Рет қаралды 2,855
تقریب تقسیم انعامات( سالانہ سال ۱۴۴۲ھ اور سہ ماہی ۱۴۴۳ میں امتیازی نمبروں سے کامیابی حاصل کرنے والے / والی طلبہ و طالبات میں ان کی حوصلہ افزائی کے لئے انعامات تقسیم کیےجائیں گئے۔) جس کی صدارت ان شاء اللہ حضرت نائب رئیس الجامعہ(حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ)کریں گے۔
جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی
بتاریخ : 1443-03-14