Bahut Khubsurat Naat Sharif By Qari Ahmad Hasan Sajid 2020

  Рет қаралды 195,198

Tauheed

Tauheed

4 жыл бұрын

this video title
Bahut Khubsurat Naat Sharif By Qari Ahmad Hasan Sajid 2020
#TAUHEED
#KAMOKE
Perfected by reading this naat
Never heard of such a Naat

Пікірлер: 138
@shahbazkamboh9292
@shahbazkamboh9292 3 жыл бұрын
Masha Allah g subhanallah g Qari Hasan Sajid sab of Faisalabad Pakistan
@ahmadbutt7321
@ahmadbutt7321 4 жыл бұрын
SubhanAllah ...mashaAllah💕💕💕
@sidrajabeen706
@sidrajabeen706 3 жыл бұрын
MashaALLAH ❤️
@adnandeef4826
@adnandeef4826 3 жыл бұрын
Allah lambi zandgi atta karan
@aliriazansari9573
@aliriazansari9573 4 жыл бұрын
Mashaallah is very well loved
@qarihanzalaofficial1342
@qarihanzalaofficial1342 2 жыл бұрын
MashaAllah Mashallah 🥰❤️🥰💗
@muhammadbilal7299
@muhammadbilal7299 3 жыл бұрын
MashaAllah!
@mooncheema2668
@mooncheema2668 4 жыл бұрын
Allah pak Hafiz ko Lambi sehat wali zindgi dy
@ateeqali6982
@ateeqali6982 4 жыл бұрын
Ameeeeeen
@shahbazkamboh9292
@shahbazkamboh9292 3 жыл бұрын
Ameen
@haroonahmed7948
@haroonahmed7948 3 жыл бұрын
Ameeeeeen
@sehramchoudary6405
@sehramchoudary6405 3 жыл бұрын
Mashallah ❤️
@samibhai3662
@samibhai3662 2 жыл бұрын
سبحان اللہ العغیم سبحان اللہ
@ibrahimjarrar2941
@ibrahimjarrar2941 3 жыл бұрын
I love Allah pak and hazrat Muhammad (S.A) and all Sahaba(R.A)❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@ShaukatAli-mc7bs
@ShaukatAli-mc7bs 4 жыл бұрын
Mashallha
@saithusama6368
@saithusama6368 3 жыл бұрын
Ma sha Allah nice G
@sidrafaroqisidrafaroqi8404
@sidrafaroqisidrafaroqi8404 4 жыл бұрын
Masha ALLAH ❤❤❤❤
@aliriazansari9573
@aliriazansari9573 4 жыл бұрын
ماشاءاللّه ماشاءاللّه
@mshehbaz6564
@mshehbaz6564 4 жыл бұрын
ماشااللہ
@Unknown-vg6hc
@Unknown-vg6hc 3 жыл бұрын
صلی اللہ علیہ وسلم
@fraz2131
@fraz2131 3 жыл бұрын
Kaash naat sun ky lon MUSLIMAAN bhe ho jaty or apny ap ko shia,sunni,ahle hadees, wahabi,barelvi kehna bnd krdety. 😢
@farooqdogar3044
@farooqdogar3044 3 жыл бұрын
Mashallah👍👍👍👍
@awaisaish3049
@awaisaish3049 4 жыл бұрын
MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah ♥️ Allah Omar m brkat kry ameeeeeeen
@mtawaqal3116
@mtawaqal3116 3 жыл бұрын
Allha lambi umar kary mary qari ki
@aslamgorci9081
@aslamgorci9081 3 жыл бұрын
Mashallah bht khoob
@tanveerahmad5895
@tanveerahmad5895 2 жыл бұрын
Mashallah
@aliriazansari9573
@aliriazansari9573 4 жыл бұрын
Subhanallaha💖💖
@siddiquemughal6785
@siddiquemughal6785 4 күн бұрын
Mashaallah ❤❤❤❤❤❤
@aliriazansari9573
@aliriazansari9573 4 жыл бұрын
اَلْحَمْدُلِلّه
@junaidkhalid4191
@junaidkhalid4191 Жыл бұрын
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
@sultanahmadshamshi9630
@sultanahmadshamshi9630 Жыл бұрын
Masha'Allah, Subhan'Allah Allah Qari Shahib ko Sehat wali Lambiiiiii Zindagiii dy Ameen 🤲
@miannaqash5307
