No video

Talaq Dainay Ka Sahi Tareeqa Quran Sunnat Or Ahle Bait Kay Nazdeek | Mufti Fazal Hamdard

  Рет қаралды 40,289

Mufti Fazal Hamdard

Mufti Fazal Hamdard

Күн бұрын

Talaq Dainay Ka Sahi Tareeqa Quran Sunnat Or Ahle Bait Kay Nazdeek | Mufti Fazal Hamdard
Join my Channel Peace Thinker
/ @muftifazalhamdard
For Patreon:
/ mfhamdard
#muftifazalhamdard #3talaq #ahlebait #quran #sunnat #islam #quran #peace #interfaithharmony #unity #globalpeace #humanity #history

Пікірлер: 296
@RazaBAHISHTI1145
@RazaBAHISHTI1145 8 ай бұрын
مفتی صاحب آپ نے قرآن وسنت کی روشنی میں حق بیان کر کے ہماری آنکھیں کھول دی جزاک اللہ
@syedibneali4452
@syedibneali4452 8 ай бұрын
جزاکِ اللہ آپ نے بہت سے اہلسنت کا بھت بڑا دینی مسئلہ حل کر دیا
@syedibneali4452
@syedibneali4452 8 ай бұрын
گزشتہ بارہ سو سالوں میں کتنے گھرانے تباہ برباد ھو چکے پانچ بچوں کی مائیں در بدر ھو جاتی ھیں بیس سالوں کا ساتھ پانچ سیکنڈ میں ختم مگر اہلبیت کا فقہ قبول نہیں
@mohammadmehmood9267
@mohammadmehmood9267 2 ай бұрын
​@@syedibneali44525 second kahan sirf 3 seconds mai. Allah bachai in ulmai soo sai
@khanqah_chishtiya_masoodiy9191
@khanqah_chishtiya_masoodiy9191 8 ай бұрын
مفتی صاحب ، اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ، آمین ،، قران وسنت کی روشنی میں آپ نے حق واضح کر دیا ، جزاءکم اللہ خیراً کثیرا
@shoukathussain678
@shoukathussain678 8 ай бұрын
پروردگار بحق محمد و آل محمد آپ کو سلامت رکھے
@user-zz8ev7vd6o
@user-zz8ev7vd6o 8 ай бұрын
مفتی صاہب بہت اہم مسلا ہے شکر ہے رہنمای کی ہم جہالت مین تھے کتنے گھر برباد ہوے اس وجہ سے
@muhammaddin666
@muhammaddin666 8 ай бұрын
جزاک اللہ ۔ نہایت اہم مسئلہ پر حق بیان کیا ہے ۔ ظالم ملاؤں نے لاکھوں گھر اجاڑ دیے اپنے حلوے زردہ کھانے کے شوق میں
@WaliAbbas-lx7sf
@WaliAbbas-lx7sf 8 ай бұрын
لاکھوں گھر جو اجڑ رہے ہیں اس کا ذمہ دار صرف ایک شخص ہے
@alihasanabidi5127
@alihasanabidi5127 8 ай бұрын
Hahaha shayad mai bhi samjh gya
@aliakhtar3949
@aliakhtar3949 8 ай бұрын
اور وہ ہے ابو حنیفہ
@HussainAhmed-nk7pg
@HussainAhmed-nk7pg 8 ай бұрын
​@@aliakhtar3949 امام ابو حنیفہ رحمت اللہ پر اللہ تعالٰی لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ان سے بغض رکھنے والے ابلیس کی اولادوں کو حسد میں جلنے دے تا صبح قیامت
@sherazisherazi3452
@sherazisherazi3452 8 ай бұрын
​@@aliakhtar3949 ایک اور بھی
@makaamirkukda
@makaamirkukda 4 ай бұрын
Apni soch apney tak rakho، gustakhi mat karo.
