اللّٰہ تعالیٰ کی ذاتِ متنازع ھے جب تک اس کا تعین نہیں ھوتا ھے قرآن فہمی نا ممکن ھے جس بندے کا یہ دعویٰ ہے کہ میں خالق کائنات کا نمائندہ ھوں اس کی ذمےداری ھے کہ اللّٰہ تعالیٰ کی پہچان کروائے کائنات کے ذریعے شکریہ
@alhaq944Ай бұрын
خالق کی پہچان کاٸنات کے ذریعے نہیں علم کی ذریعے ہوتی ہے ۔کاٸنات خود تخلیق ہے
@abdulrauf3393Ай бұрын
@@alhaq944 علم کی کیا صورت ھے ؟ کیا چیز ہے؟ کیا تعریف ہے ؟ کہاں سے اخذ ھو گا علم بغیر کائنات کے