No video

The Correct Answer To People's Misconceptions | Allama Ali Nasir Talhara

  Рет қаралды 81,706

Sherazi Azadari Network

Sherazi Azadari Network

Күн бұрын

Пікірлер: 71
@razanaqvi4636
@razanaqvi4636 Жыл бұрын
Mn karachi se hn or urdu speaking hn... Lekin ap mere sbse pyare pasendeda Alim hn, apki majlis apka treka apki tablegh ka andaz bohot pyara ha mashah allah.. Or mazy ki baat apki punjabi zaban b 100 percent mn samjta hn... Or maza krti ha, hm urdu speaking ko itna maza krti ha tu jski zaban punjabi hogi uska kitna lutf ata hoga... Ap qibla teacher b hn, alim b hn khateeb b hn... Or Ahle sunnat brother se aye hn tu bakhobi unka ilm o aqeda b jante hn... Mere bas mn ho tu karachi apko bulwa k majlis parhao.
@jamalnasir2022
@jamalnasir2022 Жыл бұрын
APNI NAJIS BUDKAAR MAA BEHNON BIWI BAITION KAA MUTAH BHEE KARWA DAINA ISS MAKROOH SHAKAL WAALAIY SHIANE IBLEES SAY.
@umeedali6449
@umeedali6449 Жыл бұрын
Mola Haq imam Aap Ca khawahish zaror poora kar dega insha Allah
@shaanhaider2519
@shaanhaider2519 Жыл бұрын
AÀÀ
@ShabeerHussain-yh4zj
@ShabeerHussain-yh4zj Жыл бұрын
Venice
@shahidabass6443
@shahidabass6443 Жыл бұрын
علامہ صاحب الله پنجتن پاک اپ کے اذہان کو مذید وسعت عطا فرمائے امین ثمہ امین الہٰی امین یا رب الامین
@ainasr7
@ainasr7 Жыл бұрын
اللهم صل على محمد وآل محمد وعجل فرجهم ياكريم 🌴
@user-uk5he5mh9o
@user-uk5he5mh9o Ай бұрын
جیتے رھو حق ادا کر دیا ❤ لعنت بر دشمنان زھرا سلام اللہ علیھا
@zarib787
@zarib787 Ай бұрын
دنیا کو صحابہ کرام کی حقیقت بتانے کے لیے ۔ دربار گئی تھیں ۔
@aliji51214
@aliji51214 3 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوب بیان کرتے ہیں علامہ صاحب
@yawarabbas9390
@yawarabbas9390 Жыл бұрын
GEO Allama Sahab GEO Allah pak ap ko salamat Rakhy Ameen
@annyzaidi6272
@annyzaidi6272 Жыл бұрын
ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ جزاكَ اللّٰه‎ جزاكَ اللّٰه‎ جزاكَ اللّٰه‎ جزاكَ اللّٰه‎ جزاكَ اللّٰه‎ جزاكَ اللّٰه‎ جزاكَ اللّٰه‎ جزاكَ اللّٰه‎ جزاكَ اللّٰه‎ جزاكَ اللّٰه‎
@aftabahmad2008
@aftabahmad2008 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب علامہ صاحب آپ کا انداز سب سے نرالا ہے انپڑ آ دمی بھی حوب سمجھتے ہیں
@aounabbasjaferi4277
@aounabbasjaferi4277 Жыл бұрын
🌸🌹🌷🌹🌸پاک سیدہ خاتون جنت صدیقہ طاہرہ آقا زادی شہزای کونین سلام اللہ علیہا کی عزت و عظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 🌸🌹🌷🌹🌸
@jamalnasir2022
@jamalnasir2022 Жыл бұрын
TAMAM AHLE BAYT AUR 124000 SAHABAS PER KHARBON DAROOD O SALAMAS AUR UNN KAY DUSHMANO PER KHARBON LANTAIN.
