Рет қаралды 223,089
Sad Urdu Poetry by Hassan Abbasi
Recital Ahsan Shakeel
For Contact
►► Instagram : / ahsanshakeel_
►► Snapchat : @ahsanshakeelart
تیری مشکل نہ بڑھاوں گا چلا جاوں گا
اشک آنکھوں میں چھپاوں گا چلا جاوں گا
اپنی دہلیز پہ کچھ دیر پڑا رہنے دے
جیسے ہی ہوش میں آوں گا چلا جاوں گا
ان محلات سے کچھ بھی نہیں لینا مجھ کو
بس تمہیں دیکھنے آوں گا چلا جاوں گا
خواب لینے کوئی آئے کہ نہ آئے کوئی
میں تو آواز لگاوں گا چلا جاوں گا
مدتوں بعد میں آیا ہوں پرانے گھر میں
خود کو جی بھر کے رلاوں گا چلا جاوں گا
چند یادیں مجھے بچوں کی طرح پیاری ہیں
ان کو سینے سے لگاوں گا چلا جاوں گا
میں نے یہ جنگ نہیں چھیڑی یہاں اپنے لئے
تخت پر تم کو بٹھاوں گا چلا جاوں گا
آج کی رات گزاروں گا مدینے میں حسن
صبح تلوار اٹھاوں گا چلا جاوں گا
Subscribe To Our Channel For More Urdu Poetry Videos
►► Facebook : / kitabemaazi
►► Instagram : / kitabemaazi
►► Twitter : / kitabemaazi
For Business inquiry or Fan Mail
Call or WhatsApp: +92 331 4872455
Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.