The Quran and Mysticism (Tasawwuf): Some Important Questions (Part 2). Javed Ahmad Ghamidi

  Рет қаралды 12,582

JavedGhamidi

JavedGhamidi

3 жыл бұрын

قرآن اور تصوف: چند اہم سوالات (2)
جاوید احمد غامدی
The Quran and Mysticism (Tasawwuf): Some Important Questions (Part 2)
Javed Ahmad Ghamidi
A founder president of Al-Mawrid.
Ghamidi Centre of Islamic Communication
-----------
Visit our websites & follow us on social media to get notifications of our latest posts & live programmes.
Websites:
www.javedahmadghamidi.com
www.ghamidi.tv
Official KZfaq Channel:
/ javedghamidiofficial
Facebook:
/ javedahmadghamidi
Twitter:
/ javedghamidi
Instagram:
JavedGhamidi
WhatsApp:
Join our WhatsApp Dawah group “Nawa-e-Ghamidi” to receive small audio video clips & quotes of Ustaz Javed Ahmad Ghamidi.
www.ghamidi.tv/whatsapp
‘Ghamidi’ App:
Click below to download or update the app.
IOS link:
www.javedahmadghamidi.com/send...
Android link:
www.javedahmadghamidi.com/send...

Пікірлер: 25
@Razaalifcma
@Razaalifcma 2 жыл бұрын
Great scholar. People will appreciate him in later ages
@malkahans
@malkahans 3 жыл бұрын
Thanks to Allah subhan hu wa taala, who has given taufeek to ghamdi sahib help us understand our deen. Beautifully explained
@hasanaskri3891
@hasanaskri3891 Жыл бұрын
What a God gifted man. May Allah bless him
@muhammadsajidjavedkhan7577
@muhammadsajidjavedkhan7577 3 жыл бұрын
Excellent aa always be
@atiqahmedkhan5569
@atiqahmedkhan5569 6 ай бұрын
مشاءاللہ لاحولاولاقوہ الاباللہ، ایک ایک لفظ غور سے سننے والا ھے۔ دین کے اس پہلو کی بہترین تشریح فرمائی ھے۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا ۔
@MuhammadArif-kr6ur
@MuhammadArif-kr6ur 3 жыл бұрын
Mansha Allah
@IMRANCHEEMA2013
@IMRANCHEEMA2013 3 жыл бұрын
masha ALLAH
@Alyafawad
@Alyafawad Жыл бұрын
جزاك الله خيرا
@illogical-mind
@illogical-mind 3 жыл бұрын
So clearly explained that even an idiot can easily understand this. However, you can't wake a person who is pretending to be asleep.
@AbcD-ju9un
@AbcD-ju9un 2 ай бұрын
Great scholar. People will appreciate him in later ages. May Allah bless him. Ameen
@zafarkhan-oh3rf
@zafarkhan-oh3rf 2 жыл бұрын
MashaAllah.
@syedhassan233
@syedhassan233 Жыл бұрын
جزاک اللہ 💐
@user-cf9du5xc6v
@user-cf9du5xc6v 7 ай бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ وحدت الوجود صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی ۔ تصوف کی دنیا میں صوفی مذہب کے جلیل القدر صوفی ہیں ۔
@samsungfonee1368
@samsungfonee1368 8 ай бұрын
❤ماشاءالله جزاک الله غامدی صاحب ❤خان احمد سراے عالمگیر ❤

@kazmi231
@kazmi231 Жыл бұрын
Love you 😍 💗 💓
@umarfarooq4906
@umarfarooq4906 2 жыл бұрын
Jazakallah sir

@ilayatshah9079
@ilayatshah9079 2 жыл бұрын
Brilliant
@LiaquatJSamma
@LiaquatJSamma Жыл бұрын
تصوف کا قرآن سے کوئ بھی تعلق نہیں ہے۔ یہ تو رہبانیت ہے جو عیسائ پادری دنیا کو چھوڑ کر اللہ کی عبادت میں مصروف رہتے تھے اللہ کے ڈر سے۔مگر اللہ نے انکو ایسا حکم دیا ہی نہیں تھا۔اللہ،کا فرمان تو یہ ہے کہ دنیا میں اچھے اعمال کرو اور برے اعمال مت کرنا۔صوفی حضرات کو یہ غلط فہمی ہو جاتی ہے کہ انکے آیات کو دہرانے سے اللہ انکو اپنے قریب کر لیتا ہے اور دوست بنا لیتا ہے تو پھر ہماری ہر بات اور سفارش ضرور مانتا ہے لیکن اس بات کے سچ ہونے کا وہ کوئ بھی ثبوت دیتے ہی نہیں ہیں۔
@user-cf9du5xc6v
@user-cf9du5xc6v 7 ай бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ وحدت الوجود صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی ۔ تصوف کی دنیا میں صوفی مذہب کے جلیل القدر صوفی ہیں ۔
@LiaquatJSamma
@LiaquatJSamma Жыл бұрын
صوفی حضرات یہ بھی لوگوں کو غلط کہتے ہیں کہ یہ صفت الہی یا یہ آیت اتنی بار پڑھو تو تمہارے ہر کام ہو جائینگے، بیمار ہو تو یہ آیت اتنی بار پڑھو تو شفا ہو جائیگی۔ لیکن یہ غلط باتیں ہیں جو اللہ نے قرآن میں بتائ ہی نہیں ہے۔ بیماری تو ڈاکٹ سے علاج کر وانے سے ٹھیک ہوتی ہے۔اور کام بھی اپنی کوشش کرنے سے ہوتے ہیں۔ البتہ اللہ سے دعا ضرور کرنی چاہئیۓ۔گمراہی سے بچیں۔ تعویذ کے معنی اللہ،کی حفاظت میں آ جانا ہے یعنی قرآن پر پورا عمل کرنے سے اللہ ہر شیطان کی گمراہکن باتوں سے بچا لیتا ہے۔مثلا” جب کوئ آپ سے کچھ کہے تو آپ اسے قرآن کے مطابق ہونے کو ثابت کرنے کا کہیں۔ جو بات بھی قرآن کے مطابق نہ ہو کبھی مت مانیں۔ورنہ عامل حضرات آپ سے ہزاروں روپے ٹھگ لینگے اور مزاروں پر وفات یافتہ بزرگوں کے مجاور آپ سے ہزاروں روپے ٹھگ لینگے اور فائدہ کچھ بھی نہیں ہو
@LiaquatJSamma
@LiaquatJSamma Жыл бұрын
گا۔
Alex hid in the closet #shorts
00:14
Mihdens
Рет қаралды 13 МЛН
КОМПОТ В СОЛО
00:16
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 30 МЛН
아이스크림으로 체감되는 요즘 물가
00:16
진영민yeongmin
Рет қаралды 62 МЛН
A little girl was shy at her first ballet lesson #shorts
00:35
Fabiosa Animated
Рет қаралды 10 МЛН
Response to 23 Questions - Part 3 - Beard / Veil (Darhi / Parda) - Javed Ahmed Ghamidi
1:00:44
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 209 М.
Critical analysis of Sufism and its origins - Javed Ahmed Ghamidi
1:20:19
Chirchara Pun Aur Ghusa - Asbab aur Hal (Anger Management) - Javed Ahmed Ghamidi
27:27
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 158 М.
Fikri Gumrahi Kay Panch Asbab - Part - 1 - Javed Ahmed Ghamidi
25:40
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 34 М.
Alex hid in the closet #shorts
00:14
Mihdens
Рет қаралды 13 МЛН