@Kashanhaider93
@Kashanhaider93 8 ай бұрын
Shariyat ko badla gaya hai ahlaybait ko chornay ka natija aisay hi nikalna tha but mashallah aap nay haq baat bayan farmai
@sherazisherazi3452
@sherazisherazi3452 8 ай бұрын
جیو
@mohiuddinahmadsiddiqui8768
@mohiuddinahmadsiddiqui8768 8 ай бұрын
Alhamdulillah. Aap jaise sahee manhaj batane wale ab bahot naayaab hain. JazakAllah ho khairan.
@syedaliraza5516
@syedaliraza5516 8 ай бұрын
ham hazrat Ali as ko khalifa bila fasl mante hi is wajh se hen k nabi ne farmaya Ali ilm k sher ka dar hen aur nabi ki har sunnat pe amal karne wale kabhi bhi sunnat ki mukhalifat na karne wale👎👎👎👍 🖤🖤🖤❤️
@mohammadmehmood9267
@mohammadmehmood9267 2 ай бұрын
Talaq per Hazrat Ali (s.a) ka fatwa kaya hai ?? Please.
@ZulfiqarHussain1214
@ZulfiqarHussain1214 8 ай бұрын
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان قران و اہل بیت اج اگر ہم اس پر عمل کرتے تو مسلمانوں کا یہ حال نہ ہوتا
@HussainAhmed-nk7pg
@HussainAhmed-nk7pg 8 ай бұрын
أللهم ارحم الخلفاء الراشدين المهدين ابا بكر الصديق وعمر الفاروق وعثمان الغنی وعلى المرتضى والحسن رضوان اللہ عنہم اجمعین ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدين
@aliakhtar3949
@aliakhtar3949 8 ай бұрын
​@@HussainAhmed-nk7pg اللہم العن اول ظالم ظلم حق محمد و آل محمد و آخر تابع لہو علی ذلک اللہم العن العصابتہ التی جاھدت الحسین و شایعت و بایعت و تابعت علی قتلہ اللہم العنھم جمیعا اللہم العنھم جمیعا اللہم العنھم جمیعا
@chandmohammad8082
@chandmohammad8082 8 ай бұрын
❤Allaah bless you Sir and your family too ❤
@muhammaddin666
@muhammaddin666 8 ай бұрын
خدارا گھر اجڑنے سے بچائیں شریعت کے مطابق عمل کریں۔ طلاق کو مشکل اور نکاح کو آسان بنائیں۔
@mohammadaskari2750
@mohammadaskari2750 8 ай бұрын
شكراً جزيلاً 🎉🎉🎉🎉۔ بہت ہی مدلل اور قانع بحث ہے۔ مفتی صاحب کو حق تعالیٰ جزاے خیر عطا فرمائے آمین
@salama4539
@salama4539 8 ай бұрын
sunnat Muhammad o aale Muhammad saww or Quran e pak zindabad
@IndianRailwayByAijazVlog4551
@IndianRailwayByAijazVlog4551 8 ай бұрын
Salamat rakhay 🇮🇳🇮🇳Masaahalaha good sahi bat hai jio👍 wah wah👍👍👍👍👍
@Ustadliyaqatalikhan
@Ustadliyaqatalikhan 8 ай бұрын
Mashallah fazal buht umda tariky sy samjhaya ap ny.....
@VRALVE
@VRALVE 8 ай бұрын
Very important and very informative video. Jazak Allah Khair. Allah bless you always Ameen.
@syedhassan6409
@syedhassan6409 8 ай бұрын
اتنی تکلیفیں اور اذیتیں تو کافروں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو نہیں دی جتنی تکلیفیں اور اذیتیں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آل کو مسلمانوں نے دی ہیں
@HussainAhmed-nk7pg
@HussainAhmed-nk7pg 8 ай бұрын
اللہ تعالٰی ہدایت نصیب فرمائے ان لوگوں کو جنہوں نے حضور اکرم صلى اللہ علیہ وسلم کو اور آپ کے گھر والوں کو اور آپ کے اصحاب کو تکلیف پہونچاتے ہے
@aliakhtar3949
@aliakhtar3949 8 ай бұрын
​@@HussainAhmed-nk7pg اللہم العن اول ظالم ظلم حق محمد و آل محمد و آخر تابع لہو علی ذلک اللہم العن العصابتہ التی جاھدت الحسین و شایعت و بایعت و تابعت علی قتلہ اللہم العنھم جمیعا اللہم العنھم جمیعا اللہم العنھم جمیعا
@muhammadyaseen5678
@muhammadyaseen5678 8 ай бұрын
@@HussainAhmed-nk7pgIn naam nihad sahaba ne hi AHLULBAYT(AHMS) per zulm dhaya hai.
