Surah Al-Alaq | Surah alaq with (HD) Arabic Text |Surah no. 96

  Рет қаралды 12,806

Siddique Al Quran 160

Siddique Al Quran 160

3 ай бұрын

surah Al Alaq
ayaat 1
پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا ۔
ayaat 2
جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا ۔
ayaat 3
تو پڑھتا رہ تیرا رب بڑے کرم والا ہے ۔
ayaat 4
جس نے قلم کے ذریعے ( علم ) سکھایا ۔
ayaat 5
جس نے انسان کو وہ سکھایا جسے وہ نہیں جانتا تھا ۔ Surat No. 96 Ayat NO. 5
2: اِس میں یہ اشارہ ہے کہ اگرچہ تعلیم دینے کا عام طریقہ یہی ہے کہ قلم سے لکھی ہوئی کوئی تحریر پڑھوائی جاتی ہے، لیکن اللہ تعالیٰ اس کے بغیر بھی کسی کو تعلیم دے سکتا ہے، چنانچہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو اُمّی ہونے کے باوجود وہ علوم عطا فرمائے گا جو کتاب سے پڑھنے والوں کے خیال میں بھی نہیں آئے۔
ayaat 6
سچ مچ انسان تو آپے سے باہر ہو جاتا ہے ۔ Surat No. 96 Ayat NO. 6
3: یہاں سے سورت کے آخر تک جو آیتیں ہیں، وہ غارِ حرا کے مذکورہ بالا واقعے کے کافی بعد نازل ہوئی تھیں۔ اور اُن کا واقعہ یہ ہے کہ ابوجہل آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا سخت دُشمن تھا، ایک دن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم حرم میں نماز پڑھ رہے تھے، اُس نے آپ کو نماز پڑھنے سے منع کیا، اور یہ بھی کہا کہ اگر آپ نے نماز پڑھی تو میں (معاذاللہ) آپ کی گردن کو پاوں سے کچل دُوں گا، اِس موقع پر یہ آیات نازل ہوئی تھیں۔
ayaat 7
اس لئے کہ وہ اپنے آپ کو بے پرواہ ( یا تونگر ) سمجھتا ہے ۔Surat No. 96 Ayat NO. 7
4: یعنی اپنے مال و دولت اور سرداری کی وجہ سے اپنے آپ کو بے نیاز اور بے پروا سمجھتا ہے کہ کوئی مجھے کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتا، اگلی آیت میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ سب کو آخر کار اللہ تعالیٰ کے پاس لوٹنا ہے، وہاں یہ ساری بے نیازی اور بے پروائی دھری رہ جائے گی۔
ayaat 8
یقیناً لوٹنا تیرے رب کی طرف ہے ۔
ayaat 9
۔ ( بھلا ) اسے بھی تو نے دیکھا جو بندے کو روکتا ہے ۔
ayaat 10
جبکہ وہ بندہ نماز ادا کرتا ہے ۔
ayaat 11
بھلا بتلا تو اگر وہ ہدایت پر ہو ۔
ayaat 12
یا پرہیزگاری کا حکم دیتا ہو ۔
ayaat 13
بھلا دیکھو تو اگر یہ جھٹلاتا ہو اور منہ پھیرتا ہو تو ۔
ayaat 14
کیا اس نے نہیں جانا کہ اللہ تعالٰی اسے خوب دیکھ رہا ہے ۔
ayaat 15
یقیناً اگر یہ باز نہ رہا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے ۔
ayaat 16
ایسی پیشانی جو جھوٹی خطا کار ہے
ayaat 17
یہ اپنی مجلس والوں کو بلا لے ۔
ayaat 18
ہم بھی ( دوزخ کے ) پیادوں کو بلا لیں گے ۔ Surat No. 96 Ayat NO. 18
5: شروع میں جب ابوجہل نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز سے روکا تھا تو آپ نے اسے جھڑک دیا تھا۔ اُس پر ابوجہل نے کہا تھا کہ مکہ میں میری مجلس میں بڑا مجمع ہوتا ہے، وہ سب میرے ساتھ ہیں، اُس کے جواب میں فرمایا گیا ہے کہ اگر وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف پہنچانے کے لئے اپنی مجلس والوں کو بلائے گا تو ہم دوزخ کے فرشتوں کو بلالیں گے۔ بعض روایتوں میں ہے کہ ابوجہل آپ کو تکلیف پہنچانے کے لئے بڑھا تو تھا لیکن پھر رک گیا۔ ورنہ فرشتے اسکی بوٹیاں بوٹیاں نوچ ڈالتے (الدرلمنثور)
ayaat 19
خبردار! اس کا کہنا ہرگز نہ ماننا اور سجدہ کر اور قریب ہو جا ۔ Surat No. 96 Ayat NO. 19
6: یہ بڑا پیار بھرا فقرہ ہے، اور اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اِنسان کو سجدے کی حالت میں اللہ تعالیٰ کا خاص قرب عطا ہوتا ہے۔ یہ آیت سجدے کی آیت ہے، اور اس کی تلاوت کرنے اور سننے والے پر سجدہ تلاوت واجب ہوجاتا ہے۔

