No video

Shia vs Wahabi Debate Nabi k Bad Hukmran kesa hona Chahye Allama Asad Ali Shakiri THE SHIA SCHOLARS

  Рет қаралды 46,883

THE SHIA SCHOLARS

THE SHIA SCHOLARS

Күн бұрын

Shia vs Wahabi Debate Nabi k Bad Hukmran kesa hona Chahye Allama Asad Ali Shakiri THE SHIA SCHOLARS
Rasool Allah SAW Ki Wasiyat | Nizam E Khilafat E Rashida | Mein or Allama| Podcast
#RasoolAllah #KhilafatERashida #MeinAurMaulana #Podcast #owaisrabbani
#Video #Motivation
0:00 - Intro
1:35 Nabi SAW Kay Jaane Kay Baad Koi Nizam E Hukumat Nahi Hai?
6:32 Allah Kay Rasool Ki Wasiyat Nahi Hai?
9:05 - Rasool SAW Ne Apne Baad Koi Nizam Dene Ki Wasiyat Ki Hai?
14:47 - Nizam E Khilafat E Rashida
18:20 Nabi SAW Ka Namaz E Janaza Hua Hai?
18:54 - Hazrat Ali Ko Imam Kiyun Banaya?
20:40 - Allah Kay Rasool Ne Hamein Kiya Nizam Diya Hai?
21:20 - Khilafat E Rashida Manjanib Allah Hosakti Hai?
22:40 Islami Nizam E Hukumat
27:51 - Hazrat Imam Mehdi Kay Anay Se Islami Nizam E Hukumat Ban Sakti Hai?
33:17 - Kiya Hum Ijmayi Tor Par Kisi Ko Khalifa Bana Sakte Hain?
33:40 - Kiya Hazrat Imam Mehdi Ko Hum Muntakhib Kareinge?
37:38 - Kiya Khilafat E Rashida Ka Nizam Aj Qaim Hosakta Hai?
39:35 Islami Hukumat Ka Numainda Kaese Banaoun?
44:25 - Outro

Пікірлер: 251
@THE_SHIA_SCHOLARS
@THE_SHIA_SCHOLARS 9 ай бұрын
Mazeed Videos K Liya Hamara KZfaq Channel ko Subscribe karain
@MethaPaan
@MethaPaan 6 ай бұрын
/@ا
@ziaulhassan4187
@ziaulhassan4187 9 ай бұрын
Shia hi sirf haq bolte hai ❤ Kasimse....
@user-ji3rm6jy8u
@user-ji3rm6jy8u 9 ай бұрын
❤ امام المتین سیدالموحدین المیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام ❤
@user-ji3rm6jy8u
@user-ji3rm6jy8u 9 ай бұрын
واقعی علمائے اہل تسنن سب کی تعریفیں کرسکتے ہیں لیکن امامت و ولایت خاندان رسالت مآب کی نہ شان نہ مقام تسلیم کرسکتے ہیں نہ بیان کرسکتے ہیں اناللہ وانالیہ راجعون
@user-et2zt9ui9v
@user-et2zt9ui9v Ай бұрын
Hairat ki baat h Rasul Rasul kahene wale Rasul ki baat nahi mante jab k elaane risalat k pahele din se Mola Ali ko Rasul Allah ne apna ja nasheen banaya or hamesha batate rahe k ye Mera Bhai Mera janasheen h duniya m bhi Qayamat m bhi
@baneenabbasasadi5304
@baneenabbasasadi5304 8 ай бұрын
Mashallah Allama Asad Ali Shakri bilkul behtareen dalail Dete Hain.
@safdaraliafshar1644
@safdaraliafshar1644 9 ай бұрын
شیعه زنده باد
@ali-oo7vn
@ali-oo7vn 9 ай бұрын
Shia molana haq or sach bol rahy hai mufti g to bughz e ahlebait sy bhary hoey hai
@user-uk7wq2wl3m
@user-uk7wq2wl3m 8 ай бұрын
مولا علی ع کا نام اور اہل بیت ع کا نام لینے سے ناصبیوں کے پیٹ میں مروڑ ہوجاتے ہیں۔
@hasanmahdisyed1764
@hasanmahdisyed1764 8 ай бұрын
Itni acchi hukumat ki bibi zahara (a.s) k haak chin liya jise Rasoole khuda ne apne zindagi mai bibi ko haq de diya tha.