@simrnagwan8235
@simrnagwan8235 8 ай бұрын
​@@aliakhtar3949 bhai is ka Tarjuma w khulasa to karo ta ki hum jaise kam ilm ko aap ki bat samajh aa jaye ...
@aliakhtar3949
@aliakhtar3949 8 ай бұрын
@@simrnagwan8235 کس چیز کا خلاصہ کرنا ہے ؟
@alihussnainbloch6104
@alihussnainbloch6104 8 ай бұрын
💔💔💔masha Allah Allah pak Apki izaton main izafa farmaye 💔💔💔💔
@syedzohaib551
@syedzohaib551 2 ай бұрын
اپ نے اگر صحیح دین اسلام پر چلنا ہے تو قران اور اہل بیت کو فالو کرو تو اپ کو کوئی مسئلہ میں مشکل پیدا نہیں ہوگی ہر مسئلہ اسان ہو جائے گا مفتی ہمدرد صاحب ماشااللہ ماشااللہ اللہ اپ کو جزائے خیر دے اپ بہترین حق بیان کر رہے ہیں اور لوگوں کو صحیح سمت میں چلا رہے ہیں
@Townf2
@Townf2 7 ай бұрын
Mola panjtane pak k sadqe ap ko sADA salamat rahe or ap hame uhi haq ki battin batate rahe jazakallah
@haziyaqub7966
@haziyaqub7966 8 ай бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ اللّٰہ اکبر جزاک اللّٰہ خیر الجزاء اللّٰہ پاک آپکو اپنی حفظ وامان رکھے الہٰی آمین یا ربّ العالمین ۔ مفتی صاحب سلامت رہے ۔
@Norjahan307
@Norjahan307 8 ай бұрын
Assalamualaykum wa Rahmatullah he wa barkatu Mufti Fazal Humdard Sahab. Bohot Khoob Labbaik Ya Ahlulbyat ASW.❤❤❤ Allahumma Salle Ala Muhammad wa Aale Muhammad SAWW.
@chandmohammad8082
@chandmohammad8082 8 ай бұрын
❤AllahummasallealaMuhammadwaAaleMuhammad saw. ❤
@110gamers7
@110gamers7 8 ай бұрын
Shukr alhumdulilah 🤲🏻🤲🏻🤲🏻 k ehle tashi Mai talaq ko boht mushkil marhala or bohot napasand qarar dya ha jesa k Allah or rasol ne bayan kiya hai. ap ne bohot acha bayan kiya mola apko ajre azeem ata farmae.
@BashirAhmad-gu9fj
@BashirAhmad-gu9fj 8 ай бұрын
Mufti Sahib Aapke Haq Bayani Aur Jurat ko salam.
