No video

Shia - 12 imam - Qirtaas - Jamal - Sifeen - maulana ishaq

  Рет қаралды 234,379

Sheikh-ul-Islam Maulana Ishaq

Sheikh-ul-Islam Maulana Ishaq

Күн бұрын

Shia - 12 imam - Qirtaas - Jamal - Sifeen - maulana ishaq

Пікірлер: 437
@zaibansari6085
@zaibansari6085 10 ай бұрын
I am 22 years old and I am listening the lecture of Molana Ishaq properly he is the true Muslim not a brailvi deobandi eh lehadis or Shia he is the real Muslim
@Saadrafiq1234Abdulaziz
@Saadrafiq1234Abdulaziz Ай бұрын
اللہ پاک مولانا اسحاق سے راضی ھو ان کے درجات بلند فرمائے ، آمین ❤❤❤❤
@syedbilal9965
@syedbilal9965 Ай бұрын
wo kch b ho lekin mukhlis aadmi thy
@user-gr1st1ed3c
@user-gr1st1ed3c Жыл бұрын
Bahut hi shandar bayan . Isko sun kr mai Musalman ho gya . Warna pehle mai Sunni or Shia m phasa tha .
@musawerahmed2138
@musawerahmed2138 4 ай бұрын
Yr ye Banda is age Mai B Kamal Ka speaker hai. 🫡🫡🫡👍👍👍🔥🔥🔥
@pervaizakbar7922
@pervaizakbar7922 27 күн бұрын
Speakar tha me in k sath raha ho 3 sall bohat ziada qabil insan tha
@shahidaabdullah3256
@shahidaabdullah3256 2 жыл бұрын
مولانا اسحاق عظیم عالم تھے ۔اللہ کا احسان ہے ان کی باتیں نیٹ کی وجہ سے محفوظ ہو گئیں۔
@asadali-bm5qo
@asadali-bm5qo Жыл бұрын
رافضیت کا ایجنٹ
@sasyed8196
@sasyed8196 Жыл бұрын
Net ijad kus ne ki,us per koi tawajjah nahi aur hum us qaum ko gali kyo dete hai
@zaheerhassan9408
@zaheerhassan9408 7 ай бұрын
Right
@user-vt3bq5si6h
@user-vt3bq5si6h 4 ай бұрын
Ye goray ka ehsaaan hai bi 😂
@ImtiazARana
@ImtiazARana Ай бұрын
💐💐💐 میرا اللّہ بادشاہ ،،، لا تعداد رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے میرے روحانی مرشد مفتی اسحاق رحمہ اللّہ علیہ کے مرقدِ انور پر دین کو حق کے پیرائے میں بیان کرنے والے انتہائی بلند پایہ مبلّغ ، مفکّر ، محدث ، مفسِر ، مجتہد اور ایک انتہائی راست گو ، سادہ ، سچے ، کھرے ، بیمثال اور عظیم انسان 💐💐💐
@zohaibkhan8953
@zohaibkhan8953 Жыл бұрын
اللہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے مولانا اسحاق صاحب کی قبر پر ہمیشہ حق بات کی ہے انہوں نے صاف اور آسان الفاظ میں واضح کر دیتے ہیں۔۔۔ خوبصورت باتیں کی اس کلپ میں بھی
@raoarjumandraoarjumand6685
@raoarjumandraoarjumand6685 Жыл бұрын
اللہ پاک مولانا اسحاق مدنی رحمۃ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@Son-of-Anarchy
@Son-of-Anarchy 5 ай бұрын
AaMeeN
@newenter2513
@newenter2513 Ай бұрын
آمین ثم آمین یا رب اللعالمین یاالرحم الرحمین
@newenter2513
@newenter2513 7 күн бұрын
آمین ثم آمین یا رب اللعالمین یاالرحم الراحمین
@malikmudassir6575
@malikmudassir6575 2 жыл бұрын
مولا ابوبکر ع مولا عمر ع مولا عثمان ع مولا علی ع پر کروڑوں سلام حق چار یار سبحان اللہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@muhammadfarooq5895
@muhammadfarooq5895 Жыл бұрын
بھائ صاحب مولا علیٔ کے مولا ہونے پر حدیثِ غدیر مسَلّم ثبوت ہے جس میں رسولﷺ نے ہزاروں اصحاب کے سامنے مولا علیٔ کا ہاتھ پکڑ کر کہا مَن کُنتُ۔مولاهُ فَھَذَا عَلِیٌ مولا تو بھائ ہم شیعہ لوگ اسی وجہ سے جنابِ علی علیہ السلام کو مولا کہتے ہیں ۔ اور یہ حدیث متواتر درجے کی صحی حسن حدیث ہے جو شیعہ سُنی کُتب سے ثابت ہے ۔ کیا آپ کے پاس کوئی باالکل اسی طرح کا ثبوت ہے جس میں ابو بکر عثمان عمر کے مولا ہونے پر دلالت کرتا ہو اور شیعہ سُنی کتابوں سے ثابت ہو جس میں رسولﷺ نے کبھی اصحاب کے سامنے شَیخَین کا ہاتھ پکڑ کے کہا ہو کہ جس کا میں مولا ہوں اُس کا ابو بکر عمر یا عثمان مولا ہیں اگر آپ کے پاس علم ہے تو ثابت کریں شَیخَین کا مولا ہونا ضعیف اور موضوع حدیث نہیں متواتر درجے کی یکطرفہ نہیں شیعہ سُنی دونوں کُتَب سے ۔
@malikmudassir6575
@malikmudassir6575 Жыл бұрын
@@muhammadfarooq5895 مولا کا مطلب دوست اس لیے سب دوست ہیں ہمارے 😊
@ghayyurhussain8947
@ghayyurhussain8947 Жыл бұрын
Mudassir sahab, agar Mola ka matlab aap Dost lety hain, tu phir tu es ka matlab ye hua k jis ka jis kis ka dost Ali hai oska Dost Hazoor b hain? Allah ka wasta, hadees k matlab ko ghalat bayan na karen, Kya koi soch sakta hai k Hazoor (PBUH) kisi k dost hosakty hain? Mola ka matlab es hadees k mutabik Sarparast سرپرست k hain. And jisko Hazoor ne Mola bana diya Wo Qayamat tak Mola he rahy ga.... Kahan Ahly Bait kahan Sahaba karam? Mazeed behas ki ba jaye kisi Aala Aalim, Mulla nahi, Aalim se pooch lo k es hadees me Mola ka kya matlab hai...