@miannaqash5307 2 жыл бұрын
MashaAllah
@parveenanjum2671
@parveenanjum2671 7 ай бұрын
MashaAllah ❤❤❤❤
@DilshadAhmad-tn6tp
@DilshadAhmad-tn6tp 4 жыл бұрын
Masha Allah nice
@zainulabdin9861
@zainulabdin9861 3 жыл бұрын
Marshalla
@hafizsamarshahzad2479
@hafizsamarshahzad2479 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حافظ صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
@shahbazkamboh9292
@shahbazkamboh9292 3 жыл бұрын
Ameen g
@muhammadmuawiya5965
@muhammadmuawiya5965 3 жыл бұрын
Mash allah
@HammadKhan-vy9ib
@HammadKhan-vy9ib 9 ай бұрын
Mashallah ❤❤❤❤❤
@sarwarmughal1751
@sarwarmughal1751 4 жыл бұрын
شہزادہ اھلحدیث زندہ باد جزاک اللہ
@luqmanahmed5049
@luqmanahmed5049 3 жыл бұрын
Masha Allah
@asifmughal467
@asifmughal467 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ
@gulzareen9059
@gulzareen9059 3 жыл бұрын
Plz help very poor and dosable
@ashijannat8202
@ashijannat8202 4 жыл бұрын
MASH ALLAH very nice
@gulzareen9059
@gulzareen9059 3 жыл бұрын
Plz help
@qariataullahmakki1556
@qariataullahmakki1556 3 жыл бұрын
@@gulzareen9059 ہے کہ اس کو ایسا مزہ آتا ہے کہ اس کو ایسا مزہ آتا
@RabRakha-zj6nf
@RabRakha-zj6nf 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@atiqbhutta4523
@atiqbhutta4523 3 жыл бұрын
Ma sha Allah
@saminawaqar7697
@saminawaqar7697 Жыл бұрын
SubhanAllah
@qasimgulzar5130
@qasimgulzar5130 Жыл бұрын
Mashallah mashallah
@sweetydoll5049
@sweetydoll5049 3 жыл бұрын
Masha Allah NYC good🥰
@epicplayiz453
@epicplayiz453 Жыл бұрын
Subhan Allah
@kastudio7526
@kastudio7526 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ توحید چینل بہت اچھا کام کررہا ہے۔ اللہ برکت دے ۔۔ آمین۔۔
@ateeqali6982
@ateeqali6982 4 жыл бұрын
Ameeeeeen
@bhikhalidali1215
@bhikhalidali1215 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@jamshaidmaan9059
@jamshaidmaan9059 4 жыл бұрын
Masha Allah
@hafizramzan1184
@hafizramzan1184 Жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@liquataliarain1716
@liquataliarain1716 3 жыл бұрын
Ma Shaa Allah
@atahiata6560
@atahiata6560 3 жыл бұрын
Subhan allha ❤️
@homeremediesshortyoutubeve5267
@homeremediesshortyoutubeve5267 3 жыл бұрын
Nice
@mianusman3458
@mianusman3458 Жыл бұрын
Mashaallah
@MuhammadAli-nl5qv
@MuhammadAli-nl5qv 2 жыл бұрын
Subhanallah
@HafizAdnan-xf5kc
@HafizAdnan-xf5kc 3 ай бұрын
❤❤😊
@samibhai3662
@samibhai3662 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ قاری صاحب محترم کو صحت اور ایمان والی لمبی عمر دے اللہ تعالیٰ قاری صاحب کے علم اور عمل میں برکت ڈالے
@afzaalhussain3586
@afzaalhussain3586 3 жыл бұрын
Mashalla sudiaara
@ashfaqmumtaz1657
@ashfaqmumtaz1657 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ
@asifmughal467
@asifmughal467 3 жыл бұрын
Ameen
@SherKhan-my9wp
@SherKhan-my9wp 3 жыл бұрын
Yik
@Abubakar-edits652
@Abubakar-edits652 Жыл бұрын
❤❤❤
