Theory of The Unity of Being, Theory of Evolution, Creationism II Islamic Ideology of Life II EP-01

  Рет қаралды 24,879

Dr. Hafiz Muhammad Zubair

Dr. Hafiz Muhammad Zubair

2 жыл бұрын

#Wahdat-Ul_Wujud #Theory_Of_Unity_Of_The_Being #Theory_Of_Evolution #Mega_Theories
اسلامی نظریہ حیات؛ نظریہ وحدت الوجود، نظریہ ارتقاء اور نظریہ تخلیق کا تقابلی مطالعہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Пікірлер: 68
@islamiccenterjk
@islamiccenterjk 10 ай бұрын
Actually most of scholars of our time are promoting history of Aqeeda instead of addressing current issues of Aqeeda.Contemporary Aqeeda is facing such types of challenges and issues which are quite different from issues and challenges faced in the past .This is best ever lectures series on Islamic ideology .It was very much needed Ustaad ❤️
@GlobalEnclosure35
@GlobalEnclosure35 2 жыл бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔۔۔ڈاکٹر صاحب پوری گفتگو سنی ہے۔ سچی بات تو یہ ہے کہ اس قدر پریشان کن حالات میں جب آپ کو سنتا ہوں تو ایک امید سی جاگ اٹھتی ہے۔ فلسفہ رجائیت کا قائل ہونا پڑتا ہے۔ اللہ آپ کو سلامت باکرامت رکھے۔ اسی طرح آپ اپنا کام جاری رکھیں۔
@muhammedilyasshaheedi7052
@muhammedilyasshaheedi7052 2 жыл бұрын
حافظ صاحب یہ کتاب pdf کہاں سے ملے گی
@muhammadnaafe6830
@muhammadnaafe6830 2 жыл бұрын
معذرت کے ساتھ حضرت! آپ کا مکتبہ فکر پن کردیں گے تو سامعین کے لیے آسانی ہوجائے گی۔ جزاک اللہ خیرا
@darkheart8119
@darkheart8119 2 жыл бұрын
This lecture deserves millions views جزاک اللہ خیرا
@truthRevealed73
@truthRevealed73 Ай бұрын
❤SubhanAllah
@ifrahtahir900
@ifrahtahir900 2 жыл бұрын
Thoroughly enjoyed the conversation! Such a relevant topic to discuss. Looking forward to the next episodes. Allahumma Barik!
@al-furqaandawahcentre5126
@al-furqaandawahcentre5126 Жыл бұрын
ماشاءاللّٰه What an amazing video Very informative جزاك اللّٰه خيرًا شیخ
@user-dz4rr7mk5g
@user-dz4rr7mk5g 8 ай бұрын
جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب عمدہ انداز بیان
@drcolmunirahmed9065
@drcolmunirahmed9065 Жыл бұрын
MashaAllah very thoughtful n intellectual lecture
@Meharamehandiartist
@Meharamehandiartist Жыл бұрын
ماشاءاللہ بارک اللہ فی علمک و عملک یا شیخ انت حبیبی 😍😍
@imaduddin5007
@imaduddin5007 Жыл бұрын
Good job 👍 Dr saib
@pakistanislamicinfo8172
@pakistanislamicinfo8172 Жыл бұрын
سر آپ اتنا اچھا سمجھاتے ہیں کہ ہر ہر بات کی سمجھ آ جاتی ہے 😘😘😘🥰🥰🥰💕💕
@aftab418
@aftab418 2 жыл бұрын
ماشااللہ بہت زبردست یہ سوالات کافی تنگ کرتے تھے مجھے یہ وی ڈیو دیکھ کر سارے خدشات دور ہوگئے اللہ خوش رکھے آپکو
@ZeeshanUsmani_EngSubs
@ZeeshanUsmani_EngSubs Жыл бұрын
Allah give more barkat in your knowledge Ameen
@wajahathussan7452
@wajahathussan7452 Жыл бұрын
Very informative
@pakistanislamicinfo8172
@pakistanislamicinfo8172 Жыл бұрын
ڈاکٹر صاحب آپ بہت اچھا سمجھاتے ہیں 🥰💕 اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین 🤲
@maryammansuri1248
@maryammansuri1248 Жыл бұрын
Assalam O Alikum You explained the matter very well, easy to understand. Thank you very much May Allah bless you
@AnwarRaza16cvc
@AnwarRaza16cvc 2 жыл бұрын
Masha Allah
@hajiarslan7988
@hajiarslan7988 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ❤️
@kamranshah6298
@kamranshah6298 2 жыл бұрын
Mashah Allah sheikh sahab
@abdullahaliabbasi
@abdullahaliabbasi 2 жыл бұрын
Maaza aaya... Zabardast...