@haideralihaider484
@haideralihaider484 Жыл бұрын
Umar ububaker usman Alyhissalam kyse ho gye Alyhissalam alenabi ko aur nabiyon ke liye hai i.love india
@shuaibansari792
@shuaibansari792 Жыл бұрын
@@ghayyurhussain8947 ap ki apni soch h yaha mana dili mahbob ka bhi liya gaya h jo sahi bhi lagta h ager rasol allah ki mansha sarparst khalifa banane ki thi tou ap s.a. ne haj ke khotbe me ye bat kyu mis kerdi jaha 1.lakh 25 hazar sahaba moujod thy gadire khom me tou ahle madina oir ahle sham thy
@naeembhatti8028
@naeembhatti8028 8 ай бұрын
ماشاءاللہ مولانا صاحب نے بہت اعتدال کے ساتھ اور غیر جانبداری کے ساتھ تمام باتوں کا جواب دیا آللہ پاک سب کو حق بات کہنے اور سننے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@abdullahibrar5947
@abdullahibrar5947 2 ай бұрын
Ma Sha Allah Maulana Ishaq is a Gem ❤
@ReyazRSF
@ReyazRSF 3 ай бұрын
Maulana Ishaq pr Allah ki rehmat ho.sadai e haq.
@shahid7443
@shahid7443 2 жыл бұрын
Maulana ki mohabbat Allah ne ummat ke dil me daal di....
@ziahassan3519
@ziahassan3519 6 ай бұрын
دل کی زینت دردے حسینی۔۔۔ سر کی زینت پائے حسین۔۔۔۔انکھ کی زینت خالص انسو۔۔۔لب کی زینت ھائے حسین ع۔
@shahzaibch9115
@shahzaibch9115 2 ай бұрын
ماشاءاللہ بے حد متاثر ہوا ہوں جب سے ان کو سننا شروع کیا ہے
@Fkksigma
@Fkksigma 6 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ مولانا اسحاق صاحب کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں آمین ❤😢❤
@asimarmani7153
@asimarmani7153 Жыл бұрын
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@shuaibansari792
@shuaibansari792 Жыл бұрын
Ay allah hamne moulana ishaq se bht koch sikha hamre dil saf ho gay ay allah moulana ishaq ko jantaul firdous ata farma
@mrmaroonda
@mrmaroonda 2 жыл бұрын
This man is an Ocean of knowledge
@SHAHBAAZ786786
@SHAHBAAZ786786 Жыл бұрын
Mein samajta ta k ye adami alim he,ye to bevakoof or zalim bi he.tum bol rehe ho k ye ilam samunder he,wa agar ye alim he to ap kya ek am sunni ki ilmi satah kya ho gi.
@ejazsidhu9910
@ejazsidhu9910 Жыл бұрын
@shah tasvir sahib kis bat se apko lagta hai ye beakkof hain?? Ap khud koi alim hain ya koi bat bta skte hain kuch jis se ap is nateeja par pahnche hain?