@epicplayiz453
@epicplayiz453 Жыл бұрын
💕💕💕💕💕🤲🤲
@abdulazizzia1091
@abdulazizzia1091 3 жыл бұрын
Ma Sha Allah
@ISLAMislife-se2ob
@ISLAMislife-se2ob 2 жыл бұрын
💕💕💕💕
@samibhai3662
@samibhai3662 2 жыл бұрын
❤️❤️❤️❤️❤️💝
@abobakkrbutt7253
@abobakkrbutt7253 4 жыл бұрын
❤❤❤❤👍
@irfanabbas6558
@irfanabbas6558 3 жыл бұрын
My favrout
@irfanabbas6558
@irfanabbas6558 3 жыл бұрын
Mashallaha
@naveedbajwa4971
@naveedbajwa4971 3 жыл бұрын
😘😘😘❣️❣️
@epicplayiz453
@epicplayiz453 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@sajjadmuhammadi3093
@sajjadmuhammadi3093 3 жыл бұрын
شہزاد ہ منسک اہلحدیث کا
@sanazafar8157
@sanazafar8157 3 жыл бұрын
the main reason
@usmanmahar2716
@usmanmahar2716 Жыл бұрын
Hy
@abdulrehmanmuhammadi
@abdulrehmanmuhammadi Жыл бұрын
درجنوں لوگ اہلحدیث ہوگۓ سچ ہے یا جھوٹ۔ بس اسٹیج پر بیٹھے۔ اب کیا تبصرہ کریں
@miansajjad9969
@miansajjad9969 3 жыл бұрын
Mra tamam najdi wahbio ko challenge ha agr tum sachy ho san 1800 sy phaly apni ksi ek masjid ka name or jaga beta day 50.000 enam lo
@umarsaifgamer
@umarsaifgamer 3 жыл бұрын
Sodiya may tmam masjid ahle hadees ki h masjid nabvi masjid haram 1800 se pehly ki h
@ali-ex1sr
@ali-ex1sr 3 жыл бұрын
@@umarsaifgamer nice jwab dia ap ny is ko 🌹🌹
@islam302
@islam302 3 жыл бұрын
Gustakh
@umarsaifgamer
@umarsaifgamer 3 жыл бұрын
Kehny wala khud gustakh
@jawadhaider897
@jawadhaider897 3 жыл бұрын
Kon c gustakhi ki
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 3 жыл бұрын
یہ آدمی احمد حسن ساجد اہلِ سنت سے نہیں، بلکہ ایک نئے فرقے "اہلِ حدیث" سے تعلق رکھتا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ مگر اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@irfanabbas6558
@irfanabbas6558 3 жыл бұрын
Junab dine islam k talak muhamad swa sa ha. Jo ap k farman ha ya amal wo islam ha
@irfanabbas6558
@irfanabbas6558 3 жыл бұрын
Junab dine islam k talak muhamad swa sa ha. Jo ap k farman ha ya amal wo islam ha
@Kasur032
@Kasur032 3 жыл бұрын
Piare bhy ap Quran aur hadees ko parho khud ap ko samj aa jay gi..ager ne to firqa wariat se hat k pori dunia k Aalim suno aur ziada jo Quean aur hadees k mutabiq ho us pe ummal kr lo
@AmeerKhan-fp7kk
@AmeerKhan-fp7kk 3 жыл бұрын
اللہ پاکﷻ کے قرآن اور نبی پاکﷺ کے فرمان کو حدیث کہتے ہیں ۔۔اور ھمیں ہر سنت عمل حدیث سے ملے گا۔۔۔ قرآن و حدیث کو ھی صرف دین اسلام ماننے والوں کو اہل حدیث کہتے ہیں۔۔ اللہ پاکﷻ کی قسم تمام صحابہ کرام اہل حدیث تھے۔۔صرف کہلواتے نہیں اس لیئے کہ اس وقت ۔۔مذھب شیعہ ۔مذھب حنفی ۔مذھب بریلوی۔دیوبندی ۔وغیرہ نہیں بنے تھے ۔ حنفی ۔مذھب نیا ھے ۔۔کوفہ سے ابوحنیفہ کے نام پر بنایا گیا ۔اسکے بعد۔۔بریلوی اور دیوبندی انڈیا کے شہروں کے نام ۔۔دیوبند۔۔بریلی ۔۔کے نام پر انیسویں صدی میں بنائے گئے۔۔ سنت اور حدیث۔۔ رسول ﷺ فعلی اور قولی عمل کو کہتے ہیں۔۔ اھل سنت یا اھل حدیث بے شک حق پر ہیں ۔۔حدیث پاکﷺ کی رو سے ایک فرقہ حق پر ھو گا۔۔ باقی گمراہ ھوں گے۔۔ حنفی۔۔دیو بندی۔۔بریلوی۔یہ علیحدہ فرقے ہیں۔۔ اگر کوئی حق پر آئے تو اس کا اپنا فائدہ ھے قیامت کے دن ہر ایک نے اپنا جواب خود دینا ھے۔۔ قرآن و حدیث کو دین اسلام ماننے والے ھی اھل حق ہیں۔۔کسی شخص یا شہر کے نام پر اپنے فرقے بنانے والے کیسے حق پر ھو سکتے ہیں۔۔ قرآن پاکﷻ اور حدیث پاک کا مطالعہ کرو ۔۔آپ کو تمام اختلافی مسائل کا حل مل جائے گا۔۔اھل حدیث والوں کو شیعہ کہتے ہیں ۔۔تو پیٹتے کیوں نہیں اللہ پاکﷻ کو چھوڑ کر ۔۔حضرت علی سے مدد مانگو۔۔بریلوی کہتے ہیں قبروں بابوں پیروں سے مانگو۔دیوبندی کہتے ہیں سنت کو چھوڑ کر دیوبندی مذھب پر عمل کرو۔ محمدﷺ کی سنت چھوڑ کر امام ابو حنیفہ کے طریقے پر چلو۔۔کہتے ہیں حنفی بن جاؤ۔ اب آپ فیصلہ کریں کون حق پر ھے۔۔ کسی کو کسی کے کہنے سے کوئی غلط نہیں ھو سکتا۔۔ غلط وھی ھے جس نے قرآن و حدیث کو چھوڑ دیا۔۔
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 3 жыл бұрын
@@AmeerKhan-fp7kk حضرات: "فرقہ اہلِ حدیث" کے آدمی امیر خان کا comment پڑھیں؛ ایک تو آپ یہ دیکھیں گے کہ یہ مکمل طور پر اعتراف کر رہا ھے کہ اس کا فرقہ پوری امت سے الگ ھے، اور آپ اس کے الفاظ میں دیکھ رہے ہیں کہ اس فرقے والے باقی پوری امتِ اسلامیہ کے بارے میں کیا عقیدہ رکھتے ہیں۔ دوسرے آپ دیکھیں کہ کس طرح اس کی باتوں میں کوئی point نہیں، کوئی topic نہیں، کوئی coherence نہیں؛ بس اِدھر اُدھر کی ہانک رہا ھے. آپ نے بھی محسوس کیا ہو گا کہ شاید اس کا دماغی توزن ٹھیک نہیں۔ اب مسلمان یعنی اہلِ سنت والجماعت حضرات ملاحظہ فرمائیں: یہ بات تو معلوم شدہ ھے کہ لفظ "اہل" کس لیئے استعمال ہوتا ھے۔ لفظ "اہل" کے مختلف معانی ہوتے ہیں اور ان معانی کے تحت یہ ذیل کے مواقع کے لیئے استعمال ہوتا ھے: اہل - بمعنی "والا/ والے" ، جیسے اہلِ کتاب (کتاب والے) ، یعنی ان ادیان والے جن میں اللہ تعالی نے اپنی کتابین نازل فرمائیں (عیسائی "انجیل" والے، یہود "توریت" والے)۔ اہل - بمعنی کسی "جگہ/ علاقے والے، اس کے باشندے"، جیسے اہلِ مکہ (مکہ والے)، اہلِ لاہور (لاہور والے)۔ اہل - بمعنی "گھر والے/ فیملی" ، یعنی بیوی بچے/ اہلِ خانہ۔ اہل - بمعنی مستحق/ eligible ، جیسے فلاں شخص اہلِ زکوة میں سے ھے یعنی زکوة کا مستحق ھے۔ اہل - بمعنی کسی خاص علم یا field کے ماہرین جنہوں نے اس علم/ field میں specialise کیا ہو، جیسے اہلِ قانون (یعنی قانون کے ماہرین، یعنی وہ لوگ جنہوں نے قانون کے علم میں specialisation کی ہو، وکلاء، جج وغیرہ - ہر کوئی قانون کا ماہر نہیں ہوتا، اس لیئے اپنے آپ کو اہلِ قانون نہیں کہہ سکتا)، اہلِ طب (یعنی طب کے ماہرین، اطباء وغیرہ - ہر کوئی طب کا ماہر نہیں ہوتا اس لیئے اپنے آپ کو اہلِ طب نہیں کہہ سکتا)، اہلِ ادب (یعنی ادباء، شعراء وغیرہ - ہر کوئی اہلِ ادب میں سے نہیں ہو سکتا) اہلِ نحو (یعنی نحو/گرامر کے ماہرین - ہر کوئی گرامر کا ماہر نہیں ہوتا، اس لیئے اہلِ نحو نہیں ہوتا)، اہلِ فلک (یعنی فلکیات کے ماہرین - ہر کوئی فلکیات کا ماہر نہیں ہوتا اس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ فلک نہیں کہہ سکتا)، اہلِ ہندسہ (یعنی جیومیٹری/ انجینیئرنگ کے ماہرین - ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ ہندسہ نہیں کہہ سکتا)، اہلِ تفسیر (یعنی مفسرین/ علم التفسیر کے ماہر علماء - ہر مسلمان