@ikhlaqhussain7738
@ikhlaqhussain7738 8 ай бұрын
بہت اعلی مفتی صاحب جزاک اللہ خیر
@HussainAhmed-nk7pg
@HussainAhmed-nk7pg 8 ай бұрын
نہیں جناب خبر فعلی صرف اس کے لیے ثابت ہو جس کو مخاطب نے متکلم کے برخلاف کا گمان کیا ہے اور اس میں کسی طرح کا کوئی بطلان بھی نہ ہو لیکن اگر متکلم کے ہم خیال ہو گیا تو اس صورت میں تکلم تقابل کے لئے بہترین مثال ہے اللہ تعالٰی عوام الناس کو گمراہ کن لوگوں کی شر سے محفوظ رکھے
@aliakhtar3949
@aliakhtar3949 8 ай бұрын
@@HussainAhmed-nk7pg خبر فعلی تجھے کتنے فاقوں میں یاد ہوا اسکے علاوہ کچھ اور یاد کرنے کی توفیق تجھے نصیب نہیں ہوئی۔
@HussainAhmed-nk7pg
@HussainAhmed-nk7pg 8 ай бұрын
​@@aliakhtar3949التفات کے لئے سبقت تعبیر شرط نہیں ہے کیونکہ ابتدائی طور پر کوئی کلام مقتضی ظاہر کے برخلاف استعمال کیا گیا ہے جس کو مخاطب نے متکلم کے ہم خیال ہو گیا تو پھر اس کے لیے ثابت ہو سکتا کہ بغض رکھنے والے یزیدیت سے کتنا مقرب ہیں اور بس
@mashoodbaig5323
@mashoodbaig5323 8 ай бұрын
Ek baar phir Shia sahi sabit huy✨❤️
@ISLAMICWISDOMNETWORK
@ISLAMICWISDOMNETWORK 8 ай бұрын
ماشاء االلہ مفتی صاحب بہت عمدہ بیان اللہ اور اُسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپکو اپنی امان میں رکھیں🎉❤🤲 گزارش قرآن و سنت کی روشنی میں وراثت کے مسئلہ پر بھی ایک ویڈیو record کریں کیونکہ بہت سے مسلمان کم علمی کے باعث حق داروں کو انکا حق نہیں دیتے جزاک اللّہ
@imranabbas4749
@imranabbas4749 8 ай бұрын
God bless your family and friends❤❤❤❤❤🕋🕋🕋🕋😭😭😭😭
@LalaAsghar199
@LalaAsghar199 Ай бұрын
اللہ پاک اپ کے علم میں اضافہ فرمائے امین
@chandmohammad8082
@chandmohammad8082 8 ай бұрын
❤SubhaanAllaah MashaAllaah JazakAllaah ❤
@LifeCareServant
@LifeCareServant 8 ай бұрын
حدیث ثقلین رسول اللہ نے فرمایا: إِنِّي تَارِكٌ فِيكُمْ أَمْرَيْنِ إِنْ أَخَذْتُمْ بِهِمَا لَنْ تَضِلُّوا كِتَابَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَأَهْلَ بَيْتِى عِتْرَتِى أَيُّهَا النَّاسُ اسْمَعُوا وَقَدْ بَلَّغْتُ إِنَّكُمْ سَتَرِدُونَ عَلَيَّ الْحَوْضَ فَأَسْأَلُكُمْ عَمَّا فَعَلْتُمْ فِى الثَّقَلَيْنِ وَالثَّقَلَانِ كِتَابُ اللَّهِ جَلَّ ذِكْرُهُ وَأَهْلُ بَيْتِى فَلَا تَسْبِقُوهُمْ فَتَهْلِكُوا وَلَا تُعَلِّمُوهُمْ فَإِنَّهُمْ أَعْلَمُ مِنْكُمْ۔ ترجمہ: بے شک میں تمہارے درمیان دو امانتیں چھوڑے جارہا ہوں، اگر انہیں قبول کرو تو ہرگز گمراہ نہ ہوگے۔ 1۔ خدائے عز و جل کی کتاب (قرآن) اور 2۔ میرے اہل بیت اور میری عترت، اے لوگو! سنو! میں تمہیں یہ حقیقت پہنچا چکا کہ تمہیں میرے پاس حوض کے کنارے لوٹا دیا جائے گا اور میں ان دو بھاری اور گران بہا امانتوں کے ساتھ تمہارے برتاؤ کے بارے میں تم سے بازخواست کروں گا اور یہ دو بھاری امانتیں کتاب خدا اور میرے اہل بیت ہیں۔ پس ان سے آگے بڑھنے کی کوشش مت کرو اور انہیں کچھ سکھانے کی کوشش نہ کرو کیونکہ وہ تم سے زیادہ عالم و دانا ہیں۔
@aliakhtar3949
@aliakhtar3949 8 ай бұрын