@adnanfaisal5524
@adnanfaisal5524 2 жыл бұрын
اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب کے درجات بلند کرے ۔ آمین یا رب العالمین
@sajjadjutt2614
@sajjadjutt2614 Жыл бұрын
ولی کامل اللہ جنت میں اعلیٰ مقام دے آ مین
@moinuddinalirangrej4064
@moinuddinalirangrej4064 Жыл бұрын
Insha allah .dlilse sallahu alnnbi wa alehi w slm
@hammadanwer1869
@hammadanwer1869 Жыл бұрын
Ameeen
@shoaibakhter2769
@shoaibakhter2769 Жыл бұрын
M😢😢
@miansub4591
@miansub4591 Жыл бұрын
​@@moinuddinalirangrej4064 ⁹uùf4
@muradzulfiqarkhanzada4395
@muradzulfiqarkhanzada4395 Жыл бұрын
Ameen
@abdulmalik3437
@abdulmalik3437 Жыл бұрын
‎عباسیہ حکومت کے آخری دور میں ایک وقت وہ آیا جب مسلمانوں کے دارالخلافہ بغداد میں ہر دوسرے دن کسی نہ کسی دینی مسئلہ پر مناظرہ ہونے لگا ۔۔* ‎جلد ہی وہ وقت بھی آ گیا جب ایک ساتھ ایک ہی دن بغداد کے الگ الگ چوراہوں پر الگ الگ مناظرے ہو رہے تھے. ‎پہلا مناظرہ اس بات پر تھا کہ ‎ایک وقت میں سوئی کی نوک پر کتنے فرشتے بیٹھ سکتے ہیں؟ ‎دوسرا مناظرہ اس اہم موضوع پر تھا کہ کوا حلال ہے یا حرام؟ ‎تیسرے مناظرے میں یہ تکرار چل رہی تھی کہ مسواک کا شرعی سائز کتنا ہونا چاہیے؟ ‎ایک گروہ کا کہنا تھا کہ ایک بالشت سے کم نہیں ہونا چاہیے ‎اور دوسرے گروہ کا یہ ماننا تھا کہ ایک بالشت سے چھوٹی مسواک بھی جائز ھے ۔۔۔ ‎ابھی یہ مناظرے چل رہے تھے کہ ‎ ہلاکو خان کی قیادت میں تاتاری فوج بغداد کی گلیوں میں داخل ہو گئی ‎ اور سب کچھ تہس نہس کر گئی ۔۔۔ ‎مسواک کی حرمت بچانے والے لوگ خود ہی بوٹی بوٹی ہو گئے ۔۔ ‎سوئی کی نوک پر فرشتے گننے والوں کی کھوپڑیوں کے مینار بن گئے ، ‎جنہیں گننا بھی ممکن نہ تھا۔۔۔ ‎کوے کے گوشت پر بحث کرنے والوں کے مردہ جسم کوے نوچ نوچ کر کھا رہے تھے ۔۔ ‎آج ہلاکو خان کو بغداد تباہ کیئے سینکڑوں برس ہو گئے ‎مگر قسم لے لیجئے جو مسلمانوں نے تاریخ سے رتی برابر بھی سبق لیا ہو ۔۔۔ ‎آج ہم مسلمان پھر ویسے ہی مناظرے سوشل میڈیا پر یا اپنی محفلوں ، جلسوں اور مسجدوں کے ممبر سے کر رہے ہیں ‎ کہ ڈاڑھی کی لمبائی کتنی ہونی چاہیے ‎یا پھر پاجاما کی لمبائی ٹخنے سے کتنی نیچے یا کتنی اوپر شرعی اعتبار سے ہونی چاہیئے ۔۔ ‎مردہ سن سکتا ہے یا مردہ نہیں سنتا ‎امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا جائز ہے کہ نہیں ‎قوالی اور مشاعرے کرنا ہمارے مذہبی فرائض میں شامل ہونے لگے ۔۔ ‎فرقے اور مسلک کے ہمارے جھنڈا بردار صرف اور صرف اپنے اپنے فرقوں کو جنت میں لے جانے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔۔ ‎اور دورِ حاضر کا ہلاکو خان ایک ایک کر کے مسلم ملکوں کو نیست و نابود کرتا ہوا آگے بڑھ رہا ھے ۔۔ ‎افغانستان, لیبیا, عراق کے بعد شامی بچوں کی کٹی پھٹی لاشوں کی گنتی کرنے والا کوئی نہیں ھے ، ‎ بے گناہوں کی کھوپڑیوں کے مینار پھر بنائے جا رہے ہیں ۔۔ ‎فلسطین اور کشمیر کی حالتِ زار ایسی ہے کہ ‎زار و قطار رو کر بھی دل ہلکا نہیں ہوتا ۔۔ ‎آدم علیہ السلام کی نسل کے نوجوانوں, بوڑھے اور بزرگوں کی لاشوں کو کوے نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں ۔۔ ‎اور حوا کی بیٹیاں اپنی عصمت چھپانے امت کی چادر کا کونہ تلاش کر رہی ہیں ۔۔ ‎جی ہاں۔۔۔۔۔۔ ‎ اور ہم خاموشی سے اپنی باری آنے کا انتظار کر رہے ہیں ، ‎اگر ہم انہی بے معنیٰ باتوں میں اُلجھے رہے تو دشمن جو کے اب پانچ آئیز کے صورت میں سامنے ہے یہ نہیں دیکھنا کہ کس کی داڑھی چھوٹی ہے اور کس کا پاجامہ ٹخنوں سے نیچے ہے۔ ‎جنگ میں دشمن کی گولی شیعہ سنی دیوبندی اھلحدیث سپہ صحابہ حیاتی مماتی کا فرق نہیں کرتی...! ‎خدارا سوچئے ۔۔ اب بھی وقت ہے ایک ہونے کا۔ اتفاق و اتحاد پیدا کرنے کےلیے اپنی رائے قربان کرنے کا ۔ ‎‏
@MuhammadAbdullah-LGK
@MuhammadAbdullah-LGK Жыл бұрын
Excellent brother .AAP ki baat pe ab koi nehin boly ga sab firqon ke pujari Hain akal ki baat humain samajh nehin aati.