@zahidmahmood9095
@zahidmahmood9095 Жыл бұрын
سیدہ بتول پے ہمارا سب کچھ قربان
@user-rq1cv9cs1w
@user-rq1cv9cs1w Ай бұрын
سیدہ طیبہ طاہرہ عابدہ ۔۔۔ آل نبی کی حرمت پہ لاکھوں سلام ۔۔۔؟۔۔کیجیے بند آنکھیں نصیر اور پھر ۔۔۔۔ بھیجیے ان کی صورت پہ لاکھوں سلام ۔ یا اللّٰہ قبول فرما
@rinkushah2820
@rinkushah2820 Жыл бұрын
Allah salamat rakhe aapko panjtanpaak ke tofael se ameen allah
@shehllamasood6657
@shehllamasood6657 11 ай бұрын
MashAllah salamm ya Fatima as sdqay bibi aap pe .
@manosherazishah5893
@manosherazishah5893 Жыл бұрын
MAA shAllha beshk beshk beshk
@nasiralihaider4890
@nasiralihaider4890 Жыл бұрын
ماشاءاللہ آپ سلامت رہیں علامہ صاحب جی 👑
@shehllamasood6657
@shehllamasood6657 11 ай бұрын
Bht alaa farmaya BiBi Fatima as nay salaam ya 14 masoomeen as
@amrhassan-cf6rz
@amrhassan-cf6rz Жыл бұрын
اللھم صلی علی محمد و ال محمد
@ZaighamCheema
@ZaighamCheema 9 ай бұрын
Mashallah allama shb
@ah66538
@ah66538 Жыл бұрын
Haq Ali Ali As...Sach Ali Ali As.....(Duayon ma Germany sa shamal)
@aamiralipomy3082
@aamiralipomy3082 Жыл бұрын
SubhanAllah mashallah Qibla sahib mola salaamat Rakhay Aameen
@tasawarhussain439
@tasawarhussain439 Жыл бұрын
Masahllah sada geo hussaini sahb
@purplecrystal..8830
@purplecrystal..8830 Жыл бұрын
ماشاءاللّٰه . بہت خوب
@AkbarAli-lg7li
@AkbarAli-lg7li Жыл бұрын
Subhan Allah
@princeop5659
@princeop5659 Жыл бұрын
Wah wah Heard touching taqreer
@hayazahra5902
@hayazahra5902 Жыл бұрын
MashaAllah ❣️
@GameThro-zr4im
@GameThro-zr4im Ай бұрын
اللّٰہ اس پورے قصے سے پوری عالم انسانیت کو یہ فکر دے رہا ہے کہ کسی بتول کا عوام کے سامنے آنا یہ بتول ع کا امتحان نہیں ماننے والوں کا امتحان ہے کہ وہ اُسے عزت سے بُلاتے ہیں یا بے احترامی سے پیش آتے ہیں ۔
@GameThro-zr4im
@GameThro-zr4im Ай бұрын
جو مٹی سے بشر بنے وہ اور ہے جو پانی سے بشر بنے وہ اور ہے جو نور سے بشر بنے وہ اور ہے ۔ جو امر سے بشر بنے وہ اور ہے ۔
@hajiashfaq4293
@hajiashfaq4293 Жыл бұрын
MASHA Allah ZINDA ABAAD
@sumayyabutt9927
@sumayyabutt9927 Жыл бұрын
Subhan Allah,,
@jamalnasir2022
@jamalnasir2022 Жыл бұрын
LANATULLAH IBLEES KAA SHIA
@GameThro-zr4im
@GameThro-zr4im Ай бұрын
سورۃ الانسان آیت: إِنَّا خَلَقْنَا ٱلْإِنسَٰنَ مِن نُّطْفَةٍ أَمْشَاجٍۢترجمہ: "بے شک ہم نے انسان کو ایک ملے جلے نطفے سے پیدا کیا۔"
@umeedali6449
@umeedali6449 Жыл бұрын
Ahlebait Ke Tamam Dishmanu Pe Laga Tar Lanat Beshumar Ta Qiyamat Tak Lanat Beshumar Ta Qiyamat Tak Lanat Beshumar
@rinkushah2820
@rinkushah2820 Жыл бұрын
Subhanallah
@zeeshansarfraz6951
@zeeshansarfraz6951 Жыл бұрын
Please stress upon those Islamic issues regarding which question will be asked by Allah Almighty on the day of Judgement. Regarding Bagh e Fidk please refer Holy Quran Para 28 Surah Hashr Ayat No. 6 & 7 Regarding Khalfat issue please refer Holy Quran Surah Al Noor Ayat No. 55
@sanaqvi6128
@sanaqvi6128 Жыл бұрын
After having been past more than 1400years,it could only be said that it was a misfortune on the part Muslims that did not repose trust and believe in the sayings of Bibi Fatima(S.A) & Hzt Ali(A.s) rather to keep ignoring their teachings about Quran Pak & Sunnah.
