Kiya bat hai sir ap ki V well explained 👏👏👏👏👏 Thankyou
@alhaq9442 ай бұрын
thanks
@khaledkareem77302 ай бұрын
آسماں ہو گا سحر کے نور سے آئینہ پوش۔ اور ظلمت رات کی سیماب پہ ہو جاے گی پھر دلوں کو یاد آجاتے گا پیغام سجود۔ اور جبیں خاک حرم سے آشنا ہو جاے گی۔
@alhaq9442 ай бұрын
Thanks dear bro
@m.taslimshaikh81402 ай бұрын
شاندار وضاحت حمزہ صاحب آپ کتنی بھی کوشش کرلیں ہم نام کے مسلمان اپنا ایک بت بھی پاش پاش نہیں ہونے دیں گے اور نہ آج تک ہونے دیا ہے
@alhaq9442 ай бұрын
سر آپکی بات بہت جاندار ہے
@khaledkareem77302 ай бұрын
ما ادراک۔ ما اگر فعل ماضی سے پہلے آے تو۔ ما۔ النفیا ہوتا ہے۔
@alhaq9442 ай бұрын
😱
@ShidKhn2 ай бұрын
عمدہ 👍🏻
@alhaq9442 ай бұрын
شکریہ
@snacknadeem85872 ай бұрын
رمضان ، میکائل ، جبریل ، اسرافیل کی معنی کیا ہے؟
@alhaq9442 ай бұрын
لیکچر ٹاٸم لاٸن پر موجود ہیں
@LiaquatJSammaАй бұрын
@@alhaq944یہ سب الللہ کی قوتیں ہیں جو انسانوں کو دی گئ ہیں تاکہ وہ انکی مدد کریںاچھے کاموں کے کرنے پر۔جیسے کہ اسرائیل یعنی الللہ،کی قوت نبییوں کے دلوں الللہ کا حکم نازل کرتی ہیے اسکے حکم سے۔اور جبرائیل وہ قوت ہے جو الللہ کے حکم سے انسانوں کو اسکی ہدایات براۓ عمل دیتی ہے اور میکائیل وہ قوت ہے جو اللہ،کی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر انکو سزا دلواتی ہے۔کیا میں نے سچ لکھا ہے؟
@khaledkareem77302 ай бұрын
مبارک۔ ب ر ک۔ اس کا ترجمعہ بھی کر دیتے۔ ثابت قدم۔ fix. Firm. Steadfast.