@zufishannoon9162
@zufishannoon9162 Жыл бұрын
اللہ تعالی مولانا صاحب کی اچھی نیت کا اجر دیں ۔۔ آمین
@sadaqatali7633
@sadaqatali7633 Жыл бұрын
YA NABI “ﷺ” SALAM O ALIKA❤
@greenworld8066
@greenworld8066 9 ай бұрын
اللّه نے مولانا اسحاق رح کو بہت زیادہ علم عطا فرمایا تھا علم کا بہتا دریا تھے حسد بغض نفرت سے پاک دل عطا فرمایا
@nadeemhassan7824
@nadeemhassan7824 2 жыл бұрын
مفتی اسحاق مدنی اللہ تعالیٰ جنت مں آعلیٰ مقام عطاء فرما ہے امیں
@hamzashabbirkhokhar
@hamzashabbirkhokhar 2 жыл бұрын
Masha Allah subhanallah Jazakallah O Khaira Allah pak Molana ke qabar ko noor say bhar dy or sary gunahoon ku maff farmai Or qeyamat waly din Ahlebeat shaba rasool ka proos or sath naseeb farmai or hmamen bhi in men shamil farmai Ameen sum Ameen 💯💯
@Sabirmeer-jb3vm
@Sabirmeer-jb3vm Жыл бұрын
اللہ تعالی مولانا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں
@abuosamazia3062
@abuosamazia3062 Жыл бұрын
اللہ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@KashafArts123
@KashafArts123 Жыл бұрын
مولانا کی باتوں سے لگتا ہے کہ امام علی علیہ السلام حق پر ہیں گریٹ مولانا صاحب
@drumarhayat7919
@drumarhayat7919 Жыл бұрын
Bhai movlana ki baton se ye nahi lag raha he,k kon haq per tay our kon ghalat tay.movlana sb ye samja rahay hain.k sunni shia dono musalman hain. Apas mai larnay ki bajaye yahoodo our isaion k muqablay mai aik ho jawo.
@cyberkazmi
@cyberkazmi Жыл бұрын
​@@drumarhayat7919 بھائی صاحب ان سب فرقوں میں مسئلہ توحید ورسالت کا نہیں مسئلہ تب ہوتا ہےجب ایک مکتبہ فکر کا کو ئی شخص حضرت عمر کی تعریف میں کوئی کہانی شروع کرتا ہے تو دوسرے مکتبہ فکر والاحضرت عمر کی اسی وڈیو میں بیان کردہ حرکتوں کو جواز بنا کر یہاں شیطان کی پہلی زندگی کی بے پناہ عبادت اور آ خر کی ایک نافرمانی پر تا زندگی ابلیسیت کے لیبل کی مثال دیتا ہے اور فرقہ بازی کا مسئلہ شروع۔ اگر اسلام صرف اللّٰہ تعالٰی اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ناموں کے اردگرد گھومتا تو پھر یہ فرقے کبھی بھی نہ ہوتے۔
@AdilKhan-dk9pl
@AdilKhan-dk9pl Жыл бұрын
Great scholar.. maa sha Allah
@justislammaulanaishaq
@justislammaulanaishaq 2 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا ۔۔۔ بہت اہم سوال جواب سیشن تھا یہ
@achiachibatainkarain6568
@achiachibatainkarain6568 Жыл бұрын
اللہ اکبر😘 صلی اللہ علیہ وسلم وازواجہؓ واصحابہؓ😘 رضی اللہ تعالیٰ عنہم ورضو عنہ😘 اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآنی تعلیمات کے مطابق اصحابِؓ محمدؐ کے نقش قدم پر چلنے والا بنائے آمین۔ علیؓ آل علیؓ کے مولا امام محسن سرپرست آقا امیر خلیفہ جناب حضراتِ ابوبکرؓ و عمرؓ و عثمانؓ پر درود و سلام ہو😘
@sahibzadausman8651
@sahibzadausman8651 Ай бұрын
علی سب صحابہ کے مولا ہیں بھائی صاحب۔ بات کو الٹا مت لکھو۔
@serendipitous9584
@serendipitous9584 Жыл бұрын
LOVE YOU MAULANA SAHAB. MAY ALLAH GRANT YOU JANNATUL FIRDAUS. Aamin
@asher2413
@asher2413 Жыл бұрын
Ameen.