@nazeerhussainlangah1647
@nazeerhussainlangah1647 Жыл бұрын
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
@qaiserabbas9871
@qaiserabbas9871 Жыл бұрын
Jo LoG AYaT TaTheer K MunKir Hain Wo, WaDeY, MunaFiq Hain.
@Truthful5
@Truthful5 Жыл бұрын
بی بی فاطمہ کا حق نہ دے کر تہ ابد طوقِ ندامت پہن لیا امت نے
@jamalnasir2022
@jamalnasir2022 Жыл бұрын
JISS LANTI SEENAY MEIN KEENA HOO GAA ISLAM KAA WOO LANTI SEENA TAA QAYAMAT PIT TA RAHAY GAA
@jamalnasir2022
@jamalnasir2022 Жыл бұрын
KHANZEER SAY ZAADA BAIYGHAIRT AUR KUTTAY SAY ZAADA NAJIS SHIA DUNYA KOO YEH DIKHANA CHAHTA HAY KAY NABI PAK, SAW, NAY ISLAM AUR AHLE BAYT KAY DUSHMANON MEIN SHAADIAN KEEN HAIN. YEH SHIANE IBLEES QAYAMAT TUK APNAY MAJOOSI YAHOODI ESSAI ABAO AJDAD KEE SHAKAST KOO NAHI BHOOL SAKTAY JU SAHABAS KAY HAATHON HUWIN HAIN.
@Truthful5
@Truthful5 Жыл бұрын
@@jamalnasir2022 ماتم اور جلوس ظلم کے خلاف احتجاج کا طریقہ ہے جو مسلم و غیر مسلم قوموں میں رایج ہے یعنی جوغلط ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا- ارشاد ہو رہا ہے "اللہ پسند نہیں کرتا ماتم کو۔ ہاں مگر سوائے اس کے لیے جو مظلوم ہو(سورة النسا آیت،148) - جنگ احد کے بعد مدینے میں جب حضور نے دیکھا کہ ہر گھر ماتم کدہ ہے تو فرماہا کہ میرے چچا (امیرحمزہ) پر رونے والا کوئ نہیں تو صحابہ اپنے اہل عیال کے ساتھ آپکے گھرآے اور حضرت امیرحمزہ پر نوح پڑھا اور ماتم بھی کیا جس کا شکریا حضور نے پرسہ دینے والوں کا کیا(صحیح بخاری۔والیم،2۔ص،5 اورسیرت اننبی مولانا شبلی نعمانی)- سید الشھہدہ امام حسین سے زیادہ کون مظلوم ہو سکتا ہے- دین کیا ہے جو رسول دے وہ لے لو اور جس سے منع کرے وہ نہ کرو- حضور نے اپنے شہید ججا پر ماتم کرایا اور ماتم کرنے والوں کا شکریا ادا کیا- لہازہ مظلوم کا ماتم قران اور سنت دونوں سے جایز ہے-
@Truthful5
@Truthful5 Жыл бұрын
@@jamalnasir2022 شیعہ اور سنی فرقے حضور کے وصال کے بعد وجود میں آے - شیعہ حضور کی سنت اہل بیت سے لیتے ہیں جن کی سچائ کی گارنٹی اللہ نے سورہ احزاب آیت 33 کے اس حصے میں دی "انَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ و يُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرَ(صرف اور صرف اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہل بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے)اور نبوت کے بعد ولایت کو مانتے ہیں نیز ان آیمہ کو قابل اطاعت سمجھتے ہیں جو ولایتکی لڑی میں شامل ہیں اور اس کی دلیل میں قران کی یہ آیات پیش کرتے ہیں- (1) - "صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ‘ رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اوردیتے ہیں زکوٰة حالتِ رکوع میں"(سورةالمَائدة: 55)- حالتِ رکوع میں زکات مولا