اہلِ تفسیر نہیں ہو سکتا، اس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ تفسیر نہیں کہہ سکتا)، اہلِ فقہ (یعنی فقہاء ، فقہ کے ماہر علماء - ہر کوئی فقیہ نہیں ہوتا، اس لیئے ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ فقہ نہیں کہہ سکتا)، اہلِ حدیث (یعنی وہ لوگ جنہوں نے حدیث کے شعبے میں specialisation کی، حدیث کے حفاظ، حدیث کے راوی، حدیث کے مدوّنین، محدثین/ علوم الحدیث کے ماہرین - ہر کوئی اپنے آپ کو اہلِ حدیث نہیں کہہ سکتا)۔ اسلام اور مسلمانوں میں"اہلِ حدیث" ایک شرعی اصطلاح ھے، اور اس کا شرعی معنی یہی ھے جو اوپر بیان ہوا، جیسا کہ آپ نے دیگر شرعی اور دوسرے علوم و فنون اور fields کے بارے میں بھی دیکھا؛ اور یہی اس کا استعمال ھے۔ اس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ سے الگ ہو کر اپنا الگ دین بنایا ھے اور اپنا نام اہلِ حدیث رکھا ھے، اس نے کتنی بڑی غلطی کی ھے بلکہ جرم کیا ھے کہ ناجائز طور پر اپنے فرقے کے ہر ایرے غیرے کو اہلِ حدیث بنا دیا، اور آپ کو یہ بھی پتہ چلے گا کہ اس فرقے میں حقیقتاً علماء کا وجود ناپید ھے کیونکہ ان "علماء" کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ اس شرعی اصطلاح کا معنی اور مفہوم کیا ھے اور کہاں اور کس لیئے استعمال ہوتی ھے۔ اس شرح سے آپ پر اس فرقے کے "علماء" کا ایک اور دجل اور فریب اور دھوکہ دہی بھی واضح ہو جائے گی اور آپ کو پتہ چلے گا کہ وہ اپنے فرقے کے لوگوں کو کس طرح دھوکہ دیتے ہیں: وہ یہ کہ اس نام نہاد اہلِ حدیث فرقے کے "علماء" اپنے فرقے کے لوگوں کو مسلمانوں یعنی اہلِ سنت والجماعت کے پرانے مختلف علماء کی کتابوں میں مذکور "اہلِ حدیث" کی اصطلاح دکھاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ دیکھو فلاں عالم نے اہلِ حدیث کی تعریف کی ھے اور دیکھو یہ نام پہلے سے ھے؛ لیکن آپ نے دیکھ لیا کہ "اہلِ حدیث" کی اصطلاح کا مطلب کیا ھے اور کن کے لیئے استعمال ہوتی ھے اور مسلمانوں کے ان پرانے علماء نے اسے اسی اصطلاحی معنی میں ذکر کیا ھے، ہر مسلمان تو اہلِ حدیث نہیں ہو سکتا جیسے ہر مسلمان اہلِ تفسیر نہیں ہو سکتا، اہلِ فقہ نہیں ہو سکتا۔ لیکن اس فرقے کے فریبی "علماء" یہ اصطلاح دکھا کر اپنے فرقے کے لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں، جس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ جہاں وہ انتہائی علمی بد دیانتی دکھاتے ہیں، وہیں ان کو اللہ کا ذرا بھی خوف نہیں اور وہ دین کے معاملے میں بھی کس طرح جھوٹ بولتے ہیں۔ مزید نوٹ کریں کہ یہ نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والے احادیث کو لے کر ان احادیث کی امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر اپنی من مانی تشریح کرتے ہیں. اسی فرقے کی طرح کا ایک اور باطل فرقہ ھے جو اپنے آپ کو "اہلِ قرآن" کہتا ھے جو انہی کی طرح امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر قرآن کی اپنی من مانی تشریح کرتا ھے۔ یہ دونوں "اہلِ حدیث" اور "اہلِ قرآن" امتِ اسلامیہ سے ہٹے ہوئے باطل فرقے ہیں۔ ہم مسلمانوں کے نزدیک صرف حدیث نہیں، صرف قرآن نہیں، بلکہ "قرآن و حدیث" دونوں ہماری شریعت کے مصدر ہیں، اور ان دونوں کی تشریح وہی ہو گی جو امتِ اسلامیہ کے مستند علماء 1400 سال سے کرتے آئے ہیں۔ نہ "اہلِ قرآن" فرقے کی من مانی تشریحات قبول کی جائیں گی، اور نہ نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے کی من مانی تشریحات قبول کی جائیں گی۔ تمام مسلمان امتِ اسلامیہ میں رہیں اور ان باطل فرقوں سے بچیں۔