@MuhammadAli-fx5cw
@MuhammadAli-fx5cw Жыл бұрын
میرا کریم رب مولانا صاحب کے درجات بلند فرمائے اور میرا اسپر یقین ہے کہ مولانا صاحب ایک جنتی بندے تھے لیکن آیک بات ہے کے کب بھی حضرت عمر کی کوئی غلطی سامنے آتی ہے تھی تو یہ اپنا لہجہ اور الفاظ نرم کر لیتے تھے اور انکو رعائتی نمبر دے دیتے تھے لیکن اس بات کے باوجود بھی وہ ایک سچے مسلمان اور ختمی مرتبت اور انکی آل سے بے انتہاہ محبت کرنے والے انسان تھے میری اپنے کریم رب دے دعا ہے کے انکی غلطیوں سے در گزر فرمائے اور انہیں شفاعت محمو آلِ محمد سے بہرہ مند فرما کر جنت میں اعلی مقام طوطا فرمائے آمین
@FANIENSAN
@FANIENSAN 5 ай бұрын
MashaALLAH bhetreen Tareen ensan ALLAH ki rehmat ki manind the ye
@Hangman007
@Hangman007 Жыл бұрын
جنگ صفین، نہروان، جمل میں مولا علی علیہ سلام حق پر تھے
@abuzar5676
@abuzar5676 Жыл бұрын
Agar tum na b kaho to phir b beshaq haq py thy Ali A.S meri jaan hen Nabi k bad afzal sub se Aal e Rasool hen
@drqaral
@drqaral Жыл бұрын
بے شک
@drqaral
@drqaral Жыл бұрын
@@abuzar5676 اگر تم بھی نہ کہو تو بھی حق پر ہی تھے۔۔
@asherhussainzaidi1541
@asherhussainzaidi1541 8 ай бұрын
Beshak
@ZeeshanBah
@ZeeshanBah 6 ай бұрын
اللہ ہو اکبر ❤
@muhammadrafimaqponmrafi6933
@muhammadrafimaqponmrafi6933 Жыл бұрын
مولانا اسحاق مرحوم صاحب کو مقفرت فرما آمین ثم آمین
@MuhammadIqbal-bd7dd
@MuhammadIqbal-bd7dd Жыл бұрын
Very good explanation.JAZAKALLA
@abdulrafaykhan5252
@abdulrafaykhan5252 Жыл бұрын
ALLAH molana sahab ko jannat ul firdous men ala muqam ata farmaye...aur abu bakr o umar,ahl e bait aur nabi as ka qurb ata farmaye
@SajjadHKhosa
@SajjadHKhosa Жыл бұрын
ایک سچے اور حق گو محقق
@AR-fr8br
@AR-fr8br 2 жыл бұрын
مولانا اسحاق نے شیعہ کیلئے مشکل بنا کر رکھ دی لیکن اہل سنت انہیں شہعہ سمجھتے ہیں
@amermirza3208
@amermirza3208 Жыл бұрын
Ye tumhari galat fahemi h
@Hamza-tj8tj
@Hamza-tj8tj Жыл бұрын
اللہ تعالی کی لاکھوں رحمتیں نازل و مولانا اسحاق مدنی پر
@asgharniazi7541
@asgharniazi7541 Жыл бұрын
مولانا ماشاءاللہ...اسلام کے عین تعلیمات کے مطابق واضح کیا ہے❤
@user-jn8kd9dg2l
@user-jn8kd9dg2l Ай бұрын
Mulana Ishaq was a great Islamic schalor, he threw light on Islamic facts, Allah bless him 🌹🌹🌹🌹
@tehseenullah8728
@tehseenullah8728 Жыл бұрын
Allah nay bara ilm diya maulana ishaq ko
@nasreendar4644
@nasreendar4644 Жыл бұрын
Jazakal khair for this information Allah bless All
@ahsanrazakhalid3756
@ahsanrazakhalid3756 Жыл бұрын
Shaikhul Asr.....maulana ishaq r.a Allah karoron rahmatain naazil frmaye ,....muhib e Ahl e baite...
@asmanaeem150
@asmanaeem150 Жыл бұрын
meri hsrton myn sy 1 ye hy l myn ap kizindgi myn ap ka taaruf hasil kr paati,ap sy mil paati,BUT ALAS, ALLAH PAK AP KO OR HMYN EHL E BYT AT'HAAR SY MOHBBT K SDQY UNN K SATH MAHSHOOR FRMAEYN, MOLANA AP NY HQQ ADA KR DIA, BSYAAR KHUBAAN DEEDA AMM LYKIN TU CHEEZ E DEEGRI.ALLAH PAK AP KI QBR KO NOOR SY BHR DYN,JNNT K BAAGHON MYN SY 1 BAAGH BNA DYN...U R MY TEACHER,MY SHEIKH,MY MURSHAD
@AhsanAli-os7ot
@AhsanAli-os7ot Жыл бұрын
Mashaa ALLAH ❤️ kmal k sawal aor bohaat kamal k jawabat .
@khalidrandhawaofficial7865
@khalidrandhawaofficial7865 Жыл бұрын
انبیاء کرام کے ایسے کام امت کی تعلیمات کے لیے ہوتی ہے وہ معصوم ہی ہوتے ہیں. جیسے ایک روایت ہے کہ نماز میں حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم نماز میں کمی بیشی ہوی صحابی نے پوچھا تو آپ نے فرمایا بھولا نہیں بھلایا گیا ہوں. یہ سب کچھ تعلیم امت کے لئے ہوتا ہے
@nadeemhussain652
@nadeemhussain652 Жыл бұрын
Yr Wese bata dete K agar koi bh0ol jaye t0 ese kar le Bhulaye q gaye Kia Ye Bhulaya jana es liye nh h0 sakta k jhoota Aqeedah na bana le koi k Bilkul masoom hain Na kabhi koi bhool hui na chook hui na kar sakte the nh Tamam Anbiya Robot nh the Buhat Halki bhool se sabit kia gaya k Wo Robot nh the akhtiar wale Insan the Aur Akhtiar Wale k eman ki hi to asal value hy Nh to fariahte afzal hote Insan se. Allah pe Eman wala Insan Frishton se b Afzal hy
@wasich786
@wasich786 2 жыл бұрын
الله پاک آپ کے درجات بلند کرے آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے مولانا صاحب آمین
@aliakbari3647
@aliakbari3647 2 жыл бұрын
آمین
@kakakaka971
@kakakaka971 Жыл бұрын
@@aliakbari3647 such bolne waĺa chula gia.humari budqismati ti.