@imad1907
@imad1907 Жыл бұрын
very energizing
@haseeburrehman9967
@haseeburrehman9967 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ علمائے حق کی حفاظت فرمائے آمین
@m.sknowledge7690
@m.sknowledge7690 Жыл бұрын
mASHAH ALLAH
@Anam133
@Anam133 2 жыл бұрын
Salamalikum doctor saheb , Excellent lecture MashAllah, just a suggestion , Harun Yahya has been convicted by Turkish courts for a range of criminal cases , also his books have a lot of errors . Please refrain from explicitly mentioning such people , it makes your arguments looks weaker and people might actually go and search such people which might lead a lot people astray. JazakAllah khair for your great work .
@usamarasheedtv8039
@usamarasheedtv8039 2 жыл бұрын
حضور جانوروں کی ابتداء کیسے ہوئی اسلامی نقطئہ نظر سے جبکہ انسان کی ابتداء تو بالکل واضح ہے آدم و حوا براہِ کرم اس پر رہنمائی فرمایئے گا نوازش ہوگی
@haseeburrehman9967
@haseeburrehman9967 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@RehmanSherKhan
@RehmanSherKhan 2 жыл бұрын
MashaAllah...❤️
@imrankhalid70
@imrankhalid70 2 жыл бұрын
Sir rooh k mutaliq biyan dain k rooh ka essence Kia ha aur Kia Jaan air rooh ma farak ha? Aur Kia sir insan ma rooh Hoti ha jinnat ma rooh Nahi Hoti?
@synonyms97
@synonyms97 2 жыл бұрын
Assalamualaikum..Maulana sahan 1 video only evolution pe banayiye.. please
@gazzaligazzali1500
@gazzaligazzali1500 5 ай бұрын
تجدید تصوّف اور سلوک. اشرف علی تھانوی صاحب کی کتاب بڑی ذبردست ہے . وہاں وحدت الوجود پر تام اعتراضات کے جواب ہیں
@quaidsalafi5117
@quaidsalafi5117 2 жыл бұрын
Mohammad Shaikh Ke Gumraahi Per Aur Video Banaye....Please
@luqmansiddiqui13024
@luqmansiddiqui13024 2 жыл бұрын
Very informative but too long 🧐
@DrMdSarifuzzaman
@DrMdSarifuzzaman 2 жыл бұрын
Please send me your book .I need it .
@purposeoflife47
@purposeoflife47 2 жыл бұрын
MashAllah . Sir kindly timeline pe bta dya karien ky kis time konsa topic start ho rha hai
@nadirsiddiqui9559
@nadirsiddiqui9559 2 жыл бұрын
chand par puhanchne ke koi suboot nhi hain
@abdulhaseeb2076
@abdulhaseeb2076 2 жыл бұрын
How can I buy this book?
@ChemIrfanNazir
@ChemIrfanNazir 2 жыл бұрын
JakaazAllaahukhairan when will be the next lecture uploaded
@theleader8139
@theleader8139 2 жыл бұрын
Assalam Alaikum Zubair bhai ap ne Arabic literature ke lecture upload nahi kiye? M wating bhai
@purposeoflife47
@purposeoflife47 2 жыл бұрын
Theory of evolution ki baat kis time se start ho rhi hai?
@Alammdsayeb
@Alammdsayeb 8 ай бұрын
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ آپ کے لیکچرر جیسا آج تک نہیں دیکھا۔ آپ اپنے آپ میں ایک جامعہ ہیں
@islamibaten835
@islamibaten835 5 ай бұрын
Javed akhtar hain hazrat jiski bt kr rahe hain aap
@naushadbaba3277
@naushadbaba3277 2 жыл бұрын
Satiyat Marfat Tariqat aur Tariqat Kiya hai. In sab mein Kiya fark hai.