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ بیشک اگر مسلمان محمد و آل محمد علیہم السلام کے دامن کو تھامے رہتے اور حق و باطل کی پہچان کر لیتے تو نا فرقے ہوتے نا گمراہی ہوتی۔ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے قلم دوات مانگا تو دین اسلام کا دشمن جانتا تھا کہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم قرآن و اہلبیت کے دامن کو تھامے رہنے کے لئے نوشتہ لکھیں گے۔ اس لئے اس دین اسلام کے دشمن نے صرف قرآن کا ذکر کیا کہ ہمارے لئے اللہ کی کتاب کافی ہے۔ جبکہ قرآن مقدس میں مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے لئے اللہ سبحانہ نے قرآن کا عالم ہونے کی گواہی دی ہے اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں شہر علم ہوں اور علی اسکا دروازہ ہیں۔ جاہلوں نے مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے دامنِ کو چھوڑ دیا اور باطل کے دامن کو تھام لیا۔ جن کے علم کی گواہی نا تو اللہ سبحانہ نے دی نا رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے دی پھر بھی مسلمانوں کو ایمان باطل میں نظر آیا اور گمراہی کو پسند کیا۔
@zakiamahrami736
@zakiamahrami736 8 ай бұрын
Allah apne habib ssws or unke ahlebait a,s ke sadqe apko salamati ata kare Ameen
@user-qe6sm8wx9u
@user-qe6sm8wx9u 8 ай бұрын
ماشاءاللہ آغا جان مولا آپ کو سلامت رلھے❤
@malikkashi45
@malikkashi45 8 ай бұрын
Slamat rahye Qibla...❤❤❤❤
@m.janbalti6868
@m.janbalti6868 8 ай бұрын
Apko haq pehchan naseeb huwa ali haq k sath or hqa taala ali k sath ali quran k sath or qura ali k sath yeh rasol e pak ka farman hay ap k ma bap ko salam
@LifeCareServant
@LifeCareServant 8 ай бұрын
LONG LIVE MAZHAB E AHLIBAIT, LONG LIVE MUFTI SB, STAY BLESSED, STAY SAFE, AMEEN 🤲
@GhulamMustufa-ug2ob
@GhulamMustufa-ug2ob 8 ай бұрын
Salamat rahein
@jafarraza7914
@jafarraza7914 8 ай бұрын
سلام ۔۔۔۔ پروردگار آپ پے اپنی رحمتیں نازل فرمایے بے شک اس کے خاص کرم کے زیر سایہ ہیں آپ اسی وجہ سے پوری دنیا میں آپکو سنا اور دیکھا جا رہا ہے ۔۔۔ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں امت کی اصلاح کے لئے مگر یہ امت رسول اللّه کے بتاے ہوے دین پے چل کہاں رہی ہیں اور چلنا بھی نہیں چاہتی ۔۔۔۔ کیوں کے ان کی نسلیں اتنی پختہ ہو گئی ہیں کے اب یہ اسی بدّت کو سہی دین سمجھ بیٹھے ہیں ۔۔۔۔ یہ حق سنتے ضرور ہیں مگر ہضم نہیں کر پاتے بہت معذرت کے ساتھ ۔۔۔۔۔ مگر حق بات یہی ہے
@afrojahamad8528
@afrojahamad8528 8 ай бұрын
Thank you for this
@foziakamal8540
@foziakamal8540 8 ай бұрын
Allah hm sbko sahi tariqy se sunnat e nabvi pr amal karne ki toufeeq ata farmaye ameen
@abdulhusain3356
@abdulhusain3356 8 ай бұрын
Bohot shukria hamdard bhae.
@HadiHussain-qt8if
@HadiHussain-qt8if 8 ай бұрын
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
@Ali-1101
@Ali-1101 8 ай бұрын
بہترین ۔اللہ پاک آپکو جزائے خیر عطا کریں۔یہ اللہ اس کے رسول اور ائمہ طاہرین ع کی تعلیمات ہیں۔محترم نکاح اور میراث کے مسائل پر بھی اپنی تحقیق ضرور پیش کریں۔
@imujtaba512
@imujtaba512 8 ай бұрын
Ahlebait a.s the only word ❤
@MohdQasim-zy3js
@MohdQasim-zy3js 8 ай бұрын
Jazakallah ..
@azzikhan9429
@azzikhan9429 8 ай бұрын
Masha Allah mufti sahab Allah apko jaza.e.khair dey.