@kakakaka971
@kakakaka971 Жыл бұрын
Speak Truth otherwise the ruth will speak.
@syediqrarhussain3282
@syediqrarhussain3282 Жыл бұрын
@@kakakaka971 11
@samsa2152
@samsa2152 Жыл бұрын
Asli wali Allah,geo Baba g,Allah derjaat buland fermay.Ameen.
@faisalafridi6842
@faisalafridi6842 Жыл бұрын
Allah apki khatayen moaf fermaye apky darajat buland fermaye or janaat k ala moqam ata fermaye . Ameen. Ap ek bahader or Haq go Alem e Din hen
@TODAYLife-ky8ne
@TODAYLife-ky8ne Ай бұрын
Good ishaq sahib
@abcdec3530
@abcdec3530 Ай бұрын
MashaAllah bht alaa alfaz ka chunao kia molana ny jwaab dene k liye Allah ajar e sualihaa ataa farmaye ameen
@imtananzulfiqar8980
@imtananzulfiqar8980 Жыл бұрын
Very important & informative video.
@hafizulasad987
@hafizulasad987 Жыл бұрын
WHEN HIGHEST RANK OF SAHABAH WAS THERE,THEN ALLAH ANNOUNCED "WA KULLAWWADALLAHULHUSNAA"
@HafizSyedHusnatulHassanBukhari
@HafizSyedHusnatulHassanBukhari Жыл бұрын
اللہ تعالٰی ان کے اعمال کے مطابق فیصلہ کرے
@AhmedSultan-qg7fw
@AhmedSultan-qg7fw Жыл бұрын
If this narration is true, the question arises Omar RA was not the Kateb e Wahi, but Ali AS was, That means Ali could have written the Qirtas incident not Omar. Secondly this incident happened on Thursday and still there were 4 days Nabi AS was alive. If it was so important, 4 days were enough to dictate but nothing happened. Even Ali never tried to talk to Nabi AS on this matter. Certain other narrations state Omar was not the one who raised his voice, it was other persons of family like Abbas RA who raised their voices, to which Nabi AS resented. The word Hijr is also dis spelled. Hijr also means not to disturb Nabi AS. Thirdly some narrations also state that Nabi AS gave final directions about the things He wanted to dictate. There are three instructions for example one, treat the foreign delegates well. two clear the Hijaz from.Mushrikeen and third ( probably) related to protection of Zimmis.
@aw869
@aw869 Жыл бұрын
MashaAllah... Allah molana ki magfirat kre.. Aur jannat m. Ala maqam ata farma.. Ameen
@mansoorsalim4454
@mansoorsalim4454 Жыл бұрын
یہ اس لیے لکھا ہے علی علیہ السلام کو رسول اللہ سےافضل کہا جاتا ہے اور کچھ جگہ علی علیہ السلام کو اللہ سبحان تعالٰی سے بھی افضل سمجھا جاتا ہے اللہ سبحان تعالٰی نے ایک بندے کے لیے فیصلہ فرمایا وہی بندہ علی علیہ السلام کے پاس سے گزرا تب علی علیہ السلام نے کہا یہ میرا نام لینے والا ہے لہٰذا فیصلہ بدل دیا پاکستان میں ہر درگاہ پر ایک خدا بیٹھا ہے جو بچے دیتا ہے جو مشکل آسان کرتا جو جنت کے وعدہ دیتا ہے بلکہ جنت دروازہ بھی بنا لیا گیا میں نے بہت بہترین لوگوں کو ۔۔۔ رسول اللہ کے مقام کے سامنے پیش کیا رسول اللہ کے مقام کے سامنے۔۔۔ اللہ سبحان تعالٰی یہ اس لئے لوگوں کو پتہ چلے کس کو کہا سے دیکھنا ہے
@RayyankhanUK
@RayyankhanUK Жыл бұрын
Bhot Acha question and answer session
@umani02
@umani02 11 ай бұрын
اللہ مولانا صاحب کی مغفرت فرمایا،آمین کمال کا عالم تھے
@amermirza3208
@amermirza3208 Жыл бұрын
Allah in ka hashar takht Wale khalifaon k sath kare aameen 🤲
@rickshassan8875
@rickshassan8875 Жыл бұрын
Maulana sb was one man army, ALLAH unhein jannat ul ferdaus mein jaghah ata fermaen, Ameen
@abdulhaq1432
@abdulhaq1432 Жыл бұрын
Maulana M. Ishaq was an unparalleled sholarof ourUniversity😮 times. Prof. Abdul Haq Delhi
@arifakher490
@arifakher490 Жыл бұрын
Zabrdast insan thy
@hafizulasad987
@hafizulasad987 2 жыл бұрын
"WAMAA YANTEQO ANILHAWAA INN HOWAA ILLAA WAHYYUHAA"