@niazmuhammad757
@niazmuhammad757 2 жыл бұрын
Sciences subjects se mutaliq lactures sirf science teachers hi breaf kerain darsi teachers in baton se duor rahain
@gandalfthegrey2290
@gandalfthegrey2290 2 жыл бұрын
Agreed
@ohailtanveer7139
@ohailtanveer7139 2 жыл бұрын
Inlog ka naya shuru hua hai University students tak deen pahunchane science and engineering use karrahe hai jab insaan fame ke peeche jaane ke liye bhi logics dhoondta hai.
@munibahmad6227
@munibahmad6227 Жыл бұрын
I need this book in pdf.
@muhammedilyasshaheedi7052
@muhammedilyasshaheedi7052 2 жыл бұрын
یہ کتاب pdf کہاں سے ملے گی
@ceylanbozaan
@ceylanbozaan 2 жыл бұрын
Hazrat iss book ki pdf milskti h...
@atiqrehman8388
@atiqrehman8388 Жыл бұрын
میرے نزدیک علم سے مراد ایسی بات جس کا انسان کو پتہ نہ ہو جیسے اللہ نے ہمیں پیدا کیوں کیا اسکا اس دینا میں انسان کو بیجھنے کا مقصد کیا ہیے اور اللہ نے انسان کو افضل مخلوق کا درجہ کیوں دیا آج دینا کا کوٸ ساینس دان ان باتوں کا جواب نیہں دے سکتا ان سوالات کے جوابات معلوم کرنے کو علم کتہے ہیں .لیکن آج کاجو دور ہیے وہ علم کا دورنیہں معلومات کا دور جس نے انسان کو اپنے رب سے دور کردیا ہیے. حق سے مراد اہیے نیکی اور براٸ کے درمیان فرق کو حق کتہے ہیں
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
تخلیق اللہ نے کردی اور بتا بھی دیا کہ مظاھر قدرت سے ترقی جاری رھے گی انڈہ مرغی بچہ ماں بیٹا جڑیاں بوٹیاں سب ایک میکنیزم کے تحت کام کرتے رھیں گے اور یہ میکنیزم بھی اللہ ھی تریب دے رھا ھے
@noohalam9932
@noohalam9932 2 жыл бұрын
شیخ صاحب ، یہ آپکی کتاب ہمیں چاہئے ۔
@atiqrehman8388
@atiqrehman8388 Жыл бұрын
اللہ نے انسان کو غور وفکر کرنے کی صلاحيت دی یہ صلاحيت نہ جنون میں ہیں نہ جانوروں میں ہیں نہ پودوں میں نہ اس دینا کی کسی مخلوق میں لیکن اللہ نے انسان کو یہ صلاحيت دے کر افضل محلوق کا درجہ دیا اور آج ہہی انسان اللہ کی ذات کا انکار ی ہیے اللہ نظر نیہں آتا لیکن اللہ کی بناٸ ہوٸ چیزیں ا نظر آتیں اور گواہی دپیی ہیے کہ اس دینا کو پیدا کرنے والا کرنے والی کوٸ ذات ہیے لیکن انسان ہیی ییے جس نے اللہ کے وجود کو انکار کردیا ہیے
@ubaidiqbal6624
@ubaidiqbal6624 2 жыл бұрын
جزاکم اللہ خیرا کثیرا ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ گفتگو مینے پوری سنی بس اب atheist کے ایک سوال اور کلیر کر دیجئے کہ جب ہر چیز بنانے سے بنی ہے تو خدا کو کسنے بنایا اسکا جواب ضرور دیجئے
@gandalfthegrey2290
@gandalfthegrey2290 2 жыл бұрын
