ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ تعالیٰ علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
@haseeburrehman99672 жыл бұрын
سبحان اللہ
@zikryasszikryass72522 жыл бұрын
MashAllah
@hafizmudassarmughal42203 жыл бұрын
Masha allah
@khlidrahman78495 жыл бұрын
MaashaAllah MaashaAllah molana
@waleedakbar97464 жыл бұрын
mashallah
@roysahibsahib19305 жыл бұрын
Allah umar mien barkat farmaye!
@AbuBakar-ww9hw3 жыл бұрын
Mashallah g
@haseeburrehman99672 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@ALIRAZA-by9lr3 жыл бұрын
nice mashallah
@shahzadaziz27955 жыл бұрын
Kash ya mukabala. khitab ka bajia amal hota
@chachaikram13485 жыл бұрын
Suban Allah
@aliraza-zm8xq5 жыл бұрын
Maa Sha ALLAH g
@sldhhf2385 жыл бұрын
Masha Allah
@AbdulRaheem-rt3wf5 жыл бұрын
Masha Allah Hafiz sahab good
@pakistanbadsh65895 жыл бұрын
Mashallah Allah huk bar
@abdulmanansalafi45415 жыл бұрын
ماشاءالله
@hamzaaziz95895 жыл бұрын
subhan Allah
@pakistanbadsh65895 жыл бұрын
SubanALLAH
@roysahibsahib19305 жыл бұрын
very nice Dear
@bikemagicmodification61405 жыл бұрын
very nice mashalla.
@hafizabdullah13545 жыл бұрын
ماشاءاللّہ
@MuhammadAsif-nx9tf6 жыл бұрын
Awesome MashaAllah
@molanaismaeelismaeel3596 жыл бұрын
mashaallah
@ZainAli-cu3lt5 жыл бұрын
mashAllah
@decentiimeeesyouabujanmeha37525 жыл бұрын
mashallha
@usmanyaqoob21635 жыл бұрын
Ma sha Allah
@hooriabeutiarts4439 Жыл бұрын
💚💚💚💚💚💚
@muhmmadmudassar22045 жыл бұрын
masAllah
@ansarjutt28055 жыл бұрын
Mashallah
@muhammadbinyameen71585 жыл бұрын
Nice
@msainfo7185 жыл бұрын
Subhan allah
@ranatalha11535 жыл бұрын
Mashallah mashallah
@london6625 жыл бұрын
Ham kisi k ghulam ni ham Allah k bandy or hazoor k umti hain.koi kisi ka ghulam nokr ni h
@haroonbaig54065 жыл бұрын
Ham nabi saww k guhlam hain
@chzaheerullah95365 жыл бұрын
mashaallah
@saleemch68993 жыл бұрын
👍
@haseebahmad43125 жыл бұрын
MansallhA
@shahidabbasbaloch49305 жыл бұрын
MashaAllah
@mianbilal22465 жыл бұрын
ماشاءاللہ👌💘👍
@khlidrahman78495 жыл бұрын
MaashaAllah
@amarshahzadkd54614 жыл бұрын
Mash Allah
@amvibesfuntm42285 жыл бұрын
nice vedio
@gulkhyat89545 жыл бұрын
احست واجملت
@bikemagicmodification61405 жыл бұрын
ali ali ali
@QAbrarHaidryTv5 жыл бұрын
ھ
@MuhammadAshfaq-eg2ux5 жыл бұрын
♥️♥️♥️🌺♥️🌷🌺👍♥️♥️
@bikemagicmodification61405 жыл бұрын
abu baker umer usman noker ali dy bachya da .
@mohsinbandesha87085 жыл бұрын
34.50
@waseemkamboh33635 жыл бұрын
اللہ
@hzainahmad73165 жыл бұрын
نقال
@mohammadsiddiqui62215 жыл бұрын
Kiya koyee comedy show hay ?
@mohammedyaseen22353 жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ آدمی اسقد ربانی اہلِ سنت سے نہیں، بلکہ ایک نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" کے بجائے اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ مگر اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@yasirlatif16803 жыл бұрын
Ap abu hanifa RA ko manta ho
@mohammedyaseen22353 жыл бұрын
@@yasirlatif1680 ہم امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت مسلمان سب کے سب حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی ہیں. میں انہی میں سے ہوں، اگر میں ترکی کا اہلِ سنت مسلمان ہوں تو میں حنفی ہوں؛ اگر میں سوڈان کا اہلِ سنت مسلمان ہوں تو میں مالکی ہوں؛ اگر میں انڈونیشیا کا اہلِ سنت مسلمان ہوں تو میں شافعی ہوں؛ اگر میں جزیرہ عرب کے بعض حصے کا اہلِ سنت مسلمان ہوں تو میں حنبلی ہوں۔ ہم پوری دنیا کے تمام اہلِ سنت مسلمان سب کے سب حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی ہیں. اور یہی امتِ اسلامیہ ھے۔ دوسری بات: بجائے آپ کے یہ کہنے کے کہ "آپ امام ابو حنیفہ کو مانتے ہو" ، درست کہنا اس طرح ھے کہ "آپ امام ابو حنیفہ کے مقلد ہو/ آپ امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے ہو" ۔ اس لیئے کہ "ماننا" تو اللہ کو ماننا، نبیوں کو ماننا، فرشتوں کو ماننا، اللہ کی کتابوں کو ماننا، آخرت کو ماننا ھے، وغیرہ وغیرہ؛ باقی امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل تو ہم مسلمانوں کے علماء ہیں، اور اتنے بڑے علماء ہیں کہ امتِ اسلامیہ انہیں "امام" کے لقب سے نوازتی ھے.
@punjabeboy91545 жыл бұрын
Hahaha rab no mlave ghlaf kabe da.kya aqeda a. Allah k nbi ka naam nai. Us wqt b munafikon unharmed s.w se taqlef the or aj b. Whabi najdi munafik hai or rhe ga
@blackcobra4665 жыл бұрын
Ye molvi h showbiz ka comedian jo ke jukten sunata h