@shahzadmirza1808
@shahzadmirza1808 9 ай бұрын
Mola Ali A.S khalefatul bilafasal hain Maan kunto Mola Fahaza Ali un Mola
@Freepalestineee786
@Freepalestineee786 7 ай бұрын
Salaam ya hussain a.s❤
@Odns5
@Odns5 8 ай бұрын
حق ہے علی علیہ السلام ❤
@user-xk6zp2jf2k
@user-xk6zp2jf2k 8 ай бұрын
Mujhe Mashallah 28 minute pe allama Asad Ali shakiri ke BAAT boht pyari lagi bilkul 100% correct thi... Bl k mere Bhai khud he samajhdar hai dusre Molvi Saab allama ko phir ye kehte Hain k Allama Saab AP mujhe bolne ka moqa nai de Raye Albata sbhi sammen behtar jante hai k hath kinho ne kiska pakra hai or bolne se Baar Baar rokte thay 🙁
@user-vc3zu6kq2j
@user-vc3zu6kq2j 8 ай бұрын
جب تک ہم آل محمد ص اور اصحاب محمد ص میں فرق نہیں سمجھ سکیں گے یہ سارے مسائل ہم نہیں سمجھ سکتے
@zubairpatel3188
@zubairpatel3188 9 ай бұрын
Siya ulama ko Allah salamat rakhe ye hak bolane wale log Hain
@user-et2zt9ui9v
@user-et2zt9ui9v Ай бұрын
Waqaei m agar Shia ulma na hun to hum doob gaey hote mar gaey hote nabood ho gaye hote Shia ulma ne Har giraah khool kar bataei h samjhaei h Ye dosre ulma to sirf gumraah karte hain puri ummat ko jahennum k kinare khade kiya hua h in logon ne
@jafferali1187
@jafferali1187 9 ай бұрын
❤ Allama sab
@syed__asad__r.vish110
@syed__asad__r.vish110 9 ай бұрын
JazakallaH AgHa SaLaMt RaHiye Sadaa ❤️🙌🏻
@zaiditiger-ju4we
@zaiditiger-ju4we 9 ай бұрын
NASIYAT. OR WASIYAT ME FARQ HOTA HAI
@ali-oo7vn
@ali-oo7vn 9 ай бұрын
Sharam ka muqam hy k shia aalim sari daleelien mufti ki books sy dety hai phr b in k diloun py moharien lagi hai nai manty
@irfanhaider5610
@irfanhaider5610 9 ай бұрын
او بھائیوں!! صرف ایک حدیث منرلت ( بُخاری) ہی حضرت علی کی خلافت کے لئیے کافی ہے۔
@saeedmagsi6973
@saeedmagsi6973 9 ай бұрын
Mashallah zabardast
@shaziapatel4537
@shaziapatel4537 9 ай бұрын
Mashaallah, owaise bhaiee Allah app ko sahee rahh per gamzan karey aur jo knowledge haqeeqee ko aap ney chera hey Allah aap ko bhi is kaa ajr dey ager neyat aap ki achi hey.
@THE_SHIA_SCHOLARS
@THE_SHIA_SCHOLARS 9 ай бұрын
Subscribe ,Like And Share Please❤
@sikandarraza7806
@sikandarraza7806 9 ай бұрын
Mashallah Qebla
@AliHassanHunzai
@AliHassanHunzai 9 ай бұрын
Brave Allama Asad
@hasan_hadi.
@hasan_hadi. 7 ай бұрын
شیعہ سکالر نے حق بیان کیا ، اور خوبصورت دلائل بیان کیے❤
@Shamrock12282
@Shamrock12282 4 ай бұрын
فرمان رسالت ہے اے علیء اگر تم نہ ھوتے تو مومن اور منافق کی پہچان نہ ھوتی ❤
@SyedHussainiOfficial2771
@SyedHussainiOfficial2771 9 ай бұрын
💖❤💖 ماشاءاللہ س۔۔ آغا محترم۔۔ سلامت و موفق رہیں۔ آمین
@MshaniShani-yc4cr
@MshaniShani-yc4cr 8 ай бұрын
Men shia Hun bhtreen muqalma molvi sab shreef admi hen ap ki shrafat ko Salam
@atifyousaf952
@atifyousaf952 9 ай бұрын
Haq Haq Haq Haq ❤❤❤❤
@abdulvahid9870
@abdulvahid9870 2 ай бұрын
ماشاء اللہ دونوں حضرات نے بات بہت اچھے انداز میں کی
@gouharmehdi3558
@gouharmehdi3558 8 ай бұрын
Kya namaz Adana ,Hakim hone ki daleel he😢😢😢
@aamirsyed8920
@aamirsyed8920 9 ай бұрын
Ustaad soub khuda salamat rakhay , sringar kashmir sai Maulana Asad Ali Shakiri sahab
@THE_SHIA_SCHOLARS
@THE_SHIA_SCHOLARS 9 ай бұрын
W salam abad rhay app
@irfanhaider5610
@irfanhaider5610 9 ай бұрын
باغ فدک کس اسلامی حکومت میں چھینا گیا
@zaiditiger-ju4we
@zaiditiger-ju4we 9 ай бұрын
AILANE GHADER E RASOOL SAWS ,,,,,,, JIS JIS KA ME MOULA ,,,,, US US KA ALI AS MOULA HAI MOULA MATLAB HAI JANASHINE AQA SARDAR
@imranmehdi9185
@imranmehdi9185 9 ай бұрын
جرت نہیں کسی مولوی کی جو اللہ یاری صاحب کے سامنے بیٹھے
@ashiqhussain9896
@ashiqhussain9896 13 күн бұрын
So beautiful mufti love the way sunni alim told... jazbaat islam mai nhi chalta....we have to love abu bakkar a.s ali a.s...all the nears and dears of prophet s.a.w....