علی نے دی- "جس نے ولی مانا اللہ اس کے رسول اوران مومنین کوتو شامل ھوجاے گا اللہ کی غالب جماعت میں"(سورة المَائدة: 56)- شیعہ مومنین کا گروہ جس کا محور زات علی ہے امام مانتے ہیں- (2)- حج سے واپسی پر جب حکم ھوا کہ " پہنچا دواس پیغام وہی کو اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسالت کا کوی کام نہ کیا"(سورةالمَائدة: 67)- تو حضور نےغدیرخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا کہ‘"جس جس کا میں مولا(حاکم) اُس اُس کا علی مولا "- شیعہ مولا علی (علیہ السلام) کو حضور کے بعد امام مانتے ہیں اور ان ہی کا اتبع کرتے ہیں (3)- زوجہ رسول اُمِ سلمیٰ (رضی اللہ علیہا) کے گھر جب سورہِ احزاب کی آیت-33 کے اِس حصے کا نزول ہوا ”صرف اور صرف اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہل بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے (إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرَ)‟ تو حضور کے ساتھ امام علی (علیہ سلام)‘ بی بی فاطمہ (سلام اللہ علیہا)‘ امام حسن اور حسین (علیہ سلام) چادر کے اندر موجود تھے (صحاح ستہ)- شیعہ ان پاک ہستیوں کا اتبع کرتے ہیں- (4)- حضور نے فرمایا ، میرے 12 خلیفہ ہونگے جن سب کا تعلق قبیلہ قریش سے ہوگا اور ان میں آخری محمد مھدی ہو گا (صحاح ستہ)- نیز حضور نے جابربن عبدللہ کو اپنے 12 خلافہ کے نام بتلاے (علی بن ابو طالب‘ حسن بن علی‘ حسین بن علی‘ علی بن حسین‘ محمد بن علی‘ جعفر بن محمد‘ موسی بن جعفر‘ علی بن موسی‘ محمد بن علی‘ علی بن محمد‘ حسن بن علی اور محمد بن حسن) نیز فرمایا کہ‘ "میرا سلام پہنچانا میرے پانچویں نایب محمد باقر کو جو انہوں نے پہنچایا-"شیطان نے اپنا وعدہ سچ کر دکھایا یعنی سب کو بہکایا سواے مومنین کے چھوٹے گروہ کے" (سورة سَبَإ: 20)- یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے-”جن کو ہم امام بناتے ہیں وہ ہمارے امرسے ہدایت کرتے ہیں اور وہ ہمیشہ سے متقی ہیں‟ (سورة سجدہ آیت-24)اسی لیے شیعہ ان 12 آیمہ کو معصوم مانتے ہیں- (5)- "اور ہم نے قران کے وارث بناے مصطفےٰ ( چنے ہوے) بندے [سورة فَاطِر: 32]- اللہ مصطفے بندوں پر سلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل:59)- یعنی وارثِ قران مرتب علیہ سلام پرہیں- اسی لیے مسجد نبوی میں ان 12 آیمہ (جو کہ وارث قران ہیں) کے ناموں کے ساتھ علیہ السلام کندہ ہے- (6) سورہِ الشوریٰ آیت-23 میں ارشاد ہوا، ”یہ وہ (اِنعام) ہے جس کی خوشخبری اللہ اِیسے بندوں کو سناتا ہے جو ایمان لائے اور نیک اعمال کرتے رہے، فرما دیجیے میں اِس (تبلیٍغِ رسالت) کی تم سے کوئی اُجرت نہیں مانگتا بجز اِس کہ میرے اَقرِابہ میں مودّت (چاہتا ہوں) اور جو شخص یہ نیکی کمائے گا ہم اُس کے لیئے ثواب اور بڑھا دیں گے، بیشک اللہ بڑا بخشنے والا اور شکور (انتہای شکریا اَدا کرلے والا) ہے‟مودت وہ شہ ہے جس پر محبت قربان کر دی جاے اور اس