یہ ایک نہ ختم ہونے والا سوال ہے ۔۔ کیونکہ بالفرض اگر آپ نے یہ جان لیا کہ خدا کو کس نے تخلیق کیا تو پھر یہ سوال اٹھے گا کہ پھر اس کو کس نے تخلیق کیا ۔۔۔ اور پھر یہ سلسلہ کبھی ختم نہیں ہوگا
@atiqrehman8388
@atiqrehman8388 Жыл бұрын
جب انسان اپنی زندگی سے دین کو نکلا دیتا ہیے تو وہ اللہ سے دور ہوجاتا ہیے پھر وہ جانوروں سے بھی بدتر ہوجاتے ہیں کیوں نکہ جانور بھی اللہ کے وجود کو مانتے ہیں اللہ کی اپنے انداز میں اللہ کی عبادت کرتے ہیں
@seeker329
@seeker329 2 жыл бұрын
آئین سٹائین سے جب خدا کے بارے میں پوچھا گیا اور کہا گیا کے کیا آپ خدا پہ یقین رکھتے ہیں، تو بولے کہ میں "سپنوزہ کے خدا" پہ یقین رکھتا ہوں۔ دوسرا سٹیفن ہاکنگ نے خدا کی موجودگی پہ شک نہی کیا۔ بلکہ ایک خالق کی موجودگی کی تاءید کی ہے
@muhammadluqman813
@muhammadluqman813 2 жыл бұрын
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ابن عربی کا جملہ انا خاتم الاولیاء بدون شک کا حوالہ چاہیے کسی کے لیے ۔ مہربانی ہو گی ۔ شکریہ جزاک اللّہ
@zafarahmad4954
@zafarahmad4954 2 жыл бұрын
محترم حافظ صاحب۔ مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہارون یحییٰ جیسے خراب شخص کے ذکر سے اپنے پروگرام کو آلودہ نہ کریں۔ نکال دیں۔
@rahilfoundation2269
@rahilfoundation2269 Жыл бұрын
اللہ تو اس وقت بھی خالق تھا جب مخلوق نہی تھی۔ یہ تو اسلام کا نظریہ ہے۔ آپ نے کہا کہ ممکن ہی نہیں کے خالق کو مانے اور مخلوق نہی ہو۔ 45۔ 54
@shahnazsaleem2391
@shahnazsaleem2391 4 ай бұрын
Ibn e arabi muje pagal lgta h
@wahidabbasi9751
@wahidabbasi9751 Жыл бұрын
یہ جو لوگ قتل ، چوری ، زنا کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ایسے خیال تو نہیں سوچ سکتا۔
@ohailtanveer7139
@ohailtanveer7139 2 жыл бұрын
Insaan islam me science ko na dhoond kar science ko science ke had tak hi rakhe jaise kaafir ho ya atheist insaano ke sahulat ke liye koi asbaab invent karta hai to chahe hindu ho ya Christian aur jew sab woh asbaab ka istemal karta hai chahe inventer ka aqeeda kuch bhi ho aise hi science ko science fields tak hi rehne do,aap jaise log humare salaf jo deen e ilm ke liye saari zindagi lagadi un par aap Tanz karrahe ho ki woh log 1400 saal se sirf ilm ki definition dhoondne me lage hue hai yaani aapka approch ek fitna hai wohi fitna jis ki vajah se ashairah maturidiya school of thought wajood me aayi uss zamaane ke hisab se kyu ki tab religious theology hi chalti thi lekin yeh science theology ka daur hai.