@iqbalmudasar1125
@iqbalmudasar1125 8 ай бұрын
Mufti sab islam wo ha jo Muhammad AS aur unki Ahel E bait As se lia jay thank you for great information
@user-dw8px6if9x
@user-dw8px6if9x 2 ай бұрын
جزاک الللہ ۔
@LalHussain-xh7qo
@LalHussain-xh7qo 3 ай бұрын
Mashallah very very impressive and we'll needed information about true Islam may Allah subhan bless you and your family ameen beautiful and attractive 💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
@sarwathussain5270
@sarwathussain5270 8 ай бұрын
ماشاللہ اپ بہت اچھی ہدایت کی باتیں بتلا تے ہیں شکریہ
@humanaqvi9572
@humanaqvi9572 8 ай бұрын
Aiksath 3 tlaq ourton pr boht bra zulm hey, jazakllah molana sahb ap ne is zulm pr awaz blund ki.
@asmabatoolsafdar3573
@asmabatoolsafdar3573 3 ай бұрын
اللہ اپنے بندے پر ظلم کر ہی نہیں سکتا یہ نظریہ طلاق کا اسلام سے ہے ہی نہیں یہ فقط اسلام کو بدنام کیا گیا ہے۔
@fareednizami6908
@fareednizami6908 8 ай бұрын
bhut ala zabardast mufti sahab
@aasifali2562
@aasifali2562 8 ай бұрын
MashaAllah bilkul Sahi kaha Aapne ! Haqiqi Deen Rasool k Baad اہل البیت se hi mil sakta he ...!
@singlesociety5525
@singlesociety5525 7 ай бұрын
سلام علیکم ماشاالله خوش رهو الله اپکو سلامت رکهي الله اپکو حفاظت مي رکهي مفتي صاحب
@muhammaddin666
@muhammaddin666 8 ай бұрын
انڈین ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہوا ہے کہ ایک مجلس کی تین طلاق ایک ہی شمار ہو گی۔
@misbahzaheer4851
@misbahzaheer4851 8 ай бұрын
Bht ahem masly par roshni dali ha ap ne
@kamrunnesha6270
@kamrunnesha6270 Ай бұрын
Aameen
@Sam-vn9he
@Sam-vn9he 8 ай бұрын
Beshak jis k dil ma Ahl bait ki muhabbat brh jati uska chehra noorani hota molvi fazal hamdard ki trha
@faizangohar9975
@faizangohar9975 8 ай бұрын
MashaAllah Allah Paak apko jazaye khair ata farmaye amin
@tanveerabbas8095
@tanveerabbas8095 8 ай бұрын
Mashallah molana Allah Pak salamat rakhay ap ko
@FizaKhan-rc6hu
@FizaKhan-rc6hu 8 ай бұрын
MashaAllah mufti sahb ap n rehnmae ke
@kamrunnesha6270
@kamrunnesha6270 Ай бұрын
Subhanallah
@shandarnaqvi4678
@shandarnaqvi4678 8 ай бұрын
Jazakallah Allah salamat rakhe 🤲❤️❤️
@zairejafri6369
@zairejafri6369 8 ай бұрын
माशाल्लाह Fiq e jafria agar sab mante to ye badgumani na hoti
@muhammadkeewanhaider4305
@muhammadkeewanhaider4305 8 ай бұрын
JazakAllah Fazal Sahab
@AsadCh-oo1gy
@AsadCh-oo1gy 4 ай бұрын
Masha Allah ❤
@muhammadyaseen5678
@muhammadyaseen5678 8 ай бұрын
MASHA ALLAH qibla.. ALLAH(AJ) aap ki taufiqaat aur ilm mei izafa ata farmaey.. IN SHA ALLAH molvi khud halala kerney ke chakker mei yeh talaq kerwatey hain.
@Ali-rw2vj
@Ali-rw2vj 8 ай бұрын
Masha Allah Mufti Sahab
@alinawaz2259
@alinawaz2259 8 ай бұрын
Mufti sahib ap ne hamko andere se nikala hae jazak Allah.