@alihassnain7939
@alihassnain7939 4 ай бұрын
Mola Abad rakhein Asad Ali Shakri sahab apko
@syedsyedr9_8359
@syedsyedr9_8359 9 ай бұрын
Mashallah ❤❤❤❤❤
@irfanhaider5610
@irfanhaider5610 9 ай бұрын
رسول پاک نے غدیر خم پر حضرت علی کی ولایت کا کُھلا اعلان فرمایا۔ افسوس ان متعصب مولویوں پر جو انکار کرتے ہیں ۔ جھوٹ ، من گھڑت اور ضعیف روایات پر انحصار۔ جس ابو بکر سے رسول پاک نے سورہ برات واپس لے لیُ۔ کیا رسول پاک نے اُس کو خلیفہ مقرر کیا تھا ؟؟
@ashiqhussain6956
@ashiqhussain6956 9 ай бұрын
اگر حضرت ابو بکر بعد از نبی ص سب سے اعلی تھے تو یہ حدیث پھر کیا ہے کہ میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتا ؟ یہ دو مختلف اور متضاد باتیں ہیں کیونکہ جو نبوت کی اہلیت رکھتا ہے تو اسے ہی بعد از نبی ص سب سے افضل ہونا چاہئے ان دونوں میں سے کوئی ایک بات تو کزب ہے
@MohammadAli-wx9vz
@MohammadAli-wx9vz 8 ай бұрын
میں سنی ہوں مگر بہت افسوس ہوا کہ ہمارے علماء صحابہ کے دفاع کی بات کرتے ہیں اور مالک بن نویرہ بھی صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے لیکن ان کے اور ان کی اہلیہ پر ہوئے ظلم پر بات نہیں کرتے جو حقیقت ہے فوراً گستاخی کا بول کر جان چھڑاتے ہے عوام دیکھ رہی ہیں کیا سچ ہے اور کس کے پاس حقیقی دلائل ہیں
@abutalibkhankhan2476
@abutalibkhankhan2476 9 ай бұрын
masha allah bahot khub maulana sahab salamat rahiye 😁😁😁
@AliMuhammad-bi6gd
@AliMuhammad-bi6gd 9 ай бұрын
بعد از وفات رسول ص جناب ابوبکر اور اسوقت کے صحابہ کو بھی یہ پتہ نہیں تھا کہ ابوبکر افضل ترین ہیں اگر ایسا ہوتا تو صحابہ خود بہ خود جناب ابوبکر پر بیعت کرتے لیکن آجکل کے اہلسنت انکو افضل ترین کس دین کے تحت مانتے ہیں
@rizwanullah7870
@rizwanullah7870 8 ай бұрын
Rahmat Aalam salallahu alihe wa aalihe wasalam k Baad mola Ali Alihe salam sb se Afzal he.
@shoaibmohammad2355
@shoaibmohammad2355 9 ай бұрын
Owais rabbani sahab apne topic badal diya poora nahi hone diya. Mayoosi hui
@alayjaffery5691
@alayjaffery5691 9 ай бұрын
میری سنی برادر سے گزارش ہے کہ صرف دورود ابراہیمی (علیہ سلام ) پر توجہ فرمائیں اس میں صرف و صرف اللہ محمد و آل محمد علیہ سلام پر دورود وسلام بھیج رہا ہے اور اہلیبت علیہ سلام میں علی علیہ سلام بھی شامل ہیں اور امام علی علیہ سلام وہ ہیں جو اللہ کے گھر میں پیدا ہوے اور اللہ کے گھر سے روانگی ہے اور اگر غور کریں تو صحابہ دورود میں نہیں ہیں اس لے کہ صحابہ پہلے کافر تھے چالیس کی عمر میں ایمان لاۓ تھے آپ کی کتابوں میں لکھا ہے اور مولا علی علیہ سلام کامل ایمان کے ساتھ اللہ کے گھر سے تشریف لاۓ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دست مبارک پر دیدار مصطفے کے ساتھ آنکھوں کو کھولا اور پہلی غذا آپ کا لعب دہن رسول اللہ بننی تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد بلا فصل علی ابن ابی طالب علیھم سلام امام اور خلیفہ ہیں جزاک اللہ 45:28
@NAQVIsaadat
@NAQVIsaadat 8 ай бұрын
Nabi saws ke bad mola Ali as Haq par thay🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@Shamrock12282
@Shamrock12282 4 ай бұрын
مولا علیء کا نام لینے سے مومن اور منافق جدا ہو جاتے ہیں ❤
@irfanhaider5610
@irfanhaider5610 9 ай бұрын
اویس رُبانی صاحب!! اسلامی نظام حکومت مولا علی نے کوفہ میں قائم کر دی تھی۔ پڑھیں وہ خط جو آپ نے مالک اشتر کو لکھا تھا جس میں آپ نے اسلامی حکومت کے خدو خال لکھ دئے تھے۔ آپ کے دور حکومت میں کوئی بھوکا نہیں سویا ، چوری نہیں ہوئی، بہترین عدل قائم کیا۔ ہر شہری کو اُس کے حقوق ادا کئے۔ ہر شہری ریاست کے ساتھ خوش تھا
@fayazahmad6542
@fayazahmad6542 7 ай бұрын
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے۔
@saqibalichannel
@saqibalichannel 9 ай бұрын
Allah razi ho Allama asad ali sy. Molvi ro raha ha
@SalmanaliSalmanali-ki3kf
@SalmanaliSalmanali-ki3kf 9 ай бұрын
Nice
@pakman3763
@pakman3763 4 ай бұрын
Ma Sha Allah molana hassan shakri ny boht umda guftago ki hai aur wahabi molvi ko Allah hadayat dy
@Truthful5
@Truthful5 9 ай бұрын
