جزاک اللہ سر۔ میں نے کل ہی یہ پرچہ حل کیا تھا اور آ پ کی ویڈیو سے ایک بار پھر یاد دہانی ہو گئی۔ کل کے پرچے کے لئے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔ شکریہ 😊
@lecturerurduonline8315 Жыл бұрын
اللہ پاک آپ کو کام یاب کرے آمین
@saqibraza9093 Жыл бұрын
Mashallah.Thanks. u so much sir.
@zehraali9384 Жыл бұрын
آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے
@angellaanson777 Жыл бұрын
بہت خوب سر، سر حالی کا ناول کونسا ہے؟
@lecturerurduonline8315 Жыл бұрын
مجالس النساء
@angellaanson777 Жыл бұрын
سر پہلی نسوانی آب بیتی کس نے لکھی؟ اور پہلا نسوانی ناول کونسا ہے؟