@khayalkazmi4611
@khayalkazmi4611 7 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا
@user-js4gu4xs1t
@user-js4gu4xs1t 8 ай бұрын
Mashallah bhai jazakallahu khair
@playersmemesr
@playersmemesr 8 ай бұрын
جزاکم اللہ خیرا مفتی صاحب آ پ نے شادی یا رشتے کاایک پہلو طلاق تو بیان کردیا ہے احسن طریقے سے لیکن ابھی دوسرا پہلو یعنی نکاح باقی ہے جو اھم ہے کہ کس فقہ کی شریعت کے مطابق کسکا نکاح درست ہے یہ بھی ضرور بالضرور بیان کریں شکریہ...
@Kamran7658-uo5qu
@Kamran7658-uo5qu 4 ай бұрын
Masha Allah bilkul aisa HI hay
@aliimran7098
@aliimran7098 8 ай бұрын
*صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب وّآلِہ* صَلَّى اﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد وّآلِ مُحَمَّد
@JavedKhan-xz2ko
@JavedKhan-xz2ko 27 күн бұрын
Hazrat talaq piyar se kon deta hai gusse me hee dete hain
@razahussain2328
@razahussain2328 2 ай бұрын
Mashaallah mufti sahib zindabad
@pakistanaviary2989
@pakistanaviary2989 8 ай бұрын
Ale sunnat kae asal tarjuman mufti fazall hamdard.
@alocin110
@alocin110 8 ай бұрын
ماشاءاللہ۔ جناب مفتی فضل ھمدرد حفظ اللہ تعالی۔ آپ نے بہت اہم موضوع پر وضاحت فرمائی ہے اور جو لوگ جہالت یا اندھی تقلید کی بنیاد پر یہ فعل انجام دے چکے ہیں انکے بارے میں بھی آپ بیان فرمادین کہ کیا انکو دوبارہ نکاح کرنا چاہیے اور وہ لوگ جنہوں نے حلالہ کروا کر دوبارہ نکاح کیا ہے کیا انکے ازواج زنا کی مرتکب ہوئیں ہیں؟ اسکا کفارہ کیا ہے۔ کیا اب اہلسنت کو طلاق کا معاملہ آپکے وضاحب کردہ شرح کی مطابق ہونا چاہیے۔ مہربانی فرما کر اس پر ضرور گفتگو فرمائیں۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے اور کار خیر کا اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین
@knowledgetv8100
@knowledgetv8100 8 ай бұрын
جزاک اللہ خیر
@SyedAsadHasnainBukhari
@SyedAsadHasnainBukhari 8 ай бұрын
Halala is totally haram act. It was invented by the caliph omer who made 69 ammendment/alterations in our religious code. Quraan and Ahlulbeit (as) should be our reference in all matters. Thank you molaba sahab.
@HassanSiddique-xu3zw
@HassanSiddique-xu3zw 8 ай бұрын
Mutah is totally haram it was invented by Abdullah and saba for shia people
@ZiaAbbasMirza
@ZiaAbbasMirza 8 ай бұрын
Ye back firing karne se achcha hoga ke apne is halaale ki tahqeek karlo, bass tumare 3 khalifa ki koi kartoot batao tho mirchi lagi. Aur bas bakwas shuru karo jawab me. Bidat kiya hai, deen ke ahkaam ko badla hai, in 3 ne aur aap inki itteba karke haram aulad ki factory kholdi hai. Muta ke mutalliq tumhare ulema aawam ko jhutt batate hai. Research karo ke Muta kisne haram kiya, Pehle khalifa me daur me Muta haram nahi tha. Tho Matlab ye Muta ki ki ijaad nahi hai, jaisa ke aapne kaha.
@SyedAsadHasnainBukhari
@SyedAsadHasnainBukhari 8 ай бұрын
@HassanSiddique-xu3zw document yourself. Nikah e mutah was banned by your caliph omer and replaced by "misyar" which is still in practice in countries like Saudi, Egypt...etc. Google it.
@RozieManzoor321
@RozieManzoor321 8 ай бұрын
Slm Itrat Quran k 7th hain Jb Quran ki nhi manni jaye to deen mai yhi tamashey hotay rhy gy..
