ہوں۔ نوازش آپ کی
@sahilabbas5398
@sahilabbas5398 Жыл бұрын
These doors architectural design like CHURCH Architect
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
You are right
@Javaidahmad-rg6xl
@Javaidahmad-rg6xl Жыл бұрын
السلامُ علیکم! سمجھ میں نہیں آ رہا کہ اپنے کمنٹس کا آغاز کن الفاظ سے کروں! بہر حال بندر گاہ کے حوالے سے آپ نے نہایت دلچسپ اور چشم کشا حقائق بیان کئے ہیں اور نا معلوم واقعات سے پردے وا کئے ہیں۔واقعی لاہور کی تاریخ بہت قدیم،مشہور اور طویل ہے،جس کا احاطہ کرنے کے لئے ایک عمر اور توانائی چاہیئے۔اللہ آپ کو جزائے خیر دے،آمین!۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وعلیکم السلام جناب آپ کے دو جملے ہی کافی ہیں۔ لاہور کی تاریخ واقعی اتنی وسیع ہے کہ اس کا احاطہ اتنی آسانی سے ممکن نہیں۔ کوشش کر رہے ہیں، دعا کیجیے گا کہ اللہ کامیاب کرے اور میں اس شہر کی تاریخ کو زیادہ سے زیادہ بیان کر سکوں۔ آپ کی دعاوں کا طالب ہوں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@Javaidahmad-rg6xl
@Javaidahmad-rg6xl Жыл бұрын
@@zulfiqargilani اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے،آمین!۔
@salch105
@salch105 Жыл бұрын
sb ko pata ha ye derwaza ha, baqi ap ki fazul guftaghu
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Baat to theek hai aap ki. Khasay aqalmand lagay hen aap mujhay.
@MuhammadAmin-sv9of
@MuhammadAmin-sv9of Жыл бұрын
گیلانی صاحب آ پ کا بےحد شکریہ کہ آپ نے ھمیں تاریخی مقامات بالخصوص مسجد احمد علی لاہوری دکھائی جزاکم اللّہ تعالیٰ خیر الجزاء لیکن یہ بھی بتادیں کہ حضرت مولانا احمد علی لاہوری صاحب کا مزار / قبر یہیں پر ھے یاکہ کسی اور جگہ پر ؟ ضرور بتائیے گا بڑی مہربانی ہوگی شکریہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کی قبر میانی صاحب میں ہے
@naveedhassan924
@naveedhassan924 Жыл бұрын
Plz make a Vlog on Nisar Haveli
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
In sha Allah
@sahilabbas5398
@sahilabbas5398 Жыл бұрын
My MATRIC EXAMINATION done here SHERANWALA HIGH SCHOOL IN 1990
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Glad to hear
@AsifMalik-sl4zd
@AsifMalik-sl4zd Жыл бұрын
I studied there from 1965 to 1970, after passing out got admitted in ICRR and then BA, MA in ICCL - golden memories -
Red❤️+Green💚=
00:38
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 89 МЛН
Я обещал подарить ему самокат!
01:00
Vlad Samokatchik
Рет қаралды 9 МЛН
НЫСАНА КОНЦЕРТ 2024
2:26:34
Нысана театры
Рет қаралды 1,4 МЛН
Sigma girl and soap bubbles by Secret Vlog
00:37
Secret Vlog
Рет қаралды 15 МЛН
Travel: Did you know about these Historical gems in Bhera city? - BBC URDU
6:43
Red❤️+Green💚=
00:38
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 89 МЛН