@darman-nayyer
@darman-nayyer 2 жыл бұрын
جس چیز سے آپ "دین" کو تعبیر کررہے ہیں وہ درحقیقت انسانیت ہی ہے جو کہ مسلمان قوم میں نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہر قوم میں غلطی کے بعد اصلاح ہوئی ہے اور اصلاح ہوتی بھی غلطی کے بعد ہی ہے لیکن، مسلمانوں کے ہاں تو غلطی ہوتی ہی نہیں بلکہ ان کو نظر لگ جاتی ہے اور گناہ تو ہر مسلمان سے ہوتے ہی ہیں لیکن صرف ایک طاق رات جاگنے سے ان کے تمام گناہ معاف بھی ہو جاتے ہیں۔ پاکستان جو کہ خالصتاً اسلام کے نام پر بنایا گیا ہے انکے معاشرے میں بدعنوان سیاستدان، حکمران اور بلخصوص ظالم فوجی آسمان سے اتر آتے ہیں عوام تو دین دار اور معصوم ہیں۔ انکے ہمسائے :جاپان، چین اور بلخصوص ہندوستان کے لوگ پتہ نہیں کیسے ترقی کر گئے؟! جہاز کی ایجاد: اس میں سواری شرک پرنٹنگ پریس: یہ حرام ذرائع مواصلات: یہ فتنے ہیں "عورت" بھی فتنہ ہے!!! بس "دین" کی دوکان جو بند کراے تو وہ کافر اور اسلامی ریاست پر تنقید کرنے والا غدار اور اسکی سزا صرف موت...! ساری خوب صورت باتیں ہیں آپ مسلمانوں کے پاس بس۔ 1400 سال سے آپ لوگوں نے انسانیت کو دیا ہی کیا ہے؟ زبان اور لین دین ایک مسلم کی نام نہاد پہچان ہونے باوجود ملتی زیادہ تر کافر کے پاس ہے۔ کسی اسلامی ملک میں امن سلامتی اور انصاف صرف امراء و اشرافیہ کے لیے ہے۔ دوھرے معیار، منافقت اور بدماشی کے سوا کچھ نہیں۔ اپنی اصلاح کیجئے اس سے پہلے کے کوئی دوسرا کرے۔ ہم کافر ہی ہیں جنہوں نے آپ کو گدھوں سے اٹھا کر ہوائ جہاز میں بٹھا دیا ہے اور روز بروز آپ کی زندگی آسان بنانے میں لگے ہوے ہیں۔اور تمام رسولوں کی بلا تفریق پیروی کرتے ہیں۔ "اگر آپ ہم کافروں کی تمام اپنے گھروں سے باہر نکال دیں تو صرف خالی پلاٹ، منجی، ناڑا اور آپ کا "ایمان" ہی باقی بچتا ہے!" اس "ایمان" میں تھوڑی سی بھی انسانیت شامل کر لیں تو زندگی میں آسانی آجاے گی۔ لیکن آپ تو پہلے ہی بڑی آسانی میں ہیں!⁦☹️⁩ اپنا جرم مانیں! مظلومیت کی حجت مت پیش کریں۔ اللّٰہ کی کتاب 1400 سال پہلے نہیں آئی بلکہ ہر وقت انسان کی رہنمائی کے لیے موجود رہی ہے۔ لیکن آپ لوگوں نے اسکی بھی چار ٹکڑے کیے ہیں تاکہ اس میں اپنی باتوں کو شامل کر سکیں۔ وَقَالَ ٱلرَّسُولُ يَٰرَبِّ إِنَّ قَوْمِى ٱتَّخَذُوا۟ هَٰذَا ٱلْقُرْءَانَ مَهْجُورًا (Al Furqan 25:30) Then the Messenger will say: "O my Lord! Truly my people took this Qur´an for just foolish nonsense." (Abdullah Yusuf Ali) اور رسول کہے گا کہ اے رب! بیشک قوم نے اس قرآن(پڑھائی) کو پکڑ کر چھوڑ رکھا تھا/تضحیک کی علامت بنایا ہوا تھا (رسول کی شکایت جو کہ کتاب میں آیت کی حیثیت میں درج ہے اور یہ کسی بھی حدیث کی کتاب کے شایان شان نہیں اسلئے کسی حدیث کی کتاب میں ملتی بھی نہیں!!!) گویا اس میں اصل مرض کی تشخیص ہوئی ہے؟!
@QuraniAyat287
@QuraniAyat287 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
Son ❤️ #shorts by Leisi Show
00:41
Leisi Show
Рет қаралды 9 МЛН
Каха заблудился в горах
00:57
К-Media
Рет қаралды 10 МЛН
Inside Out 2: Who is the strongest? Joy vs Envy vs Anger #shorts #animation
00:22
Imamate Doctrine of Ismaili Shia Sect II Comparative School Course II EP-05
1:30:01
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 49 М.
EP-02 II Personality Development & Sufi Orders II Sufi Salasil awr Tameer e Shakhsiyyat
1:20:59
Hazrat Usman RA Per Aqrba Parwari Ka Ilzam II EP-14 II Face Off
30:15
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 13 М.
Atheism, Religion & Science II Islamic Ideology of Life II EP-04
1:28:58
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 3,7 М.
اللہ اور کائنات | چھ دنوں میں تخلیق [حصہ ۱]
1:04:03