@sohnasheikh5291
@sohnasheikh5291 2 жыл бұрын
SubhanAllah ...mashaAllah💕💕💕
@chmehbobalam7821
@chmehbobalam7821 3 жыл бұрын
Mashallah
@ShanAli-he4vp
@ShanAli-he4vp 3 жыл бұрын
صلی اللہ علیہ وسلم
@mughalshamshad9218
@mughalshamshad9218 4 жыл бұрын
Mashallha
@mirzamoon5233
@mirzamoon5233 4 жыл бұрын
Masha Allah
@mnaeemjuttmnaeem3260
@mnaeemjuttmnaeem3260 4 жыл бұрын
Beshak SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah
@muhammadhamza7028
@muhammadhamza7028 3 жыл бұрын
Ki
@atifbutt2771
@atifbutt2771 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@qarianasimran2981
@qarianasimran2981 3 жыл бұрын
Ma sha Allah
@ranamuneeb441
@ranamuneeb441 3 жыл бұрын
Nice
@user-yt6et6pi9j
@user-yt6et6pi9j 3 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@dr.abdullahfaruqi450
@dr.abdullahfaruqi450 3 жыл бұрын
Mashaallah
@abdullahbutt9909
@abdullahbutt9909 3 жыл бұрын
Subhanallah
@aligardning
@aligardning 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@AliRaza-dv6sm
@AliRaza-dv6sm 4 жыл бұрын
Mashallha
@umeraziz6714
@umeraziz6714 3 жыл бұрын
Mashallh
@abuhuraira869
@abuhuraira869 3 жыл бұрын
Mashallah
@nosheenyasir1609
@nosheenyasir1609 2 жыл бұрын
Mashallah
@zahidoad2503
@zahidoad2503 2 жыл бұрын
Mashallah
@AllahDitta-xy4ec
@AllahDitta-xy4ec 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@iftkharahmad4809
@iftkharahmad4809 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@hafizrizwanrehmat4836
@hafizrizwanrehmat4836 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@zohaibfareed1805
@zohaibfareed1805 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@islamicibrar4669
@islamicibrar4669 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@epicplayiz453
@epicplayiz453 Жыл бұрын
Mashallah
@ImranAli-tw5wy
@ImranAli-tw5wy 3 жыл бұрын
Mashallah
@faizan96ali4
@faizan96ali4 3 жыл бұрын
Masha Allah
@WaqasAhmad-ee6cw
@WaqasAhmad-ee6cw 3 жыл бұрын
Masha Allah
Molana Qari Ahmad Hassan Sajid & Molana Ilyas Madni || Nice Short Clip
6:54
WHO LAUGHS LAST LAUGHS BEST 😎 #comedy
00:18
HaHaWhat
Рет қаралды 22 МЛН
Happy 4th of July 😂
00:12
Alyssa's Ways
Рет қаралды 63 МЛН
HAPPY BIRTHDAY @mozabrick 🎉 #cat #funny
00:36
SOFIADELMONSTRO
Рет қаралды 16 МЛН
Funny Parody By Hafiz Salman Rabbani 2020
24:29
Tauheed
Рет қаралды 189 М.
Qari Binyamin Abid Ny Aisi Naat Parhi K Ulma Mon Choomty Reh Gaye
20:39
ASY Official
Рет қаралды 1,9 МЛН
Qari Ahmad Hassan Sajid Sahib | Hamad e Baari Tala | Haseeb Islamic Center
3:23
Qari Ahmad Hassan Sajid Topic Allah Ki Nemate Noshehra Virka 2024
58:24
Abdul rasheed Cd Center Kamoke
Рет қаралды 10 М.