کا تعلق غیرت سے ہے- اَقرَابہ کے بارے میں پوچھنے پرحضرت محّمد (ﷺ) نے علی، فاطمہ، حسن اورحسُین کے نام لیئے (مسند-احمد بن حنبل، تفسیر کشف، صحیح مسلم اور تفسیر درالونابر)- شیعہ ان ہستیوں کو قابل مودت سمجھتا ہے- (7)- "مومنو اطاعت کرو اللہ‘ رسول اور اوللعمر کی" (سورة النِّسَاء: 59) یعنی اوللعمر کی اطاعت اسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- شیعہ ان 12 آیمہ کو اوللعمر مانتے ہیں اور دین اسلام کے احکامات میں ان کی اطاعت کرتے ہیں- (8) قیامت کے دن ہربندے کو اس کےامام کےساتھ بلایں گے (سورة بنیۤ اسرآییل: 71) یعنی جبتک ایک بھی بندہ اس دنیا میں موجود ہےامام کا وجود ہونا ضروری ہے- شب قدر میں ملایکہ کا نزول ھوتا ھے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا امر (سورة القَدر: 4)جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ امر کے ہونے کی جن کے پاس امرآتا ہے- شیعہ اس ہستی کو جن کے پاس امرآتا ہے امام محمد مھدی (علیہ السلام) مانتے ہیں جو کہ حالت غیب میں ہیں جس طرح حضرت ادریس' خضر' الیاس اور عیسیٰ (علیہ السلام) حضور نے فرمایا کہ‘ "میرے 12 ویں خلیفہ کا جب ظہور ھوگا تو زمین سےحضرت خضر اورالیاس (ع س) اورآسمان سے حضرت ادریس (ع س) اور عیسیٰ (ع س) آیں گے امام مھدی (ع س) کے گواہ کے طور پر اورعیسیٰ علیہ السلام ( وارث انجیل) نماز پڑھیں گےامام مھدی علیہ السلام (وارث قران) کے پیچھے"(صحاح ستہ)- (9)- اللہ کی نظر میں انسانی رشتوں کو نہیں بلکہ کردار کو فضیلت حاصل ہے‘ جس طرح اللہ نے زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی قرار دیا (سورہ تحریم آیت11) اور دو نبیوں حضرت نوح اور لوط (علیہ سلام) کی بیویوں کو کافروں کے لے نشانی (سورہ تحریم آیت-10)- شیعہ اسی قرانی نظر سے صحابہ کا احترام کرتے ہیں- ۔ سنی فرقہ حضور کی سنت صحابہ سے لیتاہےاور ان فقہ کے اماموں (ابو حنیفہ 80 ہجری، مالک 93 ہجری، شافعی 150 ہجری اور حنمبل 164 ہجری) کی پیروی کرتا ہے جو حضور کی وفات کے70سال بعد آے نیز حضور نے فرمایا: علی تم کو محھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون کو موسی سے تھی لیکن میرے بعد کوئ نبی نہ ہوگا (صحاح ستہ)- فقہ جعفریہ میں نبوت کے بعد سلسلہ ولایت ہے جو مولا علی علیہ السلام سے شروع ہو کر امام مھدی علیہ السلام تک جاتا ہے جو کہ مہر ہے ختم دبوت پر- اگر سب مسلمان ولایت کو مانتے تو ختم نبوت کا مسعلہ کبھی سر نہ اٹھتا- یں- جبکہ اہل بیت کے 12 آیمہ میں دین کے معاملے میں کوئ اختلاف نہیں پایا جاتا اور ان کا سلسلہ حضور سے مولا علی علیہ السلام کی ولایت کے ذریعہ جڑا ہے-
@saadathussain1891
@saadathussain1891 Жыл бұрын
Lanat Ber dushman Zahara SA
@jamalnasir2022
@jamalnasir2022 Жыл бұрын
KHANZEER SAY ZAADA BAIYGHAIRT AUR KUTTAY SAY ZAADA NAJIS SHIA KAHAN THAY JUB ZAHRA RA PER ZULM HOO RAHAY THAY?