حصہ دوم خلاَفتِ الٰہیہ بہ نفسٍ ِ قُرآن ارشادہو رہا ہے، ”صرف اور صرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-5) - گو کہ اِس آیت کا نزُول مولا علی (علہہ ا سَلام) کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں ایک فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا مہور مولا علی (علیہ السلام) کی ذات ہے اور اس گروہ میں ولایت کا سلسلہ چلا- نیز یہ مومنین اسی معنی میں ولی (حاکم) ہں جس معنی میں اللہ اور حضرت مُحَمَّد (ﷺ)- ”جس نے ولی (حاکم) مانا اللہ، اس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جاۓ گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- حضور(ﷺ) نے فرمایا ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن کا تعلق قبیلہ قریش سے ہو گا اور اِن میں آخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- وہ ہستیاں جن میں وِلایت کا سلسلہ چلا اورجو قوم کے بارے میں قرانی معیار (معصوم) پر پوری اُترتی ہیں ان کے نام یہ ہیں: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، ُسین بن علی، علی بن حُسین ، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد المھدی بن حسن - امام مُحَمَّد المھدی علیہ السلام عالمِ غیبت میں ہیں حضرت ادریس، الیاس، خضر اور عیسَیٰ علیہ السلام کی طرح - شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ ثبوت ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کا اس دنیا میں جن کے پاس اَمر آتا ہے! ”کیا وہ اِس کے سوا اور کسی بات کے منتظر ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو نفس پہلے سے ایمان نہیں لایا ہو گا یا اُس نے ایمان لانے کے بعد کوئی بھلائی نہیں کی اُس کے ایمان کا کوئی فائدہ نہ ہوگا، (پیغمبر اِن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- حضور نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ مُحَمَّد المھدی کا جب ظہور ہوگا تو آسمان سے عیسَیٰ آیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستّہ)- ابلیس نے اللہ کو مان کر اُس کےخلیفہ کا انکار کیا، اَب جو اللہ کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا؟
@clickbyaoun
@clickbyaoun 8 ай бұрын
rasule khuda sw ka deen aor hazrat umar ka deen frk he
@toobakishwar8409
@toobakishwar8409 9 ай бұрын
میرا صرف چھوٹا سا سوال حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ساتھ کس کے چلتے تھے اور چھوڑ کر کس کو جاتے تھے ؟بھائیوں قرآن کریم غور وفکر کرنے کی ہدایت دیتا ہے
@afkaarnohaandmunqabatstudi9855
@afkaarnohaandmunqabatstudi9855 4 ай бұрын
Ayk dafa ka zikar aaya hai, Baar Baar ka zikar nhyn hai. Ghazvaat (wars) myn tumharay Abba jatay they ? ? ? Islam ki tableegh ka hukum khandaan k andar teen Saal baad Shuru huva. Saat Saal baad khandaan sy Bahaar Islam ki tableegh Shuru hui. Phir kheen ja kr aam Muslim ikaa dukka Islam myn dakhil hona Shuru huvay, jysay hazrat Abu bakar, etc. hazrat Umar, hazrat Usman baad myn Islam laiy. Hazrat Ali Rasool Allah k Sath rehtay they, Rasool Allah nay Pala tha, I see vajah sy hazrat Khadija, aor hazrat Ali sub sy pehlay Rasool Allah k message ki tasdeeq ki. Kia sumjhyn ? ? ?
@yasmeenshamshad3636
@yasmeenshamshad3636 9 ай бұрын
کس قدر مزاحیہ بات ہے اللہ کا رسول ص اپنی امت کو جو تعلم دیتا ہے خود اس پر عمل نہیں کرتا نعضوباللہ اسا جھوٹ اور اس پر ڈھٹائ سے جمے رہنا ان کا ہی کمال ہے جھوٹی حدیث بنانا اور اس قائم رہنا کوئ چھوٹی بات ہے
@user-et2zt9ui9v
@user-et2zt9ui9v Ай бұрын
Han Bhai Itni dhtaei in k jhoot ko bachane k liye bahut zaruri h 😂 Ye na kitab ko manrahe na quraan ko
@shaheenhussain349
@shaheenhussain349 9 ай бұрын
Shia 💪💪
@MethaPaan
@MethaPaan 6 ай бұрын
سلفی کے چہرے پر کفر لکھا کیوں نظر آ رھا ھے ؟کس کس کو لکھا نظر آ یا لایک کریں
@MethaPaan
@MethaPaan 6 ай бұрын
سات سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والے پر قربان اللّٰہ کا سلام
@user-et2zt9ui9v
@user-et2zt9ui9v Ай бұрын
Meri aqal k hisab se to Mola Ali ne paida hone pahele hi aap ka risalat p imaan tha isiliye to jab tak Rasul Allah ne apni god m nahi liya jab tak k aankh nahi kholi thi Or Rasul Allah ko dekh kar muskuraey
@user-wb7fn1rq8q
@user-wb7fn1rq8q 9 ай бұрын
اگر مولا علی علیہ السلام پہلے دونوں خلفاء کو اپنے سے افضل جانتے تھے تو جب مجلس شوریٰ میں حکومت کو تین شرائط کے ساتھ پلیٹ میں رکھ کر مولا کے سامنے پیش کی گئی تو مولا نے پیروی سنت خلفاء والی شرط ماننے سے انکار کرکے کیوں حکومت کو ٹھکرا دی۔
@atifyousaf952
@atifyousaf952 9 ай бұрын
اے ابن شمر تم نے امام حسین علیہ السلام کو شہید کیوں کیا ؟
@rubabfatimah1779
@rubabfatimah1779 9 ай бұрын
​@@atifyousaf952 آپ کا سوال پہلے والے بندے کے سوال سے قطعاً match نہیں کرتا
@Mjhk440
@Mjhk440 9 ай бұрын
@@atifyousaf952 ae amr bin saad bin abi waqas k betay ae yazeed bin muawiya paleed k betay ye jawab tum do
@masterking5008
@masterking5008 9 ай бұрын
​@@atifyousaf952ibne shimr ka to pata nhi tha Hn shimr zaroor tha Tera dada
@mesumali1171
@mesumali1171 9 ай бұрын
Salam .. 3sharyat kya thin?
