Рет қаралды 39,986
Today marks the 85th birth anniversary of Legendary Air Commodore Muhammad Mehmood Alam. He was the first honoured fighter ace of Pakistan Air Force and he tops the hall of fame list in the PAF. MM Alam is a National Hero of Pakistan, most significantly for his remarkable combat skills in the 1965 war. During this war he got engaged in a number of dogfights while flying his F-86 Sabre aircraft.
He downed nine Indian fighters in air-to-air combat, most of them were Hawker Hunter fighters, in addition to two probables.
In one mission on 7th September 1965, MM Alam downed five Indian aircraft in less than a minute, the first four within 30 seconds, establishing a world record (which is still unbeaten to date), with total of 9 kills in the war.
پاک فضائیہ کا عظیم فائٹر پائلٹ ایم ایم عالم کو خراج عقیدت
06جولائی 2020: پاکستان کے بہادر سپوت اور جنگ ستمبر کے ہیرو ایم ایم عالم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ان کے یوم ولادت پر ایک مختصر دستاویزی فلم نشر کر دی۔ 6 جولائی 1935 کو کلکتہ میں جنم لینے والے محمد محمود عالم کا خاندان قیام پاکستان کے وقت مشرقی پاکستان منتقل ہو گیا تھا۔ ملکی سرحدوں کی حفاظت کے جذبے سے سر شار عالم نے 1953 میں پاک فضائیہ میں کمیشن حاصل کیا۔ جنگ ستمبر میں سکواڈرن لیڈر عالم دشمن کے لیے پیام اجل ثابت ہوئے۔ انہوں نے 7ستمبر 1965 کو ایک مشن کے دوران پانچ بھارتی جہاز گرا کر ایک نا قابلِ فراموش کارنامہ سر انجام دیا۔ انہوں نے اس جنگ میں مجموعی طور پر بھارت کے نو طیارے تباہ کیے اور دو کو جزوی نقصان پہنچا یا۔ان کی بہادری کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انہیں دو مرتبہ ستارہء جرآت سے نوازا۔ عالم کا شمار ان غازیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے پاک فضائیہ کو دشمن پر واضح برتری دلوائی اور قومی پرچم کو سربلند رکھا۔ ایم ایم عالم پاک فضائیہ کے فائٹر پائلٹس کے لیے ایک رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں۔اور ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔
SOLO ACOUSTIC GUITAR by Jason Shaw freemusicarchive.org/music/Jas...
Creative Commons - Attribution-ShareAlike 3.0 Unported- CC BY-SA 3.0
Free Download / Stream: bit.ly/_solo-acoustic-guitar
Music promoted by Audio Library • SOLO ACOUSTIC GUITAR -...
Music: Action Hero - Jingle Punks • Action Hero - Jingle P...