@user-yg8vu5qy2g
@user-yg8vu5qy2g 8 ай бұрын
مفتی۔صاحب۔عقلمند۔انسان۔خدا۔اور۔رسول۔صلی۔اللہ۔علیہ۔والہ۔وسلم۔کی۔سنت۔پر۔عمل۔کرکے۔اپنی۔عاقبت۔سنوار۔سکتاھے۔جو۔عالم۔خدا۔اور۔خداکے۔رسول۔ص۔کےخلاف۔چلتا۔ھے۔اس۔بچنا۔چاہیے۔خدا۔وندمتعال۔ھدایت۔دے۔اس۔قوم۔کو۔امین
@Pakistanidrmaclips-ut9pl
@Pakistanidrmaclips-ut9pl 12 күн бұрын
Agr hsbnd bht Dor ho jahan Sy wo na sakty hun edat k din tak to kia edat k bd dubra nikah kr sakty hn
@HappyGlobe-wc3uy
@HappyGlobe-wc3uy 4 ай бұрын
Buht khob Kaha
@mycreations720
@mycreations720 8 ай бұрын
Mufti sahab jadu k asraat or jadu k asar ko khtm krny ka quran sy tarika bta den.. Or qurab me is k bary me kya hukm hai?? Plz is py b bayan den q k app deen ah le bait sy bayan kr rahy hen..zror apky pas iska solution ho ga...
@sulmaniqbal860
@sulmaniqbal860 8 ай бұрын
Masha allah slam g slam masha allah
@jafferali1187
@jafferali1187 8 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤
@Nazia-e4l
@Nazia-e4l 24 күн бұрын
Mashallah
@shayanmengal1474
@shayanmengal1474 8 ай бұрын
Mashallah fazal bhai haq bayan kr dia ap ne❤
@shahnawajhussain8713
@shahnawajhussain8713 3 ай бұрын
Ameen summa ameen
@syedmuhammadmusa616
@syedmuhammadmusa616 8 ай бұрын
السلام عليكم ورحمة الله مفتی صاحب ماشأاللہ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ مفتی صاحب اذان میں حیَّ علی خیرالعمل کے بارے میں بھی بتایے۔ شکریہ
@HussainimranQureshi
@HussainimranQureshi 8 ай бұрын
Salam fazal bhaa
@waqasalishah6829
@waqasalishah6829 8 ай бұрын
afsoos k ahlay bait say dori inn k moashray ko tabah kar rahi hai...
@mansebali563
@mansebali563 8 ай бұрын
اللہم صلی علی محمد و آل محمد
@pakistanaviary2989
@pakistanaviary2989 8 ай бұрын
Nice video
@ImmaRajpootqueen
@ImmaRajpootqueen Ай бұрын
Meri masom bati ko Sari zindagi ky liyeh mehroom kiya jaraha hy
@Dr.SyedMeesamRazaRizvi
@Dr.SyedMeesamRazaRizvi 8 ай бұрын
Alhamdulillah❤
Schoolboy Runaway в реальной жизни🤣@onLI_gAmeS
00:31
МишАня
Рет қаралды 4,1 МЛН
Just Give me my Money!
00:18
GL Show Russian
Рет қаралды 585 М.
ISSEI & yellow girl 💛
00:33
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 25 МЛН
Happy birthday to you by Tsuriki Show
00:12
Tsuriki Show
Рет қаралды 12 МЛН
Fiqa Jafria Per Mera Yaqeen | Fiqa Jafria ki Haqeeqat | Mufti Fazal Hamdard
30:57
What is Atheism? | Mufti Fazal Hamdard With Allama Anwar Ali Najafi | Episode 02
23:39
12 Khalifa Kon Hain ? Sunni Vs Shia | Mufti Fazal Hamdard
27:59
Mufti Fazal Hamdard
Рет қаралды 83 М.
3 Talaq Or Sunni Fiqah | Mufti Fazal Hamdard
12:24
Mufti Fazal Hamdard
Рет қаралды 16 М.
Schoolboy Runaway в реальной жизни🤣@onLI_gAmeS
00:31
МишАня
Рет қаралды 4,1 МЛН