@syedhussainkazmi5637
@syedhussainkazmi5637 Жыл бұрын
ALLAH aapk darjaat buland kry moullana sahab ❤❤❤❤❤
@ziahassan3519
@ziahassan3519 6 ай бұрын
حدیث پاک۔ حضرت رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت۔علی علیہ السلام سے ارشاد فرمایا کہ سب سے پہلے ھم اور حسن ع اور حسین ع جنت میں جائیں گے۔ھم لوگوں کے پیچھے ھم لوگوں کی اولاد ھوگی۔اور ھم لوگوں کے شیعہ ھمارے دائیں بائیں ھوں گے۔بحوالہ معجم کبیر۔ طبرانی، المراجعات عربی کا اردو ترجمہ مذھب اھلیبیت صفحہ 163۔
@KILLERWRITER_300
@KILLERWRITER_300 4 ай бұрын
ISLAM MEIN Shia ,,sunni ka koi concept nhi tha Yeh Baad mein baany
@KILLERWRITER_300
@KILLERWRITER_300 4 ай бұрын
ISLAM MEIN Shia ,,sunni ka koi concept nhi tha Yeh Baad mein baany
@Saadrafiq1234Abdulaziz
@Saadrafiq1234Abdulaziz Ай бұрын
اللہ اکبر اللہ پاک مولانا محمد اسحاق صاحب کے درجات بلند فرمائے
@hassanshabbir3093
@hassanshabbir3093 11 сағат бұрын
real tiger molana ishaq...lv for him...ALLAH is ki magfarat karen
@naziaijaz3242
@naziaijaz3242 Жыл бұрын
Jazzak Allah Khair Moulana Sahib
@MrChohan555
@MrChohan555 Жыл бұрын
AP boht acha Kam kr rhy hy, jari rehna chiey
@shifaullahmalik3487
@shifaullahmalik3487 Жыл бұрын
ALLAH pak Molana sb k darjaat ko bulnd kry Aameen Truth lovers ko slaam ❤❤
@user-gr1st1ed3c
@user-gr1st1ed3c Жыл бұрын
Ek ho jao Allah k basste ek ho jao warna duniya say mit jaoge ❤ please ❤
@hafizulasad987
@hafizulasad987 2 жыл бұрын
APNEE MARZEE SE KOI BAAT,KOI KAAM ,KOI IJAZAT FARMAATE HEE NAHEE,JO FARMAATE HEIN,JO KERTE HEIN,JO IJAZAT DEITE HEIN"INN HOWA ILLAA WAHYYUUHAA"
@rasaakargil7077
@rasaakargil7077 Жыл бұрын
یہی تو بات ہے کہ جذبات میں حضرت عمر حضور سے بھی أگے نکل جاتے تھے مؤمن کو جذباتی نہیں ہونی چاہئیے
@saeedabegum5239
@saeedabegum5239 Жыл бұрын
ھر بندے کا اپنا ایک سٹائل ھوتا ھے باقی وہ نبی پاک پر جان چھڑکتے تھے نبی پاک انسے پیار کرتے ھیں
@UzairKhan-rd6wh
@UzairKhan-rd6wh Ай бұрын
Allah apko karwat karwat jannat naseeb kry. Mard e Mujahid Maulana Ishaq R.A.
@amermirza3208
@amermirza3208 Жыл бұрын
Haq or baatil ek sath nahi chal sakte haq ko haq k sath rahene do Qaatil or maqtool ek jaise nahi ho sakta
@ghulamhussain3447
@ghulamhussain3447 Жыл бұрын
Hazian q ni kaha us shaks ne kaha ha nabi saww ko sahi bukhari me abu bakar ko tu nabi saww pasand hi ni krte thay wo mola Ali k bare me likhwana chahte thay koi khuda ka koaf kro kia mun le k jao ge nabi saww k samne
@mkashifalamkhan9560
@mkashifalamkhan9560 Жыл бұрын
Haq ka payamber. ALLAH SWT jannat mai aala maqam ata farmaaye. Ameen
@itsMehmood
@itsMehmood 11 ай бұрын
ماشا اللہ جزاک اللہ خیرا
@Ayan-mp5cn
@Ayan-mp5cn Жыл бұрын
Ali a.s Masoom Haq hay Ba khuda . Ghadir e khum ko mat bulna logo . Man kunto Molla Fahaza Ali un Molla . Bashaki ya Allah .
@aqeelakhtar5768
@aqeelakhtar5768 Жыл бұрын
اے کاش کے محفل ہو ابوبکر و عمر کی عثمان و علی کی یاروں سے سنے ہم بھی کہیں یار کی باتیں دلدار کی باتیں
@Syeddddddddddd
@Syeddddddddddd Ай бұрын
😂
@mubisimplythebest6238
@mubisimplythebest6238 5 ай бұрын
ALLAH Pak ap K darjaat Buland kary U will be Guide line for Every Muslim and Non Muslim till qiyaMat....
@nokiaapna
@nokiaapna Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@altafahmad1979
@altafahmad1979 Жыл бұрын
mujhy nahi lagta molana ishaq se bahtr koye islami scholar aj ke dour mein majod hai great logical
@hafizulasad987
@hafizulasad987 2 жыл бұрын
INSHALLAH KEHNE MEIN KHUDAA KE MADAD SHAAMIL,HOLY QURAN KE AYAT NAAZIL.