@kashifmehdi1531
@kashifmehdi1531 9 ай бұрын
Geo ❤❤
@Abbas596
@Abbas596 2 ай бұрын
فقط حیدر امیر المومنین است۔ ۔ ۔ 😍😘💕💐
@AbuEliza
@AbuEliza 8 ай бұрын
SALAM DAROODS ON SYEDA FATIMA ZAHRA SA AND HER FATHER PUB, HER HUSBAND SA AND HER IMAMS MASOOMINS 11 SONS
@Truthful5
@Truthful5 9 ай бұрын
خلاَفتِ الٰہیہ بہ نفسٍ ِ قُرآن خَلِیفہ کے معنی ہیں نمائندہ- خَلِیفة اُلله کا مطلب ہے اللہ کا نمائندہ جو اِس دنیا میں اللہ کے دین کی تبلیغ اور اس کا دفاع کرے- جب اللہ نے فرشتوں سے فرمایا، ”میں زمین میں اپنا خَلِیفہ بنانے والا ہوں، تو وہ بولے تو اٍیسے کو خَلِیفہ بنائے گا جو اِس میں فطنہ انگیزی اور خونریزی کرے گا؟ حالانکہ ہم تیری حمد اور پاکیزگی بیان کرتے ہیں‟- جواب میں اللہ نے فرمایا،” میں وہ کچھ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے‟- پھر اللہ نے حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام کو تمام (اشیاء کے) نام سکھا دیئے اور اُنہیں فرشتوں کے سامنے پیش کیا اور فرمایا، ”مجھے اِن اشیاء کے نام بتاو اگر تم سچّے ہو‟- جب فرشتے اُن اشیاء کے نام نہ بتلا سکے اور حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام نے بتلا دیئے تو اللہ کے حکم پر تمام فرشتوں نے حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام کو سجدہ کیا سوائے جن ابلیس کے (سورة البَقرَة آیت- 30تا 34)- لِہٰـذ حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام کومنصبٍ خلافت علم کی بنیاد پر ملا- اِسی طرح اُس وقت کے سرداروں کی مخالفت کے باوجود اللہ نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو علم کی بنیاد پر خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)- نیز اللہ نے اپنے خُلّافہ داوُد اورسُلیمان عَلَیْہِ السَّلَام کو علم و حکمت سے نوازا اور لوگوں پر فضیلت بخشی (سورة اَلنمل آیت-15)- مزید برآں حضرت موسٰی عَلَیْہِ السَّلَام کی دعا کے جواب میں حضرت ہارون عَلَیْہِ السَّلَام کو اُن کا وزیر مقرر کیا ( سُورة طٰه آیت-29، 30، 32 اور 36)- اِسی طرح اللہ نے حضرت اِبراھیم عَلَیْہِ السَّلَام کو جب کہ وہ عہدہِ نبوت و رسالت پر فائز تھے عظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری انسانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ یہ عُہدہِ اِمامت (اِمامُ اُلناس) ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البَقرَة آیت-124)- لِہٰذا اِمامُ اُلناس ظلم ِ اکبر اور ظلم ِ اصغر سے پاک ہو گا یعنی معصوم- ابلیس کو معصوم ہستیوں پر کوئ اختیار نہیں ہوتا (سورة ص آیت-83)- نبوت اور رِسالت کےعُہدے عالم ِ ارواح میں دیئے گئے- ”اور (مُحَمَّد) یاد کرو اُس وقت کو جب تمھیں سب نبیوں پر گواہ بنایا تھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عمراَن آیت-81)- خلافتِ الٰہیہ میں، ”اللہ جسے چاہتا ہے تخلیق کرتا اور چنتا ہے (نبی، رسول یا اِمام)، بندوں میں کسی کو چُننے کا اختیار نہیں اور اللہ اِس شرک سے پاک ہے‟ (سورة القَصَص آیت-68)- ”اِن سب رسولوں (کے لیئے) ﷲ کا دستور (یہی رہا ہے) جنہیں ہم نے آپ سے پہلے بھیجا تھا اور آپ ہمارے دستور میں کوئی تبدیلی نہیں پائیں گے‟ (سُورة الْإِسْرَاء آیت-77)- لِہٰذا خلافتِ الٰہیہ کا سلسلہ تا قیامت اِسی طرح قائم رہے گا اور اِس میں اَوّلین انتحابِ معیارِفضیلت علم و حکمت ہے- نیز خَلِیفہ کا رُتبہ‘عَلَیْہ السَّلَامʽہوتا ہے- قُرآن اَلعلم ہے (سورة آل عمراَن آیت-61)- ”۔ ۔ ۔ اور اللہ نے آپ (مُحَمَّد) پر کتاب اور حکمت نازل فرمائی اور اُس نے آپ کو وہ سب علم عطا کر دیا جو آپ نہیں جانتے تھے ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت113)- قُرآن کا حقیقی مفہوم اللہ کےعلاوہ علم میں رَاسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آلٍ عمراَن آیت-7)، اور اِن ہستیوں میں مولا علی عَلَیْہِ السَّلَام کا مُقام حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے بعد سب سے بلند ہے- اللہ نے ہر شہ کا علم اِمامٍ مبین میں رکھا (سورة یٰس آیت-12)، اور حضور نے فرمایا، ”اِمامٍ ِمبین ذاتٍ ِ علی ہے‟ یعنی درخشاں اِمام- ”کافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اُن سے کہہ دیں کہ میرے لیئے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قُرآن) کا علم ہے (سورة الرّعد آیت-43)- اِس آیت کے ذیل میں حضور نے فرمایا، ”دوسرا گواہ علی ابنٍ ابو طالب ہے‟- قُرآن کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں علم دیا گیا) کے سینے ہیں (سورة العنكبوت آیت-49)- اللہ أُوتُوا الْعِلْمَ کے دَرجات بہت زیادہ بلند کردے گا (سورة المجادلة آیت-11)- قُرآن طاہر ہے اور اِس کی معنویّت کی گہرائی تک نہیں پہنچ سکتا مگر طاہر (سورة الواقِعَة آیت-79)- طہارت کے زُمرے میں اہلِ بیت کا مقام بلند ترین ہے کیونکہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا، مولا علی، اِمام حسن و حسُین عَلَیْہ السَّلَام ہی چادرکے اندر حضور کے ساتھ تھے جب آیتِ طتہیر کا یہ حصہ نازل ہوا: ”اللہ نے یہ اِرادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزاب آیت-33)- 10-ہجری میں حج سے واپسی پر حضور کو حکم ہوا،” اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة لمَائدة آیت-67)- لِہٰذا غدیرِ خم میں حضور نے حاجیوں کے بڑے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حَاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- اعلانِ غدیر پر اللہ نے فرمایا،”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- "۔ ۔ ۔ لوگ اگر انکاار کریں (انبیاء ، آسمانی کتب اور احکامات) تو پرواہ نہیں ہم نے ایک قوم کو اِس کا نگہبان بنایا ہے جس نے کبھی کفر نہیں کیا" (سورة انعام آیت-89)- "اے ایمان والو تم میں سے اگر کوئ اِس دین سے پلٹ گیا تو عنقریب اللہ ایک قوم کو لے آئے گا جو اس کی محبوب اور اُس سے محبت کرنے والی ، مومنین کے سامنے خاکسار اور کفار کے سامنے صاحبِ عزت، اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والی اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پرواہ نہ کرنے والی ہوگی - یہ اللہ کا فضل ہے وہ جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے اور وہ صاحبِ وسعت اور علیم و دانا ہے (سورة المائدة آیت-54)- "ابراہیم (تن تنہا) ایک امت تھے . . . ." (سورة النحل آیت-120)- یعنی اللہ کی نظر میں ایک فردِ واحد بھی قوم کا درجہ رکھتا ہے اور اللہ نے جس قوم کو دین کا نگہبان بنایا اُس کی خصوصیت یہ بتلائ کہ انہوں نے ایک لمحہ کے لیے بھی کفر نہیں کیا اور وہ اللہ کی محبوب اور اس سے محبت کرنے والی ہو گی- مولا علی کی ذات اِس قوم میں سرِفہرست ہے جن کے بارے میں غزوۂ خیبر کے موقعہ پر حضور (ﷺ) نے فرمایا کہ، "کل میں علّم اس کو دوں گا جو کرار غیر فرار، اللہ ا و رسول کا محبوب ہے اور وہ اللہ اور رسول سے محبت رکھتا ہے"- دوسرے دن حضور نے مولا علی علیہ السلام کو علم دیا اور آپ نے خیبر فتح کیا - حصہ دوم میں جاری
@syedkamalhaider6953
@syedkamalhaider6953 7 ай бұрын
Masha Allah Subhan Allah Jazak allah 🙏❤️🙏
@Farneelvlog
@Farneelvlog 9 ай бұрын
Asad sahab Ap Mere Molla Ali a.s k Shair hain Molla sallamat rakhen ap ko Jo Bol rahe hain Seedha seedha bool rahe hain Asad bhai ye molvi nhi manenge kabhe bhe nhi manenge ye in k peche lagenge jo Muslaman hi sabit nhi hosake to ye kahan manenge 😂😂😂
@user-im6ze4qp4r
@user-im6ze4qp4r 9 ай бұрын
Yhn Hasan Allah yaari sahb hty chas aa jati
@shaziapatel4537
@shaziapatel4537 9 ай бұрын
H Ali as khalifatul bila fasl Chaley H abubakr ney Rasoolallah saw key dour mey namaz perhaiee tee is liyey un ko muntakhib kiya hey to H umar ney bhi namaz perhaiee tee aur H usman ney bhi perhaiee tee sirf ager kisi ney nahee perhaiee tee namaz to wo mazloom e waqt imam Ali as tey. Allah ki lanat ho zalimo per. Bohot dill khun key ansu rota hey ager koiee ehsas rakta ho aur yaa halali ho waqean ager khuda kaa khouf rakta ho aur mukammal insan ho yani haiwaneat sey nikal ker insan kamil bana ho.Adil ho to Ali as ko hee maney gaa. Her jagey sey sunni phanstey hey her sawal mey mager nahee mantey, Merey paas easey ziddi logo key liyey one second bhi waqt nahee hey key un logo sey behs karu jo key Ali as sey munkir hey.