Пікірлер: 15
@Labia-jz1vm
@Labia-jz1vm 3 ай бұрын
Mashallah
@Talhawaqar-mc7eb
@Talhawaqar-mc7eb 3 ай бұрын
Mashallah❤
@user-bb6ns8mh7h
@user-bb6ns8mh7h 15 күн бұрын
@Toobajutti
@Toobajutti 3 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@ahsan-os4sf
@ahsan-os4sf 3 ай бұрын
❤❤❤
@user-kv6hr7xp3s
@user-kv6hr7xp3s 3 ай бұрын
❤❤❤❤
@bright158
@bright158 2 ай бұрын
MashaAllah beautiful recitation
@Alimuaviajutt
@Alimuaviajutt 2 ай бұрын
JazakAllah
@ZahraAulia-nw1ju
@ZahraAulia-nw1ju 25 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤
@Alimuaviajutt
@Alimuaviajutt 25 күн бұрын
Thanks 😊
@user-nh6vd7bk5x
@user-nh6vd7bk5x 3 ай бұрын
Mashallah
@Mehrban_khan
@Mehrban_khan 3 ай бұрын
Mashallah ❤️
@Alimuaviajutt
@Alimuaviajutt 3 ай бұрын
Thanks 😊 for watching
@RabiaSadeeq-cn9wg
@RabiaSadeeq-cn9wg 3 ай бұрын
Mashallah❤
@Talhakhan-zq1vl
@Talhakhan-zq1vl 3 ай бұрын
Mashallah
Surah Al-Alaq Repeat Full {Surah Alaq with HD Text} Word by Word Quran Tilawat
13:20
Quran Tutorials Online
Рет қаралды 1,7 МЛН
Learn Surah Al Alaq - Recite Quran Beautifully - How to Improve Tilawat - Surah Alaq Sikhe
12:29
it takes two to tango 💃🏻🕺🏻
00:18
Zach King
Рет қаралды 27 МЛН
1 класс vs 11 класс (неаккуратность)
01:00
БЕРТ
Рет қаралды 3,2 МЛН
КАРМАНЧИК 2 СЕЗОН 5 СЕРИЯ
27:21
Inter Production
Рет қаралды 552 М.
Bro be careful where you drop the ball  #learnfromkhaby  #comedy
00:19
Khaby. Lame
Рет қаралды 38 МЛН
سورة العلق | القرأن الكريم
10:38
ادم قيمر ADEM Gamer
Рет қаралды 35 М.
Surah al Adiyat | Surah Adiyat with (HD) Arabic Text |surah number 100
1:35
Siddique Al Quran 160
Рет қаралды 12 М.
سورة العلق | المصحف المعلم
10:37
سعيد بدوي Learn Smart
Рет қаралды 1,4 МЛН
Surah Yaseen | Yasin | Episode 531 | Daily Quran Tilawat Surah Yasin Surah Rahman Surah yasin yaseen
29:16
it takes two to tango 💃🏻🕺🏻
00:18
Zach King
Рет қаралды 27 МЛН