@aslamqureshi7801
@aslamqureshi7801 9 ай бұрын
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
@sasyed8196
@sasyed8196 Жыл бұрын
Jab musalman Nabi ke samney ain maut ke waqt jhagda kiya to aaj tak musalman jhagda hi kerta rahta hai,fir bhi hum musalman hai.Nabi ne allah ki pehchan di,yehi kafi hai
@mureedhussain7488
@mureedhussain7488 Жыл бұрын
Allah jannat men ala muqam ata farmaye.....maulana sahb aik boht bari personality thay mashallah....kafi ziada ilmi nashist thi mashallah
@ziahassan3519
@ziahassan3519 6 ай бұрын
حضرتے زھرا ع کے دشمنوں کے مقدر سے خوف کھا۔۔۔۔۔دوزخ بھی ان کے جرم کی پوری سزا نہیں۔
@GoodGoo-fk5lq
@GoodGoo-fk5lq Жыл бұрын
Very nice
@saeedahmed9372
@saeedahmed9372 Жыл бұрын
Masha Allah
@MiaoCarrollall
@MiaoCarrollall 2 жыл бұрын
Maa sha Allah
@Muskankijan12
@Muskankijan12 Жыл бұрын
He's true scholar
@zohaibateeq15
@zohaibateeq15 Ай бұрын
ماشاءاللہ مولانا صاحب نے حق سچ کی بات کی ۔۔ اور بہت اچھی طرح بات سمجھائی۔۔۔لیکن سوال کرنے والے سے مسلسل بغض صحابہ اور شیعیت کی بدبو ارہی ہے
@bilalaltafbilal2645
@bilalaltafbilal2645 Жыл бұрын
Allah pak mulana sahib ky darjat buland kry
@mansoorsalim4454
@mansoorsalim4454 Жыл бұрын
علی علیہ السلام غلام تھے محمد صلی اللہ علیہ السلام کےاور نوکری کرتے تھے ابوبکر صدیق اور عمر رضی اللہ عنہ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔جب خلیفہ مدینہ سے باہر جاتے تب علی علیہ السلام کو خلیفہ بنا کر جاتے جب واپس آتے تب علی علیہ السلام اپنی جگہ چھوڑ دیتے تھے
@noorbadshah3981
@noorbadshah3981 2 жыл бұрын
سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ امیر معاویہ آور ہشام وغیرہ اتنی طاقت رکھتے تھے کہ مولا علی سے خلافت لینے میں اور امام حسن سے زبردستی خلافت چیننے میں کامیاب ہو گئے لیکن سید نا عثمان رضیہ اللہ عنہ کو بچانے کے لئے مدینہ نہیں پہنچے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ دونوں چاہتے تھے کہ عثمان شہید ہو جائیں تو ہونے دو بعد میں ہم رولا ڈالیں گے
@zohaibkhan8953
@zohaibkhan8953 Жыл бұрын
بات میں وزن ہے آپ کی
@saeedabegum5239
@saeedabegum5239 Жыл бұрын
اس زمانے میں فون نہیں تھا آنے جانے پیغام رسانی کرنے میں وقت لگتا تھا یہ سب کُچھ بڑی عجلت میں ھو گیا پورا مدینہ خالی تھا لوگ حج پر گئے ھوے تھے وکرنا شائید ایسا نہ ھوتا جن لگوں نے بعد میں جنگ لڑی حضرت عُثمان کے لیے وہ تب بھی ان باغیوں سے لڑتے
@hamiali5207
@hamiali5207 Жыл бұрын
Armullaji aap log jab phanste ho tab uoonhi nikal ke bhagte ho ghhadeer ki baat bhool gaye k jis ka me mola us Ali mola mere baad Ali mere Khalifa aur jaanishin hon ge
@nstar777
@nstar777 Жыл бұрын
This Shah person asking the question is an idiot and ignorant person who is trying to trap maulana in some controversy. Maulana should not enagage in these type of Fasadi discussions. Stay focused on major issues.
Hazrat Ali RA Ki Khilafat Aur Shahadat - Molana Ishaq Madni
1:06:50
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 221 М.
Hazrat Muawiya RA kay Daur Malookiat Main Sahaba Say Salook - maulana ishaq Punjabi
27:38
Sheikh-ul-Islam Maulana Ishaq
Рет қаралды 97 М.
Or is Harriet Quinn good? #cosplay#joker #Harriet Quinn
00:20
佐助与鸣人
Рет қаралды 14 МЛН
Get 10 Mega Boxes OR 60 Starr Drops!!
01:39
Brawl Stars
Рет қаралды 19 МЛН
Just Give me my Money!
00:18
GL Show Russian
Рет қаралды 585 М.
Magic trick 🪄😁
00:13
Andrey Grechka
Рет қаралды 57 МЛН
Sufism Reality & Rule of Allah on Land of Allah • Maulana Ishaq Urdu lecture
42:31
Sheikh-ul-Islam Maulana Ishaq
Рет қаралды 24 М.
Maulana ishaq Ra per aitrazat ka jawab by Maulana Ishaq Ra
53:05
Sheikh-ul-Islam Maulana Ishaq
Рет қаралды 42 М.
Waqia Karbala Ki Zaeef Hadees Maulana Ishaq Madni
26:03
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 71 М.
Questions Answers About Sahaba RA and Shia Molana Ishaq RA
1:27:22
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 251 М.
Or is Harriet Quinn good? #cosplay#joker #Harriet Quinn
00:20
佐助与鸣人
Рет қаралды 14 МЛН