@user-ji3rm6jy8u
@user-ji3rm6jy8u 9 ай бұрын
من جانب اللہ صرف امام محمد مہدی ابن الحسن العسکری علیہ السلام 1189 سالہ 1445 ہجری میں بلافصل خلافت الہی تسلسل آج جاری ہے
@user-et2zt9ui9v
@user-et2zt9ui9v Ай бұрын
Allah ajal ya Imam
@user-et2zt9ui9v
@user-et2zt9ui9v Ай бұрын
Khuda kare k zahure Imam ho jaey Ye Roz Roz ka qissa tamam ho jaey
@bishrathussain4474
@bishrathussain4474 9 ай бұрын
ماشاءاللہ ج قبلا اس کلپ کو اگر تھوڑا تھوڑا کاٹ کر اپلوڈ کریں تو بھتر ہے
@muhammadasghar1775
@muhammadasghar1775 9 ай бұрын
Hakim Nabi saww jesa jo jang mein sabat qadam rahey na key baghora
@ashiqhussain6956
@ashiqhussain6956 9 ай бұрын
مولوی صاحب نے کمال ہوشیاری سے نصیحت کو وصیت بنا دیا حالانکہ وصیت اس ڈاکیومینٹ یا احکامات کو کہتے ہیں جو قریب المرگ کوئی کرتا ہے کہ میرے بعد معاملات کیسے چلیں گے اپنے عزیز و اقارب کو خصوصا مجاطب کیا جاتا ہے اس طرح تو والدین ساری زندگی نصیحت کرتے ہیں پر اسے وصیت نہیں کہا جا سکتا اگر ماں باپ بنا وصیت کے مر جائیں تو نا خلف اولاد کہتی ہے بڈھا مر گیا سانوں سیاپہ پا گیا لہزا یہ دونوں دو مختلف باتیں ہیں اسی لئے دو مختلف اصطلاحات ہیں ایک کو نصیحت اور ایک کو وصیت اسی لئے کہا جاتا ہے اگر دونوں ایک ہی شے ہوتیں تو دو مختلف الفاظ نا ہوتے
@Dr.SyedMeesamRazaRizvi
@Dr.SyedMeesamRazaRizvi 9 ай бұрын
Mukammal Deen me darne wale muftiyo ki koi jagah nhi honi chahiye.. mukammal baat karne ki himmat honi chahiye
@user-et2zt9ui9v
@user-et2zt9ui9v Ай бұрын
16:29 Good point
@babajee3229
@babajee3229 8 ай бұрын
نماز کیسے کوئ پڑھا سکتا ہے۔۔۔ جبکہ قران کہتا ہے۔۔۔ اپنی أواز کو نبی کی أواز سے اونچا مت کرو۔۔۔ورنہ تمہارے اعمال حبط کر لئے جاۀیں گے۔۔۔۔ پھر نماز کیسے پڑھا دی۔۔؟؟؟؟؟؟؟
@user-et2zt9ui9v
@user-et2zt9ui9v Ай бұрын
36:54 6 maheene tak Allah ne mola Ali k dil m Khalifaon ki bayat kiyun nahi dali 6 maheene 38:23 To phir qasre umar kaise bana h phir
@sriz3818
@sriz3818 7 ай бұрын
Proud Shia ❤
@user-hy4pj8wk7v
@user-hy4pj8wk7v 18 күн бұрын
Eak bagh e fadaq ka faisala nahi karsaka wo kya khaakh hukumat karega soocho Haq sirf Ali moula alehisalam hai jo janashin e rasool allah hain ya Ali madad
@paktechniques2012
@paktechniques2012 6 ай бұрын
Rasoolallah (saw) ne farmaya, "Allah Kuch Ashab ko Dozakh me dalayga, me kahunga Yeh toh mere ashab Hain, toh Allah farmayega, Kya aap NAHI jaante ke Inhon ne apke Baad Kya kia, Deen me bidaatein ijaad ki." Yeh bhi Sunni Riwayat o Hadiths hay iske baray me Tahqeeq kijiye Maulvi Sahab, abhi mere paas hawala nhi hay, aap Kisi baray Shia Scholar ke paas jaye, woh aapko thorra ilm sikhayega
@user-ji3rm6jy8u
@user-ji3rm6jy8u 9 ай бұрын
تمام مسلمانوں کے نزدیک مسجد کا مولوی و امام و بادشاہ و خلیفہ ہیں تو امام کعبہ کی موجودگی میں سعودی عرب کا بادشاہ محمد ابن سلمان کیوں یہاں بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالقدیر یا کبیر آزاد ہوتے ہوئے انور کاکڑ کیوں ہیں
@paktechniques2012
@paktechniques2012 6 ай бұрын
Hazrat Abu Bakr ko Quran ne Ma'asoom Nahin Kahan, Ma'asoom Nabi (SAW) Hain, liken Jin Sahaba se mistakes hui AhleBait ke against, unko bayan kr Dena Na Quran ke khilaf hay na Hadiths ke khilaf hay. Aur AhleBait woh Hain jinke liye Ayah e Tatheer aor Ayah e Muwwadat Naazil hui, lihaza Unse koi Ghalti kabhi hui hee Nahin jabke Sahaba ke baray me ek taraf Surah e Mominoon Nazil hoti hay toh ek taraf Surah e Munafiqoon. Allah farmata hai ke Nabi Aapke SAATH hee Kuch Munafiqeen bhi mujood hotay Hain.
@ibrahim1105.
@ibrahim1105. 6 ай бұрын
شیعہ عالم کے دلائل کا اہلسنت کے عالم دین کے پس کوئی جواب نہیں ۔۔ جب شیعہ عالم قرآن و حدیث سے دلیل دیتے ہیں تو سنی عالم دین صرف کہانیاں سناتے ہیں ۔۔۔
@imranabbas4749
@imranabbas4749 9 ай бұрын
God bless you and your family and friends ❤❤❤❤
@Shiaurduaudiolibrary
@Shiaurduaudiolibrary 6 ай бұрын
Ahlesunnat kay jo Aalim aatay hain har aik apni alag bat kar raha hota hay or sab aik dusray se alag aqeeda rakhtay hain magar Tashaio k jo aalim hain sab aik bat kartay hain koi sa bhi programme utha k dekh lein or yehi hamara imtiyaz hay k sab aik he awal ta akhir hamari taleemat sab aik jagah se aai hain ... shukar Alhamdulillah sad Alhamdulillah
@khizarabbas1859
@khizarabbas1859 8 ай бұрын
Aagha sahib aap jitni bhi daleein dein Minjanib Allah imamat ky bary mein ye dushman e Ali (S.A) hain en sy Mola Ali (A.S) ki imamat bardasht nae hoti halehkeh Irshad e khudawandi hy Imam Hazrat Ibrahim (A.S) ki zuriat sy hi hon gy.