@qaiserabbas9871
@qaiserabbas9871 Жыл бұрын
SaYedA TaiYYaba Tahira SaLam Ullah ALeha Yani KhaToon e JannaT SiddiQaTuL KubrA FaTimA ZahrA EsmaTuL KubrA ALehisSaLam, Pe MiLLions DrooD BiLLions SaLam Aur SaLawaT.
@aounabbasjaferi4277
@aounabbasjaferi4277 Жыл бұрын
❤🌷💛🌷❤آے میرے غفورالرحیم اللہ میرے خالق میرے مالک ج ھمیں آل محمد علیہ السلام کی مودت پر زندگی اور موت نصیب فرماء آمین ثم آمین ❤🌷💛🌷❤
@eurogujjar1609
@eurogujjar1609 Жыл бұрын
مریم علیہ السلام پر سلام پیش کرتے ہیں
@toqeershah1357
@toqeershah1357 Ай бұрын
اگر بی بی سلام اللہ علیہا شیخین کے دربار میں نا جاتیں تو منافقین کیسے بے نقاب ہوتے ؟
@nasiralihaider4890
@nasiralihaider4890 Жыл бұрын
ماشاءاللہ آپ سلامت رہیں علامہ صاحب جی 👑
How To Get Rid Of The Ghost Of A Young Girl | Allama Ali Nasir Talhara
23:56
Sherazi Azadari Network
Рет қаралды 111 М.
Can This Bubble Save My Life? 😱
00:55
Topper Guild
Рет қаралды 87 МЛН
OMG what happened??😳 filaretiki family✨ #social
01:00
Filaretiki
Рет қаралды 13 МЛН
What will he say ? 😱 #smarthome #cleaning #homecleaning #gadgets
01:00
wow so cute 🥰
00:20
dednahype
Рет қаралды 31 МЛН
Allama Ali Nasir Talhara Full Video - Aik Shakhs Nay Sonay Kay Dant Lgwa Liye
1:00:11
Sultan e Karbala Production
Рет қаралды 20 М.
Taqwa & Fasting | Allama Ali Nasir ul Hussaini of Talhara |
45:01
Noor Hussain TVنورحسین ٹی وی
Рет қаралды 38 М.
Mufti Fazal Hamdard حفظہ اللہ kay 20-Questions on Sunni & Shiah Issues ! Engineer Muhammad Ali Mirza
2:16:34
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 1,1 МЛН
Barzakh Ka Mukammal Safar | Maulana Syed Nusrat Abbas Bukhari | ⓒ
46:23
Fiqah-E-Jaffaria
Рет қаралды 2,5 МЛН
Full Video. MOHAMMAD SHAIKH  And Mufti Abdul Baqi Jamea Banauri Town.
2:58:29
Naeem Adam Khan
Рет қаралды 4,7 МЛН
Can This Bubble Save My Life? 😱
00:55
Topper Guild
Рет қаралды 87 МЛН