Aoa sir ap ki video bht fadia hta ha sir mna aj ya pochna tha agr hm fornus ky pv 7200 ki battery ki setting 24v wali battery lga skta hai plz bta dn ap ka shukria h ga
@publicinformationsialkotАй бұрын
السلام علیکم بھائی اس کے ساتھ میں 24 ورلڈ چ بیٹری کمپورٹیبل نہیں ہے اس کے ساتھ میں 48 ولٹ کی اپ کو بیٹری لگانی پڑے گی
@SaeedKhan-fg8thАй бұрын
Sir uno nay neutral common ki ha, lakin ap nay output 2 ki wire ulti laga di han
@publicinformationsialkotАй бұрын
السلام علیکم نہیں وہ جو وائر ہے نا وہ وہ ایکچولی میں نے پہلے ویڈیو بنا لی تھی تو اس لیے وہ ادھر ہی لگی ہوئی تھی تو اگر میں ایسے نہ دکھاتا تو پتہ نہیں چلنا تھا میں بعد میں اس کو میں نے چینج کر دیا تھا لیکن ہمیشہ ہی جب بھی نیوٹرلیں نکلتے ہیں نا تو دو دو الگ الگ سے نیوٹرل نکالنی چاہیے ایک نیوٹر ایک نیوٹرل پہ دونوں کو ایسے نہیں لگانا چاہیے
@infobook47Ай бұрын
A o a, sir buht zbardast kam krry he ap... Aek bat puchni thi apsey,, mery ghr me single wiring hui he UPS keley,,tu agr me dual output wala inverter lago tu kya mjy extra neutral wire dalni pady gi ya aesy e kam chal jaye ga,,? Agr aesy e kam chal jaye ga tu kesy,, mtlb kya neutral jesy already common hui he wesy e rkhi ja skti he? Plz lamzi ans kejey ga... JazakAllah.
@publicinformationsialkotАй бұрын
السلام علیکم بھائی اپ کو جو اپ بول رہے ہیں کہ یو پی ایس کے وائر ڈالی ہوئی ہے اس کی ضرورت نہیں ہے یہ جو انوائٹر ہے نا اس کا تعلق ڈی بی سے ہوتا ہے تو ڈی بی سی اس کا سارا اس نے اس نے یعنی میں یعنی کہ اس نے سارا کنٹرول کرنا ہے اور اپ کو کوئی بھی دوسری تار ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے
@60haroon22 күн бұрын
Bhi jan yeh jo dula out put hoti hain ise main pehli have Load yah phir dosri havey load hota hain ise bare main batay
@publicinformationsialkot21 күн бұрын
السلام علیکم بھائی پہلا جو ہوتا ہے نا وہ ہیوی لوڈ ہوتا ہے اور دوسرا نارمل لوڈ ہوتا ہے تو پہلے لوڈ کو اپ اے سی پہ یا کسی دوسری چیز پہ ہیوی لوڈ میں لگا سکتے ہیں اور جو سیکنڈ ہوتا ہے نا اس کو پورے گھر پہ لگا سکتے ہیں
@60haroon21 күн бұрын
Bhot bhot shukria bhi jan Allah pak ap ko kush rake amin
@mehartazeem9183Ай бұрын
Sir ma ap ka subscribe ho sir ak choti se problem ha sub py wapda se sharing kar ta or agr SBU py Rakhi to phir wapda chore deta ha rehnomye farma dy
@publicinformationsialkotАй бұрын
السلام علیکم بھائی جو اس کا پروگرام ہے نا یہ اسی طرح ہے اس کو ریل شیئرنگ میں رکھنا پڑتا ہے تو اگر اپ کو نہیں چاہیے تو اپ اس کا بریکر بند کر دیا کریں وہ پچھلے ٹائم اس کو ان کر دیے کریں کیونکہ اگر اپ اس کو چلا رہے ہیں نا تو پھر اگر کوئی لوڈ زیادہ پڑ گیا ہے تو پھر وہ واپڈا سے ریل شیئرنگ کر لیتا ہے تو اس لیے اس پہ ایسے ہی چلتا ہے اپ اس کو ایس یو بی ہی رکھیں تو باقی اس کو اس کا بریکر بند کر دیا کریں وہ اپنا
@Kuch.bhi.officialАй бұрын
9/13 feet mumty per L3 stand lg sakta ??? 580 k 3 panel
@publicinformationsialkotАй бұрын
السلام علیکم بھائی اپ لگا سکتے ہیں اس میں کیا پرابلم ہے لیکن اس کو اوپر کنکریٹ ڈالے ضرور تاکہ وہ محفوظ رہے
@ShahidKhanAbutalhaАй бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
@publicinformationsialkotАй бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
@IsmailKhan-cq5ebАй бұрын
Kaya longi hi MO x 6 Kaya N types solar hai
@publicinformationsialkotАй бұрын
No
@ShahidKhanAbutalhaАй бұрын
Sir wire koun c achi hai Pakistan main dc wire
@publicinformationsialkotАй бұрын
السلام علیکم بھائی اپ نے وائر کے لیے پوچھا ہے تو جو سب سے اچھی وائر ہے نا یہ ڈبل پی وی سی ٹینڈ کاپر وا یر اچھی ہی
@ABDULREHMAN-bz2siАй бұрын
Inverter output nhi daraha
@publicinformationsialkotАй бұрын
اسلام علیکم دے رہا ہے
@AwaisAli.38110 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھ سے صاحب یہ بتائیے گا کہ 6 عدد پینل لگانے کے بعد یہ کتنے واٹ کی اؤٹ پٹ دے گا بغیر واپڈا کے جہاں پہ یہ ٹرپ نہ کریں یہ کتنے واٹ کی اؤٹ پٹ دے گا
@publicinformationsialkot10 күн бұрын
السلام علیکم اویس بھائی کیا حال چال ہے اپ پہلے مجھے یہ بتائیں کہ اپ کے پینل ٹوٹل میکسیمم کتنی پاور جنریٹ کرتے ہیں مجھے بتانا بعد میں میں اپ کو تفصیل سے بتاؤں گا
@AwaisAli.38110 күн бұрын
@@publicinformationsialkot پیارے بھائی جان 1500/1600 واٹ تک کا لوڈ اٹھاتا ہے لیکن اس کے بعد میں پھر واپڈا کی اگر شیئرنگ نہ ہو تو یہ ٹرپ کر جاتا ہے دھوپ بھی تیز ہوتی ہے تو اس کو ٹریپ تو نہیں کرنا چاہیے
@waqasahmad150613 күн бұрын
اسلام علیکم بھائی یہ inverter کیسا چل رہا ے کوئی مسئلہ تو نہیں کرتا
@publicinformationsialkot13 күн бұрын
السلام علیکم بھائی یہ انورٹر بہت اچھا ہے یہ ولٹرونکس بیس انورٹر ہے