@AbuEliza
@AbuEliza 8 ай бұрын
HADEESI PAK. PROPHET PBU SAID, MY EXAMPLE IS JUST LIKE MUSA AND ALI IS JUST HAROON
@QariMohammedAzadAlavi-nf5xx
@QariMohammedAzadAlavi-nf5xx 7 ай бұрын
آپنے مذھب کےخلاف بات نہیں مانتے مطلب ہے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بغض میں نہیں مانتے پھر تو ہندو کہ اپنے مذھب کےخلاف حق نہیں قبول کرسکتا ھے 🥀 🌻 🥀
@sgabbas4778
@sgabbas4778 8 ай бұрын
نماز میں جن پر درودشریف پڑھیں اس آل محمد علیہم السلام کے ساتھ صحابہ کا موازنہ بنتا ہی نہیں جب یہ بات سمجھ آ جائے گی تو جھگڑا ختم ہو جائے گا کیونکہ جن پر صدقہ حرام ہو اسے آل محمد اہل بیت محمد علیہم السلام کہتے ہیں اور جو صدقے کے حقدار ہوں وہ امتی صحابی کہلاتے ہیں
@user-ed5hu3rv8u
@user-ed5hu3rv8u 8 ай бұрын
اگر مسلمانوں سے پوچھا جائے کے نبی پاک نے کیا چھوڑا تو بقول اِن لوگوں کے نبی پاک نے کچھ بھی نہیں چھوڑا میثال کے طور پر اگر قرآن اکٹھا نہیں چھوڑا صحابہ نے جمع کیا ورنہ قُرآن نہ ھوتا وسیت نہیں کی اپنے بعد کوئ امیر مسلمانوں کا نہیں بنایا اولاد کے لیئے کچھ نہیں چھوڑا تو ان سے پوچھوں نبی پاک کس وجہ سے دونیاں میں آئے تھے
@AliMuhammad-bi6gd
@AliMuhammad-bi6gd 9 ай бұрын
اویسی صاحب 👍🏻
@MAQSOODVLOG-gx8mm
@MAQSOODVLOG-gx8mm 9 ай бұрын
Geo Asad bhai
@syedaftabiqbalnaqvi2666
@syedaftabiqbalnaqvi2666 9 ай бұрын
Video bohat late up load ke app me
@shaziapatel4537
@shaziapatel4537 9 ай бұрын
Bas chaley tamam shia Ali as aur unkey 12 imam ko samajtey huwey jahannam mey jana pasand kertey hey khuda ki qasam mey utati hun key sab shia jahannum mey jana pasand kerangey. Mager in khandan sey haat nahee utayengey.
@Dr.SyedMeesamRazaRizvi
@Dr.SyedMeesamRazaRizvi 9 ай бұрын
So called hukoomat of sahaba excluding imam Ali as.. was worst even compared to today's hukumat of Pakistan.
@user-dw4fc3qr4r
@user-dw4fc3qr4r 6 күн бұрын
Ahlehadees hi ahlehaq hain alhamdulillah
@MAQSOODVLOG-gx8mm
@MAQSOODVLOG-gx8mm 9 ай бұрын
@cricketstars2500
@cricketstars2500 8 ай бұрын
مفتی۔ رفیق صاحپ کو درخواست کرتے ھیں حسن الللہ یاری سے مناظرہ کریں
@smarizvipk
@smarizvipk 8 ай бұрын
Why abu bakar and omar were called off from ghazwa e khandaq and Ali a. S was sent by the divine guidance?
@maliksikandarawan3275
@maliksikandarawan3275 7 ай бұрын
Jis ka ma mola us ka ali mola.sarkar e 2 jahan ka framan hai gadeer e khum pay.
Shia Sunni Debate The Shia Scholars Allama Molana Asad Ali Shakiri Sahab
1:14:32
هذه الحلوى قد تقتلني 😱🍬
00:22
Cool Tool SHORTS Arabic
Рет қаралды 56 МЛН
The Giant sleep in the town 👹🛏️🏡
00:24
Construction Site
Рет қаралды 21 МЛН
Kind Waiter's Gesture to Homeless Boy #shorts
00:32
I migliori trucchetti di Fabiosa
Рет қаралды 15 МЛН
Debate on Eid-e-Ghadeer || Part-2 || Allama Shabir Ul Hasan Tahiri || Owais Rabbani
13:39
Allama Shabbir Ul Hassan Tahiri
Рет қаралды 4,9 М.
Shia Vs Sunni Debate on Imamat o Khilafat | Mufti Fazal Hamdard
2:06:01
Mufti Fazal Hamdard
Рет қаралды 412 М.
Afzal Kon Hazrat Abu Bakar Ya Imam Ali ? Shia Sunni Debate | Mufti Fazal Hamdard
1:23:13
هذه الحلوى قد تقتلني 😱🍬
00:22
Cool Tool SHORTS Arabic
Рет қаралды 56 МЛН